اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Pen-68 سورت القلم Ayah No-18 ایت نمبر

وَ لَا یَسْتَثْنُوْنَ
آسان اُردو اوراُنہوں نے ایسی کوئی بات نہ کی (جیسے کہ اگر اللہ نے چاہا)؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور یہ (کہتے ہوئے) وہ کوئی استثناء نہیں کر رہے تھے۔
ابو الاعلی مودودی اور وہ کوئی استثناء نہیں کر رہے تھے
احمد رضا خان اور انشاء اللہ نہ کہا
احمد علی اور انشاالله بھی نہ کہا تھا
فتح جالندھری اور انشاء الله نہ کہا
طاہر القادری اور انہوں نے (اِن شاء اللہ کہہ کر یا غریبوں کے حصہ کا) اِستثناء نہ کیا،
علامہ جوادی اور انشائ اللہ نہیں کہیں گے
ایم جوناگڑھی اور انشاءاللہ نہ کہا
حسین نجفی اور انہوں نے کوئی استثناء نہیں کیا تھا (انشاء اللہ نہیں کہا تھا)۔
=========================================
M.Daryabadi: And they made not the exception.
M.M.Pickthall: And made no exception (for the Will of Allah);
Saheeh International: Without making exception.
Shakir: And were not willing to set aside a portion (for the poor).
Yusuf Ali: But made no reservation, ("If it be Allah's Will").
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

٭(یعنی اُنہوں نے اللہ کی مدد مانگے بغیر اپنی ہی طاقت کے بلے بوتے کہہ دیا کہ صبح ضرور پھل اکھٹا کر لینا ہے.)
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے