اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
غِشَاوَةٌ






موسیؑ کے بارے
آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَعَلٰىٓ اَبۡصَارِهِمۡ غِشَاوَةٌ وَّلَهُمۡ عَذَابٌ عَظِيۡمٌ‏ اور اُن کے دیکھنے(بصارت) پر ایک پردہ (ڈال دیتا)ہےاوران کے لیے ایک بہت ہی بڑا عذاب ہوگا کافرین کے بارے 2:7
:
:
نُّعَاسًا یَّغْشٰى طَآئِفَةً مِّنْكُمْ١ۙ وَ طَآئِفَةٌ قَدْ اَهَمَّتْهُمْ اَنْفُسُهُمْ ایک اونگھ(نیند) جو تم میں سے ایک جماعت پر چھا گئی، اور ایک (دوسری) جماعت اُن کو اپنے آپ کی فکر تھی، جنگ احد 3:154
وَّ مِنْ فَوْقِهِمْ غَوَاشٍ١ؕ اور ان کے اوپر سے(جہنم کا ہی) اوڑھنا ہو گا آیت کا کذب اور تکبر 7:41
یُغْشِی الَّیْلَ النَّهَارَ یَطْلُبُهٗ حَثِیْثًا١ۙ وہ رات کو دن سے ڈھانپ دیتا ہے جو اُس(رات) کا جلدی پیچھا کرتا ہے شان باری تعالی 7:54
فَلَمَّا تَغَشّٰهَا حَمَلَتْ حَمْلًا خَفِیْفًا پس جب وہ (مرد) اُس (اپنی زوجہ) کو ڈھانپ لیتا (یعنی اُس سے ہمبستری کرتا )ہے تووہ(بیوی) ایک ہلکا سا بوجھ اُٹھا لیتی ہے پ شان باری تعالی 2:189
اِذْ یُغَشِّیْكُمُ النُّعَاسَ اَمَنَةً مِّنْهُ جب اُس (اللہ) نے نیند (اونگھ) سے تمہیں ڈھانپ دیا(جو)اُس کی طرف سے سکون تھا ، جنگ بدر 8:10
كَاَنَّمَاۤ اُغۡشِيَتۡ وُجُوۡهُهُمۡ جیسے کہ اُن کے چہروں کو ڈھانپ دیا گیا ہو برائی کرنے والے 10:27
اَلَا حِیْنَ یَسْتَغْشُوْنَ ثِیَابَهُمْ١ۙ کیا نہیں جس وقت وہ اپنے کپڑوں سے ڈھانپتے ہیں ایک سوال ہے جو لوگوں سے کیا گیا ہے کہ اللہ پھر بھی جانتا ہے 11:5
اَفَاَمِنُوْۤا اَنْ تَاْتِیَهُمْ غَاشِیَةٌ مِّنْ عَذَابِ اللّٰهِ کیاپھر وہ (ایسے لوگ) محفوظ ہیں کہ اُن کے پاس اللہ کے عذاب سے ایک ڈھانپنے والی(آفت) آ جائے، تمام لوگوں سے سوال 12:107
یُغْشِی الَّیْلَ النَّهَارَ١ؕ وہ رات کو دن سے ڈھانپ دیتا ہے اللہ باری تعالی کی شان اقدس 13:3
سَرَابِیْلُهُمْ مِّنْ قَطِرَانٍ وَّ تَغْشٰى وُجُوْهَهُمُ النَّارُۙ اُن (نافرمانبرداروں)کے لباس گندھک سے ہوں گے اور آگ اُن کے چہروں کو ڈھانپ رہی ہو گی مجرمین 14:50
فَغَشِیَهُمْ مِّنَ الْیَمِّ مَا غَشِیَهُمْؕ پھر سمندر سے اُن کو ڈھانک لیا گیا جس نے بھی اُن کو ڈھانک لیا 20:78
اَوْ كَظُلُمٰتٍ فِیْ بَحْرٍ لُّجِّیٍّ یَّغْشٰهُ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِهٖ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِهٖ سَحَابٌ١ؕ یا جیسے گہرے سمندر میں تاریکی اُس کو ایک لہر نے ڈھانپا ہو جس کے اوپر ایک لہر ہو اُس کے اوپر بادل ہو. کفر کرنے والے 24:40
