Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: دھوکہ

د
د
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
يُخٰدِعُوۡنَ خ د ع
يُخٰدِعُوۡنَ اللّٰهَ وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا ‌ۚ وَمَا يَخۡدَعُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَهُمۡ وہ دھوکہ دیتے ہیں اﷲکو اور( ان کو بھی) جو ایمان والے ہیں ، اور وہ دھوکہ نہیں دیتے ماسوائے اپنے آپ کو منافقین کے بارے میں 2:9

اِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ یُخٰدِعُوْنَ اللّٰهَ وَ هُوَ خَادِعُهُمْ١ۚ بے شک! منافقین(اپنے خیال میں تو) اللہ کو دھوکہ دیتے ہیں، اور وہ اُن کو دھوکہ دیتا ہے منافقین 2:142