|
یُضِلُّ بِهٖ كَثِیْرًا١ۙ وَّ یَهْدِیْ بِهٖ كَثِیْرًا١ؕ
|
وہ گمراہ کر دیتا ہے اس سے بہتوں کو ، اور وہ ہدایت (بھی) دے دیتا ہے اس(مثال) سے بہتوں کو ؛
|
منفرد ایت کا حصہ
|
2:26
|
|
اَوَ كُلَّمَا عٰهَدُوْا عَهْدًا نَّبَذَهٗ فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
اِس ( معاہدہ ) کو ایک طرف کر دیتا؟ نہیں! اُن میں سے اکثر ایمان نہیں رکھتے
|
بنی اسرائیل
|
2:100
|
|
وَدَّ كَثِیْرٌ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ لَوْ یَرُدُّوْنَكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ اِیْمَانِكُمْ كُفَّارًا١ۖۚ....
|
اہلِ کتاب میں سے اکثر چاہتے ہیں کہ کاش تمہیں تمہارے ایمان کے بعد کافربنا دیں....
|
ایمان والوں کو خطاب
|
2:109
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
یُّؤْتِی الْحِكْمَةَ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ وَ مَنْ یُّؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ اُوْتِیَ خَیْرًا كَثِیْرًا١ؕ
|
وہ(اللہ) حکمت (عقل) دیتا ہے جس کو چاہتا ہے، اور جس (انسان) کو حکمت(عقل) دےدی گئی پھر بے شک اُس کو کثیر(بہت زیادہ) خیر ( مال،روزی ) دے دی گئی
|
شان باری تعالی
|
2:269
|
|
اِنَّ اللّٰهَ لَذُوْ فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَشْكُرُوْنَ
|
بےشک! اللہ واقعی لوگوں پر بڑا فضل کرتا ہے لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے
|
تاریخی ایت
|
2:243
|
|
مِنْهُمُ الْمُؤْمِنُوْنَ وَ اَكْثَرُهُمُ الْفٰسِقُوْنَ
|
(کچھ) اُن میں سے مومنین ہیں اور اُن میں سے اکثر فاسق(نافرمانبردار) ہیں
|
ایمان والے لوگوں کو بتانا
|
3:110
|
|
مَنْ ذَا الَّذِیْ یُقْرِضُ اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا فَیُضٰعِفَهٗ لَهٗۤ اَضْعَافًا كَثِیْرَةً١ؕ
|
کون ہے جو اللہ کوقرض دے ایک اچھا قرضہ پھر وہ(اللہ) اس (قرضے) کو اس (انسان) کے لیے بہت زیادہ بڑھا ( کر واپس کر) دے
|
محکم اور منفرد ایت
|
2:245
|
|
كَمْ مِّنْ فِئَةٍ قَلِیْلَةٍ غَلَبَتْ فِئَةً كَثِیْرَةًۢ بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ
|
"کتنی ہی دفعہ ایک قلیل جماعت نے اللہ کے حکم سے ایک کثیر جماعت پر غلبہ حاصل کر لیا"
|
طالوت اور اُس کا لشکر
|
2:249
|
|
وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ كَثِیْرًا وَّ سَبِّحْ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِبْكَارِ
|
(اور) اپنے رب کا کثرت سے ذکر کر، اور شام اور صبح( کے وقت اُس کی) تسبیح (تعریف، عظمت بیان) کر
|
زکریا کا سوال
|
3:41
|
|
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ نَّبِیٍّ قٰتَلَ١ۙ مَعَهٗ رِبِّیُّوْنَ كَثِیْر
|
اور نبیوں میں سے کتنے ہی ایک نبی نے (ﷲ کی راہ میں) لڑائی کی اور اس (نبی) کے ساتھ بہت زیادہ نیک لوگ بھی تھے
|
معلوماتی ایت
|
3:146
|
|
وَ مِنَ الَّذِیْنَ اَشْرَكُوْۤا اَذًى كَثِیْرًا١ؕ
|
اور اُن لوگوں سے بھی جو شرک کرتے ہیں بہت تکلیف دہ باتیں سنو گے
|
منفرد ایت
|
3:186
|
|
مِمَّا قَلَّ مِنْهُ اَوْ كَثُرَ١ؕ نَصِیْبًا مَّفْرُوْضًا
|
اُس (مال) سے چاہے تھوڑا ہو یا زیادہ، ایک فرض (واجب) حصہ ہے
|
محکم ایت
|
4:7
|
|
فَاِنْ كَانُوْۤا اَكْثَرَ مِنْ ذٰلِكَ فَهُمْ شُرَكَآءُ فِی الثُّلُثِ
|
، پھر اگر وہ (بہن بھائی) اَس(دو کی تعداد) سے زیادہ ہیں، تو پھر وہ تیسرے حصے میں حصہ دار (شریک) ہوں گے
|
محکم ایت
|
4:12
|
|
وَّ یَجْعَلَ اللّٰهُ فِیْهِ خَیْرًا كَثِیْرًا
|
اور اللہ نے اُس (چیز)میں بہت زیادہ اچھائی رکھی ہو
|
عورتوں کے بارے
|
4:19
|
|
لَوَجَدُوْا فِیْهِ اخْتِلَافًا كَثِیْرًا
|
و وہ واقعی اس (قرآن) میں بہت اختلاف پاتے
|
(یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے)
|
4:82
|
|
فَعِنْدَ اللّٰهِ مَغَانِمُ كَثِیْرَةٌ١ؕ
|
اللہ کے ہاں کثرت سے مالِ غنیمت ہے
|
جنگ کے اصول
|
4:94
|
|
یَجِدْ فِی الْاَرْضِ مُرٰغَمًا كَثِیْرًا وَّسَعَةً١ؕ
|
وہ (انسان) زمین میں کثرت سے پناہ اور (ہر چیز کی)وسعت پائے گا،
|