یَوْمَ یَغْشٰهُمُ الْعَذَابُ مِنْ فَوْقِهِمْ وَ مِنْ تَحْتِ اَرْجُلِهِمْ اُس دن (جب)عذاب اُن کے اوپر سے اور اُن کے پاؤں کے نیچے سے اُن کو ڈھانپ لے گا، عذاب کے بارے 29:55
وَ اِذَا غَشِیَهُمْ مَّوْجٌ كَالظُّلَلِ دَعَوُا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ١ۚ۬ اور جب ایک لہر اُن(لوگوں) کو ڈھانپ لیتی ہے جیسے کہ سائبان ہو، تو وہ(لوگ) اُسی کے لیے دین(عبادت) کو مخلص کر کے اللہ کو ہی پکارتے ہیں. سبحان اللہ 31:32
تَدُوْرُ اَعْیُنُهُمْ كَالَّذِیْ یُغْشٰى عَلَیْهِ مِنَ الْمَوْتِ١ۚ ں، اُن کی آنکھیں پھر رہی ہوتی ہیں جیسے کہ اُس(شخص) کے(کہ) اُس پر موت سے غشی آ رہی ہو. جنگ خندق 33:19
وَ جَعَلْنَا مِنْۢ بَیْنِ اَیْدِیْهِمْ سَدًّا وَّ مِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰهُمْ فَهُمْ لَا یُبْصِرُوْنَ اور ہم نے ایک رکاوٹ اُن کے آگے بنا دی ہے اور ایک رکاوٹ (دیوار) اُن کے پیچھے ہے پھر ہم نے اُن کو ڈھانپ دیا ہے پھر وہ دیکھ بھی نہیں سکتے ہیں۔ غافل لوگ (ایمان نہ لانے والوں) 36:9
یَّغْشَى النَّاسَ١ؕ هٰذَا عَذَابٌ اَلِیْمٌ وہ (دھواں) لوگوں کو ڈھانپ لے گا.یہ ایک درد ناک عذاب ہو گا (آپﷺ) کو حکم 44:11
وَّ خَتَمَ عَلٰى سَمْعِهٖ وَ قَلْبِهٖ وَ جَعَلَ عَلٰى بَصَرِهٖ غِشٰوَةً١ؕ اور اُسکے سننے اور دل پر مہر لگا دیتا ہے، اور اُس کے دیکھنے پر ایک پردہ ڈال دیتا ہے؟ خواہش کو اپنا معبود بنانا 45:23
رَاَیْتَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ یَّنْظُرُوْنَ اِلَیْكَ نَظَرَ الْمَغْشِیِّ عَلَیْهِ مِنَ الْمَوْتِ١ؕ فَاَوْلٰى لَهُمْۚ ، تو تم دیکھتے ہو اُن کو جن کے دلوں میں مرض ہے وہ آپﷺ کی طرف دیکھتے ہیں ایک نظر سے کہ جس پر موت کی بے ہوشی ہو رہی ہو. پس اُن کے لیے افسوس کریں ایمان والوں کے لیے 47:20
اِذْ یَغْشَى السِّدْرَةَ مَا یَغْشٰىۙ جب چھا گئی سدرہ کے درخت پر جو چھا جاتی ہے سدرۃ المنتہی 53:16
فَغَشّٰهَا مَا غَشّٰىۚ پھر اُن کو ڈھانپ لیا جو واقعی ڈھانپ لیتی ہے بستیوں کی تباہی 53:54
وَ اسْتَغْشَوْا ثِیَابَهُمْ وَ اَصَرُّوْا وَ اسْتَكْبَرُوا اسْتِكْبَارًاۚ اور اُنہوں نے اپنے کپڑوں سے(اپنے آپ کو) ڈھانپ لیا اور(اپنے انکارپر) اصرار کرتے رہے، اور اُنہوں نے (اپنے آپ کی) بڑھائی کی تکبر سے نوح ؑ 71:7
هَلْ اَتٰكَ حَدِیْثُ الْغَاشِیَةِؕ کیا آپﷺ کے پاس ڈھانپ لینے والی کی بات (حدیث) پہنچی ہے؟ ایک سوال 88:1
وَ الَّیْلِ اِذَا یَغْشٰهَا۪ۙ اور رات کی قسم جب یہ اُس(سورج) کو ڈھانپ لیتی ہے قسم 91:4