Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                           Noah-71 سورت نوح ›Ayah No-24 ایت نمبر
| وَ قَدْ اَضَلُّوْا كَثِیْرًا١ۚ۬ وَ لَا تَزِدِ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا ضَلٰلًا |
| آسان اُردو | اوراُنہوں نے بہت سوں کو گمراہ کر دیا ہے، اور تُو (اے باری تعالی)، ظالمین(نافرمانبرداروں) کو ماسوائے گمراہی کے اور کچھ زیادہ نہ دے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اس طرح انہوں نے بہت سوں کو گمراہ کردیا ہے، لہذا (یا رب) آپ بھی ان کو گمراہی کے سوا کسی اور چیز میں ترقی نہ دیجیے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا ہے، اور تو بھی اِن ظالموں کو گمراہی کے سوا کسی چیز میں ترقی نہ دے" |
| احمد رضا خان | اور بیشک انہوں نے بہتوں کو بہکایا اور تو ظالموں کو زیادہ نہ کرنا مگر گمراہی |
| احمد علی | اور انہوں نے بہتوں کو گمراہ کر دیا اور (اب آپ) ان ظالموں کی گمراہی اور بڑھا دیجیئے |
| فتح جالندھری | (پروردگار) انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کردیا ہے۔ تو تُو ان کو اور گمراہ کردے |
| طاہر القادری | اور واقعی انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا، سو (اے میرے رب!) تو (بھی ان) ظالموں کو سوائے گمراہی کے (کسی اور چیز میں) نہ بڑھا، |
| علامہ جوادی | انہوں نے بہت سوں کو گمراہ کردیا ہے اب تو ظالموں کے لئے ہلاکت کے علاوہ کوئی اضافہ نہ کرنا |
| ایم جوناگڑھی | اور انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراه کیا (الٰہی) تو ان ﻇالموں کی گمراہی اور بڑھا |
| حسین نجفی | اور انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کر دیا ہے (یا اللہ) تو بھی ان کی گمراہی کے سوا اور کسی چیز میں اضافہ نہ کر۔ |
| M.Daryabadi: | And surely they have misled many. And increase Thou these wrong-doers in naught save error. |
| M.M.Pickthall: | And they have led many astray, and Thou increasest the wrong-doers in naught save error. |
| Saheeh International: | And already they have misled many. And, [my Lord], do not increase the wrongdoers except in error." |
| Shakir: | And indeed they have led astray many, and do not increase the unjust in aught but error. |
| Yusuf Ali: | "They have already misled many; and grant Thou no increase to the wrong-doers but in straying (from their mark)." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حجرت نوح ؑ اور ان کی قوم کے بارے میں
تاریخی ایت
علمی ایت