|
١ۚ ثُمَّ یُمِیْتُكُمْ ثُمَّ یُحْیِیْكُمْ ثُمَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
|
پھر وہ تمہیں موت دے گا ، پھر وہ تمہیں(دوبارہ )زندگی دے گا، پھر تم اُس کی طرف ہی واپس ہو گے
|
لوگوں سے سوال
|
2:28
|
|
١ۗ ثُمَّ اسْتَوٰۤى اِلَى السَّمَآءِ فَسَوّهُنَّ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ١ؕ وَ هُوَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ
|
پھر وہ آسمان کی طرف متوجہ ہوا ، پھر اُس (آسمان) کے ٹھیک ٹھاک سات آسمان بنائے اور وہ ہر شئے (چیز) سے باخبر ہے
|
اللہ باری تعالی کے بارے میں
|
2:29
|
|
وَ عَلَّمَ اٰدَمَ الْاَسْمَآءَ كُلَّهَا ثُمَّ عَرَضَهُمْ عَلَى الْمَلٰٓئِكَةِ١ۙ
|
اور اُس (رب) نے آدمؑ کو اُس(زمین) کی تمام (چیزوں کے) نام سکھائے ،پھر ان (چیزوں) کو فرشتوں کے سامنے(پیش) کیا،
|
آدم کی تخلیق
|
2:30
|
|
وَ اِذْ وٰعَدْنَا مُوْسٰۤى اَرْبَعِیْنَ لَیْلَةً ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِنْۢ بَعْدِهٖ وَ اَنْتُمْ ظٰلِمُوْنَ
|
اور جب ہم نے(حضرت) موسیؑ سے چالیس راتوں کا وعدہ کیا پھر تم نے اُس کے بعد
|
بنی اسرائیل کو یاد کروانا
|
2:51
|
|
ثُمَّ عَفَوْنَا عَنْكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ
|
پھر اِس کے (یعنی بچھٹرا بنانے کے )بعد (بھی) ہم (اللہ) نے تم سے درگزر کیا (کہ) شاید تم شکرکرو
|
بنی اسرائیل
|
2:52
|
|
ثُمَّ بَعَثْنٰكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ
|
پھر ہم (اللہ) نے تمہیں تمہاری موت کے بعد دوبارہ زندہ کیا (کہ) شاید تم شکر کرو
|
قوم موسی کو یاد دہانی
|
2:56
|
ثُمَّ تَوَلَّیْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ١ۚ
|
پھر تم اس (عہد) کے بعد بھی پھرگے (یعنی عہدکا احترام نہ کیا)
|
بنی اسرائیل کو یاد کروانا
|
2:64
|
|
ثُمَّ قَسَتْ قُلُوْبُكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ
|
پھر ، اس (معجزے) کے بعد ، تمہارے دل سخت ہو گے
|
بنی اسرائیل کے لیے
|
2:74
|
|
ثُمَّ یُحَرِّفُوْنَهٗ مِنْۢ بَعْدِ مَا عَقَلُوْهُ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَ
|
پھروہ اُس (لفظ)کو بدل دیتے اس کے بعد جو وہ اُس(لفظ) کو سمجھ لیتے تھے اور وہ جانتے تھے
|
بنی اسرائیل کے بارے میں
|
2:75
|
|
١ۗ ثُمَّ یَقُوْلُوْنَ هٰذَا مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ لِیَشْتَرُوْا بِهٖ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ؕ
|
پھر وہ کہتے ہیں، کہ " یہ(کتاب) اللہ کی طرف سے ہے" تاکہ وہ اس سے قلیل قیمت خریدیں
|
خود لکھی ہوئی کتاب کو اللہ سے منسوب کرنے والے
|
2:79
|
|
ثُمَّ تَوَلَّیْتُمْ اِلَّا قَلِیْلًا مِّنْكُمْ وَ اَنْتُمْ مُّعْرِضُوْنَ
|
پھر تم (معاہدے سے)پھر گے ماسوائے تم میں سے چند کے اور تم منہ موڑ گے
|
میثاق بنی اسرائیل
|
2:83
|
|
ثُمَّ اَقْرَرْتُمْ وَ اَنْتُمْ تَشْهَدُوْنَ
|
پھر تم نے (معاہدے کا) اقرار کیا اور تم (اس اقرار کے خود) گواہ تھے
|
میثاق بنی اسرائیل
|
2:84
|
|
ثُمَّ اَنْتُمْ هٰۤؤُلَآءِ تَقْتُلُوْنَ اَنْفُسَكُمْ وَ تُخْرِجُوْنَ فَرِیْقًا مِّنْكُمْ مِّنْ دِیَارِهِمْ...
|
پھر تم ہی ہو جواپنے آپ کاقتل کرتے ہو اور تم اپنوں میں سے ایک فریق کو ان کے گھروں سے باہر نکالتے
|
میثاق بنی اسرائیل
|
2:85
|
|
ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِنْۢ بَعْدِهٖ وَ اَنْتُمْ ظٰلِمُوْنَ
|
، پھر تم نے اس (موسی ؑ) کے بعد بچھڑے کو ( اپنا خدا) چن لیا اور تم ظالم(نافرمانبردار) تھے
|
بنی اسرائیل کے بارے
|
2:92
|
|
قَالَ وَ مَنْ كَفَرَ فَاُمَتِّعُهٗ قَلِیْلًا ثُمَّ اَضْطَرُّهٗۤ اِلٰى عَذَابِ النَّارِ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْ
|
اُس(رب )نے کہا : اور جس نے ( اللہ اور یومِ آخرسے) کفر(انکار) کیا ، پھرمیں اُس کوتھوڑا سے توعیش (آرام) دوں گاپھر میں اُس کو آگ کے عذاب کی طرف مجبور کر دوں گا۔ اور (وہ آگ کا عذاب ) بُرا ہی ٹھکانہ ہے
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
2:126
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
الٓرٰ١۫ كِتٰبٌ اُحْكِمَتْ اٰیٰتُهٗ ثُمَّ فُصِّلَتْ
|
الف لام را، ایک کتاب، اُس کی آیات مکمل پھرتفصیل
|
اللہ کی کتاب کے بارے میں
|
11:1
|
|
ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ
|
پھر اُسی کی طرف رجوع(توبہ) کرو
|
لوگوں کے لیے نبی اکرمﷺ کا پیغام
|
11:3
|
|
ثُمَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِرَبِّهِمْ یَعْدِلُوْنَ
|
پھر وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں اپنے رب سے (دوسروں کو)برابر کرتے ہیں
|
کافرین کے بارے
|
6:1
|
|
ثُمَّ قَضٰۤى اَجَلًا١ؕ
|
پھر ایک وقت پُورا کیا ا
|
کافرین کے بارے
|
6:2
|
|
ثُمَّ اَنْتُمْ تَمْتَرُوْنَ
|
پھر بھی تم(لوگ) شک کرتے ہو!
|
کافرین کے بارے
|
6:2
|
|
ثُمَّ انْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ
|
پھر دیکھو کہ (کہ اللہ کے احکامات کو) جھٹلانے والوں کاانجام کیسا ہو
|
کافرین کے بارے
|
6:11
|
|
ثُمَّ نَقُوْلُ لِلَّذِیْنَ اَشْرَكُوْۤا
|
پھر ہم کہیں گے ان لوگوں سے جو شرک کیا کرتے تھے:
|
منفرد آیت
|
6:22
|
|
ثُمَّ لَمْ تَكُنْ فِتْنَتُهُمْ اِلَّاۤ
|
پھر اُن کا کوئی جواز(بہانہ) نہیں ہو گا ماسوائے کہ
|
مشرکین کے بارے
|
6:23
|
|
ثُمَّ اِلٰى رَبِّهِمْ یُحْشَرُوْنَ
|
پھر وہ اپنے رب کی طرف اکھٹے کئے جائیں گے
|
منفرد آیت
|
6:38
|
|
ثُمَّ هُمْ یَصْدِفُوْنَ
|
پھر وہ (کافرین) پھرجاتے ہیں
|
منفرد آیت
|
6:46
|
|
ثُمَّ تَابَ مِنْۢ بَعْدِهٖ وَ اَصْلَحَ
|
پھراس (برائی) کے بعد توبہ کر لیتا ہے اور (اپنی) اصلاح کر لیتا ہے
|
نبی اکرمﷺ کے بارے
|
6:54
|
|
ثُمَّ یَبْعَثُكُمْ فِیْهِ لِیُقْضٰۤى اَجَلٌ مُّسَمًّى١ۚ
|
پھر وہ تمہیں اس (دن) میں اُٹھا دیتا ہے(یعنی نیند سے جگا دیتا ہے) تاکہ(تمہاری زندگی کی) مقررہ مدت پوری ہو جائے
|
شان باری تعالی
|
6:60
|
|
ثُمَّ اِلَیْهِ مَرْجِعُكُمْ
|
پھر اُسی کی طرف تمہاری واپسی ہے
|
شان باری تعالی
|
6:60
|
|
ثُمَّ یُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
|
پھر وہ تمہیں بتائے گا اُس بارے جو تم کیا کرتے تھ
|
شان باری تعالی
|
6:60
|
|
ثُمَّ رُدُّوْۤا اِلَى اللّٰهِ مَوْلٰهُمُ الْحَقِّ
|
پھر وہ اللہ کی طرف لوٹائے جاتے ہیں ، جو اُن کا مولا برحق ہے
|
شان باری تعالی
|
6:62
|
|
ثُمَّ اَنْتُمْ تُشْرِكُوْنَ
|
پھر تم (لوگ) شرک کرتے ہو
|
شان باری تعالی
|
6:64
|
|
قُلِ اللّٰهُ١ۙ ثُمَّ ذَرْهُمْ فِیْ خَوْضِهِمْ یَلْعَبُوْنَ
|
(آپؐ) کہیں: اللہ نے پھر اُن کو اُن کی فضول باتوں میں کھیلتے ہی چھوڑ دیں
|
اہل کتاب کو جواب
|
6:91
|
|
ثُمَّ اِلٰى رَبِّهِمْ مَّرْجِعُهُمْ
|
پھر اُن کے رب کی طرف ہی ان کی واپسی ہے
|
واضح احکامات
|
6:108
|
|
ثُمَّ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ تَمَامًا
|
پھر ہم نے حضرت موسی ؑ کو کتاب دی تھی (وہ) مکمل تھی
|
کتاب موسی
|
6:154
|
|
ثُمَّ یُنَبِّئُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَ
|
،پھر وہ (اللہ) اُن کو (واضح طور پر) بتائے گا اُس بارے میں جو وہ کیا کرتے تھے
|
محکم آیت
|
6:159
|
|
١ۚ ثُمَّ اِلٰى رَبِّكُمْ مَّرْجِعُكُمْ
|
، پھر تمہارے رب کی طرف ہی تمہاری واپسی ہے
|
محکم آیت
|
6:164
|
|
وَ لَقَدْ خَلَقْنٰكُمْ ثُمَّ صَوَّرْنٰكُمْ
|
اور واقعی ہم نے تمہیں پیدا کیا پھر ہم نے تمہیں درست کیا(شکل بنائی)
|
علمی آیت
|
7:11
|
|
ثُمَّ قُلْنَا لِلْمَلٰٓئِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ١ۖۗ
|
پھر ہم نے فرشتوں کو کہا: آدم ؑ کو سجدہ کرو!
|
علمی آیت
|
7:11
|
|
ثُمَّ لَاٰتِیَنَّهُمْ مِّنْۢ بَیْنِ اَیْدِیْهِمْ وَ مِنْ خَلْفِهِمْ
|
پھر میں واقعی اُن کے پاس اُن کے آگے سے اور اُن کے پیچھے سے
|
ابلیس کا چیلنج
|
7:17
|
|
ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ١۫
|
، پھر عرش پر قائم ہوا
|
شان باری تعالی
|
7:54
|
|
ثُمَّ بَدَّلْنَا مَكَانَ السَّیِّئَةِ الْحَسَنَةَ حَتّٰى عَفَوْا
|
پھر ہم نے برائی کی جگہ اچھائی سے بدلی حتی کہ وہ زیادہ (پر سکون) ہو گے
|
علمی آیت ایک اصول
|
7:95
|
|
ثُمَّ بَعَثْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ مُّوْسٰى بِاٰیٰتِنَاۤ
|
پھراُن (رسولوں)کے بعد ہم نے موسی ؑ کو اپنی نشانیوں (آیات) سے
|
علمی آیت
|
7:103
|
|
ثُمَّ لَاُصَلِّبَنَّكُمْ اَجْمَعِیْنَ
|
پھر تم سب کوسولی (پر چڑھا )دوں گا
|
موسی اور فرعون
|
7:124
|
|
ثُمَّ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِهَا وَ اٰمَنُوْۤا٘
|
پھر ان کے بعد توبہ کر لیتے ہیں اور ایمان لے آتے ہیں
|
قوم موسی، بچھڑا
|
7:153
|
|
ثُمَّ كِیْدُوْنِ فَلَا تُنْظِرُوْنِ
|
پھر میرے خلاف سازش کرلوپھرتم مجھ کو مہلت بھی نہ دینا
|
جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں
|
2:195
|
|
ثُمَّ لَا یُقْصِرُوْنَ
|
پھر وہ کمی نہیں کرتے ہیں
|
شیطانی وسوسہ میں
|
2:202
|
|
فَسَیُنْفِقُوْنَهَا ثُمَّ تَكُوْنُ عَلَیْهِمْ حَسْرَةً ثُمَّ یُغْلَبُوْنَ
|
ں پس وہ اس(مال) کو خرچ کریں گے، پھر یہ (خرچ کرنا) اُن پر ایک حسرت ہی ہو گا، پھر وہ (کافرین) مغلوب(شکست والے) کر لیے جائیں گے
|
کافرین کا مال خرچ کرنا
|
8:36
|
|
ثُمَّ یَنْقُضُوْنَ عَهْدَهُمْ فِیْ كُلِّ مَرَّةٍ وَّ هُمْ لَا یَتَّقُوْنَ
|
پھر ہردفعہ اُنہوں نے اپنے معاہدہ کو توڑا، اور وہ تقوی نہیں کرتے
|
بد ترین لوگ
|
8:55
|
|
ثُمَّ لَمْ یَنْقُصُوْكُمْ شَیْئًا
|
، اور پھر اُنہوں نے تمہیں کسی چیز کا نقصان نہیں دیا
|
مشرکین سے معاہدہ
|
9:4
|
|
ثُمَّ اَبْلِغْهُ مَاْمَنَهٗ١ؕ
|
اور پھر اُس (مشرک) کو اُس کی محفوظ جگہ پہنچا دیں
|
مشرکین سے جنگ
|
9:6
|
|
ثُمَّ وَلَّیْتُمْ مُّدْبِرِیْنَۚ
|
پھر تم (مسلمان) پیٹھ موڑ کر پھرے(فرارہوئے)؛
|
تاریخی آیت
|
9:25
|
|
ثُمَّ اَنْزَلَ اللّٰهُ سَكِیْنَتَهٗ عَلٰى رَسُوْلِهٖ وَ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ
|
پھر اللہ نے اپنے رسولؐ پر اور مومنین پر اپنا سکون نازل کیا،
|
تاریخی آیت
|
9:26
|
|
ثُمَّ یَتُوْبُ اللّٰهُ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ١ؕ
|
پھر اس کے بعد اللہ جس پر چاہے وہ رحم کرے گا؛
|
تاریخی آیت
|
9:27
|
|
ثُمَّ تُرَدُّوْنَ اِلٰى عٰلِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ
|
، پھر تم(منافقین) غیب اور حاضر کے جاننے والے کی طرف لوٹائے جاﺅ گے،
|
جہاد سے بھاگنے والے
|
9:94
|
|
سَنُعَذِّبُهُمْ مَّرَّتَیْنِ ثُمَّ یُرَدُّوْنَ اِلٰى عَذَابٍ عَظِیْمٍۚ
|
اور ہم اُن کو دہ بار عذاب دیں گے؛ پھر وہ(منافق) ایک عظیم عذاب کی طرف لوٹا دیے جائیں گے
|
منافقوں کے بارے
|
9:101
|
|
ثُمَّ تَابَ عَلَیْهِمْ١ؕ
|
، پھر اس(اللہ )نے ان پر رحم کیا
|
رحم فرمایا
|
9:117
|
|
ثُمَّ تَابَ عَلَیْهِمْ لِیَتُوْبُوْا١ؕ
|
پھر اس(اللہ) نے ان پر رحم کیا تاکہ وہ (تین آدمی) بھی توبہ کر سکیں
|
رحم فرمایا
|
9:118
|
|
مَّرَّةً اَوْ مَرَّتَیْنِ ثُمَّ لَا یَتُوْبُوْنَ
|
ایک یا دو دفعہ آزمائے جاتے ہیں؟ پھر بھی وہ توبہ نہیں کرتے
|
منافقین
|
9:126
|
|
١ؕ هَلْ یَرٰكُمْ مِّنْ اَحَدٍ ثُمَّ انْصَرَفُوْا١ؕ
|
(جیسے پوچھ رہے ہوں) :کہ کیا کسی ایک نے تم کو دیکھا ہے؟
|
منافقین
|
9:127
|
|
ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ
|
اپھر وہ عرش پر بیٹھا
|
شان الہی
|
10:3
|
|
اِنَّهٗ یَبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ
|
