روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَسْئَلْهُ مَا بَالُ النِّسْوَةِ الّٰتِیْ قَطَّعْنَ اَیْدِیَهُنَّ١ؕ | پھر اُس سے پُوچھو(کہ) عورتوں کا کیا معاملہ تھا جنہوں نے اپنے ہاتھ کاٹ لیے تھے! | یوسفؑ کی کہانی | 12:50 |
| قَالَ فَمَا بَالُ الْقُرُوْنِ الْاُوْلٰى | اُس (فرعون) نے کہا: تو پھر پرانی نسلوں کا کیا معاملہ ہے؟ | موسیؑ کے بارے | 20:51 |
| وَّ هُوَ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّهِمْ١ۙ كَفَّرَ عَنْهُمْ سَیِّاٰتِهِمْ وَ اَصْلَحَ بَالَهُمْ | اور وہ (کتاب) اُن کے رب کی طرف سے سچائی ہے۔۔۔وہ اُن کے گناہوں کو اُن سے دور کر دیتا ہے اور اُن کے معاملات بہتر کر دیتا ہے | جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور اُس پر ایمان لاتے ہیں جو مُحمدﷺ پر نازل کیا گیا ہے | 47:2 |
| سَیَهْدِیْهِمْ وَ یُصْلِحُ بَالَهُمْۚ | وہ اُن کو ہدایت دے گا اور اُن کے معاملات کو بہتر کر دے گا | اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے | 47:5 |