فی سبیل اللہ مہاجر
|
4:100
|
|
لَا خَیْرَ فِیْ كَثِیْرٍ مِّنْ نَّجْوٰهُمْ
|
اُن(دھوکے بازوں) کی خفیہ باتوں کی اکثریت میں کوئی اچھائی نہیں ہے
|
منفرد آیت
|
4:114
|
|
وَ بِصَدِّهِمْ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ كَثِیْرًاۙ
|
او ر اللہ کی راہ سے (دوسرے لوگوں کو) ان کے بہت زیادہ روکنے کی وجہ سے
|
اہل کتاب کے بارے
|
4:160
|
|
یُبَیِّنُ لَكُمْ كَثِیْرًا مِّمَّا كُنْتُمْ تُخْفُوْنَ مِنَ الْكِتٰبِ
|
وہ تمہارے لیے بہت کچھ واضح کرتا ہے جو تم کتاب میں سے چھپاتے تھے
|
اہل کتاب
|
5:15
|
|
وَ یَعْفُوْا عَنْ كَثِیْرٍ١ؕ۬
|
اور بہت کچھ سے درگزر کرتا ہے
|
اہل کتاب
|
5:15
|
|
ثُمَّ اِنَّ كَثِیْرًا مِّنْهُمْ بَعْدَ ذٰلِكَ فِی الْاَرْضِ لَمُسْرِفُوْنَ
|
پھر بے شک اُن میں سے بہت زیادہ اس کے بعد بھی ،زمین میں واقعی زیادتی کرنے والے (مسرفین) ہیں
|
منفرد آیت
|
5:32
|
|
وَ اِنَّ كَثِیْرًا مِّنَ النَّاسِ لَفٰسِقُوْنَ
|
اوربے شک! لوگوں میں سے اکثر واقعی فاسق(نافرمان، عہد شکن)ہیں
|
قرآن سے فیصلے
|
5:49
|
|
١ۙ وَ اَنَّ اَكْثَرَكُمْ فٰسِقُوْنَ
| ،
، اور کہ تم میں سے اکثر فاسق(نافرمانبردار، عہد شکن)ہیں
|
اہل کتاب کا انتقام
|
5:59
|
|
وَ تَرٰى كَثِیْرًا مِّنْهُمْ یُسَارِعُوْنَ فِی الْاِثْمِ
|
اور تم (مسلمان) اُن (اہل کتاب )میں سے اکثر کو گناہ
|
اہل کتاب
|
5:62
|
|
وَ لَیَزِیْدَنَّ كَثِیْرًا مِّنْهُمْ
|
او ر واقعی اُن (یہودیوں) میں سے اکثر کی
|
یہودیوں کے خیالات
|
5:64
|
|
وَ كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ سَآءَ مَا یَعْمَلُوْنَ۠ۧ
|
اور اُن میں سے بہت زیادہ (لوگ)جو وہ (کام) کرتے ہیں برائی ہے
|
اہل کتاب
|
5:66
|
|
وَ لَیَزِیْدَنَّ كَثِیْرًا مِّنْهُمْ مَّاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ
|
و آپؐ کی طرف آپؐ کے رب (کی طرف) سے (قرآن) نازل کیا گیا ہے
|
اہل کتاب کو کتب الہی کی اہمیت
|
5:68
|
|
ثُمَّ عَمُوْا وَ صَمُّوْا كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ
|
پھر (اس کے بعد بھی) اُن میں سے اکثر اندھے اور بہرے ہو گئے اور
|
بنی اسرائیل
|
5:71
|
|
وَ اَضَلُّوْا كَثِیْرًا وَّ ضَلُّوْا عَنْ سَوَآءِ السَّبِیْلِ۠ۧ
|
اور بہت سے (دوسرے لوگوں) کو بھی گمراہ کر چکی ، اور سیدھے راستے سے گمراہ ہوچکی
|
اہل کتاب کو
|
5:77
|
|
تَرٰى كَثِیْرًا مِّنْهُمْ یَتَوَلَّوْنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ
|
تم (مسلمان) اُن(اہل کتاب) میں سے اکثر کو دیکھتے ہو وہ دوستی کرتے ہیں اُن لوگوں سے جو کفر کرتے ہیں
|
اہل کتاب
|
5:80
|
|
وَ لٰكِنَّ كَثِیْرًا مِّنْهُمْ فٰسِقُوْنَ
|
لیکن اُن (اہل کتاب) میں سے اکثر فاسق (بد کردار، عہد شکن)ہیں
|
اہل کتاب
|
5:81
|
|
وَ لَوْ اَعْجَبَكَ كَثْرَةُ الْخَبِیْثِ١ۚ
|
اوراگرچہ تمہیں بہت سی ناپاک (چیزیں) اچھی بھی لگتی ہوں
|
،مفرد آہت
|
5:100
|
|
اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ
|
اور اُن میں اکثر عقل نہیں رکھتے
|
کفر کرنے والے
|
5:103
|
|
وَّ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
لیکن اُن (کافرین) میں سے اکثر (اس حقیقت کو) نہیں جانتے
|
اللہ کی ملاقات کو جھٹلانے والے
|
6:37
|
|
تُبْدُوْنَهَا وَ تُخْفُوْنَ كَثِیْرًا
|
اُس کو تم دکھاتے ہو اور تم بہت(حصہ) چھپا لیتے ہو ،
|
کتاب موسی
|
6:91
|
|
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ یَجْهَلُوْنَ
|
ولیکن اُن(مشرکین) میں سے اکثر جاہل ہیں
|
مشرکین کے بارے
|
6:111
|
|
وَ اِنْ تُطِعْ اَكْثَرَ مَنْ فِی الْاَرْضِ
|
اور اگر آپؐ اکثر کا کہنا مانیں جو زمین میں(بستے)ہیں
|
منفرد آیت
|
6:116
|
|
وَ اِنَّ كَثِیْرًا لَّیُضِلُّوْنَ بِاَهْوَآئِهِمْ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ؕ
|
اوربے شک! اکثر(لوگ) واقعی اپنی خواہشات سے بغیر علم کے گمراہ ہو جاتے ہیں
|
منفرد و محکم آیت
|
6:119
|
|
یٰمَعْشَرَ الْجِنِّ قَدِ اسْتَكْثَرْتُمْ مِّنَ الْاِنْسِ١ۚ
|
: اے جنوں کے گروہ! واقعی تم نے انسانوں سے بہت کو (اپنی طرف) لیا
