اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
ثُمَّ عَفَوْنَا عَنْكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ پھر اِس کے (یعنی بچھٹرا بنانے کے )بعد (بھی) ہم (اللہ) نے تم سے درگزر کیا (کہ) شاید تم شکرکرو 2:52
عَلِمَ اللّٰهُ اَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَخْتَانُوْنَ اَنْفُسَكُمْ فَتَابَ عَلَیْكُمْ وَ عَفَا عَنْكُمْ١ۚ اللہ جانتا ہے کہ تم اپنے آپ سے( اس بارے میں) خیانت(دھوکہ) کر رہے تھے پھر اُس نے تم پر رحم کیا اور تم سے درگذر کیا روزوں کے بارے میں ہدایت 2:187
فَاعْفُوْا وَ اصْفَحُوْا حَتّٰى یَاْتِیَ اللّٰهُ بِاَمْرِهٖ١ؕ .... چنانچہ تم ( اُن کو) معاف کر دو اور (ان سے) در گذر کروحتی کہ اللہ اپنا(کوئی دوسرا) حکم دے... ایمان والوں کو خطاب 2:109
:
فَمَنْ عُفِیَ لَهٗ مِنْ اَخِیْهِ شَیْءٌ فَاتِّبَاعٌۢ بِالْمَعْرُوْفِ وَ اَدَآءٌ اِلَیْهِ بِاِحْسَانٍ پھر جس(قاتل) کو اپنے (متاثرہ) بھائی سے کچھ معافی ہو،تو پھر دستور سے پیروی اور اچھائی (عاجزی)سے اُس کو (خون بہا کی) ادائیگی (کرنی )ہے قتل میں بدلے کے بارے 2:178
فَنِصْفُ مَا فَرَضْتُمْ اِلَّاۤ اَنْ یَّعْفُوْنَ اَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِهٖ عُقْدَةُ النِّكَاحِ١ؕ تو پھر جو (حق مہر) تم نے فرض (مقرر) کیا تھا (اُس کا) ادا (ادا کرو) ماسوائے اس کےکہ وہ (عورتیں) معاف کر دیں یا وہ (اپنا آدھا حصہ) معاف کر دے جس کے ہاتھ میں نکاح کا بندھن ہے طلاق کے بارے 2:237
١ؕ وَ اَنْ تَعْفُوْۤا اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰى١ؕ وَ لَا تَنْسَوُا الْفَضْلَ بَیْنَكُمْ١ؕ اور اگر تم (مرد اپنا حصہ) معاف کر دو تو (ایسا کرنا) تقوی کے قریب ہے۔ اور اپنے درمیان بھلائی (کرنا) نہ بھولو۔ طلاق کے بارے 2:237
وَ اعْفُ عَنَّا وَ اغْفِرْ لَنَا وَ ارْحَمْنَا ہمیں معاف فرما،ہم سے درگذر کر؛ اور ہم پر رحم کر، دعا 2:286
وَ الْكٰظِمِیْنَ الْغَیْظَ وَ الْعَافِیْنَ عَنِ النَّاسِ١ؕ ( اپنے) غیظ(غصے) کو قابو رکھتے ہیں اور لوگوں سے درگزرمعاف کرتے ہیں ؛ سود کے تناظر میں متقین کی تعریف 3:134
ثُمَّ صَرَفَكُمْ عَنْهُمْ لِیَبْتَلِیَكُمْ١ۚ وَ لَقَدْ عَفَا عَنْكُمْ١ؕ پھر اُس(اللہ) نے تمہیں (مسلمانوں کو) اُن(کافروں) سے فرار کروایا، تاکہ تمہیں آزمایا جائےاور اب اُس(اللہ) نے تم سے در گزر (معاف) کیا ہے جنگ احد 3:152
وَ لَقَدْ عَفَا اللّٰهُ عَنْهُمْ١ؕ اور اب اللہ نے اُن سے در گزر( معاف) کر دیا ہے جنگ احد 3:155
فَاعْفُ عَنْهُمْ وَ اسْتَغْفِرْ لَهُمْ وَ شَاوِرْهُمْ فِی الْاَمْرِ١ۚ پس آپؐ اُن سے در گزر کریں اور اُن کے لئے مغفرت مانگیں اور اُن سے معاملات (کاموں)میں مشورہ کریں جنگ احد کے بعد نبی ﷺ کو حکم 3:159
وَ یَسْئَلُوْنَكَ مَا ذَا یُنْفِقُوْنَ١ؕ۬ قُلِ الْعَفْوَ١ؕ اور وہ (لوگ)آپؐ سے پوچھتے ہیں کہ کیا (یا کتنا)خرچ کریں (آپؐ) کہیں: وہ جو ضروریات سے زیادہ ہو خرچ کرنے کے متعلق 2:219
اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَفُوًّا غَفُوْرًا بے شک! اللہ در گزر کرنے والا معاف کرنے والاہے نماز کے احکامات 4:43
فَاُولٰٓئِكَ عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّعْفُوَ عَنْهُمْ١ؕ پس ایسے لوگوں کو، ہو سکتا ہے کہ اللہ اُن کو معاف فرما دے اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے 4:99
وَ كَانَ اللّٰهُ عَفُوًّا غَفُوْرًا اللہ درگذر معاف کرنے والا ہے اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے 4:99
