روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اَرْسَلْنَا السَّمَآءَ عَلَیْهِمْ مِّدْرَارًا | اور ہم نے آسمان سے اُن (بستیوں) پر کثرت سے پانی برسوایا ، | کافرین | 6:6 |
| یُرْسِلِ السَّمَآءَ عَلَیْكُمْ مِّدْرَارًا | وہ آسمانوں سے تم پر بہت زیادہ بارش بھیجے گا اور | ھودؑ کے بارے میں | 11:52 |
| دُرِّیٌّ یُّوْقَدُ مِنْ شَجَرَةٍ مُّبٰرَكَةٍ زَیْتُوْنَةٍ لَّا شَرْقِیَّةٍ وَّ لَا غَرْبِیَّةٍ١ۙ | .(یہ چراغ) ایک مبارک درخت سے جلتا ہو،ایک زیتون،(جو) نہ مشرق کا اور نہ مغرب کا | شان باری تعالی | 24:35 |
| یُّرْسِلِ السَّمَآءَ عَلَیْكُمْ مِّدْرَارًاۙ | وہ تم پر آسمان کو کھلی بارش کے لئے چھوڑ دے گا | نوح ؑ | 71:11 |