اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
خَلَقَكُمْ خَلَقَ لَكُمْ






tr>

آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
الَّذِیْ خَلَقَكُمْ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ جس نے تمہیں پیدا کیا اور جوتم سے پہلے تھے(انکو بھی)، کہ شاید تم تقوی کرو لوگوں کو حکم 2:21
هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ لَكُمْ مَّا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا و ہ وہی ہے جس نے تمہارے لیے پیدا کیا جو سب کچھ زمین میں ہے اللہ باری تعالی کے بارے میں 2:29
وَ لَقَدْ عَلِمُوْا لَمَنِ اشْتَرٰهُ مَا لَهٗ فِی الْاٰخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ١ؕ۫... اور وہ ( بنی اسرائیل) واقعی جانتے ہیں کہ جو کوئی بھی اس (جادو)کو خریدے گا اُس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہو گا؛.. جادو کے بارے 2:102
:
:
اِنَّ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ اخْتِلَافِ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ بے شک! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے ، اور رات اور دن کے فرق منفرد ایت 2:164
وَ لَا یَحِلُّ لَهُنَّ اَنْ یَّكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللّٰهُ فِیْۤ اَرْحَامِهِنَّ اِنْ كُنَّ یُؤْمِنَّ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ١ؕ اور اگر وہ اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہیں تو یہ ان(عورتوں) کے لیے حلال نہیں ہے کہ جو کچھ اللہ نے ان کے رحموں میں پیدا کیا ہے اُس کو چھپائیں میاں بیوی کی علیحدگی 2:228
قَالَ كَذٰلِكِ اللّٰهُ یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ١ؕ اُس نے کہا:" اسطرح " اللہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے عیسی ابن مریم کی پیدائش 3:47
خَلَقَهٗ مِنْ تُرَابٍ ثُمَّ قَالَ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ اُس نے اُس (آدم ؑ) کو مٹی سے پیدا کیا، پھر اُس کو کہا:''ہو جا''! اور وہ '' ہو گیا عیسی کے بارے میں 3:59
اِنَّ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ بے شک! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے منفرد ایت 3:190
الَّذِیْ خَلَقَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ جس نے تمہیں ایک جاندارسے پیدا کیا منفرد محکم ایت 4:1
وَّ خَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا اور اُس سے اس کی بیوی پیدا کی منفرد محکم ایت 4:1
وَ لَقَدْ عَلِمُوْا لَمَنِ اشْتَرٰهُ مَا لَهٗ فِی الْاٰخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ١ؕ۫... اور وہ ( بنی اسرائیل) واقعی جانتے ہیں کہ جو کوئی بھی اس (جادو)کو خریدے گا اُس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہو گا؛.. جادو کے بارے 2:102
فَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَّقُوْلُ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا وَ مَا لَهٗ فِی الْاٰخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ پھر لوگوں میں سے ہے جو کہتا ہے: "ہمارے رب! ہمیں دنیا میں دے،" اور اُس کے لیے آخرت میں کچھ حصہ نہیں ہے حج اور عمرہ 2:200
اَنِّیْۤ اَخْلُقُ لَكُمْ مِّنَ الطِّیْنِ كَهَیْئَةِ الطَّیْر بے شک! میں مٹی سے تمہارے لیے ایک پرندے کی شکل بناتا ہوں اللہ کے اذن سے عیسی کے معجزات 3:49
اُولٰٓئِكَ لَا خَلَاقَ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ وَ لَا یُكَلِّمُهُمُ اللّٰهُ یہی (لوگ) ہیں، اُن کے لیے آخرت میں کچھ حصہ نہیں ہےاور قیامت کے دن اللہ نہ اُن سے کلام کرے گا منفرد ایت اور ایک اصول 3:77
وَ یَتَفَكَّرُوْنَ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ اور آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے میں غور و فکر کرتے ہیں، اولوالباب 3:191
رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هٰذَا بَاطِلًا١ۚ سُبْحٰنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ہمارے رب! تُونے یہ (سب) باطل (فضول یا جھوٹ )پیدا نہیں کیا ہے، تُو پاک ہے!پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا اولوالباب 3:191
١ۚ وَ خُلِقَ الْاِنْسَانُ ضَعِیْفًا اور (کیوں کہ) انسان کمزور پیدا کیا گیا ہے منفرد ایت 4:28
وَ لَاٰمُرَنَّهُمْ فَلَیُغَیِّرُنَّ خَلْقَ اللّٰهِ١ؕ اور واقعی میں اُن کو حکم دیا کروں گا اور وہ اللہ کی تخلیق کو تبدیل کر دیں گے شیطان کے بارے 2:119
١ؕ یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ١ؕ ، وہ پیدا کر لیتاہے جو وہ چاہتا ہے منفرد آیت 5:17
بَلْ اَنْتُمْ بَشَرٌ مِّمَّنْ خَلَقَ١ؕ ، نہیں! تم بشر (عام انسان ) ہواُن سے جو اُس(اللہ) نے پیدا کیے یہود و نصاری 5:18
١ۚ وَ اِذْ تَخْلُقُ مِنَ الطِّیْنِ كَهَیْئَةِ الطَّیْرِ بِاِذْنِیْ اور جب تم میرے حکم سے مٹی سے بنایا کرتے تھے جیسے کہ ایک پرندے کی شکل (مورت) عیسی ابن مریم کو 5:110
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ اللہ ہی کے لیے تعریف ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ، حمد باری تعالی 6:1
هُوَ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ مِّنْ طِیْنٍ وہ (رب) وہی ہے جس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا کافرین کے بارے 6:2
وَ هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ اوروہ ہے جس نے حق (سچائی)سے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا شان باری تعالی 6:72
كَمَا خَلَقْنٰكُمْ اَوَّلَ مَرَّةٍ جسطرح کہ ہم نے تم کو پہلی بار پیدا کیا تھا ظالمین کے بارے 6:94
وَ جَعَلُوْا لِلّٰهِ شُرَكَآءَ الْجِنَّ وَ خَلَقَهُمْ ور وہ(مشرک) جنوں کو ﷲ کا شریک بناتے ہیں، اور اُس (ﷲ) نے تو اُن (جنوں) کو پیدا کیاہے مشرکین کے بارے 6:100
١ؕ وَ خَلَقَ كُلَّ شَیْءٍ١ۚ ور اُس نے سب چیزوں کو پیدا کیا شان باری تعالی 6:101
١ۚ خَالِقُ كُلِّ شَیْءٍ فَاعْبُدُوْهُ١ۚ ہر چیز کا پیدا کرنے والا (خالق) ہے، پس اُسی کی عبادت کرو حمد باری تعالی 6:102
وَ لَقَدْ خَلَقْنٰكُمْ ثُمَّ صَوَّرْنٰكُمْ اور واقعی ہم نے تمہیں پیدا کیا پھر ہم نے تمہیں درست کیا(شکل بنائی) علمی آیت 7:11
خَلَقْتَنِیْ مِنْ نَّارٍ وَّ خَلَقْتَهٗ مِنْ طِیْنٍ تُو نے ( اے اللہ!)مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اُس (آدمؑ) کو تُو نے مٹی سے پیدا کیا علمی آیت 7:12
الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا شان باری تعالی 7:54
اَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَ الْاَمْرُ١ؕ کیا (تمام) تخلیق ( چیزیں کو پیدا کرنا) اور( تمام) احکامات اُسی کے نہیں ہیں شان باری تعالی 7:54
وَّ زَادَكُمْ فِی الْخَلْقِ بَصْۜطَةً ، اورتمہیں تخلیق میں زیادہ کشادگی دی ھود ؑ کے بارے 7:67
وَ مِمَّنْ خَلَقْنَاۤ اُمَّةٌ اور جو ہم نے پیدا کیا ہے اُس سے ایک اُمت(جماعت) ہے معلوماتی آیت 7:181
وَ مَا خَلَقَ اللّٰهُ مِنْ شَیْءٍ١ۙ اور (اسکو بھی)جو اللہ نے چیزوں سے پیدا کیا ہے یعنی میری آیات کو جھٹلانے والوں 7:185
هُوَ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ وہ(یعنی اللہ) ہے جس نے تم کو ایک نفس (حضرت آدم ؑ) سے پیدا کیا، شان باری تعالی 2:189
اَیُشْرِكُوْنَ مَا لَا یَخْلُقُ شَیْئًا وَّ هُمْ یُخْلَقُوْنَ٘ کیاوہ (لوگ )شریک (ایسوں کو )بناتے ہیں جو کوئی چیز بھی پیدا نہیں کرسکتے اور وہ(شریک تواللہ کے) پیدا کیے ہوئے ہوتے ہیں، انسانی فطرت 2:191
یَوْمَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ جس دن اُس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا مہینوں کی تعداد 9:36
فَاسْتَمْتَعُوْا بِخَلَاقِهِمْ فَاسْتَمْتَعْتُمْ بِخَلَاقِكُمْ پس وہ اپنے حصے سے لطف اندوز ہوئے، پس تم بھی اپنے حصے سے لطف اندوز ہو لو، منافقین کے بارے 9:69
كَمَا اسْتَمْتَعَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ بِخَلَاقِهِمْ جیسے کہ وہ لوگ اپنے حصے سے لطف اندوز ہوئے جو تم سے پہلے تھے منافقین کے بارے 9:69
الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں بنایا شان الہی 10:3
اِنَّهٗ یَبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ بے شک! اُسی نے ہی تخلیق (پیدا کرنا) شروع کی، پھر اس(تخلیق) کو دوبارہ کرے گا شان الہی 10:4
مَا خَلَقَ اللّٰهُ ذٰلِكَ اِلَّا بِالْحَقِّ اور اللہ نے یہ( سب) پیدا نہیں کیا ماسوائے کہ سچائی (واضح حقیقت) سے شان الہی 10:5
وَ مَا خَلَقَ اللّٰهُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ اور جو کچھ اللہ نے آسمانوں اور زمین میں پیدا کیا ہے ، نشانیاں 10:6
مَّنۡ يَّبۡدَؤُا الۡخَـلۡقَ ثُمَّ يُعِيۡدُهٗ‌ جو تخلیق (پیدا کرنا) شروع کرے اور پھر وہ اُس (تخلیق) کو دوبارہ سے پیدا کر سکے ؟ شان باری تعالی 10:34
قُلِ اللّٰهُ يَـبۡدَؤُا الۡخَـلۡقَ ثُمَّ يُعِيۡدُهٗ‌ؕ ؟ (آپؐ) کہیں: اللہ نے ہی تخلیق (پیدا) شروع کی پھروہی اُس کو دوبارہ پیدا کرے گا شان باری تعالی 10:34
وَ هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ اوروہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں بنایا ۔ شان باری تعالی 11:7
اِلَّا مَنْ رَّحِمَ رَبُّكَ١ؕ وَ لِذٰلِكَ خَلَقَهُمْ١ؕ ماسوائے (کہ)جس(انسان) پر آپؐ کے رب نے رحم کیا؛ اور اس لیے ہی اُس نے اُن (سب انسانوں) کو پیدا کیا ہے (یعنی وہ اختلاف والا نہ بنتا) 11:119
ءَاِنَّا لَفِیْ خَلْقٍ جَدِیْدٍ١ؕ۬ تو کیا بےشک ہم واقعی نئی تخلیق میں ہوں گے کافر ہونے کی باتیں 13:5
اَمْ جَعَلُوْا لِلّٰهِ شُرَكَآءَ خَلَقُوْا كَخَلْقِهٖ یا کیا وہ اللہ کے لیے شریک بناتے ہیں وہ(شریک) پیدا کر سکتے ہیں جیسے کہ اُس (اللہ) کی خلقت ہے سوال ہے 13:16
فَتَشَابَهَ الْخَلْقُ عَلَیْهِمْ١ؕ پھر مخلوق (جو اللہ نے بنائی اور اُس کے شریکوں نے بھی بنائی) اِن کو ایک طرح کی لگتی ہے سوال ہے 13:16
١ؕ قُلِ اللّٰهُ خَالِقُ كُلِّ شَیْءٍ وَّ هُوَ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ (آپؐ )کہیں: اللہ ہی تمام چیزوں کا پیدا کرنے والا(خالق) ہے اور وہ ایک (اور) بہت زبردست (طاقتور) ہے سوال ہے 13:16
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ کیا تم (لوگ)نہیں دیکھتے کہ بے شک اللہ نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا ہے؟ لوگوں سے سوال 14:19
اِنْ یَّشَاْ یُذْهِبْكُمْ وَ یَاْتِ بِخَلْقٍ جَدِیْدٍۙ اگر وہ چاہے تو وہ تمہیں مٹا دے اور نئی مخلوق لے آ ئے؛ قدرت الہی 14:19
اَللّٰهُ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ اللہ ہے،جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا شان و تعریف الہی 14:32
وَ لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَاٍ مَّسْنُوْنٍۚ اورواقعی ہم نے انسان کو کھنکناتی پکائی ہوئی مٹی سے پیدا کیا انسان کی تخلیق 15:26
وَ الْجَآنَّ خَلَقْنٰهُ مِنْ قَبْلُ مِنْ نَّارِ السَّمُوْمِ اور جنات، ہم نے اُس کو اس سے پہلے سلگتی ہوئی آگ سے پیدا کیا جنات انسان سے پہلے 15:27
اِنِّیْ خَالِقٌۢ بَشَرًا مِّنْ صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَاٍ مَّسْنُوْنٍ بے شک! میں ایک بشر کھنکناتی پکائی ہوئی مٹی سے بنانے والا ہوں بشر کی تخلیق 15:28
خَلَقْتَهٗ مِنْ صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَاٍ مَّسْنُوْنٍ ، اُس (بشر)کو تُو نےتبدیل کی گئی کھنکناتی پکائی ہوئی مٹی سے پیدا کیا. بشر کی تخلیق 15:33
وَ مَا خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَاۤ اِلَّا بِالْحَقِّ١ؕ ورہم نے پیدا نہیں کیا آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے ماسوائے(کہ) سچائی سے شان باری تعالی 15:85
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْخَلّٰقُ الْعَلِیْمُ بے شک! آپؐ کا رب! وہ خالق(عظیم اور) جاننے والا ہے شان باری تعالی 15:86
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ اُس نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا. وہ بالا تر ہے اس سے جو وہ شرک کرتے ہیں شان باری تعالی 16:3
خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَةٍ فَاِذَا هُوَ خَصِیْمٌ مُّبِیْنٌ اُس نے انسان کو یک قطرے (نطفے)سے پیدا کیا پھر بھی تب! وہ(انسان) ایک کھلا جھگڑالو(مخالف)ہے انسان کے بارے 16:4
وَ الْاَنْعَامَ خَلَقَهَا١ۚ لَكُمْ فِیْهَا دِفْءٌ وَّ مَنَافِعُ وَ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَ۪ اور مویشی، اسی نے ان کو پیدا کیاہے، اُن میں تمہارے لیے گرم پوشاک اور(دوسرے بہت سے) فاہدے ہیں، اور اُن (مویشیوں) سے تم (گوشت) کھاتے ہو؛ شان باری تعالی 16:5
وَ یَخْلُقُ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ اوروہ پیدا کرتاہے جو تم نہیں جانتے ہو جانور مویشی کے بارے 16:8
اَفَمَنْ یَّخْلُقُ كَمَنْ لَّا یَخْلُقُ١ؕ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ کیا پھر وہ جو (سب چیزیں) پیدا کرتا ہے اُس جیسا ہے جو (کچھ بھی) پیدا نہیں کر سکتاہے؟ کیا پھر بھی تم (اس حقیقت کو) یاد نہیں رکھتے؟ شان باری تعالی 16:17