|
انسان اور جنات
|
6:128
|
|
وَ كَذٰلِكَ زَیَّنَ لِكَثِیْرٍ مِّنَ الْمُشْرِكِیْنَ
|
اور اسطرح مشرکین میں سے اکثر کے لیے خوشنما بنا دیا ہے
|
مشرکین
|
6:137
|
|
وَ لَا تَجِدُ اَكْثَرَهُمْ شٰكِرِیْنَ
|
اور تُو(اے اللہ) اُن میں سے اکثر کو (اپنا) شکر گزار (فرمانبردار) نہیں پائے گا
|
ابلیس کا چیلنج
|
7:17
|
|
وَ اذْكُرُوْۤا اِذْ كُنْتُمْ قَلِیْلًا فَكَثَّرَكُمْ١۪
|
اور یاد کرو( وہ وقت)، جب تم تھوڑے سے تھے ، پھر اُس (اللہ) نے تمہیں کثرت دی
|
شعیب کے بارے میں
|
7:86
|
|
وَ مَا وَجَدْنَا لِاَكْثَرِهِمْ مِّنْ عَهْدٍ١ۚ
|
اورہم نے اُن (یعنی پہلے والوں )میں سے اکثرکے لیے عہد (کا نباہنا) نہیں پایا
|
علمی آیت
|
7:102
|
|
وَ اِنْ وَّجَدْنَاۤ اَكْثَرَهُمْ لَفٰسِقِیْنَ
|
یا اور ہم نے واقعی اُن میں سے اکثر کو فاسقین (عہد شکن، بدکردار) ہی پایا
|
علمی آیت
|
7:102
|
|
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
لیکن اُن میں اکثر( اس بات کو) نہیں جانتے تھے
|
موسی اور فرعون
|
7:131
|
|
وَ لَقَدْ ذَرَاْنَا لِجَهَنَّمَ كَثِیْرًا مِّنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ
|
اور واقعی ہم نے جنوں اور انسانوں میں سے اکثر کو جہنم کے لیے پیدا کیا
|
ایک اصول
|
7:179
|
|
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ہیں
|
ساعت کے بارے میں
|
2:186
|
|
لَا سْتَكْثَرْتُ مِنَ الْخَیْرِ١ۛۖۚ
|
تو واقعی میرے پاس مال کی بھی کثرت (فراوانی) ہوتی
|
نبی اکرمﷺ کے بارے
|
2:188
|
|
وَ لَنْ تُغْنِیَ عَنْكُمْ فِئَتُكُمْ شَیْئًا وَّ لَوْ كَثُرَتْ١ۙ
|
اور تمہارا گروہ تمہیں کسی چیز کا فاہدہ نہیں دے سکے گا اور چاہے کتنا ہی زیادہ ہو
|
جنگ بدر
|
8:19
|
|
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
لیکن اُن(کافرین) میں اکثر نہیں جانتے ہیں
|
کہ مسجد الحرام کے متولی کون
|
8:34
|
|
وَ لَوْ اَرٰكَهُمْ كَثِیْرًا
|
، اور اگر اُس (اللہ) نے آپؐ کو اُن (کفار) کو( تعداد میں) زیادہ دکھایا ہوتا،
|
جنگ بدر
|
8:43
|
|
وَ اذْكُرُوا اللّٰهَ كَثِیْرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَۚ
|
اور اللہ کو کثرت سے یاد کرو، کہ شاید تم کامیاب ہو
|
محکم آیت،جنگ کی حالت میں
|
8:45
|
|
١ۚ وَ اَكْثَرُهُمْ فٰسِقُوْنَ
|
اور اُن میں سے اکثر عہد شکن (فاسقین ) ہیں
|
مومنین اور مشرکین
|
9:8
|
|
لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللّٰهُ فِیْ مَوَاطِنَ كَثِیْرَةٍ١ۙ
|
واقعی اللہ نے تمہیں بہت سے معرکوں میں مدد دی ہے
|
تاریخی آیت
|
9:25
|
|
وَّ یَوْمَ حُنَیْنٍ١ۙ اِذْ اَعْجَبَتْكُمْ كَثْرَتُكُمْ
|
اور حنین (کی جنگ) کے دن بھی، جب تم نے اپنی کثرت پر ناز کیا
|
تاریخی آیت
|
9:25
|
|
اِنَّ كَثِیْرًا مِّنَ الْاَحْبَارِ وَ الرُّهْبَانِ
|
! پادریوں اورراہبوں میں سے اکثر(پادری اور راہب)،
|
پادریوں اور راہیبوں کے بارے میں
|
9:34
|
|
وَّ اَكْثَرَ اَمْوَالًا وَّ اَوْلَادًا١ؕ
|
اورمال اور اولاد کی بھی کثرت والے تھے
|
منافقین کے بارے
|
9:69
|
|
فَلْیَضْحَكُوْا قَلِیْلًا وَّ لْیَبْكُوْا كَثِیْرًا١ۚ
|
پس وہ تھوڑا سا ہنس لیں اور وہ بہت زیادہ روئیں گے
|
منافقین
|
9:82
|
|
وَمَا يَتَّبِعُ اَكۡثَرُهُمۡ اِلَّا ظَنًّا ؕ
|
اُن (مشرکوں)میں سے اکثر پیروی نہیں کرتے ماسوائے ظن(یعنی اپنی بنائی ہوئی باتوں) کی
|
شان باری تعالی
|
10:36
|
|
وَّلٰـكِنَّ اَكۡثَرَهُمۡ لَا يَعۡلَمُوۡنَ
|
اور لیکن اُن (نافرمانبرداروں) میں سے اکثر (اس حقیقت کو) نہیں جانتے
|
شان الہی
|
10:55
|
|
وَلٰـكِنَّ اَكۡثَرَهُمۡ لَا يَشۡكُرُوۡنَ
|
لیکن اُن میں اکثر شکر نہیں کرتے
|
شان باری تعالی
|
10:60
|
|
وَ اِنَّ كَثِیْرًا مِّنَ النَّاسِ عَنْ اٰیٰتِنَا لَغٰفِلُوْنَ۠ۧ
|
بے شک! لوگوں میں سے اکثر ہماری نشانیوں سے واقعی غافل ہیں
|
فرعون کی موت و حققت
|
10:92
|
|
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
، لیکن اکثرلوگ (اس قرآن پر) ایمان نہیں رکھتے
|
قرآن پر
|
11:17
|
|
قَالُوْا یٰنُوْحُ قَدْ جٰدَلْتَنَا فَاَكْثَرْتَ جِدَا لَنَا
