الف
ب
پ
ت
ٹ
ث
ج
چ
ح
خ
د
ڈ
ذ
ر
ڑ
ز
س
ش
ص
ض
ط
ظ
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
و
ہ
ی
ے
اُردو لفظ: مکمل
عربی لفظ: | روٹ الفاظ | متبادل الفاظ | |
---|---|---|---|
لِتُكْمِلُوا | ک م ل |
وَ لِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَ لِتُكَبِّرُوا اللّٰهَ عَلٰى مَا هَدٰكُمْ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ | اورتاکہ تم (روزوں کی) گنتی پوری کرو اور تاکہ تم اللہ کی بڑھائی کرو اُس پر جو اُس نے تمہیں ہدایت دی اور کہ شاید تم شکر کرو | رمضان کا مہینہ | 2:185 |
تِلْكَ عَشَرَةٌ كَامِلَةٌ١ؕ | یہ دس(روزے )مکمل ہیں | حج اور عمرہ | 2:196 |
وَ الْوَالِدٰتُ یُرْضِعْنَ اَوْلَادَهُنَّ حَوْلَیْنِ كَامِلَیْنِ لِمَنْ اَرَادَ اَنْ یُّتِمَّ الرَّضَاعَةَ | اورمائیں اپنے بچوں کو مکمل دو سال دودھ پلائیں اس (خاوند) کے لیے جو (بچے کو) دودھ پلوانے کی مدت (رضاعت)مکمل کرانا چاہتا ہے | محکم اور منفرد ایت | 2:233 |
اَلْیَوْمَ اَكْمَلْتُ لَكُمْ دِیْنَكُمْ | اس دن میں نے تمہارے لیے تمہارا دین کامل(مکمل) کر دیا ہے | 5:3 |