Chapter No 11-پارہ نمبر    ‹                 Jonah-10 سورت یونس               ›Ayah No-63 ایت نمبر
| الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَكَانُوۡا يَتَّقُوۡنَؕ |
| آسان اُردو | (اللہ کے دوست وہ ہوتے ہیں)جو ایمان لاتے ہیں اورتقوی کرتے(یعنی اللہ سے ڈرتے) ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے، اور تقوی اختیار کیے رہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ان کے لیے کسی خوف اور رنج کا موقع نہیں ہے |
| احمد رضا خان | وہ جو ایمان لائے اور پرہیزگاری کرتے ہیں، |
| احمد علی | جو لوگ ایمان لائے اور ڈرتے رہے |
| فتح جالندھری | (یعنی) جو لوگ ایمان لائے اور پرہیزگار رہے |
| طاہر القادری | (وہ) ایسے لوگ ہیں جو ایمان لائے اور (ہمیشہ) تقوٰی شعار رہے، |
| علامہ جوادی | یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے اور خدا سے ڈرتے رہے |
| ایم جوناگڑھی | یہ وه لوگ ہیں جو ایمان ﻻئے اور (برائیوں سے) پرہیز رکھتے ہیں |
| حسین نجفی | یہ (اللہ کے دوست) وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے اور تقویٰ اختیار کیا۔ |
| M.Daryabadi: | They who believed and have been fearing God; |
| M.M.Pickthall: | Those who believe and keep their duty (to Allah). |
| Saheeh International: | Those who believed and were fearing Allah |
| Shakir: | Those who believe and guarded (against evil): |
| Yusuf Ali: | Those who believe and (constantly) guard against evil;- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
اولیاء اللہ کے اوصاف
الفاظ تو صرف دو ہی ہیں، ایمان، اور تقوی، لیکن غور طلب ہیں