روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اِنْ یَّاْتُوْكُمْ اُسٰرٰى تُفٰدُوْهُمْ وَ هُوَ مُحَرَّمٌ عَلَیْكُمْ اِخْرَاجُهُمْ١ؕ | اور اگر وہ تمہارے پاس قیدی آئیں تو تم اُن کا تاوان دیتے ہو، حا لانکہ ا ُن کا نکالا جانا ہی تم پر احرام تھا | میثاق بنی اسرائیل | 2:85 |
| : | |||
| مَا كَانَ لِنَبِیٍّ اَنْ یَّكُوْنَ لَهٗۤ اَسْرٰى | یہ نبی کے لیے نہیں ہے کہ اس کے لیے قیدی ہوں حتی کہ اُ | شان باری تعالی | 8:67 |
| یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّمَنْ فِیْۤ اَیْدِیْكُمْ مِّنَ الْاَسْرٰۤى١ۙ | اے نبی اکرمؐ! کہیں اُن کو جو تمہارے ہاتھوں (قبضے )میں قیدیوں میں سے ہیں | قیدیوں کے بارے | 8:70 |
| وَ قَذَفَ فِیْ قُلُوْبِهِمُ الرُّعْبَ فَرِیْقًا تَقْتُلُوْنَ وَ تَاْسِرُوْنَ فَرِیْقًاۚ | ، اور اُس نے اُن کے دلوں میں رُعب ڈال دیا، ایک ٹولے کو تو تم (مسلمانوں) نے قتل کر دیا،اور ایک ٹولے کو تم نے قیدی بنا لیا | جنگ خندق | 33:26 |
| وَ یُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰى حُبِّهٖ مِسْكِیْنًا وَّ یَتِیْمًا وَّ اَسِیْرًا | اور وہ کھانا کھلاتے تھے اُس (اللہ) کی محبت پر،مسکین (غریب)اور یتیم اور قیدی کو | نیکوکار | 76:8 |
| نَحْنُ خَلَقْنٰهُمْ وَ شَدَدْنَاۤ اَسْرَهُمْ١ۚ وَ اِذَا شِئْنَا بَدَّلْنَاۤ اَمْثَالَهُمْ تَبْدِیْلًا | ہم نے، واقعی ہم نے، اُن کو پیدا کیا ہے، اور ہم نے اُن کے جوڑوں کو مضبوط بنایا. اور جب ہم چاہیں، ہم انہی کی طرح کے، ایک تبدیلی سے، تبدیل کر سکتے ہیں | قدرت الہی | 76:28/a> |