|
اُنہوں نے کہا: اے نوح ! واقعی تُو نے ہم سے جھگڑا کیا پھر کثرت سے ہم سے جھگڑاکر لیا ہے
|
قوم کا نوحؑ کو جواب
|
11:32
|
|
قَالُوْا یٰشُعَیْبُ مَا نَفْقَهُ كَثِیْرًا مِّمَّا تَقُوْلُ
|
اُنہوں نے کہا: اے شعیبؑ! ہم اُس سے بہت زیادہ نہیں سمجھ پاتے جو تُو کہتا ہے
|
شعیبؑ کے بارے میں
|
11:91
|
|
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
، لیکن لوگوں میں سے اکثر (اس حقیقت کو)نہیں جانتے ہیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:21
|
|
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَشْكُرُوْنَ
|
؛ لیکن اکثر لوگ (اللہ کا) شکر نہیں کرتے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:38
|
|
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
اور اکثر لوگ (اس حقیقت کو) نہیں جانتے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:40
|
|
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ۠
|
لیکن اکثر لوگ (اس حقیقت کو)نہیں جانتے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:68
|
|
وَ مَاۤ اَكْثَرُ النَّاسِ وَ لَوْ حَرَصْتَ بِمُؤْمِنِیْنَ
|
اور اکثر لوگ ایمان نہیں لائیں گے، اور اگرچہ آپؐ( جتنی بھی) خواہش (کوشش) کر لیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:101
|
|
وَ مَا یُؤْمِنُ اَكْثَرُهُمْ بِاللّٰهِ اِلَّا وَ هُمْ مُّشْرِكُوْنَ
|
اور اُن (لوگوں) میں سے اکثر اللہ پر ایمان نہیں رکھتے ماسوائے کہ وہ شرک بھی کرتے ہیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:106
|
|
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
، لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں رکھتے
|
قران کے بارے
|
13:1
|
رَبِّ اِنَّهُنَّ اَضْلَلْنَ كَثِیْرًا مِّنَ النَّاسِ١ۚ
|
میرے رب! بے شک! اُن (بتوں)نے لوگوں میں سے اکثر کو گمراہ کر دیا ہے،
|
ابراہیم ؑ کی دعا
|
14:36
|
|
وَّ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَۙ
|
، لیکن لوگوں میں اکثر (اس حقیقت) کو نہیں جانتے
|
مرے ہوے کا زندہ ہونا
|
16:38
|
|
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
تعریف اللہ کے لیے ہی ہے! نہیں اُن(لوگوں) میں سے اکثر(یہ حقیقت) نہیں جانتے
|
دو بندوں کی مثال
|
16:75
|
|
وَ اَكْثَرُهُمُ الْكٰفِرُوْنَ
|
. اور اُن میں سے اکثرکافر (یعنی ناشکرے) ہیں
|
لوگ
|
16:83
|
|
بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
.نہیں اُن میں سے اکثر، وہ(کچھ) جانتے نہیں ہیں
|
کہ اللہ آیت کو کسی(دوسری)آیت کی جگہ سے بدل سکتا ہے
|
16:101
|
|
وَ جَعَلْنٰكُمْ اَكْثَرَ نَفِیْرًا
|
ی اور ہم نے تمہیں (بنی اسرائیل کو) کثیر نفری (تعداد) بنایا
|
بنی اسرائیل
|
17:6
|
|
وَ فَضَّلْنٰهُمْ عَلٰى كَثِیْرٍ مِّمَّنْ خَلَقْنَا تَفْضِیْلًا
|
اور ہم نے اُن کو اُس میں سے بہتوں پر فضیلت دی ہے جو ہم نے پیدا کئے ہیں،ایک(واضح) فضیلت(برتری)
|
ایک سوال؟
|
17:70
|
|
فَاَبٰۤى اَكْثَرُ النَّاسِ اِلَّا كُفُوْرًا
|
پھر لوگوں میں سے اکثر انکار کر دیتے ہیں ماسوائے(کہ) کفر کے.
|
قرآن کے بارے
|
17:89
|
|
اَنَا اَكْثَرُ مِنْكَ مَالًا وَّ اَعَزُّ نَفَرًا
|
: (کہ) میں تم سے زیادہ ہوں مال میں اور نفری (تعداد کی وجہ) سے عزت(طاقت) والا بھی ہوں
|
دو آدمیوں کی مثال
|
18:34
|
وَ كَانَ الْاِنْسَانُ اَكْثَرَ شَیْءٍ جَدَلًا
|
اور انسان کثیر چیزوں کا جھگڑالو ہے
|
قرآن میں چیزوں کی تفصیل ہونے کے باوجود
|
18:54
|
|
كَیْ نُسَبِّحَكَ كَثِیْرًاۙ
|
تاکہ ہم کثرت سے تیری بڑھائی (تسبیح) کریں
|
موسیؑ کے بارے
|
20:33
|
|
وَّ نَذْكُرَكَ كَثِیْرًاؕ
|
اور تیر اکثرت سے ذکر کریں
|
موسیؑ کے بارے
|
20:34
|
|
بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَۙ الْحَقَّ فَهُمْ مُّعْرِضُوْنَ
|
نہیں اُن (لوگوں) میں سے اکثر سچائی کو نہیں جانتے پھر وہ اعراض(کنارہ) کرتے ہیں
|
الہامی کتاب یا نصیحت
|
21:24
|
|
وَ الدَّوَآبُّ وَ كَثِیْرٌ مِّنَ النَّاسِ
|
اور جانور اور لوگوں میں سے اکثر.
