اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 22-پارہ نمبر              Saba-34 سورت سبا Ayah No-35 ایت نمبر

وَ قَالُوْا نَحْنُ اَكْثَرُ اَمْوَالًا وَّ اَوْلَادًا١ۙ وَّ مَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِیْنَ
آسان اُردو اور وہ (کافرین)کہتے ہیں: ہم مال اور اولاد کے زیادہ ہیں. اور (اس لیے)ہمیں عذاب نہیں ملے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور کہا کہ : ہم مال اور اولاد میں تم سے زیادہ ہیں اور ہمیں عذاب ہونے والا نہیں ہے۔
ابو الاعلی مودودی انہیں نے ہمیشہ یہی کہا کہ ہم تم سے زیادہ مال اولاد رکھتے ہیں اور ہم ہرگز سزا پانے والے نہیں ہیں
احمد رضا خان اور بولے ہم مال اور اولاد میں بڑھ کر ہیں اور ہم پر عذاب ہونا نہیں
احمد علی اور یہ بھی کہا کہ ہم مال اوراولاد میں تم سے بڑھ کر ہیں اور ہمیں کوئی عذاب نہ دیا جائے گا
فتح جالندھری اور (یہ بھی) کہنے لگے کہ ہم بہت سا مال اور اولاد رکھتے ہیں اور ہم کو عذاب نہیں ہوگا
طاہر القادری اور انہوں نے کہا کہ ہم مال و اولاد میں بہت زیادہ ہیں اور ہم پر عذاب نہیں کیا جائے گا،
علامہ جوادی اور یہ بھی کہہ دیا کہ ہم اموال اور اولاد کے اعتبار سے تم سے بہتر ہیں اور ہم پر عذاب ہونے والا نہیں ہے
ایم جوناگڑھی اور کہا ہم مال واوﻻد میں بہت بڑھے ہوئے ہیں یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم عذاب دیئے جائیں
حسین نجفی اور ہمیشہ یہ بھی کہا ہم مال و اولاد میں تم سے بڑھے ہوئے ہیں اور ہم کو کبھی عذاب نہیں دیا جائے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: And they said: we are more numerous in riches and children, and we are not going to be tormented.
M.M.Pickthall: And they say: We are more (than you) in wealth and children. We are not the punished!
Saheeh International: And they said, "We are more [than the believers] in wealth and children, and we are not to be punished."
Shakir: And they say: We have more wealth and children, and we shall not be punished.
Yusuf Ali: They said: "We have more in wealth and in sons, and we cannot be punished."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پھر دوبارہ تسلسل ہو گیا ہے
قران اور قران سے پہلے والی کتابوں کے کافر لوگوں کے بارے میں