بے شک! اُسی نے ہی تخلیق (پیدا کرنا) شروع کی، پھر اس(تخلیق) کو دوبارہ کرے گا
|
شان الہی
|
10:4
|
|
ثُمَّ جَعَلْنٰكُمْ خَلٰٓئِفَ فِی الْاَرْضِ مِنْۢ بَعْدِهِمْ
|
پھر ہم نے ان (پہلی نسلوں کی ہلاکت )کے بعد تمہیں(موجودہ لوگوں کو) زمین میں نائب بنایا،
|
ایک سلسلہ
|
10:13
|
|
مَّتَاعَ الۡحَيٰوةِ الدُّنۡيَا ثُمَّ اِلَـيۡنَا مَرۡجِعُكُمۡ
|
دنیاوی زندگی کے مزے (عارضی) ہیں؛ پھر تم نے ہماری طرف تمہاری واپسی ہے
|
انسانوں کی فطرت
|
10:23
|
|
ثُمَّ نَقُوۡلُ لِلَّذِيۡنَ اَشۡرَكُوۡا
|
، پھر ہم اُن لوگوں کو جو شرک کرتے ہیں: کہیں گے:
|
شرک کے بارے
|
10:28
|
|
مَّنۡ يَّبۡدَؤُا الۡخَـلۡقَ ثُمَّ يُعِيۡدُهٗ
|
جو تخلیق (پیدا کرنا) شروع کرے اور پھر وہ اُس (تخلیق) کو دوبارہ سے پیدا کر سکے ؟
|
شان باری تعالی
|
10:34
|
|
قُلِ اللّٰهُ يَـبۡدَؤُا الۡخَـلۡقَ ثُمَّ يُعِيۡدُهٗؕ
|
؟ (آپؐ) کہیں: اللہ نے ہی تخلیق (پیدا) شروع کی پھروہی اُس کو دوبارہ پیدا کرے گا
|
شان باری تعالی
|
10:34
|
|
ثُمَّ اللّٰهُ شَهِيۡدٌ عَلٰى مَا يَفۡعَلُوۡنَ
|
، پھر اللہ اُس پر (خود) گواہ ہے جو وہ (کام) کرتے ہیں
|
ایک اصول
|
10:46
|
|
اَثُمَّ اِذَا مَا وَقَعَ اٰمَنۡتُمۡ بِهٖؕ
|
کیا پھر جب وہ (عذاب) واقع ہو گاتم اس پر ایمان لاﺅ گے
|
مجرمین سے سوال
|
10:51
|
|
ثُمَّ قِيۡلَ لِلَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡا
|
پھر کہا جائے گا اُن (لوگوں) کو جو ظلم(نافرمانی) کرتے ہیں:
|
مجرمین سے
|
10:52
|
|
مَتَاعٌ فِى الدُّنۡيَا ثُمَّ اِلَيۡنَا مَرۡجِعُهُمۡ
|
دنیا میں عارضی سامان ( اُنکا)ہے، پھر ہماری طرف اُن کی واپسی ہے
|
مشرکین
|
10:70
|
|
ثُمَّ نُذِيۡقُهُمُ الۡعَذَابَ الشَّدِيۡدَ
|
پھر ہم اُن کو شدید عذاب چکھائیں گے
|
مشرکین
|
10:70
|
|
ثُمَّ لَا يَكُنۡ اَمۡرُكُمۡ عَلَيۡكُمۡ غُمَّةً
|
و پھر تمہارے معاملات (منصوبے) تم پر کوئی شک نہ رکھیں
|
نوحؑ کی کہانی
|
10:71
|
|
ثُمَّ اقۡضُوۡۤا اِلَىَّ وَ لَا تُنۡظِرُوۡنِ
|
، پھر میری طرف (جو کرنا ہے) کر لو، اور مجھے مہلت بھی نہ دو
|
نوحؑ کی کہانی
|
10:71
|
|
ثُمَّ بَعَثْنَا مِنْۢ بَعْدِهٖ رُسُلًا اِلٰى قَوْمِهِمْ
|
پھراس( نوح) کے بعد ہم نے رسولوں کو اُنکی قوموں (لوگوں) کی طرف مبعوث (ارسال) کیا
|
نوحؑ کی کہانی
|
10:74
|
|
ثُمَّ بَعَثْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ مُّوْسٰى وَ هٰرُوْنَ
|
پھر اُن (رسولوں) کے بعدہم نے موسی اور ہارون کو
|
موسی ہارون
|
10:75
|
|
ثُمَّ نُنَجِّیْ رُسُلَنَا وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كَذٰلِكَ١ۚ
|
پھر ہم اپنے رسولوں کو اور اُن(لوگوں) کو جو ایمان والے ہیں، اسطرح بچا لیں گے
|
بے ایمان لوگوں
|
10:103
|
|
الٓرٰ١۫ كِتٰبٌ اُحْكِمَتْ اٰیٰتُهٗ ثُمَّ فُصِّلَتْ
|
الف لام را، ایک کتاب، اُس کی آیات مکمل پھرتفصیل
|
قرآن کے متعلق
|
11:1
|
|
ثُمَّ نَزَعْنٰهَا مِنْهُ١ۚ
|
ں پھر اُس (نعمت) کو ہم اُس سے واپس لے لیں
|
انسان کی فطرت
|
11:9
|
|
ثُمَّ یَمَسُّهُمْ مِّنَّا عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
پھر ہماری طرف سے اُن (جماعتوں) کو ایک درد ناک عذاب لگ جائے گا
|
نوحؑ کے بارے
|
11:48
|
|
وَ یٰقَوْمِ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ
|
اور اے میری قوم! اپنے رب سے معافی مانگو پھر اُسی کی طرف توبہ کرو؛
|
ھودؑ کے بارے میں
|
11:52
|
|
مِنْ دُوْنِهٖ فَكِیْدُوْنِیْ جَمِیْعًا ثُمَّ لَا تُنْظِرُوْنِ
|
اُس (اللہ) کے سوا: چنانچہ تم اکھٹے( میرے خلاف) تدبیر کر لو پھرمجھے مہلت نہ دو
|
ھودؑ کے بارے میں
|
11:55
|
|
فَاسْتَغْفِرُوْهُ ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ١ؕ
|
چنانچہ اُس (اللہ) سے معافی مانگو اور پھراُسی کی طرف توبہ کرو
|
ثمود اور حضرت صالحؑ
|
11:61
|
|
وَ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ١ؕ
|
اوراپنے رب سے معافی مانگو اور پھر اُسی کی طرف رجوع(توبہ) کرو
|
شعیبؑ کے بارے میں
|
11:90
|
|
ثُمَّ لَا تُنْصَرُوْنَ
|
پھر تمہاری مدد بھی نہیں ہو گی
|
آپﷺ اور مومنین کو حکم
|
11:113
|
|
ثُمَّ بَدَا لَهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا رَاَوُا الْاٰیٰتِ
|
پھراُن (لوگوں) کو نظر آیا(محسوس ہوا) بعد اس کے کہ جو وہ (بے گناہی کی )نشانیاں بھی دیکھ چکے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:35
|
|
ثُمَّ یَاْتِیْ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ سَبْعٌ شِدَادٌ
|
پھر اس کے بعد سات سخت( سال) آئیں گے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:48
|
|
ثُمَّ یَاْتِیْ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ عَامٌ
|
پھر اس کے بعد ایک سال آئے گا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:49
|
|
ثُمَّ اَذَّنَ مُؤَذِّنٌ اَیَّتُهَا الْعِیْرُ اِنَّكُمْ لَسٰرِقُوْنَ
|
پھرایک آواز دینے والے نے آواز دی:اوہ! اونٹ کے سوارو!بے شک تم واقعی چور ہو
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:70
|
|
ثُمَّ اسْتَخْرَجَهَا مِنْ وِّعَآءِ اَخِیْهِ
|
پھر اُس نے اس (گلاس) کو اپنے بھائی کے تھیلے سے نکال لیا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:76
|
|
ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ
|
وپھر وہ عرش پر قائم ہوا ،
|
اللہ باری تعالی کی شان اقدس
|
13:2
|
|
ثُمَّ اَخَذْتُهُمْ١۫ فَكَیْفَ كَانَ عِقَابِ
|
پھر میں نے اُن کو (عذاب میں) جکڑ ہی لیا،پھر کیسی (درد ناک) میری سزا تھی
|
نبی اکرمﷺ کے بارے
|
13:32
|
|
ثُمَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یُخْزِیْهِمْ
|
پھر قیامت کے دن وہ (اللہ) اُن کو رسواء کرے گا
|
(تکبر کرنے والوں مشرکوں)
|
16:27
|
|
ثُمَّ اِذَا مَسَّكُمُ الضُّرُّ فَاِلَیْهِ تَجْئَرُوْنَۚ
|
پھر جب تمہیں تکلیف لگتی ہے، تو پھر اُسی کی طرف تم (مدد کے لیے) التجاء کرتے ہو
|
اللہ کا فضل
|
16:53
|
|
ثُمَّ اِذَا كَشَفَ الضُّرَّ عَنْكُمْ
|
پھر جب وہ تکلیف کو تم سے دور کر دیتا ہے،
|
تو لوگ شرک کرنا شروع کر دیتے ہیں
|
16:54
|
|
ثُمَّ كُلِیْ مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ فَاسْلُكِیْ سُبُلَ رَبِّكِ ذُلُلًا١ؕ
|
پھر سب پھلوں سے کھاؤپھر اپنے رب کے راستوں پر چلو(تمہارے لیے) صاف و آسان بنا دیئے گے ہیں
|
شہد
|
16:69
|
|
وَ اللّٰهُ خَلَقَكُمْ ثُمَّ یَتَوَفّٰكُمْ١ۙ۫
|
اوراللہ تمہیں پیدا کرتا ہے، پھر تمہیں موت دیتا ہے،
|
شان الہی
|
16:70
|
|
یَعْرِفُوْنَ نِعْمَتَ اللّٰهِ ثُمَّ یُنْكِرُوْنَهَا
|
وہ(لوگ) اللہ کی نعمت پہچانتے ہیں، پھر بھی وہ اس (نعمت) کے انکاری ہو جاتے ہیں.