لَا یَخْلُقُوْنَ شَیْئًا وَّ هُمْ یُخْلَقُوْنَؕ اُنہوں نے کوئی چیز پیدا نہیں کی اور وہ (خود بھی اللہ کے ہی) پیدا کیے ہوئے تھے جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں 16:20
اَوَ لَمْ یَرَوْا اِلٰى مَا خَلَقَ اللّٰهُ مِنْ شَیْءٍ کیا وہ (لوگ) نہیں دیکھتے اُس چیز کی طرف جو اللہ نے پیدا کی ہے شان باری تعالی 16:48
وَ اللّٰهُ خَلَقَكُمْ ثُمَّ یَتَوَفّٰكُمْ١ۙ۫ اوراللہ تمہیں پیدا کرتا ہے، پھر تمہیں موت دیتا ہے، شان الہی 16:70
وَ اللّٰهُ جَعَلَ لَكُمْ مِّمَّا خَلَقَ ظِلٰلًا اور اللہ نے تمہارے لئے سائے بنائے ہیں اُس سے جو اُس نے پیدا کیا؛ شان الہی 16:81
ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَ خَلْقًا جَدِیْدًا کیا بے شک واقعی ہم دوبارہ نئی تخلیق میں (زندہ) اُٹھائے جائیں گے؟ (مشرکین، ظالمین) 17:47
اَوْ خَلْقًا مِّمَّا یَكْبُرُ فِیْ صُدُوْرِكُمْ١ۚ یا (ہو جاؤ) کوئی پیدا کردہ چیز میں سے جو تمہارے سینوں میں بہت بڑی (مشکل) ہو (مشرکین، ظالمین) 17:51
قَالَ ءَاَسْجُدُ لِمَنْ خَلَقْتَ طِیْنًاۚ . اُس (ابلیس) نے کہا: کیا میں سجدہ کروں اُسے جس کو تُو نے مٹی سے پیدا کیا؟ آدم اور ابلیس 17:61
وَ فَضَّلْنٰهُمْ عَلٰى كَثِیْرٍ مِّمَّنْ خَلَقْنَا تَفْضِیْلًا اور ہم نے اُن کو اُس میں سے بہتوں پر فضیلت دی ہے جو ہم نے پیدا کئے ہیں،ایک(واضح) فضیلت(برتری) ایک سوال؟ 17:70
ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَ خَلْقًا جَدِیْدًا تو کیا بے شک ہمیں واقعی ایک نئی تخلیق (پیدائش)میں (دوبارہ) کھڑا کیا جائے گا قرآن کے منکر 17:98
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ کیا وہ (کافرین)نہیں دیکھتے کہ اللہ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا قرآن کے منکر 17:99
قَادِرٌ عَلٰۤى اَنْ یَّخْلُقَ مِثْلَهُمْ اس (چیز)پرطاقت رکھتا ہے کہ وہ ان جیسوں کو پیدا کر دے، قرآن کے منکر 17:99
اَكَفَرْتَ بِالَّذِیْ خَلَقَكَ مِنْ تُرَابٍ کیا تم اُس سے کفر (انکار)کرتے ہو جس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا دو آدمیوں کی مثال 18:37
لَقَدْ جِئْتُمُوْنَا كَمَا خَلَقْنٰكُمْ اَوَّلَ مَرَّةٍۭ٘ واقعی اب تم ہمارے پاس آئے ہو جیسے کہ ہم نے تمہیں پہلی بار پیدا کیا تھا. یوم حشر 18:48
مَاۤ اَشْهَدْتُّهُمْ خَلْقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ میں نے اُن (ظالمین) کو آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے کاگواہ نہیں بنایا ظالمین کو 18:51
وَ لَا خَلْقَ اَنْفُسِهِمْ۪ وَ مَا كُنْتُ مُتَّخِذَ الْمُضِلِّیْنَ عَضُدًا اور نہ ہی اُن(ظالموں) کو پیدا کرنے کا، اور میں (ایسا) نہیں ہوں (کہ) گمراہ کرنے والوں کو(اپنا) مددگار چنوں (بناؤں) ظالمین کو 18:51
وَّ قَدْ خَلَقْتُكَ مِنْ قَبْلُ وَ لَمْ تَكُ شَیْــٴًـا ، اورمیں نے ہی تمہیں اس سے پہلے پیدا کیا تھا اور تُو (اے زکریاؑ) کوئی شئے بھی نہیں تھا زکریاؑ کا سوالاور جواب الہی 19:9
اَنَّا خَلَقْنٰهُ مِنْ قَبْلُ وَ لَمْ یَكُ شَیْــٴًـا کہ ہم نے اُس کو پہلے بھی توپیدا کیا تھااور وہ کوئی چیز نہ تھا۔ انسان کی سوچ 19:67
تَنْزِیْلًا مِّمَّنْ خَلَقَ الْاَرْضَ وَ السَّمٰوٰتِ الْعُلٰىؕ نازل ہوا ہے اُسی سے جس نے زمین اور اونچے آسمانوں کو پیدا کیا ہے قرآن نازل کرنے والی ہستی 20:4
قَالَ رَبُّنَا الَّذِیْۤ اَعْطٰى كُلَّ شَیْءٍ خَلْقَهٗ ثُمَّ هَدٰى اُس (موسیؑ) نے کہا: ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر چیز کو اُس کی فطرت عطا کی ہے، اور پھر اُس کو صیح راستے کی ہدایت بھی دی ہے موسیؑ کے بارے 20:50
مِنْهَا خَلَقْنٰكُمْ وَ فِیْهَا نُعِیْدُكُمْ اُسی (زمین) سے ہم نے تمہیں پیدا کیااور اُسی میں ہم تمہیں واپس کر دیتے ہیں موسیؑ کے بارے 20:55
وَ مَا خَلَقْنَا السَّمَآءَ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا لٰعِبِیْنَ اور ہم نے آسمان اور زمین کو اور جو کچھ اُن دونوں کے درمیان ہے کھیلتے ہوئے تو پیدا نہیں کیا ہے شان الہی 21:16
وَ هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ وَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَؕ اور وہ (اللہ)ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند کو پیدا کیا. شان باری تعالی 21:33
وَ هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ وَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَؕ اور وہ (اللہ)ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند کو پیدا کیا. شان باری تعالی 21:33
خُلِقَ الْاِنْسَانُ مِنْ عَجَلٍؕ انسان کو جلد بازی (کے خمیر)سے پیدا کیا گیا. انسان کی تخلیق 21:37
كَمَا بَدَاْنَاۤ اَوَّلَ خَلْقٍ نُّعِیْدُهٗؕ . جیسے ہم نے پہلی تخلیق شروع کی تھی، ہم اُس کودوبارہ کریں گے قیامت کے دن 21:104
فَاِنَّا خَلَقْنٰكُمْ مِّنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍ پھر (سن لو کہ) بے شک! ہم نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا ہے، پھر ایک نطفے(قطرے)سے، بعثت 22:5
ثُمَّ مِنْ عَلَقَةٍ ثُمَّ مِنْ مُّضْغَةٍ مُّخَلَّقَةٍ وَّ غَیْرِ مُخَلَّقَةٍ لِّنُبَیِّنَ لَكُمْ١ؕ پھر ایک (جمے ہوے خون کے) لوتھڑے سے، پھر(گوشت کی)ایک شکلی اور بے شکلی بوٹی سے، تاکہ ہم(اس کو) تمہیں واضح کریں. بعثت 22:5
لَنْ یَّخْلُقُوْا ذُبَابًا وَّ لَوِ اجْتَمَعُوْا لَهٗ١ؕ وہ ایک مکھی بھی پیدانہیں کر سکتے اگرچہ وہ سب اس (کام) کے لئے اکھٹے بھی ہو جائیں. ا اللہ کے سوا پکارنے والے 22:73
وَ لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ سُلٰلَةٍ مِّنْ طِیْنٍۚ اورواقعی ہم نے انسان کو گیلی مٹی سے پیدا کیا؛ انسان کی تخلیق 23:12
ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً پھر ہم نے قطرے (نطفے) کو ایک لوتھڑا بنایا انسان کی تخلیق 23:14
فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً پھر ہم نے لوتھڑے کوایک بوٹی بنائی انسان کی تخلیق 23:14
فَخَلَقْنَا الْمُضْغَةَ عِظٰمًا پھر اُس بوٹی کی ہڈیاں بنائیں، انسان کی تخلیق 23:14
ثُمَّ اَنْشَاْنٰهُ خَلْقًا اٰخَرَ١ؕ پھر ہم نے اُس (انسان)کی دوسری تخلیق کی. انسان کی تخلیق 23:14
فَتَبٰرَكَ اللّٰهُ اَحْسَنُ الْخٰلِقِیْنَؕ پھر اللہ پاک ہے(جو) پیدا کرنے والوں میں سے سب سے زیادہ بہترین خالق (پیدا کرنے والا) ہے انسان کی تخلیق 23:14
وَ لَقَدْ خَلَقْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعَ طَرَآئِقَ١ۖۗ اور واقعی ہم نے تمہارے اوپر سات راستے (آسمان) پیدا کئے، شان الہی 23:17
