اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
تَدْعُوْنَهٗ تَضَرُّعًا وَّ خُفْیَةً تم (لوگ)اُس کو عاجزی سے اور خفیہ پکارتے ہو: شان باری تعالی 6:63
اُدْعُوْا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَّ خُفْیَةً١ؕ (اے لوگو!) اپنے رب کو عاجزی سے اور چپکے چپکے پکارا کرو محکم آیت 7:55
لَعَلَّهُمْ یَضَّرَّعُوْنَ ے جکڑا کہ شاید وہ عاجزی کریں علمی آیت ایک اصول 7:94
وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ فِیْ نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَّ خِیْفَةً اور (آپؐ) اپنے رب کواپنے دل میں عاجزی اور خوف سے ذکر الہی 2:205
وَ لَقَدْ اَخَذْنٰهُمْ بِالْعَذَابِ فَمَا اسْتَكَانُوْا لِرَبِّهِمْ وَ مَا یَتَضَرَّعُوْنَ اور واقعی ہم نے اُن (یعنی آخرت کے منکروں) کو عذاب سے پکڑا پھر نہ ہی اُنہوں نے اپنے رب کے آگے عاجزی کی اور نہ ہی وہ گڑ گڑائے اللہ کے احکامات سے غافل 23:76
لَیْسَ لَهُمْ طَعَامٌ اِلَّا مِنْ ضَرِیْعٍۙ اُن کے لئے کوئی کھانا نہیں ماسوائے کڑوے کانٹے والے جھاڑ سے قیامت کے دن 88:6