|
لوگ
|
16:83
|
|
ثُمَّ لَا یُؤْذَنُ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوْا
|
پھر اجازت نہیں ہوگی اُن لوگوں کے لیے جو کفر کرتے ہیں
|
قیامت کے دن
|
16:84
|
|
ثُمَّ اِنَّ رَبَّكَ لِلَّذِیْنَ هَاجَرُوْا مِنْۢ بَعْدِ مَا فُتِنُوْا
|
پھر بےشک آپﷺ کا رب اُن کے لیے جو ہجرت کرتے ہیں اس کے بعد جو وہ آزمائش میں ڈالے گے
|
ایمان کے بعد اللہ سے کفر کرنے والوں کے بیاں کے بعد
|
16:110
|
|
ثُمَّ جٰهَدُوْا وَ صَبَرُوْۤا١ۙ
|
پھر اُنہوں نے جہاد کیا اور اُنہوں نے صبر کیا
|
ایمان کے بعد اللہ سے کفر کرنے والوں کے بیاں کے بعد
|
16:110
|
|
ثُمَّ اِنَّ رَبَّكَ لِلَّذِیْنَ عَمِلُوا السُّوْٓءَ بِجَهَالَةٍ
|
پھر بھی تمہارا رب ایسا ہے کہ جن لوگوں نے نادانی میں برائی کا ارتکاب کرلیا
|
حلال و حرام کے بارے کا تسلسل
|
16:119
|
|
ثُمَّ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ وَ اَصْلَحُوْۤا١ۙ
|
اور اس کے بعد توبہ کرلی، اور اپنی اصلاح کرلی تو
|
حلال و حرام کے بارے کا تسلسل
|
16:119
|
|
ثُمَّ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ اَنِ اتَّبِعْ مِلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا١ؕ
|
پھر ہم نے آپؐ کی طرف وحی کی کہ ابراہیم ؐ کے مذہب (ملت) کی پیروی کریں جو عقیدے کا پکا تھا.
|
نبی اکرمﷺ کو حکم
|
16:123
|
|
ثُمَّ رَدَدْنَا لَكُمُ الْكَرَّةَ عَلَیْهِمْ
|
پھر ہم نے اُن پر تمہارے (بنی اسرائیل) کے لئے باری موڑی
|
بنی اسرائیل
|
17:6
|
|
ثُمَّ جَعَلْنَا لَهٗ جَهَنَّمَ١ۚ یَصْلٰهَا مَذْمُوْمًا مَّدْحُوْرًا
|
پھرہم نے اُس (انسان) کے لیے جہنم مقرر کر رکھی ہے؛ وہ(انسان) اُس(جہنم) کو برداشت کرے گا فضول اور نظر انداز ہو کر۔
|
جو صرف دنیاوی زندگی چاہتا ہے
|
17:17
|
|
ثُمَّ لَا تَجِدُوْا لَكُمْ وَكِیْلًا
|
پھر تم اپنے لیے کوئی محافظ (وکیل)نہ پاؤ؟
|
ایک سوال؟
|
17:68
|
|
ثُمَّ لَا تَجِدُوْا لَكُمْ عَلَیْنَا بِهٖ تَبِیْعًا
|
پھر تم اپنے لیے ہمارے اوپر اس(ڈبونے کی)وجہ سے (کوئی)پیچھا کرنے والانہ پاؤ؟
|
ایک سوال؟
|
17:69
|
|
ثُمَّ لَا تَجِدُ لَكَ عَلَیْنَا نَصِیْرًا
|
پھر آپؐ اپنے لئے ہمارے خلاف کوئی مدد کرنے والا نہ پاتے
|
آپﷺ کے متعلق
|
17:75
|
|
ثُمَّ لَا تَجِدُ لَكَ بِهِ عَلَيْنَا وَكِيلًا
|
پھر آپؐ اپنے لیے اس بارے میں ہمارے خلاف کوئی محافظ نہیں پا ؤ گے
|
آپﷺ کو حکم
|
17:86
|
|
ثُمَّ بَعَثْنٰهُمْ لِنَعْلَمَ اَیُّ الْحِزْبَیْنِ اَحْصٰى لِمَا لَبِثُوْۤا اَمَدًا۠
|
پھر ہم نے اُن کو کھڑا کیا تاکہ ہم جان سکیں کہ دو جماعتوں میں سے کون اچھے طریقے سے(وہ) عرصہ گنے جو وہ سوئے رہے تھے
|
اصحاب الکہف
|
18:12
|
|
ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍ ثُمَّ سَوّٰكَ رَجُلًاؕ
|
پھر ایک قطرے (نطفے) سے، اور پھر تمہیں ایک مکمل آدمی بنایا؟
|
دو آدمیوں کی مثال
|
18:37
|
|
ثُمَّ یُرَدُّ اِلٰى رَبِّهٖ فَیُعَذِّبُهٗ عَذَابًا نُّكْرًا
|
، پھر وہ اپنے رب کی طرف لوٹایا جائے گا، پھر وہ(رب) اُس کو ایک بہت ہی سخت سزا کا عذاب دے گا
|
ذی القرنین
|
18:87
|
|
ثُمَّ اَتْبَعَ سَبَبًا
|
پھر وہ ایک راستے پر چل نکلا
|
ذی القرنین
|
18:89
|
|
ثُمَّ اَتْبَعَ سَبَبًا
|
پھروہ ایک راستے پر چل نکلا
|
ذی القرنین
|
18:92
|
|
ثُمَّ لَنُحْضِرَنَّهُمْ حَوْلَ جَهَنَّمَ جِثِیًّاۚ
|
پھر ہم اُن کو جہنم کے ارد گرد گھٹنوں کے بل حاضر کریں گے
|
یوم حشر
|
19:68
|
|
ثُمَّ لَنَنْزِعَنَّ مِنْ كُلِّ شِیْعَةٍ اَیُّهُمْ اَشَدُّ عَلَى الرَّحْمٰنِ عِتِیًّاۚ
|
پھر ہم ہر فرقے سے کھینچ نکالیں گے جو اُن میں سے رحمان کے خلاف بغاوت میں بہت شدید ہوا کرتا تھا۔
|
یوم حشر
|
19:69
|
|
ثُمَّ لَنَحْنُ اَعْلَمُ بِالَّذِیْنَ هُمْ اَوْلٰى بِهَا صِلِیًّا
|
پھر واقعی ہم اُن لوگوں کو جانتے ہیں جو اُس (جہنم) سے جلنے کے مستحق ہیں۔
|
یوم حشر
|
19:70
|
|
ثُمَّ نُنَجِّی الَّذِیْنَ اتَّقَوْا
|
پھر ہم اُن کو تو بچا لیں گے جو متقین (نیک اعمال کرنے والے) ہوں گے
|
یوم حشر
|
19:72
|
|
ثُمَّ جِئْتَ عَلٰى قَدَرٍ یّٰمُوْسٰى
|
پھر تم، اے موسی ؑ! تقدیر پر (یہاں) آ گئے
|
موسیؑ کے بارے
|
20:40
|
|
قَالَ رَبُّنَا الَّذِیْۤ اَعْطٰى كُلَّ شَیْءٍ خَلْقَهٗ ثُمَّ هَدٰى
|
اُس (موسیؑ) نے کہا: ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر چیز کو اُس کی فطرت عطا کی ہے، اور پھر اُس کو صیح راستے کی ہدایت بھی دی ہے
|
موسیؑ کے بارے
|
20:50
|
|
فَتَوَلّٰى فِرْعَوْنُ فَجَمَعَ كَیْدَهٗ ثُمَّ اَتٰى