وَ مَا كُنَّا عَنِ الْخَلْقِ غٰفِلِیْنَ ، اور ہم تخلیق (پیدا کی ہوئی چیزوں) سے غافل نہیں ہیں شان الہی 23:17
اِذًا لَّذَهَبَ كُلُّ اِلٰهٍۭ بِمَا خَلَقَ تب تو ہر معبودلے اُڑتا اس کوجو اُس نے پیدا کیا ہوتا شان الہی 23:91
اَفَحَسِبْتُمْ اَنَّمَا خَلَقْنٰكُمْ عَبَثًا کیاپھر تم سوچتے ہو کہ ہم نے تمہیں صرف فضول (بے کار) ہی پیدا کیا لوگوں سے سوال 23:115
وَ اللّٰهُ خَلَقَ كُلَّ دَآبَّةٍ مِّنْ مَّآءٍ١ۚ وراللہ نے ہر جاندار (جانور) کو پانی سے پیدا کیا، شان باری تعالی 24:45
یَخْلُقُ اللّٰهُ مَا یَشَآءُ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ . اللہ پیدا کرتا ہے جو وہ چاہتا ہے. بے شک! اللہ ہر چیز پر قدرت (طاقت) والا ہے شان باری تعالی 24:45
وَ خَلَقَ كُلَّ شَیْءٍ فَقَدَّرَهٗ تَقْدِیْرًا اور اُس نے ہر چیز پیدا کی پھر اُس (چیز) کی ایک اندازہ (معیار) مقرر کیا ہے شان الہی 25:2
وَ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِهٖۤ اٰلِهَةً لَّا یَخْلُقُوْنَ شَیْئًا وَّ هُمْ یُخْلَقُوْنَ اور وہ (لوگ) اُس کے سوا معبود بناتے ہیں،وہ(معبود) کوئی چیز پیدا نہیں کر سکتے اور وہ خود(اللہ کے) پیدا کئے ہوئے ہوتے ہیں اللہ کے سوا معبود 25:3
لِّنُحْیَِۧ بِهٖ بَلْدَةً مَّیْتًا وَّ نُسْقِیَهٗ مِمَّا خَلَقْنَاۤ اَنْعَامًا وَّ اَنَاسِیَّ كَثِیْرًا تاکہ ہم اُس (پانی) سے ایک مردہ زمین کو زندگی دیں، اور ہم پلائیں اُس(پانی) کو جو ہم نے پیدا کیے بہت سے چوپایوں اور انسانوں کو شان باری تعالی.بارش 25:49
وَ هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ مِنَ الْمَآءِ بَشَرًا فَجَعَلَهٗ نَسَبًا وَّ صِهْرًا١ؕ اور وہ وہی ہے جس نے پانی سے بشر(انسان) پیدا کیا پھر اُس کے لیے نسب (خونی رشتہ) اور سسرالی رشتہ بنایا شان باری تعالی 25:54
اِ۟لَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ جس نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ اُن دونوں کے درمیان ہے چھ دن میں پیدا کیا شان باری تعالی 25:59
اِ۟لَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ جس نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ اُن دونوں کے درمیان ہے چھ دن میں پیدا کیا شان باری تعالی 25:59
الَّذِیْ خَلَقَنِیْ فَهُوَ یَهْدِیْنِۙ جس نے مجھے پیدا کیا، پھر وہی مجھے ہدایت دیتا ہے ابراہیم ؑ کے بارے 26:78
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا خُلُقُ الْاَوَّلِیْنَۙ نہیں ہے یہ (وعظ، تلقین کچھ بھی) ماسوائے (کہ) پہلوں کا پیدا کیا ہوا ہے قوم عاد 26:137
وَ تَذَرُوْنَ مَا خَلَقَ لَكُمْ رَبُّكُمْ مِّنْ اَزْوَاجِكُمْ١ؕ اور تم چھوڑ دیتے ہوجو تمہارے لیے تمہارے رب نے تمہاری بیویوں سے پیدا کیا،؟ قوم لوط 26:166
وَ اتَّقُوا الَّذِیْ خَلَقَكُمْ وَ الْجِبِلَّةَ الْاَوَّلِیْنَؕ اور(اُس سے) ڈرو جس نے تمہیں اور پہلی نسلوں کوپیدا کیا قوم شعیبؑ 26:184
اَمَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ اَنْزَلَ لَكُمْ مِّنَ السَّمَآءِ مَآءً١ۚ کیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیااور تمہارے لیے آسمان سے پانی نازل کیا(بہتر نہیں) سوال کیا گیا ہے 27:60
اَمَّنْ یَّبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ کیا جو تخلیق شروع کرتا ہے، پھر اُس کو دُہراے گا اور سوال کیا گیا ہے 27:64
وَ رَبُّكَ یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ وَ یَخْتَارُ١ؕ اور آپﷺ کا رب پیدا کرتا ہے جو چاہتا ہے اور منتخب کرتا ہے مشرکین 28:68
اِنَّمَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَوْثَانًا وَّ تَخْلُقُوْنَ اِفْكًا١ؕ تم اللہ کے سوا صرف بتوں کی عبادت کرتے ہواور تم صرف جھوٹ پیدا کرتے ہو. ابراہیم ؑ کے بارے میں 29:17
اَوَ لَمْ یَرَوْا كَیْفَ یُبْدِئُ اللّٰهُ الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ١ؕ کیا وہ (یعنی لوگ)نہیں دیکھتے کسطرح سے اللہ تخلیق کو شروع کرتا ہے، اور پھر اس کو دوبارہ کرتا ہے؟ لوگوں سے سوال 29:18
قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا كَیْفَ بَدَاَ الْخَلْقَ (آپﷺ) کہیں: زمین میں پھرو پھر دیکھو کسطرح اللہ نے تخلیق کو شروع کیا لوگوں سے سوال 29:20
خَلَقَ اللّٰهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ اللہ نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا ہے. شان باری تعالی 29:44
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ اور اگر آپﷺ اُن سے پوچھیں: کہ کس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے، اللہ نے 29:61
١۫ مَا خَلَقَ اللّٰهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَاۤ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ اَجَلٍ مُّسَمًّى١ؕ اللہ نے نہیں پیدا کیا آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ دونوں کے درمیان ہے ماسوائے حق سے اور ایک مقررہ مدت کے لیے لوگوں سے سوال 30:8
اَللّٰهُ یَبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ ثُمَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ اللہ ہی تخلیق پیداکرتا ہے، پھر وہ اِس کو دوبارہ کرے گا، پھر تم اُسی کی طرف ہی لوٹائے جاؤ گے تخلیق 30:11
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ خَلَقَكُمْ مِّنْ تُرَابٍ ثُمَّ اِذَاۤ اَنْتُمْ بَشَرٌ تَنْتَشِرُوْنَ اور اُس کی نشانیوں میں سے یہ ہے: کہ اُس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا، پھر جب تم بشر ہوئے تو تم بکھرے پڑے ہوئے ہو اللہ کی نشانیاں 30:20
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوْۤا اِلَیْهَا اور اُس کی نشانیوں میں سے یہ ہے: کہ اُس نے تمہارے لیے تم میں ہی سے (یعنی تمہاری جنس سے ہی) بیویاں پیدا کیں تاکہ تم اُن کی طرف سے سکون محسوس کرو، اللہ کی نشانیاں 30:21
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖ خَلْقُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ اور آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا اللہ کی نشانیاں 30:22
وَ هُوَ الَّذِیْ یَبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ وَ هُوَ اَهْوَنُ عَلَیْهِ١ؕ اوروہ وہی ہے جو تخلیق کو شروع کرتا ہے، پھر وہ اس کو دوبارہ پیدا کرے گا اور وہ (کرنا) اُس پر آسان ہے. شان باری تعالی 30:27
لَا تَبْدِیْلَ لِخَلْقِ اللّٰهِ١ؕ . اللہ کی تخلیق میں کوئی تبدیلی نہیں ہے. آپﷺ کو حکم 30:30
