اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِنَّ فِیْهَا قَوْمًا جَبَّارِیْنَ١ۖۗ اُنہوں نے کہا: اے موسی ؑ! بے شک! اُس (زمین) میں ایک جبار (طاقتور) قوم( رہ رہی) ہے، قوم موسی 5:22
وَ عَصَوْا رُسُلَهٗ وَ اتَّبَعُوْۤا اَمْرَ كُلِّ جَبَّارٍ عَنِیْدٍ اور اُس کے رسولوں کی کھلی نافرمانی کی اور ہر جبار (ظالم) سرکش (باغی) کے حکم کی پیروی کی ھودؑ کے بارے میں 11:59
وَ اسْتَفْتَحُوْا وَ خَابَ كُلُّ جَبَّارٍ عَنِیْدٍۙ اور اُن (رسولوں) نے (اپنے رب سے) مدد مانگی اور ہر ظالم (جبار) سرکش کو برباد کر دیا گیا؛ پہلے والے رسولوں کے بارے 14:15
وَّ بَرًّۢا بِوَالِدَیْهِ وَ لَمْ یَكُنْ جَبَّارًا عَصِیًّا اور اپنے والدین سے نیکی کرنے والا اور وہ ظالم(سرکش) نافرمان نہیں تھا۔ یحیی ؑ 19:14
وَّ بَرًّۢا بِوَالِدَتِیْ٘ وَ لَمْ یَجْعَلْنِیْ جَبَّارًا شَقِیًّا اور مجھے فرمانبردار(بنایا ہے) اُس کاجس نے مجھے جنم دیا ہے، اور مجھے شرکش بدبخت نہیں بنایا ہے۔ عیسی ابن مریمؑ 19:32
اِنْ تُرِیْدُ اِلَّاۤ اَنْ تَكُوْنَ جَبَّارًا فِی الْاَرْضِ . نہیں تُو چاہتا ماسوائے کہ تُو زمین میں ایک جبار (ظالم) ہو موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:19
كَذٰلِكَ یَطْبَعُ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ قَلْبِ مُتَكَبِّرٍ جَبَّارٍ اسطرح اللہ ہر تکبر کرنے والے سرکش کے دل پر مہر لگا دیتا ہے قوم موسیؑ کے بارے 40:35
نَحْنُ اَعْلَمُ بِمَا یَقُوْلُوْنَ وَ مَاۤ اَنْتَ عَلَیْهِمْ بِجَبَّارٍ ہمیں اچھی طرح سے معلوم ہے جو وہ (کافرین) کہتے ہیں، اور آپﷺ اُن پر کوئی زبردستی کرنے والے تو نہیں ہیں آپﷺ کو حکم 50:45
١ۚ اَلْمَلِكُ الْقُدُّوْسُ السَّلٰمُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَیْمِنُ الْعَزِیْزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ بادشا ہ ہے، پاک (القدوس) ہے، سکون ہے (امن میں رکھنے والا ہے،السلام)، ایمان کا رکھوالا ہے (مومن)، پناہ دینے والا ہے (مہمین)، طاقتور ہے (عزیز)، شہنشاہ (زبردست دباؤ والا۔۔.جبار) اور عظمت والا (متکبر) ہے شان باری تعالی 59:23
فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ مَوْلٰهُ وَ جِبْرِیْلُ وَ صَالِحُ الْمُؤْمِنِیْنَ١ۚ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ بَعْدَ ذٰلِكَ ظَهِیْرٌ تو پھر بے شک! اللہ، وہی، اُس کا رکھوالا (مولا)ہے، اور جبریل ؑ اور صالح مومنین اور اس کے بعد فرشتے بھی مدد گارہیں نبی اکرمﷺ کی بیویاں 66:4