اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ مِنْهُمْ اُمِّیُّوْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ الْكِتٰبَ اِلَّاۤ اَمَانِیَّ وَ اِنْ هُمْ اِلَّا یَظُنُّوْنَ وہ کتاب(پڑھنا) نہیں جانتے ماسوائے سنی سنائی(یا اپنی باتوں کے)اور وہ (ان پڑھ) صرف ظن(گمان) کرتے ہیں بنی اسرائیل کے بارے 2:78
خَالِصَةً مِّنْ دُوْنِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ آخرت کا گھر صرف تمہارے ہی لیے مخصوص ہے ، پھرتم موت کی تمنا کرو اگر تم (اس خیال میں )سچے ہو بنی اسرائیل کے بارے 2:94
وَ لَنْ یَّتَمَنَّوْهُ اَبَدًۢا بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ١ؕ اور وہ ہرگز کبھی بھی اُس کی تمنا نہیں کریں گے اُس وجہ سے جو اُن کے ہاتھوں نے آگے روانہ کیا بنی اسرائیل کے بارے 2:95
تِلْكَ اَمَانِیُّهُمْ١ؕ قُلْ هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْن یہ اُن کی( اپنی )خواہشات ہیں( آپؐ اُن سے) کہیں : کہ اگر تم سچے ہو تو اپنا ثبوت لاﺅ ایمان والوں کو بتانا 2:111
وَ لَقَدْ كُنْتُمْ تَمَنَّوْنَ الْمَوْتَ مِنْ قَبْلِ اَنْ تَلْقَوْهُ١۪ اور بے شک تم (مسلمان) موت کی تمنا کرتے تھے اس سے قبل کہ تم اُس(موت) کو ملتے ایمان والوں کو بتانا 3:143
وَ لَا تَتَمَنَّوْا مَا فَضَّلَ اللّٰهُ بِهٖ بَعْضَكُمْ عَلٰى بَعْضٍ١ؕ اور تم لالچی تمنا نہ کرواُس بارے میں جو اللہ نے تم میں سے بعض کو بعض پر فضل کیا منفرد آیت 4:31
وَّ لَاُضِلَّنَّهُمْ وَ لَاُمَنِّیَنَّهُمْ وَ لَاٰمُرَنَّهُمْ اور واقعی میں اُن کو گمراہ کر دوں گا، اور واقعی میں اُن میں (فضول) خواہشات پیدا کروں گا، اور واقعی میں اُن کو حکم دیا کروں گا شیطان کے بارے 4:119
یَعِدُهُمْ وَ یُمَنِّیْهِمْ١ؕ وَ مَا یَعِدُهُمُ الشَّیْطٰنُ اِلَّا غُرُوْرًا وہ (شیطان) اُن (اپنے دوستوں)سے وعدے کرتا ہے اور اُنہیں اُمیدیں دلاتا ہے، اور شیطان ماسوائے غرور شیطان کے بارے 2:120
لَیْسَ بِاَمَانِیِّكُمْ وَ لَاۤ اَمَانِیِّ اَهْلِ الْكِتٰبِ١ؕ نہ ہی یہ (جنت میں داخل کرنے کا فیصلہ) تمہاری (یعنی مسلمانوں کی) خواہشات اور نہ ہی اہلِ کتاب کی خواہشات کے مطابق ہو گا منفرد آیت 2:123
اِلَّاۤ اِذَا تَمَنّٰۤى اَلْقَى الشَّیْطٰنُ فِیْۤ اُمْنِیَّتِهٖ١ۚ ماسوائے کہ جب وہ(رسول یا نبی اللہ کی آیات پڑھنے کی) خواہش کرتا تو شیطان اُس (رسول یا نبی) کی خواش میں (وسوسہ) ڈال دیتا. رحمان اور شیطان کی جنگ 22:52
وَ اَصْبَحَ الَّذِیْنَ تَمَنَّوْا مَكَانَهٗ بِالْاَمْسِ یَقُوْلُوْنَ اور صبح کو وہ لوگ جو کل تک اُس (قارون) کے مقام (حثیت) کی تمنا کر رہے تھے یہ کہہ رہے تھے (قارون) 28:82
اَمْ لِلْاِنْسَانِ مَا تَمَنّٰى٘ۖ یا کیا انسان کے لئے ہے جو وہ تمنا کرتا ہے؟ ایک سوال 53:24
مِنْ نُّطْفَةٍ اِذَا تُمْنٰى۪ ایک قطرے (نطفے) سے جب یہ ڈالا جاتا ہے؛ رب کریم کی شان 53:46
اَفَرَءَیْتُمْ مَّا تُمْنُوْنَؕ کیا تم دیکھتے ہو جو تم (اپنے اندر سے) نکالتے ہو؟ ایک سوال 56:58
وَ غَرَّتْكُمُ الْاَمَانِیُّ حَتّٰى جَآءَ اَمْرُ اللّٰهِ وَ غَرَّكُمْ بِاللّٰهِ الْغَرُوْرُ اور (دنیاوی) فضول خواہشات نے تمہیں دھوکے میں رکھا حتی کہ اللہ کا حکم (پورا ہونے کو) آ گیا؛ اور دھوکے باز (شیطان) نے تمہیں اللہ کے بارے میں دھوکے میں ہی رکھا؛ یوم حساب 57:14
فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ ہو پھر موت کی تمنا کرو، اور اگر تم واقعی سچے ہو تو یہودیوں کی خام خیالی 62:6
وَ لَا یَتَمَنَّوْنَهٗۤ اَبَدًۢا بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالظّٰلِمِیْنَ اور وہ (یہودی)کبھی اس (موت) کی خواہش نہیں کریں گے اس وجہ سے جو اُن کے ہاتھوں نے آگے (آنے والی زندگی کے لئے) روانہ کیا ہے، اور اللہ ظالمین (نافرمانبرداروں)سے باخبر ہے یہودیوں کی خام خیالی 62:7
اَلَمْ یَكُ نُطْفَةً مِّنْ مَّنِیٍّ یُّمْنٰىۙ کیا وہ منی سے ایک قطرہ نہیں تھا جو کہ ٹپکا (نکلا)؟ انسان کے بارے 75:37