اَللّٰهُ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ ثُمَّ یُمِیْتُكُمْ ثُمَّ یُحْیِیْكُمْ١ؕ اللہ وہ ہے جس نے تمہیں پیدا کیا پھر تمہیں (رزق) دیا، پھر وہ تمہیں موت دے گا، پھر تمہیں دوبارہ زندگی دے گا. شان باری تعالی 30:40
اَللّٰهُ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ مِّنْ ضُعۡفٍ اللہ وہی ہے جو تمہیں کمزوری سے (یعنی بچہ) پیدا کرتا ہے، آپﷺ کو بتایا گیا 30:54
یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ١ۚ وَ هُوَ الْعَلِیْمُ الْقَدِیْرُ . وہ جو چاہتا ہے پیدا کر دیتا ہے. وہ جانتا ہے (اور)طاقت والا ہے آپﷺ کو بتایا گیا 30:54
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ بِغَیْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَهَا اُس نے آسمانوں کو بغیر (ایسے) ستونوں کے پیدا کیا تم اُس کو دیکھتے ہو شان باری تعالی 31:7
هٰذَا خَلْقُ اللّٰهِ فَاَرُوْنِیْ مَا ذَا خَلَقَ الَّذِیْنَ مِنْ دُوْنِهٖ١ؕ یہ تو اللہ کی تخلیق ہے. پس مجھے دکھاؤ کہ کیا پیدا کیا ہے ان (فرضی معبودوں) نے جو اُس کے سوا ہیں آیت نمبر 10 31:11
هٰذَا خَلْقُ اللّٰهِ فَاَرُوْنِیْ مَا ذَا خَلَقَ الَّذِیْنَ مِنْ دُوْنِهٖ١ؕ یہ تو اللہ کی تخلیق ہے. پس مجھے دکھاؤ کہ کیا پیدا کیا ہے ان (فرضی معبودوں) نے جو اُس کے سوا ہیں آیت نمبر 10 31:11
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ لَیَقُوْلُنَّ اللّٰهُ اور اگر آپﷺ اُن(کفر کرنے والوں) سے پوچھیں:کہ کس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے؟ تو وہ واقعی کہتے ہیں: اللہ نے کافرین سے سوال 31:25
مَا خَلْقُكُمْ وَ لَا بَعْثُكُمْ اِلَّا كَنَفْسٍ وَّاحِدَةٍ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌۢ بَصِیْرٌ (اللہ کے لیے) نہ تمہاری تخلیق اور نہ ہی تمہار (دوبارہ زندہ) کھڑا ہونا کچھ ہے ماسوائے جیسے کہ ایک جان کا.بے شک! اللہ سنتا (اور) دیکھتاہے سبحان اللہ 31:28
اَللّٰهُ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ اللہ وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ اُن دونوں کے درمیان ہے چھ دنوں میں پیدا کیا. شان باری تعالی 32:4
الَّذِیْۤ اَحْسَنَ كُلَّ شَیْءٍ خَلَقَهٗ وَ بَدَاَ خَلْقَ الْاِنْسَانِ مِنْ طِیْنٍۚ جس نے تمام چیزیں جو اُس نے پیدا کیں، اچھی بنائیں ہیں، اور اُس نے انسان کی تخلیق مٹی سے شروع کی؛ شان الہی 32:7
الَّذِیْۤ اَحْسَنَ كُلَّ شَیْءٍ خَلَقَهٗ وَ بَدَاَ خَلْقَ الْاِنْسَانِ مِنْ طِیْنٍۚ جس نے تمام چیزیں جو اُس نے پیدا کیں، اچھی بنائیں ہیں، اور اُس نے انسان کی تخلیق مٹی سے شروع کی؛ شان الہی 32:7
وَ قَالُوْۤا ءَاِذَا ضَلَلْنَا فِی الْاَرْضِ ءَاِنَّا لَفِیْ خَلْقٍ جَدِیْدٍ١ؕ۬ اور وہ (لوگ)کہتے ہیں: کیاجب ہم زمین میں ملیا میٹ ہو گے، تو کیا ہم واقعی نئی تخلیق میں (یعنی دوبارہ پیدا) ہوں گے؟ لوگوں کا خیال 32:10
یُّنَبِّئُكُمْ اِذَا مُزِّقْتُمْ كُلَّ مُمَزَّقٍ١ۙ اِنَّكُمْ لَفِیْ خَلْقٍ جَدِیْدٍۚ وہ تمہیں بتاتا ہے کہ جب تم (مر کر)ملیا میٹ ہو جاؤ، ایک مکمل ملیا میٹ،بے شک تم واقعی ایک نئی تخلیق میں (پیدا) کر دئیے جاؤ گے؟ کافرین کے بارے 34:7
یَزِیْدُ فِی الْخَلْقِ مَا یَشَآءُ١ؕ وہ تخلیق (یعنی پیدا کی ہوئی چیزوں) میں جو چاہتا ہے اضافہ کرتا ہے شان الہی 35:1
١ؕ هَلْ مِنْ خَالِقٍ غَیْرُ اللّٰهِ یَرْزُقُكُمْ مِّنَ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ١ؕ کیا اللہ کے سوا کوئی اور خالق ہے جو تمہیں آسمان اور زمین سے(رزق) دیتاہے؟ شان الہی 35:3
وَ اللّٰهُ خَلَقَكُمْ مِّنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍ ثُمَّ جَعَلَكُمْ اَزْوَاجًا١ؕ اوراللہ نے تمہیں خاک (مٹی) سے پیدا کیا، پھر ایک نطفہ سے، پھر تم کو جوڑا جوڑا بنایا. شان باری تعالی 35:10
اِنْ یَّشَاْ یُذْهِبْكُمْ وَ یَاْتِ بِخَلْقٍ جَدِیْدٍۚ اگر وہ چاہے تو وہ تمہیں (اے لوگو) مٹا دے اور(کوئی) نئی مخلوق لے آ ئے شان الہی 35:16
اَرُوْنِیْ مَا ذَا خَلَقُوْا مِنَ الْاَرْضِ مجھے دکھاؤ کہ اُنہوں نے زمین سے کیا پیدا کیا ہے! تمام انسانوں کو 35:40
سُبْحٰنَ الَّذِیْ خَلَقَ الْاَزْوَاجَ كُلَّهَا مِمَّا تُنْۢبِتُ الْاَرْضُ پاک ہے وہ جس نے سب کے سب(یعنی تمام) جوڑے پیدا کیے ، اُس سے جو زمین اُگاتی ہے لوگوں کے لیے سبق 36:36
وَ خَلَقْنَا لَهُمْ مِّنْ مِّثْلِهٖ مَا یَرْكَبُوْنَ اور ان کے لیے ہم نے اُس (کشتی) کی طرح کی (اور چیزیں بھی)پیدا کی ہیں جن میں وہ سوار ہوتے ہیں لوگوں کے لیے سبق 36:42
وَ مَنْ نُّعَمِّرْهُ نُنَكِّسْهُ فِی الْخَلْقِ١ؕ اَفَلَا یَعْقِلُوْنَ اور جس کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں، توہم اُس کو تخلیق میں الٹا کر دیتے ہیں . کیا پھر وہ عقل نہیں رکھتے؟ (یعنی طاقت کے بعد کمزوری دے دیتے ہیں،) 36:68
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّا خَلَقْنَا لَهُمْ مِّمَّا عَمِلَتْ اَیْدِیْنَاۤ اَنْعَامًا فَهُمْ لَهَا مٰلِكُوْنَ کیا وہ (لوگ)نہیں دیکھتے کہ ہم نے اُن کے لیے مویشی پیدا کئے اُس میں سے جو ہمارے ہاتھوں نے کیا، پھر وہ اُن کے مالک ہیں تمام لوگوں سے سوال 36:71
اَوَ لَمْ یَرَ الْاِنْسَانُ اَنَّا خَلَقْنٰهُ مِنْ نُّطْفَةٍ فَاِذَا هُوَ خَصِیْمٌ مُّبِیْنٌ کیا انسان نہیں دیکھتا کہ بے شک ہم نے اُس کو ایک قطرے سے پیدا کیا؟ پھر تب! وہ ایک واضح مخالف (جھگڑالوبنتا)ہے انسان کی فطرت 36:77
وَ ضَرَبَ لَنَا مَثَلًا وَّ نَسِیَ خَلْقَهٗ١ؕ اور اُس (انسان) نے ہمارے لیے ایک مثال دے دی اور بھول گیا اپنی تخلیق انسان کی فطرت 36:78
قُلْ یُحْیِیْهَا الَّذِیْۤ اَنْشَاَهَاۤ اَوَّلَ مَرَّةٍ١ؕ وَ هُوَ بِكُلِّ خَلْقٍ عَلِیْمُۙ (آپﷺ) کہیں: وہی ان (ہڈیوں) کو زندہ کرے گاجس نے ان کو پہلی بار بھی پیدا کیا تھا اور وہ ہر پیدا کی ہوئی چیز سے باخبر ہے انسان کی فطرت 36:79
اَوَ لَیْسَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِقٰدِرٍ عَلٰۤى اَنْ یَّخْلُقَ مِثْلَهُمْ کیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے اس پر طاقت نہیں رکھتا کہ وہ ان جیسوں کوپیدا کردے؟ شان باری تعالی 36:81
اَوَ لَیْسَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِقٰدِرٍ عَلٰۤى اَنْ یَّخْلُقَ مِثْلَهُمْ کیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے اس پر طاقت نہیں رکھتا کہ وہ ان جیسوں کوپیدا کردے؟ شان باری تعالی 36:81
بَلٰى١ۗ وَ هُوَ الْخَلّٰقُ الْعَلِیْمُ نہیں! اور وہ تو ایک جاننے والا خالق ہے شان باری تعالی 36:81
فَاسْتَفْتِهِمْ اَهُمْ اَشَدُّ خَلْقًا اَمْ مَّنْ خَلَقْنَا١ؕ پھر آپﷺ ان (لوگوں) سے پوچھیں: کہ کیا وہ پیدا کرنے زیادہ مشکل ہیں یا(دوسرے)جن کو ہم نے پیدا کیا ہے؟ لوگوں سے سوال 37:11