|
پھر فرعون واپس ہوا پھر اپنی تدبیروں (قوت) کو اکھٹا کیا پھر (مقررہ جگہ پر) آ گیا
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:60
|
|
فَاَجْمِعُوْا كَیْدَكُمْ ثُمَّ ائْتُوْا صَفًّاۚ
|
چنانچہ اپنی تدبیروں کو اکھٹا کر لوپھر صف بنا کر آؤ (یعنی گھیرا ڈال لو)
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:64
|
|
وَ عَمِلَ صَالِحًا ثُمَّ اهْتَدٰى
|
اور نیک اعمال کرتا ہے پھر ہدایت پر بھی چلتا ہے
|
بنی اسرائیل کوحلال کھانے کے تناظر میں
|
20:82
|
|
لَنُحَرِّقَنَّهٗ ثُمَّ لَنَنْسِفَنَّهٗ فِی الْیَمِّ نَسْفًا
|
بے شک! ہم اس کو جلائیں گے پھراس کی خاک کو سمندر میں بکھیر دیں گے
|
موسی ؑ اس کی قوم
|
20:97
|
|
ثُمَّ اجْتَبٰهُ رَبُّهٗ فَتَابَ عَلَیْهِ وَ هَدٰى
|
پھر اُس کے رب نے اُس کوچن (منتخب کر) لیا پھراُس پر رحم فرمایا اور اس کو ہدایت دی
|
آدم کے بارے
|
20:122
|
|
ثُمَّ صَدَقْنٰهُمُ الْوَعْدَ
|
پھر ہم نے اُن کووعدہ سچا کر دیا
|
پہلے والے رسول
|
21:9
|
|
ثُمَّ نُكِسُوْا عَلٰى رُءُوْسِهِمْۚ لَقَدْ عَلِمْتَ مَا هٰۤؤُلَآءِ یَنْطِقُوْنَ
|
پھر وہ اپنے سروں (عقل) پر شرمندہ ہوئے، تمہیں واقعی معلوم ہے یہ (بت) نہیں بولتے
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
21:65
|
|
فَاِنَّا خَلَقْنٰكُمْ مِّنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍ
|
پھر (سن لو کہ) بے شک! ہم نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا ہے، پھر ایک نطفے(قطرے)سے،
|
بعثت
|
22:5
|
|
ثُمَّ مِنْ عَلَقَةٍ ثُمَّ مِنْ مُّضْغَةٍ مُّخَلَّقَةٍ وَّ غَیْرِ مُخَلَّقَةٍ لِّنُبَیِّنَ لَكُمْ١ؕ
|
پھر ایک (جمے ہوے خون کے) لوتھڑے سے، پھر(گوشت کی)ایک شکلی اور بے شکلی بوٹی سے، تاکہ ہم(اس کو) تمہیں واضح کریں.
|
بعثت
|
22:5
|
|
ثُمَّ نُخْرِجُكُمْ طِفْلًا ثُمَّ لِتَبْلُغُوْۤا اَشُدَّكُمْ١ۚ
|
پھر ہم تمہیں ایک بچے کے طور پرنکالتے ہیں، پھر (تمہاری پرورش کرتے ہیں) تاکہ تم اپنی پوری طاقت (جوانی) کو پہنچو.
|
بعثت
|
22:5
|
|
فَلْیَمْدُدْ بِسَبَبٍ اِلَى السَّمَآءِ ثُمَّ لْیَقْطَعْ
|
تو پھر وہ (شخص) ایک رسی سے(اپنے آپ کو) چھت کی طرف (سے)لٹکائے، پھر گلا گھونٹ لے.
|
آپﷺ کے بارے
|
22:15
|
|
ثُمَّ لْیَقْضُوْا تَفَثَهُمْ وَ لْیُوْفُوْا نُذُوْرَهُمْ
|
پھر وہ (یعنی لوگ) اپنا میل کچیل ختم کر لیں اور اپنی نذریں (منتیں) پوری کریں
|
ابراہیمؑ اور بیت اللہ
|
22:29
|
|
ثُمَّ مَحِلُّهَاۤ اِلَى الْبَیْتِ الْعَتِیْقِ۠
|
؛ پھر اُن(جانوروں) کا ذبحہ قدیم گھر کی طرف ہے
|
حج کے بارے میں
|
22:33
|
|
فَاَمْلَیْتُ لِلْكٰفِرِیْنَ ثُمَّ اَخَذْتُهُمْ١ۚ فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ
|
پھر میں نے کافرین کے لئے مہلت دی، پھر میں اُن کو جکڑ لیا، پھر کیسی(خوفناک) تھی میری نفرت(سزا)
|
آپﷺ کے بارے
|
22:44
|
|
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَمْلَیْتُ لَهَا وَ هِیَ ظَالِمَةٌ ثُمَّ اَخَذْتُهَا١ۚ
|
اور کتنی ہی(بستیوں) میں سے ایک بستی، اُس کو میں مہلت دیتا رہا اور وہ ظالم(نافرمان) تھی پھر میں نے اُس کو پکڑ لیا،
|
تاریخی آیت
|
22:47
|
|
فَیَنْسَخُ اللّٰهُ مَا یُلْقِی الشَّیْطٰنُ ثُمَّ یُحْكِمُ اللّٰهُ اٰیٰتِهٖ١ؕ
|
.پھر اللہ منسوخ کر دیتا جو شیطان (وسوسہ) ڈالتا. پھر اللہ اپنی آیات(احکامات)کو پختہ (مضبوط) کر دیتا
|
رحمان اور شیطان کی جنگ
|
22:52
|
|
ثُمَّ قُتِلُوْۤا اَوْ مَاتُوْا لَیَرْزُقَنَّهُمُ اللّٰهُ رِزْقًا حَسَنًا١ؕ
|
پھر قتل ہو گے یا (اللہ کی راہ میں ہی) مر گے،واقعی اللہ اُن کو اچھا رزق دے گا
|
اللہ کی راہ میں ہجرت
|
22:57
|
|
ثُمَّ بُغِیَ عَلَیْهِ لَیَنْصُرَنَّهُ اللّٰهُ
|
و پھر اُس (انسان)پر (بدلے لینے کی وجہ سے) زیادتی کی جائے تو اللہ واقعی اُس کی مدد کرے گا.
|
اللہ کی راہ میں ہجرت
|
22:60
|
|
وَ هُوَ الَّذِیْۤ اَحْیَاكُمْ ثُمَّ یُمِیْتُكُمْ ثُمَّ یُحْیِیْكُمْ١ؕ
|
اور وہ وہی ہے جس نے تمہیں زندگی دی پھروہ تمہیں موت دے گا پھر وہ تمہیں زندگی دے گا.
|
شان باری تعالی
|
22:66
|
|
ثُمَّ جَعَلْنٰهُ نُطْفَةً فِیْ قَرَارٍ مَّكِیْنٍ۪
|
پھر ہم نے اُس کو ایک محفوظ مقام(یعنی ماں کے رحم) میں (منی کا) ایک نطفہ بنایا؛
|
انسان کی تخلیق
|
23:13
|
|
ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً
|
پھر ہم نے قطرے (نطفے) کو ایک لوتھڑا بنایا
|
انسان کی تخلیق
|
23:14
|
|
ثُمَّ اَنْشَاْنٰهُ خَلْقًا اٰخَرَ١ؕ
|
پھر ہم نے اُس (انسان)کی دوسری تخلیق کی.
