اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَیَّانَ مُرْسٰهَا١ؕ وہ(یعنی لوگ) آپؐ سے (قیامت کی) گھڑی کے متعلق پوچھتے ہیں منفرد آیت 2:186
بِسْمِ اللّٰهِ مَجْرِهَا وَ مُرْسٰهَا١ؕ !اللہ کے نام سے ہی اس (کشتی) کا چلنا اور اس کا ٹھہرنا ہے نوحؑ کے بارے میں 11:41
وَ جَعَلَ فِیْهَا رَوَاسِیَ وَ اَنْهٰرًا١ؕ ، اور اس (زمین) میں مضبوط پہاڑیاں اور نہریں بنائیں، اللہ باری تعالی کی شان اقدس 13:3
وَ الْاَرْضَ مَدَدْنٰهَا وَ اَلْقَیْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ اور زمین، اس کوہم نے پھیلادیا ہے اور ہم نے اس میں مضبوط پہاڑیا ں رکھ دیں شان باری تعالی 15:19
وَ اَلْقٰى فِی الْاَرْضِ رَوَاسِیَ اَنْ تَمِیْدَ بِكُمْ اور اُسی نے زمین میں مستحکم (مضبوط) پہاڑ ڈال دیے کہ یہ (زمین) تم سے جُھک نہ جائے، شان باری تعالی 16:15
وَ جَعَلْنَا فِی الْاَرْضِ رَوَاسِیَ اَنْ تَمِیْدَ بِهِمْ اور ہم نے زمین میں مضبوط پہاڑیاں بنائی ہیں کہ وہ (زمین) ان (لوگوں)سے ہلنے نہ لگے، سبحان اللہ 21:31
وَّ جَعَلَ لَهَا رَوَاسِیَ وَ جَعَلَ بَیْنَ الْبَحْرَیْنِ حَاجِزًا١ؕ اور اس(زمین) کے لیے مضبوط پہاڑ بنائے، اور دونوں سمندروں کے درمیان ایک رکاوٹ بنائی(بہتر نہیں؟ سوال کیا گیا ہے 27:61
وَ اَلْقٰى فِی الْاَرْضِ رَوَاسِیَ اَنْ تَمِیْدَ بِكُمْ اور اُس نے زمین میں مضبوط پہاڑ یاں ڈال دیں کہ یہ (زمین) تم سے جُھک نہ پڑے؛ شان باری تعالی 31:7
وَ جِفَانٍ كَالْجَوَابِ وَ قُدُوْرٍ رّٰسِیٰتٍ١ؕ اور لگن جیسے تلاب اور بڑے بڑے برتن، جو ایک جگہ رکھے ہوں (جیسے دیگچے، دیگیں) سلیمنؑ کے بارے 34:13
وَ جَعَلَ فِیْهَا رَوَاسِیَ مِنْ فَوْقِهَا وَ بٰرَكَ فِیْهَا اوراُس نے اس (زمین) میں، اس کے اوپر مضبوط پہاڑ بنائے ہیں، اور اس میں برکت رکھی ہے شان الہی زمین کے بارے 41:10
وَ الْاَرْضَ مَدَدْنٰهَا وَ اَلْقَیْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ وَ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍۭ بَهِیْجٍۙ اور زمین، اُس کو ہم نے پھیلایا ہے، اور ہم نے اس میں مضبوط پہاڑ ڈال دئیے ہیں، اور ہم نے اس (زمین) میں ہر طرح کی خوبصورت چیزیں اُگائی ہیں شان باری تعالی 50:7
وَّ جَعَلْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ شٰمِخٰتٍ وَّ اَسْقَیْنٰكُمْ مَّآءً فُرَاتًاؕ اور ہم نے اُس (زمین)میں اونچے پہاڑ بنائے اور تمہیں میٹھا پانی پلایا؟ ایک سوال 77:27
وَ الْجِبَالَ اَرْسٰهَاۙ اور پہاڑوں کو اُس نے اُس(زمین) کی مضبوطی بنایا آسمان کی روشنی اور اندھیرا کے بعد 79:32
یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَیَّانَ مُرْسٰهَاؕ وہ آپﷺ سے (قیامت کی) گھڑی کے بارے میں سوال کرتے ہیں؛ کہ کب اس کا آنا ہو گا؟ قیامت 79:42