اِنْ تُبْدُوْا خَیْرًا اَوْ تُخْفُوْهُ اَوْ تَعْفُوْا عَنْ سُوْٓءٍ اگر تم کوئی اچھائی (نیکی )ظاہرکرتے ہو یا اُس کو پوشیدہ رکھتے ہو، یا تم برائی سے در گزر کرتے ہو، منفرد آیت 2:149
فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَفُوًّا قَدِیْرًا پھربے شک! اللہ بھی معاف کرنے والا طاقتور ہے منفرد آیت 2:149
فَعَفَوْنَا عَنْ ذٰلِكَ١ۚ پھرہم نے اس (گناہ)سے بھی در گزر کیا اہل کتاب کو 4:153
اِلَّا قَلِیْلًا مِّنْهُمْ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَ اصْفَحْ١ؕ ماسوائے اُن میں سے چند کے، پس اُن سے درگزر کریں اورگذارہ کریں میثاق بنی اسرائیل 5:13
وَ یَعْفُوْا عَنْ كَثِیْرٍ١ؕ۬ اور بہت کچھ سے درگزر کرتا ہے اہل کتاب 5:15
عَفَا اللّٰهُ عَمَّا سَلَفَ١ؕ جو کچھ اس (احکامات سے) پہلے ہو چکا وہ اللہ نے معاف کر دیا ہے محکم ایت 5:95
عَفَا اللّٰهُ عَنْهَا١ؕ اللہ نے ان سے معاف کر دیاہے ( اُن )چیزوں کے متعلق 5:101
ثُمَّ بَدَّلْنَا مَكَانَ السَّیِّئَةِ الْحَسَنَةَ حَتّٰى عَفَوْا پھر ہم نے برائی کی جگہ اچھائی سے بدلی حتی کہ وہ زیادہ (پر سکون) ہو گے علمی آیت ایک اصول 7:95
خُذِ الْعَفْوَ وَ اْمُرْ بِالْعُرْفِ (آپ) درگزر (معاف) کریں اور بھلائی کا حکم دیں ، اللہ کے سوا دوسروں کو پکارنے والوں کے ساتھ 2:198
عَفَا اللّٰهُ عَنْكَ١ۚ لِمَ اَذِنْتَ لَهُمْ اللہ آپؐ کومعاف کرے! کہ آپؐ نے اُن (منافقین )کو (گھر میں بیٹھنے کی ) اجازت کیوں دی تاریخی آیت 9:42
اِنْ نَّعْفُ عَنْ طَآئِفَةٍ مِّنْكُمْ اگر ہم (اللہ) تم میں سے ایک جماعت (پارٹی) سے در گزربھی کر دیں، منافقین کے بارے 9:66
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَعَفُوٌّ غَفُوْرٌ بے شک! اللہ واقعی معاف کرنے والادر گزر کرنے والا ہے اللہ کی راہ میں ہجرت 22:60
وَ لْیَعْفُوْا وَ لْیَصْفَحُوْا١ؕ اَلَا تُحِبُّوْنَ اَنْ یَّغْفِرَ اللّٰهُ لَكُمْ١ؕ اُن کو معاف کر دینا چاہئے اورر در گزر کرنا چاہئے. کیا تم پسند نہیں کرو گے کہ اللہ بھی تمہیں معاف کر دے محکم آیت 24:22
وَ هُوَ الَّذِیْ یَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهٖ وَ یَعْفُوْا عَنِ السَّیِّاٰتِ وَ یَعْلَمُ مَا تَفْعَلُوْنَۙ اور وہ وہی ہے جو اپنے بندوں سے توبہ قبول کرتا ہے، اور برائیوں سے معاف کر دیتا ہے،اور جانتا ہے جو تم کرتے ہو شان باری تعالی 42:25
وَ مَاۤ اَصَابَكُمْ مِّنْ مُّصِیْبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ اَیْدِیْكُمْ وَ یَعْفُوْا عَنْ كَثِیْرٍؕ اورجو بھی مصیبت تمہیں لگتی ہے پھراُس وجہ سے ہے جو تم اپنے ہاتھوں سے کرتے(کماتے) ہو. اوروہ (اللہ تو) بہت (سی چیزوں)سے معاف کر دیتا ہے شان باری تعالی 42:30
اَوْ یُوْبِقْهُنَّ بِمَا كَسَبُوْا وَ یَعْفُ عَنْ كَثِیْرٍ٘ یا وہ ان (جہازوں) کو برباد کر دے اُس وجہ سے جو وہ کرتے (کماتے) ہیں۔۔۔ اور وہ بہت زیادہ (قصوروں)سے معاف کر دیتا ہے۔۔۔ بحری جہار اور ہوا 42:34
فَمَنْ عَفَا وَ اَصْلَحَ فَاَجْرُهٗ عَلَى اللّٰهِ١ؕ پس جو (شخص) معاف کر دیتا ہے اور صلح کر لیتا ہے، تو پھر اُس کا اجر اللہ پر(واجب) ہے برائی کے بدلے برائی کرنے کی بجاے 42:40
وَ اِنَّ اللّٰهَ لَعَفُوٌّ غَفُوْرٌ اور بے شک! اللہ معاف در گزر کرتا ہے میاں بیوی کے تعلقات 58:2
١ۚ وَ اِنْ تَعْفُوْا وَ تَصْفَحُوْا وَ تَغْفِرُوْا فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ اور اگر تم (اُن کی خطاؤں کو) معاف کرو، درگذر کرو اور بخش دو،تو پھر بے شک اللہ بھی معاف درگزر کرنے والاہے ایمان والوں کو نصیحت 64:14