اِنَّا خَلَقْنٰهُمْ مِّنْ طِیْنٍ لَّازِبٍ بے شک! ہم نے ان کو ایک چپکتے ہوئے گارے (مٹی) سے پیدا کیا لوگوں سے سوال 37:11
وَ اللّٰهُ خَلَقَكُمْ وَ مَا تَعْمَلُوْنَ اور اللہ نے تمہیں اور جو کچھ تم بناتے ہو (اُس کو) پیدا کیا ہے؟ ابراہیمؑ کے بارے 37:96
اَتَدْعُوْنَ بَعْلًا وَّ تَذَرُوْنَ اَحْسَنَ الْخَالِقِیْنَۙ کیاتم بعال کو تو پکا رتے ہو، اور تم سب سے بہترین خالق(پیدا کرنے والے) کو چھوڑتے ہو الیاس 37:125
اَمْ خَلَقْنَا الْمَلٰٓئِكَةَ اِنَاثًا وَّ هُمْ شٰهِدُوْنَ یا ہم نے فرشتوں کو عورتیں پیدا کیا اور وہ گواہ (کے طور پر موجود) تھے؟ سوال کیا گیا ہے 37:150
مَا سَمِعْنَا بِهٰذَا فِی الْمِلَّةِ الْاٰخِرَةِ١ۖۚ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا اخْتِلَاقٌۖۚ ہم نے اس بارے میں آخری مذہب (ملت) میں نہیں سنا. نہیں ہے وہ کچھ ماسوائے ایک خود گھڑی ہوئی (بات کے) کافرین کے متعلق 38:7
وَ مَا خَلَقْنَا السَّمَآءَ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا بَاطِلًا١ؕ اور ہم نے آسمان اور زمین کو اور جو کچھ ان کے درمیان ہے باطل (بے مقصد، یا ایسے ہی) پیدا نہیں کیا ہے. سبحان اللہ 38:27
اِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلٰٓئِكَةِ اِنِّیْ خَالِقٌۢ بَشَرًا مِّنْ طِیْنٍ (کہ) جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا: بے شک! میں ایک بشر (عام فانی انسان) مٹی سے پیدا کرنے والا ہوں بشر کی تخلیق 38:71
قَالَ یٰۤاِبْلِیْسُ مَا مَنَعَكَ اَنْ تَسْجُدَ لِمَا خَلَقْتُ بِیَدَیَّ١ؕ اُس (اللہ) نے کہا: اے ابلیس! کس (چیز) نے تجھے روکا کہ تُو سجدہ کرے اُس کوجسے میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے پیدا کیا؟ بشر کی تخلیق 38:75
قَالَ اَنَا خَیْرٌ مِّنْهُ١ؕ خَلَقْتَنِیْ مِنْ نَّارٍ وَّ خَلَقْتَهٗ مِنْ طِیْنٍ اُس(ابلیس) نے کہا: میں اُس سے بہتر ہوں. تُو نے مجھے تو آگ سے پیدا کیا ہے، اور اُس کو تُو نے مٹی سے پیدا کیا بشر کی تخلیق 38:76
لَوْ اَرَادَ اللّٰهُ اَنْ یَّتَّخِذَ وَلَدًا لَّاصْطَفٰى مِمَّا یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ١ۙ اگر اللہ چاہتا کہ وہ ایک بیٹا بنا لے، تو وہ چن لیتا اُس میں سے جو اُس نے پیدا کیا ہے جس کو وہ چاہتا. سبحان اللہ 39:4
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ۚ س نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا. سبحان اللہ 39:5
خَلَقَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ ثُمَّ جَعَلَ مِنْهَا زَوْجَهَا اُس نے تمہیں ایک نفس(جان) سے پیدا کیا، پھر اُس (نفس) سے اُس نے اُس کی بیوی بنائی؛ سبحان اللہ 39:6
١ؕ یَخْلُقُكُمْ فِیْ بُطُوْنِ اُمَّهٰتِكُمْ خَلْقًا مِّنْۢ بَعْدِ خَلْقٍ فِیْ ظُلُمٰتٍ ثَلٰثٍ١ؕ .وہ تمہیں تمہاری ماؤں کے پیٹوں سے پیدا کرتا ہے تخلیق (ایک حالت) کے بعد تخلیق(حالت)، تین تاریکیوں (اندھیروں)میں. سبحان اللہ 39:6
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ لَیَقُوْلُنَّ اللّٰهُ١ؕ اور واقعی اگر آپﷺ اُن (مشرکوں)سے پوچھیں: (کہ) آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا؟ وہ واقعی کہیں گے: اللہ نے ایک اصول 39:38
اَللّٰهُ خَالِقُ كُلِّ شَیْءٍ٘ وَّ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ وَّكِیْلٌ اللہ تمام چیزوں کا خالق (پیداکرنے والا)ہے، اور وہ تمام چیزوں پر نگہبان (وکیل) ہے شان باری تعالی 39:62
لَخَلْقُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ اَكْبَرُ مِنْ خَلْقِ النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ واقعی، آسمانوں اور زمین کاپیدا کرنا انسانوں کوپیدا کرنے سے بہت بڑا (کام) ہے؛ لیکن اکثر لوگ (اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں ایک حقیقت 40:57
ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ خَالِقُ كُلِّ شَیْءٍ١ۘ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۚ٘ فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَ یہی اللہ ہے جو تمہارا رب ہے، تمام چیزوں کو پیدا کرنے والا (خالق) ہے. کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی. پھر تم کیسے دھوکہ کھاتے ہو حکم 40:62
هُوَ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ مِّنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍ وہی ہے جس نے تمہیں خاک (مٹی) سے پیدا کیا، پھر ایک قطرے (نطفے) سے شان باری تعالی 40:67
قُلْ اَئِنَّكُمْ لَتَكْفُرُوْنَ بِالَّذِیْ خَلَقَ الْاَرْضَ فِیْ یَوْمَیْنِ وَ تَجْعَلُوْنَ لَهٗۤ اَنْدَادًا١ؕ (آپﷺ مشرکین سے) کہیں: کیا تم واقعی اُس سے کفر کرتے ہو جس نے زمین کو دو دنوں میں پیدا کیا، اور تم اُس کے ہمسر (برابری کرنے والے) بناتے ہو؟ شان الہی 41:9
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ الَّذِیْ خَلَقَهُمْ هُوَ اَشَدُّ مِنْهُمْ قُوَّةً ؟ کیا وہ دیکھ نہیں سکتے تھے کہ بے شک اللہ، جس نے اُن کو پیدا کیا تھا، وہ اُن سے قوت کا زیادہ تھا؟ عاد ثمود 41:15
وَّ هُوَ خَلَقَكُمْ اَوَّلَ مَرَّةٍ وَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ ، اور اُسی نے تمہیں پہلی دفعہ پیدا کیا تھا، اور اُسی کی طرف تم (اب) لوٹائے گے ہو اللہ کے دشمن 41:21
الَّذِیْ خَلَقَهُنَّ اِنْ كُنْتُمْ اِیَّاهُ تَعْبُدُوْنَ جس نے اُن کو پیدا کیا ہے، اگر تم واقعی ہی اُسی کی عبادت کرنے والے ہو تو سورج اور چاند 41:37
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖ خَلْقُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَثَّ فِیْهِمَا مِنْ دَآبَّةٍ١ؕ اور اُس کی نشانیوں میں سے ہے آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنااور جو بھی جانور اُس نے اُن میں پھیلائے ہیں شان باری تعالی 42:29
لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ١ؕ آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کی ہے. وہ جو چاہتا ہے پیدا کر تا ہے شان باری تعالی 42:49
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ لَیَقُوْلُنَّ خَلَقَهُنَّ الْعَزِیْزُ الْعَلِیْمُۙ اور اگر آپﷺ ان (لوگوں)سے پوچھیں: کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا، تو وہ، واقعی کہیں گے: اُن کو ایک طاقتور (عزیز) جاننے والے (علیم) نے پیدا کیا؛ لوگوں سے سوال 43:9