|
اللہ کو سجدہ
|
22:18
|
|
وَ كَثِیْرٌ حَقَّ عَلَیْهِ الْعَذَابُ
|
اور اکثرہیں کہ اُن پر عذاب واجب(ثابت) ہے
|
اللہ کو سجدہ
|
22:18
|
|
یُذْكَرُ فِیْهَا اسْمُ اللّٰهِ كَثِیْرًا١ؕ
|
اُن میں کثرت سے اللہ کے نام کا ذکر کیا جاتا ہے.
|
عبادت گاہیں
|
22:40
|
|
لَكُمْ فِیْهَا فَوَاكِهُ كَثِیْرَةٌ وَّ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَۙ
|
، تمہارے لئے اُن میں بہت زیادہ پھل ہے اور اُن میں سے تم کھاتے ہو؛
|
بارش کے پانی سے
|
23:19
|
|
وَ اَكْثَرُهُمْ لِلْحَقِّ كٰرِهُوْنَ
|
؛ اور اُن میں سے اکثر سچائی کو ناپسند کرتے ہیں
|
اللہ کے احکامات سے بےخبر
|
23:70
|
|
لَا تَدْعُوا الْیَوْمَ ثُبُوْرًا وَّاحِدًا وَّ ادْعُوْا ثُبُوْرًا كَثِیْرًا
|
تم اُس دن ایک تباہی (موت) کو نہ پکارو بلکہ بہت سی بربادیوں (یعنی کئی دفعہ کی موت) کو پکارو
|
ساعت کی جھٹلانے والے
|
25:14
|
|
وَّ عَادًا وَّ ثَمُوْدَاۡ وَ اَصْحٰبَ الرَّسِّ وَ قُرُوْنًۢا بَیْنَ ذٰلِكَ كَثِیْرًا
|
اور عاد اور ثمود کو اور الراس کے رہنے والے اور ان کے درمیان کی بہت سی(اور) نسلیں
|
ظالمین
|
25:38
|
|
اَمْ تَحْسَبُ اَنَّ اَكْثَرَهُمْ یَسْمَعُوْنَ اَوْ یَعْقِلُوْنَ١ؕ
|
یاکیا تم خیال کرتے ہو کہ اُن (کافرین) میں سے اکثرسنتے یا سمجھتے ہیں؟
|
کافرین کے بارے
|
25:44
|
|
لِّنُحْیَِۧ بِهٖ بَلْدَةً مَّیْتًا وَّ نُسْقِیَهٗ مِمَّا خَلَقْنَاۤ اَنْعَامًا وَّ اَنَاسِیَّ كَثِیْرًا
|
تاکہ ہم اُس (پانی) سے ایک مردہ زمین کو زندگی دیں، اور ہم پلائیں اُس(پانی) کو جو ہم نے پیدا کیے بہت سے چوپایوں اور انسانوں کو
|
شان باری تعالی.بارش
|
25:49
|
|
وَ لَقَدْ صَرَّفْنٰهُ بَیْنَهُمْ لِیَذَّكَّرُوْا فَاَبٰۤى اَكْثَرُ النَّاسِ اِلَّا كُفُوْرًا
|
اور واقعی ہم نے اس (قرآن یا بارش) کو اُن(انسانوں) کے درمیان پھیلا دیا تاکہ وہ (لوگ) نصیحت پکڑیں، پھر اکثر لوگ انکار کر دیتے ہیں ماسوائے کفر(ناشکری)کے
|
شان باری تعالی.بارش
|
25:50
|
|
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ
|
بے شک! اس (عمل) میں واقعی (اللہ کی حاکمیت کی) ایک نشانی ہے؛ پھر بھی اُن(لوگوں) میں سے اکثر مومن نہیں ہیں
|
ایک حقیقت
|
26:8
|
|
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ
|
بے شک! اس (عمل) میں واقعی ایک نشانی ہے؛ پھر بھی اُن(لوگوں) میں سے اکثر مومن نہیں ہیں
|
موسی ؑ اور فرعون
|
26:66
|
|
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ
|
بے شک! اس (عمل) میں واقعی ایک نشانی ہے؛ پھر بھی اُن(لوگوں) میں سے اکثر مومن نہیں ہیں
|
قیامت کے دن
|
26:103
|
|
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ
|
بے شک! اس (واقعے) میں واقعی (اللہ کی طاقت کی) ایک نشانی ہے. اور اُن میں اکثر(لوگ) مومن نہیں ہیں
|
نوحؑ کی قوم
|
26:121
|
|
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ
|
بے شک! اس (واقعے) میں واقعی (اللہ کی طاقت کی) ایک نشانی ہے. اور اُن میں اکثر(لوگ) مومن نہیں ہیں
|
قوم عاد
|
26:139
|
|
فَاَخَذَهُمُ الْعَذَابُ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ
|
پھر عذاب نے اُن کو پکڑ لیا. بے شک! اس (واقعے) میں واقعی ایک نشانی ہے. اور اُن(لوگوں) میں اکثر مومن نہیں ہیں
|
قوم ثمود
|
26:158
|
|
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ
|
بے شک! اس (واقعے) میں واقعی (اللہ کی طاقت کی) ایک نشانی ہے. اور اُن میں اکثر(لوگ) مومن نہیں ہیں
|
قوم لوط
|
26:174
|
|
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ
|
بے شک! اس (واقعے) میں واقعی (اللہ کی طاقت کی) ایک نشانی ہے. اور اُن میں اکثر(لوگ) مومن نہیں ہیں
|
قوم شعیبؑ
|
26:190
|
|
یُّلْقُوْنَ السَّمْعَ وَ اَكْثَرُهُمْ كٰذِبُوْنَؕ
|
وہ سنی سنائی بات(کانوں میں) ڈال دیتے ہیں اور اُن میں اکثرجھوٹے ہوتے ہیں
|
جھوٹے گناہگار
|
26:223
|
|
اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ ذَكَرُوا اللّٰهَ كَثِیْرًا
|
ماسوائے اُن کے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اور (شاعری کی بجائے) اللہ کو کثرت سے یاد کرتے ہیں
|
شاعروں کے بارے
|
26:227
|
|
وَ قَالَا الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ فَضَّلَنَا عَلٰى كَثِیْرٍ مِّنْ عِبَادِهِ الْمُؤْمِنِیْنَ
|
، اور اُنہوں نے کہا: تعریف اللہ کی ہی ہے جس نے اپنے مومنین بندوں میں سے اکثر پر ہمیں فضیلت دی
|
داود اور سلیمان ؑ
|
27:15
|
|
١ؕ ءَاِلٰهٌ مَّعَ اللّٰهِ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَؕ
|