|
انسان کی تخلیق
|
23:14
|
|
ثُمَّ اِنَّكُمْ بَعْدَ ذٰلِكَ لَمَیِّتُوْنَؕ
|
پھر بے شک! تم (انسان) اس (پیدا ہونے)کے بعد واقعی مرجاتے ہو
|
انسان کی تخلیق
|
23:15
|
|
ثُمَّ اِنَّكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ تُبْعَثُوْنَ
|
پھر بے شک تم! قیامت کے دن تمہیں (دوبارہ زندہ)کھڑا کر دیا جائے گا
|
انسان کی تخلیق
|
23:16
|
|
ثُمَّ اَنْشَاْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ قَرْنًا اٰخَرِیْنَۚ
|
پھر ہم نے اُن (یعنی نوح ؐکے لوگوں)کے بعد ایک دوسری نسل پیدا کی؛
|
نوحؑ کے بعد
|
23:31
|
|
ثُمَّ اَنْشَاْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ قُرُوْنًا اٰخَرِیْنَؕ
|
پھرہم نے اُن کے بعد دوسری نسلیں پیدا کر لیں
|
نوحؑ کے بعد آنے والے رسول
|
23:42
|
|
ثُمَّ اَرْسَلْنَا رُسُلَنَا تَتْرَا١ؕ
|
پھر ہم نے یکے بعد دیگرے اپنے رسول بھیجے.
|
نوحؑ کے بعد آنے والے رسول
|
23:44
|
|
ثُمَّ اَرْسَلْنَا مُوْسٰى وَ اَخَاهُ هٰرُوْنَ١ۙ۬ بِاٰیٰتِنَا وَ سُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍۙ
|
پھر ہم نے موسیؐ اور اُس کے بھائی ہارونؐ کو اپنی آیات اور واضح سند سے بھیجا
|
نوحؑ کے بعد آنے والے رسول
|
23:45
|
|
وَ الَّذِیْنَ یَرْمُوْنَ الْمُحْصَنٰتِ ثُمَّ لَمْ یَاْتُوْا بِاَرْبَعَةِ شُهَدَآءَ
|
اور جو لوگ باعصمت (با عزت) عورتوں کوالزام دیتے ہیں پھر چار گواہوں کو نہیں لاتے
|
الزام تراشی
|
24:4
|
|
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ یُزْجِیْ سَحَابًا ثُمَّ یُؤَلِّفُ بَیْنَهٗ
|
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ،بادل ہانک لاتا ہے پھر اُن کے درمیان ملاپ کر دیتا ہے
|
شان باری تعالی
|
24:43
|
|
ثُمَّ یَجْعَلُهٗ رُكَامًا فَتَرَى الْوَدْقَ یَخْرُجُ مِنْ خِلٰلِهٖ١ۚ
|
پھر اُن کوتہہ پر تہہ کردیتا ہے پھر تم بارش دیکھتے ہو (جو)اُن (بادلوں) کے درمیان سے نکلتی ہے
|
شان باری تعالی
|
24:43
|
|
ثُمَّ یَتَوَلّٰى فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ١ؕ
|
؛ پھر اس (کہنے) کے بعد اُن (لوگوں) میں سے ایک گروہ(اللہ کے احکامات سے) پھر جاتا ہے
|
واضح آیات سے ہدایت
|
24:47
|
|
وَ لَوْ شَآءَ لَجَعَلَهٗ سَاكِنًا١ۚ ثُمَّ جَعَلْنَا الشَّمْسَ عَلَیْهِ دَلِیْلًاۙ
|
اور اگر وہ چاہتا تو وہ اس (سائے) کو ساکن کر دیتا۔۔۔پھر ہم نے سورج کو اس (سائے) پر ایک پائلٹ (چلانے والا) بنایا ہے؛
|
شان باری تعالی
|
25:45
|
|
ثُمَّ قَبَضْنٰهُ اِلَیْنَا قَبْضًا یَّسِیْرًا
|
پھر ہم اُس (سائے)کو، اپنی طرف قبضے میں لے لیتے ہیں ایک آہستہ آہستہ قبضہ؟
|
شان باری تعالی
|
25:46
|
|
ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ١ۛۚ اَلرَّحْمٰنُ فَسْئَلْ بِهٖ خَبِیْرًا
|
پھر عرش پر قائم ہوا. رحمان! پھر کسی جاننے والے سے اُس کے بارے میں پُوچھیں
|
شان باری تعالی
|
25:59
|
|
وَ اَزْلَفْنَا ثَمَّ الْاٰخَرِیْنَۚ
|
اور ہم نے قریب کیا وہاں دوسروں (یعنی فرعون کے لوگوں)کو
|
موسی ؑ اور فرعون
|
26:64
|
|
ثُمَّ اَغْرَقْنَا الْاٰخَرِیْنَؕ
|
پھر ہم نے دوسروں کو غرق کر دیا
|
موسی ؑ اور فرعون
|
26:65
|
|
وَ الَّذِیْ یُمِیْتُنِیْ ثُمَّ یُحْیِیْنِۙ
|
اور جو مجھے موت دے گا پھر(دوبارہ) مجھے زندگی دے گا
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
26:81
|
|
ثُمَّ اَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبٰقِیْنَؕ
|
پھر ہم نے اس کے بعد باقی (لوگوں) کو ڈبو (غرق کر) دیا
|
نوحؑ کی قوم
|
26:120
|
|
ثُمَّ دَمَّرْنَا الْاٰخَرِیْنَۚ
|
پھر ہم نے دوسروں کو تباہ کر دیا
|
قوم لوط
|
26:172
|
|
ثُمَّ جَآءَهُمْ مَّا كَانُوْا یُوْعَدُوْنَۙ
|
پھر اُن کے پاس آئے(وہ عذاب) جس کا اُن سے وعدہ کیا گیاتھا،
|
قرآن کے منکر
|
26:206
|
|
اِلَّا مَنْ ظَلَمَ ثُمَّ بَدَّلَ حُسْنًۢا بَعْدَ سُوْٓءٍ فَاِنِّیْ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ
|
ماسوائے اُس کے جس نے ظلم(نافرمانی) کی ہو پھر برائی(کرنے)کے بعد (اس برائی کو) نیکی سے بدل لے. پھربے شک! میں معاف درگزر کرتا ہوں
|
موسی ؑ کے بارے
|
27:11
|
|
ثُمَّ تَوَلَّ عَنْهُمْ فَانْظُرْ مَا ذَا یَرْجِعُوْنَ
|
پھر اُن سے واپس مڑ آ پھر دیکھ کہ وہ کیا (جواب) واپس کرتے ہیں
|
سیلمان ؑ اور ھد ھد
|
27:28
|
|
ثُمَّ لَنَقُوْلَنَّ لِوَلِیِّهٖ مَا شَهِدْنَا مَهْلِكَ اَهْلِهٖ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ
|
،پھرہم واقعی اُس کے دوست(وارث) سے کہیں گے: ہم نے تو اُس کے گھر کی تباہی نہیں دیکھی، اور بے شک! ہم سچ کہتے ہیں
|
صالحؑ اور ثمود
|
27:49
|
|
اَمَّنْ یَّبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ
|
کیا جو تخلیق شروع کرتا ہے، پھر اُس کو دُہراے گا اور
|
سوال کیا گیا ہے
|
27:64
|
|
فَسَقٰى لَهُمَا ثُمَّ تَوَلّٰۤى اِلَى الظِّلِّ
|
پھر اُس (موسی ؑ) نے اُن کے لیے (ریوڑ کو) پانی پلا دیا. پھر وہ سائے کی طرف مڑا
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:24
|
|
ثُمَّ هُوَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ مِنَ الْمُحْضَرِیْنَ
|
ہ پھر وہ قیامت کے دن گھیرے(جکڑے) ہوئے (لوگوں) میں سے ہو گا؟
|
سامان زندگی اور اللہ کا وعدہ
|
28:61
|
|
اَوَ لَمْ یَرَوْا كَیْفَ یُبْدِئُ اللّٰهُ الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ١ؕ
|
کیا وہ (یعنی لوگ)نہیں دیکھتے کسطرح سے اللہ تخلیق کو شروع کرتا ہے، اور پھر اس کو دوبارہ کرتا ہے؟
|
لوگوں سے سوال
|
29:18
|
|
ثُمَّ اللّٰهُ یُنْشِئُ النَّشْاَةَ الْاٰخِرَةَ١ؕ
|
پھر اللہ ہی آخرکی زندگی پیدا کرے گا.
