اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






وَّ اَجْدَرُ اَلَّا یَعْلَمُوْا حُدُوْدَ مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ١ؕ
آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
، اوربہت ممکن ہے کہ وہ (اُس کی)حدود نہیں جانتے جو اللہ نے اپنے رسولؐ پر نازل کیا جہاد سے بھاگنے والے 9:97
فَوَجَدَا فِیْهَا جِدَارًا یُّرِیْدُ اَنْ یَّنْقَضَّ فَاَقَامَهٗؕ پھر ان (دونوں)نے اُس(بستی) میں ایک دیوار پائی جو کہ گرنا ہی چاہتی تھی موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:77
وَ اَمَّا الْجِدَارُ فَكَانَ لِغُلٰمَیْنِ یَتِیْمَیْنِ فِی الْمَدِیْنَةِ اور جودیوار تھی، یہ دویتیم لڑکوں کی تھی وہ شہرمیں (رہتے)تھے، موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:82
لَا یُقَاتِلُوْنَكُمْ جَمِیْعًا اِلَّا فِیْ قُرًى مُّحَصَّنَةٍ اَوْ مِنْ وَّرَآءِ جُدُرٍ ہ (منافقین) تم سے اکھٹے نہیں لڑیں گے ماسوائے مضبوط بستیوں میں یا دیواروں کے پیچھے سے اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین 59:14