|
وَ هُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ
|
اور وہ اعلی ( اور) عظیم ہے
|
آیت الکرسی
|
2:255
|
|
فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ اَبْنَآءَنَا وَ اَبْنَآءَكُمْ
|
تو(آپؐ ) کہیں: آﺅ ، ہم اپنے بیٹوں اور تمہارے بیٹوں کو
|
عیسی کے بارے میں
|
3:60
|
|
قُلْ یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ تَعَالَوْا اِلٰى كَلِمَةٍ سَوَآءٍۭ بَیْنَنَا وَ بَیْنَكُمْ
|
کہیں: اے اہلِ کتاب! آﺅایک بات کی طرف جوہمارے درمیان اور تمہارے درمیان برابر(یکساں) ہو:
|
اہل کتاب کے ساتھ ایک متوقع معاہدہ
|
3:64
|
|
وَ لَا تَهِنُوْا وَ لَا تَحْزَنُوْا وَ اَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ
|
اورتم(یعنی مومنین) نہ ہی کمزور پڑواور تم نہ ہی غم کرو، اور اگر تم (واقعی) مومنین ہوئے تو تم ہی غالب ہوگے
|
ایمان والوں کو بتانا
|
3:139
|
|
اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِیًّا كَبِیْرًا
|
بے شک! اللہ اعلی (اور) بہت بڑا ہے
|
عورتوں کی بغاوت
|
4:34
|
|
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ تَعَالَوْا اِلٰى مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ وَ اِلَى الرَّسُوْلِ
|
اور جب اُن سے کہا جاتا ہے: آﺅ اُس کی طرف جو اللہ نے نازل کیا ہے اور رسولؐ کی طرف
|
منفرد آیت
|
4:61
|
|
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ تَعَالَوْا اِلٰى مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ وَ اِلَى الرَّسُوْلِ
|
اورجب اُن (کافرین) کو کہا جاتا ہے: کہ تم اُس کی طرف آﺅ جو اللہ نے نازل کیا ہے اور رسولؐ کی طرف
|
کفر کرنے والوں کو
|
5:104
|
|
سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یَصِفُوْنَ
|
وہ (ﷲ)پاک اور اُن سے (چیزوں) سے بالاتر ہے جو وہ (مشرک) کرتے ہیں
|
شان باری تعالی
|
6:100
|
|
قُلْ تَعَالَوْا اَتْلُ مَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ عَلَیْكُمْ
|
(آپؐ) کہیں: آﺅ ،میں پڑھوں جو تمہارے رب نے تم پر حرام کیا ہے
|
محکم آیت
|
6:151
|
|
١ۚ فَتَعٰلَى اللّٰهُ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ
|
پس اللہ اعلی (برتر)ہے اُس سے جو و ہ شرک کرتے ہیں
|
انسانی فطرت
|
7:190
|
|
١ؕ وَ كَلِمَةُ اللّٰهِ هِیَ الْعُلْیَا١ؕ
|
، اور اللہ کا لفظ ، وہی بلند ہوااور
|
علمی آیت
|
9:40
|
|
سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ
|
وہ پاک ہے اور اعلی(برتر) ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں
|
دون اللہ
|
10:18
|
|
وَ اِنَّ فِرْعَوْنَ لَعَالٍ فِی الْاَرْضِ١ۚ
|
اور بے شک ! فرعون واقعی زمین میں ایک جابر تھا،
|
موسی ہارون
|
10:83
|
|
فَلَمَّا جَآءَ اَمْرُنَا جَعَلْنَا عَالِیَهَا سَافِلَهَا
|
پھر جب ہمارا حکم آیا تو ہم نے اُس(بستی) کی اُونچائی کو اُس کی نیچائی کر دیا
|
لوطؑ کے بارے
|
11:82
|
|
عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ الْكَبِیْرُ الْمُتَعَالِ
|
وہ (اللہ) غیب اور ظاہر(حاضر) کو جانتا ہے، بہت ہی عظیم اعلی شان ہے
|
شان باری تعالی
|
13:9
|
|
فَجَعَلْنَا عَالِیَهَا سَافِلَهَا
|
پھر ہم نے اُس(بستی) کی بلندی کو اُس کی پستی کر دی
|
لوط ؑ کی بستی
|
15:74
|
|
سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ
|
وہ پاک اور اعلی ہے اُس سے جو وہ(اس کے ساتھ) شرک کرتے ہیں۔
|
شان باری تعالی
|
16:1
|
|
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ
|
اُس نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا. وہ بالا تر ہے اس سے جو وہ شرک کرتے ہیں
|
شان باری تعالی
|
16:3
|
|
وَ لِلّٰهِ الْمَثَلُ الْاَعْلٰى
|
اور اللہ کے لیے اعلی(اونچی) مثال ہے.