کیا اللہ کے ساتھ کوئی معبود ہے،؟نہیں، اُن(مشرکین) میں اکثر (اس حقیقت کو) نہیں جانتے
|
سوال کیا گیا ہے
|
27:61
|
|
وَ اِنَّ رَبَّكَ لَذُوْ فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَشْكُرُوْنَ
|
اوربے شک! آپﷺ کا رب واقعی لوگوں پر بہت فضل کرتا ہے، لیکن ان میں اکثر شکر ادا نہیں کرتے
|
شان الہی
|
27:73
|
|
اِنَّ هٰذَا الْقُرْاٰنَ یَقُصُّ عَلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اَكْثَرَ الَّذِیْ هُمْ فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ
|
بے شک! یہ قرآن بنی اسرائیل پر بیان کرتا ہے اُس(چیز) کا بہت زیادہ جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں
|
قرآن اور بنی اسرائیل
|
27:76
|
|
وَّ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
لیکن ان (لوگوں) میں سے اکثر (اس حقیقت کو)نہیں جانتے ہیں
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:13
|
|
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
لیکن اُن (لوگوں) میں سے اکثر نہیں جانتے ہیں
|
(قرآن کے منکر)
|
28:57
|
|
مَنْ هُوَ اَشَدُّ مِنْهُ قُوَّةً وَّ اَكْثَرُ جَمْعًا١ؕ
|
جو اُس سے قوت کی شدید اورمجمعے (ٹولے)کی بھی زیادہ تھیں؟
|
قارون کی کہانی
|
28:78
|
|
قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ
|
(آپﷺ) کہیں: تعریف اللہ کے لیے ہی ہے! لیکن اُن (لوگوں) میں سے اکثر نہیں سمجھتے
|
اللہ نے
|
29:63
|
|
وَعْدَ اللّٰهِ١ؕ لَا یُخْلِفُ اللّٰهُ وَعْدَهٗ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
یہ اللہ کا وعدہ ہے. اللہ اپنے وعدہ کی خلاف ورزی نہیں کرتا ہے، لیکن اکثر لوگ(اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں
|
تاریخی آیت کے تناظر میں ایک اصول
|
30:6
|
|
وَ اِنَّ كَثِیْرًا مِّنَ النَّاسِ بِلِقَآئِ رَبِّهِمْ لَكٰفِرُوْنَ
|
اور بے شک لوگوں میں سے بہت زیادہ اپنے رب کی ملاقات سے کفر(انکار) کرتے ہیں
|
ایک حقیقت
|
30:8
|
|
وَ عَمَرُوْهَاۤ اَكْثَرَ مِمَّا عَمَرُوْهَا وَ جَآءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ١ؕ
|
اور اس کو اس سے زیادہ آباد کیاتھا جو اِن (لوگوں)نے آباد کیا ہے. اور اُن کے پاس اُن کے رسول واضح نشانیوں سے آئے تھے
|
لوگوں سے سوال
|
30:9
|
|
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَۗۙ
|
، اور اکثر لوگ نہیں جانتے
|
اللہ کی فطرت اور دین القیم
|
30:30
|
|
كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلُ١ؕ كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّشْرِكِیْنَ
|
کہ کیسا انجام ہوا اُن (لوگوں) کا جو پہلے تھے! اُن میں سے اکثر مشرکین تھے
|
زمین میں گھومو اور دیکھو
|
30:42
|
|
قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
(آپﷺ) کہیں: تعریف (صرف) اللہ کی ہی ہے. نہیں اُن(کافرین) میں سے اکثر(اس حقیقت کو)نہیں جانتے ہیں
|
کافرین سے سوال
|
31:25
|
|
لِّمَنْ كَانَ یَرْجُوا اللّٰهَ وَ الْیَوْمَ الْاٰخِرَ وَ ذَكَرَ اللّٰهَ كَثِیْرًاؕ
|
اُس شخص کے لیے جو اللہ اور آخرت کے دن کی توقع رکھتا ہو، اور اللہ کا ذکر کثرت سے کرتا ہو
|
جنگ خندق
|
33:21
|
|
وَ الْحٰفِظِیْنَ فُرُوْجَهُمْ وَ الْحٰفِظٰتِ وَ الذّٰكِرِیْنَ اللّٰهَ كَثِیْرًا وَّ الذّٰكِرٰتِ١ۙ
|
اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے مرد اور محافظ عورتیں اور کثرت سے اللہ کا ذکر کرنے والے مرد اور ذکر کرنے والی عورتیں
|
مرد اور عورتوں کو یکساں اجر
|
33:35
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوا اللّٰهَ ذِكْرًا كَثِیْرًاۙ
|
اے ایمان والو! اللہ کا ذکر کرو ایک کثرت کا ذکر،
|
آپﷺ کے بارے
|
33:41
|
|
وَّ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
لیکن اکثرلوگ (اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں
|
تمام انسانوں کے لیے خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا
|
34:26
|
|
وَ قَالُوْا نَحْنُ اَكْثَرُ اَمْوَالًا وَّ اَوْلَادًا١ۙ وَّ مَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِیْنَ
|
اور وہ (کافرین)کہتے ہیں: ہم مال اور اولاد کے زیادہ ہیں. اور (اس لیے)ہمیں عذاب نہیں ملے گا
|
کافرین
|
34:35
|
|
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
. لیکن اکثر لوگ (اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں
|
رزق کے بارے میں
|
34:36
|
|
١ۚ بَلْ كَانُوْا یَعْبُدُوْنَ الْجِنَّ١ۚ اَكْثَرُهُمْ بِهِمْ مُّؤْمِنُوْنَ |
!نہیں،! یہ(لوگ)جنات کی عبادت کیا کرتے تھے، اور اُن میں سے اکثر (لوگ) ان پر ایمان رکھتے تھے
