اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 14-پارہ نمبر              Al-Hijr-15 سورت الحجر         Ayah No-86 ایت نمبر

اِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْخَلّٰقُ الْعَلِیْمُ
آسان اُردو بے شک! آپؐ کا رب! وہ خالق(عظیم اور) جاننے والا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یقین رکھو کہ تمہارا رب ہی سب کو پیدا کرنے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔
ابو الاعلی مودودی یقیناً تمہارا رب سب کا خالق ہے اور سب کچھ جانتا ہے
احمد رضا خان بیشک تمہارا رب ہی بہت پیدا کرنے والا جاننے والا ہے
احمد علی بے شک تیار رب وہی پیدا کرنے والا جاننے والا ہے
فتح جالندھری کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار (سب کچھ) پیدا کرنے والا (اور) جاننے والا ہے
طاہر القادری بیشک آپ کا رب ہی سب کو پیدا فرمانے والا خوب جاننے والا ہے،
علامہ جوادی بیشک آپ کا پروردگار سب کا پیدا کرنے والا اور سب کا جاننے والا ہے
ایم جوناگڑھی یقیناً تیرا پروردگار ہی پیدا کرنے واﻻ اور جاننے واﻻ ہے
حسین نجفی بے شک آپ کا پروردگار ہی بڑا پیدا کرنے والا (اور) بڑا جاننے والا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verify thy Lord! He is the Great Creator, the Knower.
M.M.Pickthall: Lo! Thy Lord! He is the All-Wise Creator.
Saheeh International: Indeed, your Lord - He is the Knowing Creator.
Shakir: Surely your Lord is the Creator of all things, the Knowing.
Yusuf Ali: For verily it is thy Lord who is the Master-Creator, knowing all things.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد یا الگ آیت: ایک الگ بات یا موضوع کے بارے میں ہے
شان باری تعالی