|
مشرکوں کے بارے
|
16:60
|
|
وَ لَتَعْلُنَّ عُلُوًّا كَبِیْرًا
|
اور تم سرکشی کرو گے ایک بہت بڑی سرکشی
|
بنی اسرئیل
|
17:4
|
|
وَّ لِیُتَبِّرُوْا مَا عَلَوْا تَتْبِیْرًا
|
،اور تاکہ وہ تباہ و بربادکر دیں جو(چیز) قبضہ کریں ایک بڑی تباہی(کریں)
|
بنی اسرائیل
|
17:7
|
|
سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یَقُوْلُوْنَ عُلُوًّا كَبِیْرًا
|
وہ پاک ہے اور اعلی ہے اُس سے جو وہ (لوگ) کہتے ہیں،(وہ (اللہ)بڑے مرتبے والا ہے
|
شان باری تعالی
|
17:43
|
|
وَ وَهَبْنَا لَهُمْ مِّنْ رَّحْمَتِنَا وَ جَعَلْنَا لَهُمْ لِسَانَ صِدْقٍ عَلِیًّا۠
|
اور ہم نے اُنہیں اپنی رحمت سے دیا. اور ہم نے اُن کے لیے سچی اور اعلی شہرت (مشہوری) بنائی
|
ابراہیمؑ
|
19:50
|
|
وَّ رَفَعْنٰهُ مَكَانًا عَلِیًّا
|
اور ہم نے اُس کو اعلی مقام پر اُٹھایا(پہنچایا)۔
|
ادریسؑ کے بارے
|
19:57
|
|
تَنْزِیْلًا مِّمَّنْ خَلَقَ الْاَرْضَ وَ السَّمٰوٰتِ الْعُلٰىؕ
|
نازل ہوا ہے اُسی سے جس نے زمین اور اونچے آسمانوں کو پیدا کیا ہے
|
قرآن نازل کرنے والی ہستی
|
20:4
|
|
وَ قَدْ اَفْلَحَ الْیَوْمَ مَنِ اسْتَعْلٰى
|
. اور آج واقعی وہ کامیاب ہے جوچھا گیا
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:64
|
|
قُلْنَا لَا تَخَفْ اِنَّكَ اَنْتَ الْاَعْلٰى
|
ہم نے کہا: نہ ڈر! بے شک! تُو ہی، تُو(اے موسی ؑ) بر تر ہے
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:68
|
|
فَاُولٰٓئِكَ لَهُمُ الدَّرَجٰتُ الْعُلٰىۙ
|
پھر ایسے لوگوں کے لیے اعلی درجات ہوں گے؛
|
جو مومن اور نیک اعمال والا
|
20:75
|
|
فَتَعٰلَى اللّٰهُ الْمَلِكُ الْحَقُّۚ
|
پھر اللہ کی شان اونچی جو سچا بادشاہ ہے
|
شان باری تعالی
|
20:114
|
|
وَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْعَلِیُّ الْكَبِیْرُ
|
، اورکہ اللہ! وہ اعلی بہت بڑا ہے
|
شان باری تعالی
|
22:62
|
|
اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ فَاسْتَكْبَرُوْا وَ كَانُوْا قَوْمًا عَالِیْنَۚ
|
فرعون اور اُس کے سرداروں کی طرف، پھر اُنہوں نے تکبر کیا اور وہ آمر (سرکش) لوگ تھے
|
موسی ؑ اور ھرونؑ
|
23:46
|
|
وَ لَعَلَا بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ١ؕ
|
اور اُن (معبودوں) میں سے بعض تو بعض پر چڑھائی کر دیتے
|
شان الہی
|
23:91
|
|
عٰلِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ فَتَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ۠
|
وہ غیب اور حاضرکو جانتا ہے! پھر اعلی ہے اُس سے جو وہ (لوگ) شرک کرتے ہیں
|
شان الہی
|
23:92
|
|
فَتَعٰلَى اللّٰهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ١ۚ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ
|
پھر اللہ، اعلی ہے سچا بادشاہ ہے! کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی،
|
شان باری تعالی
|
23:116
|
|
وَ جَحَدُوْا بِهَا وَ اسْتَیْقَنَتْهَاۤ اَنْفُسُهُمْ ظُلْمًا وَّ عُلُوًّا١ؕ
|
اور اُنہوں نے اُن(نشانیوں) سے، ظلم(نافرمانی) اوربغاوت سے انکار کیااور اُن کے دلوں نے اُن (نشانیوں) کو تسلیم بھی کیا.