|
فرشتوں کا کہنا
|
34:41
|
|
لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلٰۤى اَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
اُن میں سے اکثر( لوگوں) پر واقعی (عذاب کا) لفظ سچ ( ثابت) ہو چکا ہے، پس وہ ایمان نہیں لاتے ہیں
|
غافل لوگ
|
36:7
|
|
وَ لَقَدْ اَضَلَّ مِنْكُمْ جِبِلًّا كَثِیْرًا١ؕ اَفَلَمْ تَكُوْنُوْا تَعْقِلُوْنَ
|
اور واقعی اُس (شیطان) نے تم میں سے بہت سے جھنڈوں کو گمراہ کر دیاتھا. کیاپھر بھی تمہیں عقل نہیں تھی؟
|
بنی آدم کو ہدایت
|
36:62
|
|
وَ لَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ اَكْثَرُ الْاَوَّلِیْنَۙ
|
اور واقعی اُن سے قبل پہلوں کی اکثریت گمراہ ہوئی
|
ظالمین
|
37:71
|
|
وَ اِنَّ كَثِیْرًا مِّنَ الْخُلَطَآءِ لَیَبْغِیْ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ
|
، اور بے شک! حصہ داروں میں سے اکثر، واقعی اُن میں سے بعض بعض پر زیادتی کرتے ہیں
|
داودؑ کے بارے
|
38:24
|
|
مُتَّكِئِیْنَ فِیْهَا یَدْعُوْنَ فِیْهَا بِفَاكِهَةٍ كَثِیْرَةٍ وَّ شَرَابٍ
|
ان میں وہ تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے، وہ ان(جنتوں) میں کثرت کا پھل اور ٹھنڈے مشروب مانگیں گے
|
متقین کے لیے
|
38:51
|
|
١ؕ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ١ۚ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
تعریف تو اللہ ہی کے لیے ہے! لیکن اُن (لوگوں)میں سے اکثر(اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں
|
مثال
|
39:29
|
|
بَلْ هِیَ فِتْنَةٌ وَّ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
نہیں، یہ تو ایک آزمائش ہوتی ہے لیکن اُن میں سے اکثر (اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں
|
انسان کے بارے
|
39:49
|
|
لَخَلْقُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ اَكْبَرُ مِنْ خَلْقِ النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
واقعی، آسمانوں اور زمین کاپیدا کرنا انسانوں کوپیدا کرنے سے بہت بڑا (کام) ہے؛ لیکن اکثر لوگ (اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں
|
ایک حقیقت
|
40:57
|
|
اِنَّ السَّاعَةَ لَاٰتِیَةٌ لَّا رَیْبَ فِیْهَا وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
بے شک! گھڑی آ رہی ہے، اُس میں کوئی شک نہیں، لیکن اکثرلوگ (اس حقیقت پر) ایمان نہیں رکھتے ہیں
|
(قیامت کی)
|
40:59
|
|
اِنَّ اللّٰهَ لَذُوْ فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَشْكُرُوْنَ
|
ے شک! اللہ تو لوگوں پر واقعی بہت فضل کرتا ہے، لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے
|
حکم
|
40:61
|
|
١ؕ كَانُوْۤا اَكْثَرَ مِنْهُمْ وَ اَشَدَّ قُوَّةً وَّ اٰثَارًا فِی الْاَرْضِ
|
وہ (پہلے والے لوگ) ان سے اکثر(زیادہ) تھے اورقوت کے شدید اور زمین میں نقش و اثار والے تھے
|
شان باری تعالی
|
40:82
|
|
بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا١ۚ فَاَعْرَضَ اَكْثَرُهُمْ فَهُمْ لَا یَسْمَعُوْنَ
|
بشارت دینے والا اور ایک ڈرانے والا (قرآن ہے). پھر اُن (لوگوں) سے اکثر اعراض(کنارہ) کر لیتے ہیں پھر وہ(اس کو) سنتے نہیں ہیں
|
کتاب اللہ
|
41:4
|
|
وَ لٰكِنْ ظَنَنْتُمْ اَنَّ اللّٰهَ لَا یَعْلَمُ كَثِیْرًا مِّمَّا تَعْمَلُوْنَ
|
بلکہ تم سوچا کرتے تھے کہ اللہ بہت نہیں جانتا اُس سے جو تم کیا کرتے تھے
|
اللہ کے دشمن
|
41:22
|
|
وَ مَاۤ اَصَابَكُمْ مِّنْ مُّصِیْبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ اَیْدِیْكُمْ وَ یَعْفُوْا عَنْ كَثِیْرٍؕ
|
اورجو بھی مصیبت تمہیں لگتی ہے پھراُس وجہ سے ہے جو تم اپنے ہاتھوں سے کرتے(کماتے) ہو. اوروہ (اللہ تو) بہت (سی چیزوں)سے معاف کر دیتا ہے
|
شان باری تعالی
|
42:30
|
|
اَوْ یُوْبِقْهُنَّ بِمَا كَسَبُوْا وَ یَعْفُ عَنْ كَثِیْرٍ٘
|
یا وہ ان (جہازوں) کو برباد کر دے اُس وجہ سے جو وہ کرتے (کماتے) ہیں۔۔۔ اور وہ بہت زیادہ (قصوروں)سے معاف کر دیتا ہے۔۔۔
|
بحری جہار اور ہوا
|
42:34
|
|
لَكُمْ فِیْهَا فَاكِهَةٌ كَثِیْرَةٌ مِّنْهَا تَاْكُلُوْنَ
|
تمہارے لیے اُس (جنت) میں کثرت سے پھل ہو گا اُس سے تم کھاؤ گے
|
اللہ کے بندے جنت کے وارث
|
43:73
|
|
لَقَدْ جِئْنٰكُمْ بِالْحَقِّ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَكُمْ لِلْحَقِّ كٰرِهُوْنَ
|
ہم واقعی تمہارے پاس سچائی (قرآن) لائے ، لیکن تم سے اکثر حق کے مخالف تھے
|
یوم قیامت اور مجرمین
|
43:78
|
|