|
لوگوں سے سوال
|
29:20
|
|
١ۚ ثُمَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یَكْفُرُ بَعْضُكُمْ بِبَعْضٍ
|
پھر قیامت کے دن تم میں بعض بعضوں کو جھٹلائیں گے
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
29:25
|
|
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ١۫ ثُمَّ اِلَیْنَا تُرْجَعُوْنَ
|
ہر نفس (جاندار)نے موت کو چکھنا ہے. پھر ہماری طرف تم لوٹائے جاؤ گے
|
ایک اٹل حقیقت
|
29:57
|
|
ثُمَّ كَانَ عَاقِبَةَ الَّذِیْنَ اَسَآءُوا السُّوْٓاٰۤى
|
پھربُر ا ہی انجام تھا اُن لوگوں کا جو برائی کرتے تھے،
|
لوگوں سے سوال
|
30:10
|
|
اَللّٰهُ یَبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ ثُمَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
|
اللہ ہی تخلیق پیداکرتا ہے، پھر وہ اِس کو دوبارہ کرے گا، پھر تم اُسی کی طرف ہی لوٹائے جاؤ گے
|
تخلیق
|
30:11
|
|
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ خَلَقَكُمْ مِّنْ تُرَابٍ ثُمَّ اِذَاۤ اَنْتُمْ بَشَرٌ تَنْتَشِرُوْنَ
|
اور اُس کی نشانیوں میں سے یہ ہے: کہ اُس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا، پھر جب تم بشر ہوئے تو تم بکھرے پڑے ہوئے ہو
|
اللہ کی نشانیاں
|
30:20
|
|
ؕ ثُمَّ اِذَا دَعَاكُمْ دَعْوَةًۖ مِّنَ الْاَرْضِ١ۖۗ اِذَاۤ اَنْتُمْ تَخْرُجُوْن
|
پھر جب وہ تمہیں پکارے گاایک پکار سے، تو زمین سے تم اُسی وقت (زندہ) باہر نکل آؤ گے
|
اللہ کی نشانیاں
|
30:25
|
|
وَ هُوَ الَّذِیْ یَبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ وَ هُوَ اَهْوَنُ عَلَیْهِ١ؕ
|
اوروہ وہی ہے جو تخلیق کو شروع کرتا ہے، پھر وہ اس کو دوبارہ پیدا کرے گا اور وہ (کرنا) اُس پر آسان ہے.
|
شان باری تعالی
|
30:27
|
|
ثُمَّ اِذَاۤ اَذَاقَهُمْ مِّنْهُ رَحْمَةً اِذَا فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ بِرَبِّهِمْ یُشْرِكُوْنَۙ
|
پھرجب وہ(لوگ) اُس (اللہ)سے رحمت (نعمت) چکھتے ہیں، تب اُن میں ایک گروہ (فریق) اپنے رب سے شرک کرتا ہے
|
انسان کی فطرت
|
13:33
|
|
اَللّٰهُ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ ثُمَّ یُمِیْتُكُمْ ثُمَّ یُحْیِیْكُمْ١ؕ
|
اللہ وہ ہے جس نے تمہیں پیدا کیا پھر تمہیں (رزق) دیا، پھر وہ تمہیں موت دے گا، پھر تمہیں دوبارہ زندگی دے گا.
|
شان باری تعالی
|
30:40
|
|
ثُمَّ جَعَلَ مِنْۢ بَعْدِ ضُعۡفٍ قُوَّةً
|
پھر کمزوری کے بعد طاقت (جوانی) بناتاہے،
|
آپﷺ کو بتایا گیا
|
30:54
|
|
ثُمَّ جَعَلَ مِنْۢ بَعْدِ قُوَّةٍ ضُعۡفًا وَّ شَیْبَةً١ؕ
|
، پھرطاقت کے بعدکمزوری (بوڑھا)بناتا ہے اور بال سفید (کر دیتا ہے).
|
آپﷺ کو بتایا گیا
|
30:54
|
|
ثُمَّ اِلَیَّ مَرْجِعُكُمْ فَاُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
|
پھر میری طرف ہی تمہاری واپسی ہے پھر میں تمہیں بتاؤں گا اُس بارے میں جو کچھ تم کیا کرتے تھے۔۔۔۔
|
والدین کے متعلق
|
31:15
|
|
نُمَتِّعُهُمْ قَلِیْلًا ثُمَّ نَضْطَرُّهُمْ اِلٰى عَذَابٍ غَلِیْظٍ
|
ہم اُن (کفر کرنے والوں)کو تھوڑا سا آرام دیتے ہیں، پھر ہم اُن کو ایک سخت عذاب کی طرف ہانک لائیں گے
|
کفر کرنے والے
|
31:24
|
|
ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ١ؕ
|
. پھر وہ عرش پر قائم ہوا
|
شان باری تعالی
|
32:4
|
|
ثُمَّ یَعْرُجُ اِلَیْهِ فِیْ یَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهٗۤ اَلْفَ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّوْنَ
|
پھر یہ(کام) اُس کی طرف اوپر ایک دن میں جاتا ہے جس کی مقدار ایک ہزار سال(کی اُس گنتی کے برابر) ہے جو تم گنتے ہو
|
شان الہی
|
32:5
|
|
ثُمَّ جَعَلَ نَسْلَهٗ مِنْ سُلٰلَةٍ مِّنْ مَّآءٍ مَّهِیْنٍۚ
|
پھر اُس نے اُس (انسان) کی نسل پانی کے ایک بے قدرے (حقیر) قطرے سے بنائی
|
شان الہی
|
32:8
|
|
ثُمَّ سَوّٰهُ وَ نَفَخَ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِهٖ
|
پھر اُس(اللہ) نے اُس(انسان) کو درست کیا اور
|
شان الہی
|
32:9
|
|
ثُمَّ اِلٰى رَبِّكُمْ تُرْجَعُوْنَ
|
پھر تم اپنے رب کی طرف لوٹائے جاؤ گے
|
ایک حقیقت
|
32:11
|
|
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ ذُكِّرَ بِاٰیٰتِ رَبِّهٖ ثُمَّ اَعْرَضَ عَنْهَا١ؕ
|
اور اُس(شخص) سے زیادہ ظلم (نافرمانی)اور کون کرتاہے جس کو اُس کے رب کی آیات سے نصیحت کی جائے پھر وہ اُن (آیات)سے منہ موڑ لے؟
|
فاسقین کے بارے
|
32:22
|
|
ثُمَّ سُئِلُوا الْفِتْنَةَ لَاٰتَوْهَا وَ مَا تَلَبَّثُوْا بِهَاۤ اِلَّا یَسِیْرًا
|
پھر اُن (ایسوں)سے فتنہ (بغاوت) مانگی جاتی تو وہ اُس کو دے دیتے(یعنی ایسا کر دیتے) اور وہ نہ کرتے اس بارے میں تاخیر ماسوائے ایک ہلکی سی
|
جنگ خندق
|
33:14
|
|
ثُمَّ طَلَّقْتُمُوْهُنَّ مِنْ قَبْلِ اَنْ تَمَسُّوْهُنَّ
|
پھر تم نے اُن کو طلاق دے ڈالی قبل اس کے کہ تم نے اُن کو چُھوا ہو
|
ایمان والوں کو
|
33:49
|
|
لَنُغْرِیَنَّكَ بِهِمْ ثُمَّ لَا یُجَاوِرُوْنَكَ فِیْهَاۤ اِلَّا قَلِیْلًا
|
، تو ہم واقعی آپﷺ کو اُن کے خلاف(کاروائی کے لیے) حکم دے دیں گے، پھر وہ اس (شہر) میں آپﷺ کے ہمسائے نہیں رہیں گے ماسوائے تھوڑے ہی عرصے کے
|
تاریخی آیت
|
33:60
|
|
قُلْ یَجْمَعُ بَیْنَنَا رَبُّنَا ثُمَّ یَفْتَحُ بَیْنَنَا بِالْحَقِّ١ؕ وَ هُوَ الْفَتَّاحُ الْعَلِیْمُ
|
(آپﷺ) کہیں: ہمارا رب ہم سب کو اکھٹا لے آئے گا،پھر وہ ہمارے درمیان سچائی (انصاف) سے فیصلہ کر دے گا اور وہ جج(منصف) ہے جاننے والا
|
اللہ کا فیصلہ
|
34:26
|
|
وَ یَوْمَ یَحْشُرُهُمْ جَمِیْعًا ثُمَّ یَقُوْلُ لِلْمَلٰٓئِكَةِ اَهٰۤؤُلَآءِ اِیَّاكُمْ كَانُوْا یَعْبُدُوْنَ
|
اور دن (جب) وہ(اللہ) ان سب (لوگوں)کو اکھٹا کرے گا، تو وہ فرشتوں سے کہے (پُوچھے) گا: کیا یہ تمہاری عبادت کیا کرتے تھے؟
|
قیامت کے دن
|
34:40
|
|
ثُمَّ تَتَفَكَّرُوْا١۫ مَا بِصَاحِبِكُمْ مِّنْ جِنَّةٍ١ؕ
|
پھرتم فکر کرو: تمہارے ساتھی کو کوئی پاگل پن نہیں ہے.