|
موسی ؑ کے بارے
|
27:14
|
|
اَلَّا تَعْلُوْا عَلَیَّ وَ اْتُوْنِیْ مُسْلِمِیْنَ
|
(اور خط میں لکھا ہے) کہ میرے خلاف تم سرکشی نہ کرنااور میرے پاس فرمانبردار آنا
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:31
|
|
اِنَّ فِرْعَوْنَ عَلَا فِی الْاَرْضِ
|
بے شک! فرعون زمین میں سرکش تھا
|
موسی اور فرعون
|
28:4
|
|
سُبْحٰنَ اللّٰهِ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ
|
اللہ پاک اور بالاتر ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں
|
مشرکین
|
28:68
|
|
لَا یُرِیْدُوْنَ عُلُوًّا فِی الْاَرْضِ وَ لَا فَسَادًا١ؕ
|
جو زمین میں ظلم (بغاوت) نہیں چاہتے، اور نہ ہی فساد(خرابی).
|
آخرت کا گھر
|
28:83
|
|
سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ
|
وہ (اللہ) پاک ہے اور اعلی ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں
|
شان باری تعالی
|
30:40
|
|
١ۙ وَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْعَلِیُّ الْكَبِیْرُ
|
، اور بے شک! اللہ، وہ بہت اعلی بہت بڑا ہے
|
سبحان اللہ
|
31:30
|
|
فَتَعَالَیْنَ اُمَتِّعْكُنَّ وَ اُسَرِّحْكُنَّ سَرَاحًا جَمِیْلًا
|
تو پھرآؤ! میں تمہیں کچھ فاہدہ دوں اور ایک اچھے طریقے سے تمہیں فارغ کر دوں گا
|
نبی اکرمﷺ کے بارے
|
33:28
|
|
قَالُوا الْحَقَّ١ۚ وَ هُوَ الْعَلِیُّ الْكَبِیْرُ
|
تووہ (فرشتے)کہیں گے: حق(سچائی) اور وہ اعلی عظیم ہے
|
اللہ کے سوا دوسروں کو کچھ سمجھنے والے
|
34:23
|
|
لَا یَسَّمَّعُوْنَ اِلَى الْمَلَاِ الْاَعْلٰى وَ یُقْذَفُوْنَ مِنْ كُلِّ جَانِبٍۗۖ
|
وہ (شیاطین) اعلی سرداروں (یعنی فرشتوں) کی طرف نہیں سن سکتے اور اُن (شیاطین) کوہر طرف سے نشانہ بنایا جاتا ہے
|
آسمان سے باتوں کو سننے والے
|
37:8
|
|
اَسْتَكْبَرْتَ اَمْ كُنْتَ مِنَ الْعَالِیْنَ
|
کیا تُو بہت تکبر والا ہے یا کہ تُو بہت ہی اُونچے درجے والوں میں سے ہے؟
|
بشر کی تخلیق
|
38:75
|
|
سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ
|
.وہ پاک ہے اور اعلی ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں
|
عبادت اللہ کی
|
39:67
|
|
وَ اِنْ یُّشْرَكْ بِهٖ تُؤْمِنُوْا١ؕ فَالْحُكْمُ لِلّٰهِ الْعَلِیِّ الْكَبِیْرِ
|
اور اگر اُس سے شرک کیا جاتا تھا تو تم ایمان لاتے تھے. پس حکم(کنٹرول) تو صرف اللہ کا ہی ہے جو اعلی بڑا(کبیر) ہے
|
کافرین کی بےبسی
|
40:12
|
|
لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ هُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ
|
اُس کا ہے جو آسمانوں میں اور جو زمین میں ہے، اور وہ اعلی عظیم ہے۔
|
شان باری تعالی
|
42:4
|
|
فَیُوْحِیَ بِاِذْنِهٖ مَا یَشَآءُ١ؕ اِنَّهٗ عَلِیٌّ حَكِیْمٌ
|
پھر وہ (رسول) وحی دیتا ہے اُس(اللہ) کی اجازت سے جو وہ (اللہ) چاہتا ہے. بے شک! وہ اعلی عقلمند ہے