مَا خَلَقْنٰهُمَاۤ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
نہیں ہم نے پیدا کیا اُنہیں ماسوائے حق سے؛ لیکن ان(منکروں) سے اکثر (اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں
|
حقیقت
|
44:39
|
|
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
، لیکن اکثر لوگ (اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں
|
کہ زندگی موت اور قیامت کے دن جمع کرنا
|
45:26
|
|
وَّ مَغَانِمَ كَثِیْرَةً یَّاْخُذُوْنَهَا١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا
|
اور بہت سا مالِ غنیمت (سے بھی نوازا) وہ اُسے پکڑیں گے. اللہ بہت طاقتور عقلمند ہے
|
تاریخی آیت
|
48:19
|
|
وَعَدَكُمُ اللّٰهُ مَغَانِمَ كَثِیْرَةً تَاْخُذُوْنَهَا فَعَجَّلَ لَكُمْ هٰذِهٖ
|
اللہ تم سے بہت سارے مالِ غنیمت کا وعدہ کرتا ہے تم اُسے حاصل کرو گے پھراُس نے تمہیں یہ (مالِ غنیمت) جلدی دے دیا ہے
|
تاریخی آیت
|
48:20
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ یُنَادُوْنَكَ مِنْ وَّرَآءِ الْحُجُرٰتِ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ
|
بے شک! جولوگ آپﷺ کو حجرات (حجرے، ذاتی رہائش) کے پیچھے سے آوازیں دیتے ہیں، اُن میں سے اکثر عقل نہیں رکھتے ہیں
|
ہدایات
|
49:4
|
|
١ؕ لَوْ یُطِیْعُكُمْ فِیْ كَثِیْرٍ مِّنَ الْاَمْرِ لَعَنِتُّمْ
|
.اگر وہ معاملات میں سے تمہاری بہت سی چیزوں کو مان لے، تو تم واقعی مشکل میں پڑ جاؤ؛
|
ایمان والوں کو ہدایت
|
49:7
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اجْتَنِبُوْا كَثِیْرًا مِّنَ الظَّنِّ اِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ اِثْمٌ
|
اے ایمان والو! شک و شبہ (ظن) کی کثرت سے بچو؛ بے شک! کچھ ظن (شک و شبہ کرنا) تو گناہ ہوتاہے
|
ایمان والوں کو ہدایت
|
49:12
|
|
وَ اِنَّ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا عَذَابًا دُوْنَ ذٰلِكَ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
اور بے شک،اُن کے لئے جو ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں، اس کے علاوہ بھی ایک عذاب ہو گا، لیکن اُن میں اکثر(اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں
|
قیامت کے دن
|
52:47
|
|
وَّ فَاكِهَةٍ كَثِیْرَةٍۙ
|
اور بہت زیادہ پھل
|
دائیں ہاتھ والے ساتھی
|
56:32
|
|
فَطَالَ عَلَیْهِمُ الْاَمَدُ فَقَسَتْ قُلُوْبُهُمْ١ؕ وَ كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ فٰسِقُوْنَ
|
پھر ان پر لمبا عرصہ گزر گیا پھر اُن کے دل سخت ہوتے گے، اور اُن میں اکثریت فاسقین (نافرمانوں) کی ہے
|
یوم حساب
|
57:16
|
|
لَعِبٌ وَّ لَهْوٌ وَّ زِیْنَةٌ وَّ تَفَاخُرٌۢ بَیْنَكُمْ وَ تَكَاثُرٌ فِی الْاَمْوَالِ وَ الْاَوْلَادِ
|
کھیل اور تماشہ اور شان و شوکت، اور تمہارے درمیان فخر کرنا اور کثرت کرنا مال میں اور اولاد میں؛
|
دنیاوی زندگی
|
57:20
|
|
فَمِنْهُمْ مُّهْتَدٍ١ۚ وَ كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ فٰسِقُوْن
|
پھر اُن میں سے ہے جو ہدایت پرچلتا ہے، اور اُن میں سے اکثر فاسقین (نافرمانبردار) ہیں
|
نوح اور ابراہیم ؑ
|
57:26
|
|
١ۚ وَ كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ فٰسِقُوْنَ
|
اور اُن میں سے اکثر فاسقین (نافرمانبردار) ہیں
|
رسولوں کا سلسلہ
|
57:27
|
|
وَ لَاۤ اَدْنٰى مِنْ ذٰلِكَ وَ لَاۤ اَكْثَرَ اِلَّا هُوَ مَعَهُمْ اَیْنَ مَا كَانُوْا١ۚ
|
نہ ہی اُس سے کم اور نہ ہی اُس سے زیادہ ماسوائے کہ وہ اُن کے ساتھ ہوتا ہے جہاں کہیں بھی وہ ہوں
|
شان باری تعالی
|
58:7
|
|
وَ اذْكُرُوا اللّٰهَ كَثِیْرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ
|
اور کثرت سے اللہ کا ذکر کرو،کہ شاید تم کامیاب ہو سکو
|
صلوۃ جمعہ
|
62:10
|
|
وَ قَدْ اَضَلُّوْا كَثِیْرًا١ۚ۬ وَ لَا تَزِدِ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا ضَلٰلًا
|
اوراُنہوں نے بہت سوں کو گمراہ کر دیا ہے، اور تُو (اے باری تعالی)، ظالمین(نافرمانبرداروں) کو ماسوائے گمراہی کے اور کچھ زیادہ نہ دے
|
نوح ؑ
|
71:24
|
|
وَ لَا تَمْنُنْ تَسْتَكْثِرُ۪ۙ
|
اور (اس لئے)تم نیکی نہ کرو کہ تمہیں زیادہ ملے
|
نبی اکرمﷺ
|
74:6
|
|
فَاَكْثَرُوْا فِیْهَا الْفَسَادَ۪ۙ
|
پھر اُن (ملکوں) میں کثرت سے فساد (بگاڑ) کیا؟
|
ثمود
|
89:12
|
|
اَلْهٰكُمُ التَّكَاثُرُۙ
|
(لوگو!) کثرت (مال) تمہیں غافل رکھتی ہے
|
ایک حقیقت
|
102:1
|
|
اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَؕ
|
بے شک! ہم نے آپﷺ کو "کثرت" (سے) عطا کیا ہے
|
آپﷺ
|
108:1
|