وَ الَّذِیْ خَلَقَ الْاَزْوَاجَ كُلَّهَا وَ جَعَلَ لَكُمْ مِّنَ الْفُلْكِ وَ الْاَنْعَامِ مَا تَرْكَبُوْنَۙ اور جس نے اُس(زمین) کی تمام چیز وں کے جوڑے بنائے ہیں، اور اُس نے تمہارے لیے کشتیوں اور جانوروں (چوپاؤں) سے بنائے جن پر تم سواری کرتے ہو شان باری تعالی 43:12
اَمِ اتَّخَذَ مِمَّا یَخْلُقُ بَنٰتٍ وَّ اَصْفٰكُمْ بِالْبَنِیْنَ یا کیا اُس نے بیٹیاں لے لی ہیں اُس میں سے جو اُس نے پیدا کیا ہے، اور تمہیں بیٹوں سے منفرد کیا ہے؟ ایک سوال 43:16
اَشَهِدُوْا خَلْقَهُمْ١ؕ سَتُكْتَبُ شَهَادَتُهُمْ وَ یُسْئَلُوْنَ .کیا وہ اُن (فرشتوں) کی پیدائش (تخلیق) کے گواہ (کے طور پر موجود) تھے. ہم اُن کی گواہی کو لکھ لیں گے اور اُن سے(اس بارے میں)پوچھ گچھ ہو گی. لوگوں کے اپنے خیالات 43:19
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَهُمْ لَیَقُوْلُنَّ اللّٰهُ فَاَنّٰى یُؤْفَكُوْنَۙ اور اگر آپﷺ اُن سے پوچھیں: کہ اُن کو کس نے پیدا کیا ہے، تو وہ واقعی ہی کہیں گے: اللہ نے. پھر وہ کہاں سے دھوکہ کھاتے ہیں؟ سوال 43:87
وَ مَا خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا لٰعِبِیْنَ اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو، اور جو کچھ ان کے درمیان میں ہے، کھیلتے ہوئے نہیں پیدا کیا حقیقت 44:38
مَا خَلَقْنٰهُمَاۤ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ نہیں ہم نے پیدا کیا اُنہیں ماسوائے حق سے؛ لیکن ان(منکروں) سے اکثر (اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں حقیقت 44:39
وَ فِیْ خَلْقِكُمْ وَ مَا یَبُثُّ مِنْ دَآبَّةٍ اٰیٰتٌ لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَۙ اور تمہاری تخلیق میں، اورجو(تمام) جانور اُس نے (زمین میں) بکھیرے ہیں (اُن میں بھی)یقین رکھنے والے لوگوں کے لیے (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں (اللہ کی حاکمیت کی) 45:4
وَ خَلَقَ اللّٰهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ وَ لِتُجْزٰى كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ اور اللہ نے آسمانوں اور زمین کو حق (سچائی) سے پیدا کیا اور تاکہ ہر نفس(جاندار) کو بدلہ دیا جائے جو وہ کماتا(کرتا) ہے اور وہ ناانصافی نہیں پائیں گے کائنات کی تخلیق کا مقصد 45:22
مَا خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَاۤ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ اَجَلٍ مُّسَمًّى١ؕ نہیں پیدا کیا ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو ان(دونوں) کے درمیان ہے ماسوائے حق (سچائی) سے، اور ایک مقررہ مدت کے لیے ہی آسمانوں اور زمین کی بھی اجل مقررہ 46:3
قُلْ اَرَءَیْتُمْ مَّا تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَرُوْنِیْ مَا ذَا خَلَقُوْا مِنَ الْاَرْضِ (آپﷺ)کہیں: کیا تم نے سوچا ہے کہ جن (لوگوں)کو تم اللہ کے سواپکارتے ہو؟ مجھے دکھاؤ (کہ) اُن (لوگوں)نے زمین سے کیا پیدا کیا ہے (کافرین) 46:4
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ کیا وہ (کافرین)نہیں دیکھتے کہ اللہ، جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیاہے وہ مرے ہوؤں کو زندہ کر دے 46:33
وَ لَمْ یَعْیَ بِخَلْقِهِنَّ بِقٰدِرٍ عَلٰۤى اَنْ یُّحْیَِۧ الْمَوْتٰى اور جو اُن کی تخلیق سے تھک نہیں گیا تھا، اس پر طاقت رکھتا ہے کہ وہ مرے ہوؤں کو زندہ کر دے؟ اللہ، جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیاہے 46:33
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقْنٰكُمْ مِّنْ ذَكَرٍ وَّ اُنْثٰى اے لوگو! بے شک! ہم نے تمہیں ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا ہے انسانی تخلیق 49:13
اَفَعَیِیْنَا بِالْخَلْقِ الْاَوَّلِ١ؕ بَلْ هُمْ فِیْ لَبْسٍ مِّنْ خَلْقٍ جَدِیْدٍ کیا پھر ہم پہلی تخلیق کے بعد (یعنی پہلی بار لوگوں کو پیدا کرنے کے بعد) تھک گے تھے؟ نہیں! وہ (کافرین) ایک نئی تخلیق سے شک و شبہ میں ہیں سوال کیا گیا ہے 50:15
اَفَعَیِیْنَا بِالْخَلْقِ الْاَوَّلِ١ؕ بَلْ هُمْ فِیْ لَبْسٍ مِّنْ خَلْقٍ جَدِیْدٍ کیا پھر ہم پہلی تخلیق کے بعد (یعنی پہلی بار لوگوں کو پیدا کرنے کے بعد) تھک گے تھے؟ نہیں! وہ (کافرین) ایک نئی تخلیق سے شک و شبہ میں ہیں سوال کیا گیا ہے 50:15
وَ لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ وَ نَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِهٖ نَفْسُهٗ اور ہم نے واقعی انسان کو پیدا کیا ہے اور ہم جانتے ہیں جو کچھ اس کی جان اس کو وسوسے (خیالات) کرتی ہے انسان کی تخلیق 50:16
وَ لَقَدْ خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ١ۖۗ وَّ مَا مَسَّنَا مِنْ لُّغُوْبٍ اور واقعی ہم نے آسمانوں اور زمین کو، اور جو کچھ ان کے درمیان ہے،چھ دن میں بنایا، اور ہمیں کسی قسم کی بھی تھکاوت نہ لگی شان باری تعالی 50:38
وَ مِنْ كُلِّ شَیْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَیْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ اور ہر چیز سے،ہم نے جوڑا پیدا کیا، تاکہ تم نصیحت پکڑ و اللہ کی نشانی 51:49
وَ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنِ اور میں نے جنوں اور انسانوں کو پیدا نہیں کیا ماسوائے کہ وہ میری ہی عبادت کریں جنوں اور انسانوں کی تخلیق کا مقصد 51:56
اَمْ خُلِقُوْا مِنْ غَیْرِ شَیْءٍ اَمْ هُمُ الْخٰلِقُوْنَؕ یا کیا اُن کو بغیر کسی چیز کے پیدا کیا گیا تھا؟ یا کہ وہ پیدا کرنے والے (خالق) ہیں؟ ایک سوال 52:35
اَمْ خَلَقُوا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ١ۚ بَلْ لَّا یُوْقِنُوْنَؕ یا کیا اُنہوں نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا تھا؟ نہیں، وہ یقین والے ہی نہیں ہیں ایک سوال 52:36
وَ اَنَّهٗ خَلَقَ الزَّوْجَیْنِ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰىۙ اور کہ وہی دو جوڑے پیدا کرتا ہے، نر اور مادہ رب کریم 53:45
اِنَّا كُلَّ شَیْءٍ خَلَقْنٰهُ بِقَدَرٍ بے شک! ہر چیز، ہم نے اُس کو ایک پیمائش سے پیدا کیا ہے کافرین کے بارے 54:49
خَلَقَ الْاِنْسَانَۙ اُسی نے انسان کو پیدا کیا اللہ باری تعالی نے 55:3
خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِۙ اُس نے انسان کو مٹی سے پیدا کیا جیسے کہ وہ کھنکھناتی ہے شان باری تعالی 55:14
وَ خَلَقَ الْجَآنَّ مِنْ مَّارِجٍ مِّنْ نَّارٍۚ اور اُسی نے جنات کو بغیر دھویں والی آگ سے پیدا کیا شان باری تعالی 55:15
نَحْنُ خَلَقْنٰكُمْ فَلَوْ لَا تُصَدِّقُوْنَ ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے، پھر تم (سچائی کی)تصدیق کیوں نہیں کرتے؟ ایک سوال 56:57
