اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                              Noah-71 سورت نوح Ayah No-11 ایت نمبر

یُّرْسِلِ السَّمَآءَ عَلَیْكُمْ مِّدْرَارًاۙ
آسان اُردو وہ تم پر آسمان کو کھلی بارش کے لئے چھوڑ دے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ تم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا۔
ابو الاعلی مودودی وہ تم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا
احمد رضا خان تم پر شراٹے کا (موسلا دھار) مینھ بھیجے گا،
احمد علی وہ آسمان سے تم پر (موسلا داھار) مینہ برسائے گا
فتح جالندھری وہ تم پر آسمان سے لگاتار مینہ برسائے گا
طاہر القادری وہ تم پر بڑی زوردار بارش بھیجے گا،
علامہ جوادی وہ تم پر موسلا دھار پانی برسائے گا
ایم جوناگڑھی وه تم پر آسمان کو خوب برستا ہوا چھوڑ دے گا
حسین نجفی وہ تم پر آسمان سے موسلادھار بارش برسائے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: He will send the heaven upon you copiously;
M.M.Pickthall: He will let loose the sky for you in plenteous rain,
Saheeh International: He will send [rain from] the sky upon you in [continuing] showers
Shakir: He will send down upon you the cloud, pouring down abundance of rain:
Yusuf Ali: "'He will send rain to you in abundance;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حجرت نوح ؑ اور ان کی قوم کے بارے میں
تاریخی ایت
علمی ایت