روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک | ١ؕ مَاۤ اَنَا بِمُصْرِخِكُمْ وَ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُصْرِخِیَّ | میں تمہاری مددنہیں کر سکتا، اور نہ ہی تم میری مدد کر سکتے ہو. | حساب و کتاب والے شیطان کا کہنا | 14:22 |
|---|---|---|---|
| فَاِذَا الَّذِی اسْتَنْصَرَهٗ بِالْاَمْسِ یَسْتَصْرِخُهٗ١ؕ | پھر جب وہ جس نے گزرے دن میں اُس (موسی ؑ) کی مدد مانگی تھی، پھر اُس (موسی ؑ) کی مدد مانگتا ہے | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:18 |
| وَ هُمْ یَصْطَرِخُوْنَ فِیْهَا١ۚ | اور وہ اُس (جہنم)میں چلائیں گے: | کافرین کے لیے | 35:37 |
| وَ اِنْ نَّشَاْ نُغْرِقْهُمْ فَلَا صَرِیْخَ لَهُمْ وَ لَا هُمْ یُنْقَذُوْنَۙ | اور اگر ہم چایں، تو ہم ان کو غرق کر دیں، پھر ان کے لیے کوئی مدد نہیں ہو اور نہ ہی وہ بچائے جا سکتے ہیں؛ | لوگوں کے لیے سبق | 36:43 |