|
وحی کے بارے
|
42:51
|
|
وَ اِنَّهٗ فِیْۤ اُمِّ الْكِتٰبِ لَدَیْنَا لَعَلِیٌّ حَكِیْمٌؕ
|
اور بے شک! وہ (قرآن) کتاب کی ماں(سردار) میں، جو ہمارے پاس ہے، واقعی اعلی عقل(عطا کرنے) والا ہے
|
کتاب الہی
|
43:4
|
|
وَّ اَنْ لَّا تَعْلُوْا عَلَى اللّٰهِ١ۚ اِنِّیْۤ اٰتِیْكُمْ بِسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍۚ
|
اور کہ: اللہ کے خلاف سرکشی نہ کرو. بے شک! میں تمہارے پاس ایک واضح سند (ثبوت) سے آیا ہوں
|
فرعون کے بارے
|
44:19
|
|
مِنْ فِرْعَوْنَ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَالِیًا مِّنَ الْمُسْرِفِیْنَ
|
فرعون سے . بے شک! وہ حدوں کو پھلانگنے والوں میں سے ایک جابر تھا
|
بنی اسرائیل
|
44:31
|
|
فَلَا تَهِنُوْا وَ تَدْعُوْۤا اِلَى السَّلْمِ١ۖۗ وَ اَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ١ۖۗ
|
چنانچہ کمزور نہ بنو اور صلح (امن) کی طرف پکارنے لگو اور تم ہی غالب رہو گے،
|
ایمان والوں کو حکم
|
47:35
|
|
وَ هُوَ بِالْاُفُقِ الْاَعْلٰىؕ
|
اور (جب) وہ اونچے افق (آسمان) پر تھا
|
(جبرایل امین ؑ)
|
53:6
|
|
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ تَعَالَوْا یَسْتَغْفِرْ لَكُمْ رَسُوْلُ اللّٰهِ
|
اور جب اُن (منافقین)سے کہا جاتا ہے: آؤ! اللہ کا رسولﷺ تمہارے لئے مغفرت (معافی) مانگے گا!
|
منافقین
|
63:4
|
|
فِیْ جَنَّةٍ عَالِیَةٍۙ
|
ایک اونچے باغ میں
|
قیامت کے بارے
|
69:22
|
|
وَّ اَنَّهٗ تَعٰلٰى جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَةً وَّ لَا وَلَدًاۙ
|
اور (ہم ایمان رکھتے ہیں) کہ ہمارے رب کی اونچی شان ہے۔۔ اُس نے نہ کوئی بیوی اور نہ ہی بیٹا لیا ہے
|
جنات اور قرآن
|
72:3
|
|
عٰلِیَهُمْ ثِیَابُ سُنْدُسٍ خُضْرٌ وَّ اِسْتَبْرَقٌ
|
اُن کے کپڑے عمدہ سبز رنگ کے ریشمی، اور سونے کی کڑھائی والے ہوں گے
|
نیکوکار
|
76:21
|
|
فَقَالَ اَنَا رَبُّكُمُ الْاَعْلٰى٘ۖ
|
پھر اُس نے کہا: میں (فرعون)،تمہارا بہت ہی اونچا رب ہوں
|
موسی ؑ کی کہانی
|
79:23
|
|
كَلَّاۤ اِنَّ كِتٰبَ الۡاَبۡرَارِ لَفِىۡ عِلِّيِّيۡنَؕ
|
نہیں! بے شک! نیک لوگوں کا حساب، واقعی علیین میں ہے!۔۔۔
|
نیک لوگوں کے بارے
|
83:18
|
|
وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا عِلِّيُّوۡنَؕ
|
اور آپﷺ کو کیا خبر علیین کیا ہے!۔۔۔
|
نیک لوگوں کے بارے
|
83:19
|
|
سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْاَعْلَىۙ
|
اپنے رب کے نام کی تسبیح (بڑھائی) کر یں جو اعلی ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
87:1
|
|
فِیْ جَنَّةٍ عَالِیَةٍۙ
|
اعلی شان جنت میں
|
قیامت کے دن
|
88:10
|
|
اِلَّا ابْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْاَعْلٰىۚ
|
ماسوائے کہ وہ اپنے رب اعلی کی رضا (خوشی) چاہتا ہے
|
تقوی کرنے والا
|
92:20
|