اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لِلّٰهِ الْمَشْرِقُ وَ الْمَغْرِبُ١ۗ فَاَیْنَمَا تُوَلُّوْا فَثَمَّ وَجْهُ اللّٰهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ وَاسِعٌ عَلِیْمٌ۔ اور اللہ کے لیے ہی مشرق اور مغرب ہیں ، پھرجسطرف بھی تم مڑو اللہ باری تعالی کی شان 2:115
قُلْ لِّلّٰهِ الْمَشْرِقُ وَ الْمَغْرِبُ١ؕ (آپؐ )کہیں: ﷲ ہی کے لیے مشرق اورمغرب ہیں قبلہ کی تبدیلی 2:142
لَیْسَ الْبِرَّ اَنْ تُوَلُّوْا وُجُوْهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ نیکی یہ نہیں کہ تم اپنے منہ مشرق اور مغرب کی طرف پھیرو نیکی کی تعریف 2:177
قَالَ اِبْرٰهٖمُ فَاِنَّ اللّٰهَ یَاْتِیْ بِالشَّمْسِ مِنَ الْمَشْرِقِ فَاْتِ بِهَا مِنَ الْمَغْرِبِ فَبُهِتَ الَّذِیْ كَفَرَ١ؕ ابراہیم ؑ نے کہا: بےشک! اللہ تو سورج کو مشرق سے لاتا(طلوع کرتا) ہے، پھرتم اس کو مغرب تاریخی واقعہ 2:258
فَبَعَثَ اللّٰهُ غُرَابًا یَّبْحَثُ فِی الْاَرْضِ پھر اللہ نے ایک کوا بھیجا اُس (کوے)نے زمین میں کھودائی کی آدم کے دو بیٹے 5:31
قَالَ یٰوَیْلَتٰۤى اَعَجَزْتُ اَنْ اَكُوْنَ مِثْلَ هٰذَا الْغُرَابِ اُس (قاتل )نے کہا: اے مجھ پر افسوس! کیا میں عاجز(مجبور) ہوں کہ اس کوئے کی طرح ہوتا آدم کے دو بیٹے 5:31
مَشَارِقَ الْاَرْضِ وَ مَغَارِبَهَا زمین کے مشرق اور اُس کے مغرب (حصے)کا قوم موسی 7:137
وَ اِذَا غَرَبَتْ تَّقْرِضُهُمْ ذَاتَ الشِّمَالِ اور جب یہ غروب ہوتاتو اُن کے بائیں طرف گزرتا، اصحاب الکہف 18:17
حَتّٰۤى اِذَا بَلَغَ مَغْرِبَ الشَّمْسِ تی کہ جب وہ سورج غروب ہونے کی جگہ پر پہنچ گیا ذی القرنین 18:86
وَجَدَهَا تَغْرُبُ فِیْ عَیْنٍ حَمِئَةٍ اور اُس نے اس (سورج) کو مٹی کے ایک چشمے میں غروب ہوتے پایا ذی القرنین 18:86
وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوْعِ الشَّمْسِ وَ قَبْلَ غُرُوْبِهَاۚ اور اپنے رب کی تسبیح (بڑھائی) حمد سے کریں سورج کے نکلنے سے پہلے اور اس کے غروب ہونے سے پہلے آپﷺ کو حکم 20:130
دُرِّیٌّ یُّوْقَدُ مِنْ شَجَرَةٍ مُّبٰرَكَةٍ زَیْتُوْنَةٍ لَّا شَرْقِیَّةٍ وَّ لَا غَرْبِیَّةٍ١ۙ .(یہ چراغ) ایک مبارک درخت سے جلتا ہو،ایک زیتون،(جو) نہ مشرق کا اور نہ مغرب کا شان باری تعالی 24:35
قَالَ رَبُّ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ؕ اِنْ كُنْتُمْ تَعْقِلُوْنَ اُس (موسی ؑ) نے کہا: اگر تم سمجھتے ہو، تو (اے لوگو) رب ہے مشرق اور مغرب کا اور جو کچھ ان(دونوں)کے درمیان ہے موسی ؑ کے بارے 26:28
وَ مَا كُنْتَ بِجَانِبِ الْغَرْبِیِّ اِذْ قَضَیْنَاۤ اِلٰى مُوْسَى الْاَمْرَ اور آپﷺ(پہاڑ کے) مغرب کی طرف تو نہیں تھے جب ہم نے موسی ؑ کی طرف حکم دیا آپﷺ کو 28:44
وَ مِنَ الْجِبَالِ جُدَدٌۢ بِیْضٌ وَّ حُمْرٌ مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُهَا وَ غَرَابِیْبُ سُوْدٌ ؛ اور پہاڑیوں میں سے سفید اور سرخ دھاریاں ہیں، اُن کے رنگ مختلف ہیں اورکوے کی طرح کالے ہیں؛ شان باری تعالی 35:27
وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوْعِ الشَّمْسِ وَ قَبْلَ الْغُرُوْب اور اپنے رب کی تسبیح حمد (تعریف) سے سورج طلوع ہونے سے پہلے اورغروب ہونے سے پہلے کریں؛ آپﷺ کو حکم 50:39
رَبُّ الْمَشْرِقَیْنِ وَ رَبُّ الْمَغْرِبَیْنِۚ دونوں مشرقوں کا رب ہے اور دونوں مغربوں کا رب ہے شان باری تعالی 55:17
فَلَاۤ اُقْسِمُ بِرَبِّ الْمَشٰرِقِ وَ الْمَغٰرِبِ اِنَّا لَقٰدِرُوْنَۙ پھر نہیں! میں مشارق اور مغارب کے رب کی قسم کھاتا ہوں کہ بے شک ہم طاقت رکھتے ہیں قسم 70:40
رَبُّ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِیْلًا مشرق اور مغرب کا رب ہے؛ کوئی بھی معبود نہیں ماسوائے وہی، پس آپﷺ اُسی کو اپنا محافظ(وکیل) چنیں۔۔۔ آپﷺ کو حکم 73:9