ءَاَنْتُمْ تَخْلُقُوْنَهٗۤ اَمْ نَحْنُ الْخٰلِقُوْنَ کیا تم اُس (منی) کو پیدا کرتے ہو، یا کہ ہم اُس کے پیدا کرنے والے ہیں؟ ایک سوال 56:59
هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا؛ شان باری تعالی 57:4
هُوَ اللّٰهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰى اللہ وہی ہے، خالق (ہر چیز کا پیدا کرنے والا) ہے،ایجاد کرنے والا (باری)، صورتیں بنانے والا(مصور) ہے. اُس کے بہت ہی پیارے نام ہیں. اُس شان باری تعالی 59:24
هُوَ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ فَمِنْكُمْ كَافِرٌ وَّ مِنْكُمْ مُّؤْمِنٌ١ؕ وہی ہے جس نے تمہیں پیدا کیا ہے، پھر تم میں کوئی ایک کافر (منکر) ہے اور تم میں سے کوئی ایک مومن ہے شان باری تعالی 64:2
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ وَ صَوَّرَكُمْ فَاَحْسَنَ صُوَرَكُمْ١ۚ وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ اُس نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا ہے، اور تمہاری صورتیں بنائی ہیں پس تمہاری صورتوں کو اچھا بنایا ہے، اور اُسی کی طرف سفر ہے شان باری تعالی 64:3
اَللّٰهُ الَّذِیْ خَلَقَ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ وَّ مِنَ الْاَرْضِ مِثْلَهُنَّ اللہ وہی ہے جس نے سات آسمانوں کو پیدا کیا ہے اور زمین سے بھی اُنہی (آسمانوں) کی طرح۔۔. شان باری تعالی 65:12
اِ۟لَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَ الْحَیٰوةَ لِیَبْلُوَكُمْ اَیُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفُوْرُۙ جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ وہ تمہاری آزمائش کرے، کہ تم میں سے اچھے اعمال والا کون ہے؛ اور وہ طاقتور(اور) معاف کرنے والاہے موت اور حیات کا مقصد 67:2
الَّذِیْ خَلَقَ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًا١ؕ مَا تَرٰى فِیْ خَلْقِ الرَّحْمٰنِ مِنْ تَفٰوُتٍ جس نے سات آسمانوں کو اوپر تلے (تہہ در تہہ) بنایا ہے.آپﷺ رحمان کی پیدا کی ہوئی چیز (تخلیق) میں کوئی نقص بھی نہیں دیکھ سکتے شان الہی 67:3
الَّذِیْ خَلَقَ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًا١ؕ مَا تَرٰى فِیْ خَلْقِ الرَّحْمٰنِ مِنْ تَفٰوُتٍ جس نے سات آسمانوں کو اوپر تلے (تہہ در تہہ) بنایا ہے.آپﷺ رحمان کی پیدا کی ہوئی چیز (تخلیق) میں کوئی نقص بھی نہیں دیکھ سکتے شان الہی 67:3
اَلَا یَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ١ؕ وَ هُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ۠ کیا وہ نہیں (اُسے)جانتا جو اس نے پیدا کیا؟ اور وہ بہت نرم مزاج (اور)باخبر ہے شان باری تعالی 67:14
وَ اِنَّكَ لَعَلٰى خُلُقٍ عَظِیْمٍ اور بے شک! آپﷺ واقعی ایک عظیم اخلاق پر ہیں آپﷺ کو تسلی 68:4
اِنَّ الْاِنْسَانَ خُلِقَ هَلُوْعًاۙ بے شک! انسان کو بے صبرا (بیتاب) ہی پیدا کیا گیا ہے تخلیق انسان 70:19
كَلَّا١ؕ اِنَّا خَلَقْنٰهُمْ مِّمَّا یَعْلَمُوْنَ نہیں، واقعی، بے شک! ہم نے اُن کو اس سے پیدا کیا ہے جو وہ جانتے ہیں ایک سوال 70:39
وَ قَدْ خَلَقَكُمْ اَطْوَارًا اور اُسی نے تمہیں (طرح طرح کی) حالتوں پیدا کیا ہے؟ نوح ؑ 71:14
اَلَمْ تَرَوْا كَیْفَ خَلَقَ اللّٰهُ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًاۙ کیا تم دیکھتے نہیں کہ کسطرح اللہ نے سات آسمانوں کو اوپر تلے پیدا کیا ہے؟ نوح ؑ 71:15
ذَرْنِیْ وَ مَنْ خَلَقْتُ وَحِیْدًاۙ مجھے چھوڑ و اور اسے جس کو میں نے اکیلا پیدا کیا ایک حقیقت 74:11
ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوّٰىۙ پھر وہ ایک لوتھڑا تھا؛ پھر (اللہ نے) پیدا کیا پھر ٹھیک کیا انسان کے بارے 75:38
اِنَّا خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَةٍ اَمْشَاجٍ بے شک! ہم نے انسان کو ملے ہوئے ایک نطفے(قطرے)سے پیدا کیا، انسان کی تخلیق کا مقصد 76:2
نَحْنُ خَلَقْنٰهُمْ وَ شَدَدْنَاۤ اَسْرَهُمْ١ۚ وَ اِذَا شِئْنَا بَدَّلْنَاۤ اَمْثَالَهُمْ تَبْدِیْلًا ہم نے، واقعی ہم نے، اُن کو پیدا کیا ہے، اور ہم نے اُن کے جوڑوں کو مضبوط بنایا. اور جب ہم چاہیں، ہم انہی کی طرح کے، ایک تبدیلی سے، تبدیل کر سکتے ہیں قدرت الہی 76:28/a>
اَلَمْ نَخْلُقْكُّمْ مِّنْ مَّآءٍ مَّهِیْنٍۙ کیا ہم نے تمہیں ایک بے قدرے پانی سے پیدا نہیں کیا ایک سوال 77:20
وَّ خَلَقْنٰكُمْ اَزْوَاجًاۙ اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا عظیم خبر کے تناظر میں 78:8
ءَاَنْتُمْ اَشَدُّ خَلْقًا اَمِ السَّمَآءُ١ؕ بَنٰهَاٙ کیا تم (لوگ) پیدا کرنے مشکل ہو، یا کہ آسمان! جو اُس نے تعمیر کیا؟ ایک سوال 79:27
مِنْ اَیِّ شَیْءٍ خَلَقَهٗؕ کس چیز سے اس(اللہ) نے اُسے پیدا کیا؟ انسان 80:18
مِنْ نُّطْفَةٍ١ؕ خَلَقَهٗ فَقَدَّرَهٗۙ ایک قطرے سے. اُس نے اُس کو پیدا کیا پھر اس کا اندازہ لگایا انسان 80:19
الَّذِیْ خَلَقَكَ فَسَوّٰكَ فَعَدَلَكَۙ جس نے تجھے پیدا کیا، پھر تجھے ٹھیک کیا پھر تجھے متناسب کیا؟ شان ربی 82:7
فَلْیَنْظُرِ الْاِنْسَانُ مِمَّ خُلِقَؕ پس انسان دیکھے کہ وہ کس سے پیدا کیا گیا تھا انسان کی توجہ 86:5
خُلِقَ مِنْ مَّآءٍ دَافِقٍۙ وہ ایک اُچھلتے ہوئے پانی سے پیدا کیا گیا ہے انسان کی توجہ 86:6
الَّذِیْ خَلَقَ فَسَوّٰى۪ۙ جو پیدا کرتا ہے، پھر متناسب کرتا ہے؛ رب کی تعریف 87:2
اَفَلَا یَنْظُرُوْنَ اِلَى الْاِبِلِ كَیْفَ خُلِقَتْٙ کیاپھر وہ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ وہ کیسے پیدا کئے گئے ہیں؟ جنتوں میں 88:17
الَّتِیْ لَمْ یُخْلَقْ مِثْلُهَا فِی الْبِلَادِ۪ۙ وہ،جس کی طرح کا (شہر) زمین میں پیدا ہی نہیں کیا گیا؛ قوم عاد 89:8
لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْ كَبَدٍؕ ہم نے واقعی انسان کو ایک (تکلیف دہ) ماحول میں پیدا کیا ہے انسان کو پیدا کرنا 90:4
وَ مَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰۤىۙ اور اُس کی جس نے نر اور مادہ پیدا کئے ہیں قسم 92:3
لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْۤ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ٘ واقعی! ہم نے انسان کو بہترین حالت(صورت) میں پیدا کیا انسان کی تخلیق 95:4
اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَۚ پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا آپﷺ کے بارے 96:1
خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍۚ اس نے انسان کو گاڑھے مادہ سے پیدا کیا انسان کی تخلیق 96:2
مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَۙ‏ جو (چیزبھی) اُس نے پیدا کی ہے (اُس چیز کی) بُرائی سے؛ آپﷺ کو حکم 113:2