روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| عَلِمَ اللّٰهُ اَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَخْتَانُوْنَ اَنْفُسَكُمْ فَتَابَ عَلَیْكُمْ وَ عَفَا عَنْكُمْ١ۚ | اللہ جانتا ہے کہ تم اپنے آپ سے( اس بارے میں) خیانت(دھوکہ) کر رہے تھے پھر اُس نے تم پر رحم کیا اور تم سے درگذر کیا | روزوں کے بارے میں ہدایت | 2:187 |
| وَ لَا تَكُنْ لِّلْخَآئِنِیْنَ خَصِیْمًاۙ | اور آپؐ دھوکے باز لوگوں کے لیے ایک حمایتی نہ ہوں؛ | منفرد آیت۔ کتاب کا مقصد | 4:105 |
| وَ لَا تُجَادِلْ عَنِ الَّذِیْنَ یَخْتَانُوْنَ اَنْفُسَهُمْ١ؕ | اور جو لوگ اپنے آپ کو خود دھوکہ دیتے ہیں اُن کی طرف سے آپؐ بحث نہ کریں | منفرد آیت | 4:107 |
| اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ مَنْ كَانَ خَوَّانًا اَثِیْمًاۚ | بے شک! اللہ اس کو پسند نہیں کرتا ہے جو دھوکے باز گناہ گار ہے | منفرد آیت | 4:107 |
| وَ لَا تَزَالُ تَطَّلِعُ عَلٰى خَآئِنَةٍ مِّنْهُمْ | اور اُن(بنی اسرائیل) میں سے دھوکے بازی کی اطلاع آپﷺ کو ملنی ختم ہی نہیں ہوتی | میثاق بنی اسرائیل | 5:13 |
| لَا تَخُوْنُوا اللّٰهَ وَ الرَّسُوْلَ | ! اللہ اور رسولؐ سے خیانت (دھوکہ) نہ کرو | محکم آیت | 8:27 |
| وَ تَخُوْنُوْۤا اَمٰنٰتِكُمْ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ | اور نہ ہی اپنی امانتوں سے خیانت(دھوکہ)کیا کرو اور تم جانتے ہوتے ہو | محکم آیت | 8:27 |
| وَ اِمَّا تَخَافَنَّ مِنْ قَوْمٍ خِیَانَةً | اور اگر تم (مسلمانوں) کو کسی قوم (ملک) سے خیانت (دھوکے) کا خوف ہو، | معاہدہ | 8:58 |
| ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ الْخَآئِنِیْنَ | بے شک! اللہ دھوکا دینے والوں کوپسند نہیں کرتا ہے | معاہدہ | 8:58 |
| وَ اِنْ یُّرِیْدُوْا خِیَانَتَكَ | اور اگر وہ (قیدی) آپؐ سے دھوکہ کرنا چاہتے ہیں، تو | قیدیوں کے بارے | 8:71 |
| فَقَدْ خَانُوا اللّٰهَ مِنْ قَبْلُ | تو پس اُنہوں نے اس سے پہلے بھی تو اللہ سے دھوکہ کیا ، | قیدیوں کے بارے | 8:71 |
| ذٰلِكَ لِیَعْلَمَ اَنِّیْ لَمْ اَخُنْهُ بِالْغَیْبِ | تاکہ وہ جان لے کہ بے شک میں نے ہر گز( اُس کی) غیر حاضری میں اُس کو دھوکہ نہیں دیا، | یوسفؑ کی کہانی | 12:52 |
| وَ اَنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِیْ كَیْدَ الْخَآئِنِیْنَ | ، اور کہ، اللہ دھوکہ دینے والوں کے مکر کو ہدایت (کامیابی)نہیں دیتا | یوسفؑ کی کہانی | 12:52 |
| اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ كُلَّ خَوَّانٍ كَفُوْرٍ | بے شک! اللہ ہر دھوکے باز (غدار) کفر کرنے والے (ناشکرے) کو پسند نہیں کرتا | ایک اصول | 22:38 |
| یَعْلَمُ خَآئِنَةَ الْاَعْیُنِ وَ مَا تُخْفِی الصُّدُوْرُ | وہ نظروں کی چوری کو جانتا ہے، اور (اُس کو بھی) جو سینے (دل) چھپاتے ہیں | 40:19 | |
| كَانَتَا تَحْتَ عَبْدَیْنِ مِنْ عِبَادِنَا صَالِحَیْنِ فَخَانَتٰهُمَا | دونوں ہمارے مخلص ترین بندوں میں سے دو بندوں کے ماتحت تھیں پس اُن دونوں نے اُن سے خیانت کی۔ | احکامات | 66:10 |