|
وارننگ
|
34:46
|
|
وَ اللّٰهُ خَلَقَكُمْ مِّنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍ ثُمَّ جَعَلَكُمْ اَزْوَاجًا١ؕ
|
اوراللہ نے تمہیں خاک (مٹی) سے پیدا کیا، پھر ایک نطفہ سے، پھر تم کو جوڑا جوڑا بنایا.
|
شان باری تعالی
|
35:10
|
|
ثُمَّ اَخَذْتُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ
|
پھر میں نے پکڑ لیا اُن لوگوں کو جنہوں نے کفر کیا، پھر کیسی تھی (سخت) میری سزا۔
|
آپﷺ کے بارے
|
35:26
|
|
ثُمَّ اَوْرَثْنَا الْكِتٰبَ الَّذِیْنَ اصْطَفَیْنَا مِنْ عِبَادِنَا١ۚ
|
پھر ہم نے اُن لوگوں کو کتاب کا وارث بنایا جن کو ہم نے اپنے بندوں میں سے چن لیا،
|
کتاب الہی
|
35:32
|
|
ثُمَّ اِنَّ لَهُمْ عَلَیْهَا لَشَوْبًا مِّنْ حَمِیْمٍۚ
|
پھر بے شک! ان کے لیے اس (کھانے) پر اُبلتے پانی کا مشروب ہو گا
|
زیقم درخت
|
37:67
|
|
ثُمَّ اِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَاۡاِلَى الْجَحِیْمِ
|
پھر بے شک اُن کی واپسی واقعی جہنم کی طرف ہو گی
|
زیقم درخت
|
37:68
|
|
ثُمَّ اَغْرَقْنَا الْاٰخَرِیْنَ
|
پھر ہم نے دوسروں کو غرق کر دیا۔
|
نوحؑ کے بارے
|
37:82
|
|
ثُمَّ دَمَّرْنَا الْاٰخَرِیْنَ
|
پھر ہم نے دوسروں کو برباد کر دیا
|
لوطؑ
|
37:136
|
|
وَ لَقَدْ فَتَنَّا سُلَیْمٰنَ وَ اَلْقَیْنَا عَلٰى كُرْسِیِّهٖ جَسَدًا ثُمَّ اَنَابَ
|
اور بے شک! ہم نے سلیمانؑ کا امتحان لیا، اور ہم نے اُس کے تخت پر ایک جسم(دھڑ) ڈال دیا، پھر اُس نے توبہ کی.
|
سلیمنؑ کے بارے
|
38:34
|
|
خَلَقَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ ثُمَّ جَعَلَ مِنْهَا زَوْجَهَا
|
اُس نے تمہیں ایک نفس(جان) سے پیدا کیا، پھر اُس (نفس) سے اُس نے اُس کی بیوی بنائی؛
|
سبحان اللہ
|
39:6
|
|
ثُمَّ اِلٰى رَبِّكُمْ مَّرْجِعُكُمْ فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ١ؕ
|
.پھر تمہاری واپسی تمہارے رب کی طرف ہے؛ اور پھر وہ تمہیں بتائے گا اُس بارے میں جو تم کیا کرتے تھے
|
سبحان اللہ
|
39:7
|
|
ثُمَّ اِذَا خَوَّلَهٗ نِعْمَةً مِّنْهُ نَسِیَ مَا كَانَ یَدْعُوْۤا اِلَیْهِ مِنْ قَبْلُ
|
.پھرجب وہ اُس کو اپنی طرف سے ایک نعمت عطا کرتا ہے، تو وہ (انسان) بھول جاتا ہے جو اُس نے اس سے قبل اُس (اللہ) کی طرف دعا کی ہوتی ہے
|
سبحان اللہ
|
39:8
|
|
فَسَلَكَهٗ یَنَابِیْعَ فِی الْاَرْضِ ثُمَّ یُخْرِجُ بِهٖ زَرْعًا مُّخْتَلِفًا اَلْوَانُهٗ
|
پھر اس کو زمین میں چشموں کے طور پر جذب کر دیتا ہے، پھر وہ اس سے فصلیں نکالتا ہے اُن کے مختلف رنگ ہوتے ہیں
|
آسمانی پانی
|
39:21
|
|
ثُمَّ یَهِیْجُ فَتَرٰهُ مُصْفَرًّا ثُمَّ یَجْعَلُهٗ حُطَامًا١ؕ
|
پھر وہ (فصلیں پک کر) سوکھ جاتی ہے پھرتم اُن کو پیلے رنگ کا ہوتا ہوا دیکھتے ہو؛ پھر وہ اُن کو چورا چورا کر دیتا ہے
|
آسمانی پانی
|
39:21
|
|
ثُمَّ تَلِیْنُ جُلُوْدُهُمْ وَ قُلُوْبُهُمْ اِلٰى ذِكْرِ اللّٰهِ١ؕ
|
پھر اُن کے جسم (کھالیں) اور اُن کے دل اللہ کے ذکر کی طرف نرم (راغب)ہو جاتے ہیں
|
کتاب اللہ
|
39:23
|
|
ثُمَّ اِنَّكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عِنْدَ رَبِّكُمْ تَخْتَصِمُوْنَ
|
پھر بے شک تم،قیامت کے دن اپنے رب کے ہاں تم جھگڑو گے
|
یوم قیامت
|
39:31
|
|
لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ ثُمَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
|
آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اُسی کی ہے. پھر اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے
|
(تو پھر بھی تم اُن سے شفاعت کی توقع رکھتے ہو)
|
39:44
|
|
ثُمَّ اِذَا خَوَّلْنٰهُ نِعْمَةً مِّنَّا١ۙ قَالَ اِنَّمَاۤ اُوْتِیْتُهٗ عَلٰى عِلْمٍ١ؕ
|
، پھر جب ہم اُس کو اپنی طرف سے ایک نعمت عطا کرتے ہیں، تو وہ کہتا ہے: بے شک جو اُس کو دیا گیا ہے صرف (اُس کے) علم (کی بنا) پر ہے
|
انسان کے بارے
|
39:49
|
|
وَ اَنِیْبُوْۤا اِلٰى رَبِّكُمْ وَ اَسْلِمُوْا لَهٗ مِنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَكُمُ الْعَذَابُ ثُمَّ لَا تُنْصَرُوْنَ
|
اپنے رب کی طرف رجوع کرواور اُسی کے فرمانبردار ہو جاؤ، اس کے قبل کہ تمہیں عذاب آ جائے، پھر تمہاری مدد نہ ہو سکے گی
|
بے شک! اللہ سب گناہ معاف کر دے گا اگر
|
39:54
|
|
١ؕ ثُمَّ نُفِخَ فِیْهِ اُخْرٰى فَاِذَا هُمْ قِیَامٌ یَّنْظُرُوْنَ
|
پھر اُس میں دوبارہ پھونکا جائے گا، پھر تب وہ(لوگ) اٹھ کھڑے دیکھ رہے ہوں گے
|
یوم قیامت
|
39:68
|
|
هُوَ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ مِّنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍ
|
وہی ہے جس نے تمہیں خاک (مٹی) سے پیدا کیا، پھر ایک قطرے (نطفے) سے
|
شان باری تعالی
|
40:67
|
|
ثُمَّ مِنْ عَلَقَةٍ ثُمَّ یُخْرِجُكُمْ طِفْلًا
|
، پھر گوشت کے لوتھڑے سے، پھر تمہیں بچے کے طور پر نکالا،
|
شان باری تعالی
|
40:67
|
|
ثُمَّ لِتَبْلُغُوْۤا اَشُدَّكُمْ ثُمَّ لِتَكُوْنُوْا شُیُوْخًا١ۚ
|
، پھر تاکہ تم اپنی مکمل قوت(جوانی) کو پہنچواور پھر کہ تم بوڑھے ہو جاؤ۔۔۔
|
شان باری تعالی
|
40:67
|
|
ثُمَّ لِتَبْلُغُوْۤا اَشُدَّكُمْ ثُمَّ لِتَكُوْنُوْا شُیُوْخًا١ۚ
|
، پھر تاکہ تم اپنی مکمل قوت(جوانی) کو پہنچواور پھر کہ تم بوڑھے ہو جاؤ۔۔۔
|
شان باری تعالی
|
40:67
|
|
فِی الْحَمِیْمِ١ۙ۬ ثُمَّ فِی النَّارِ یُسْجَرُوْنَۚ
|
اُبلتے ہوئے پانی میں، پھر اُن کو آگ میں دھکیل دیا جائے گا
|
کتاب سے کذب کرنا
|
40:72
|
|
ثُمَّ قِیْلَ لَهُمْ اَیْنَ مَا كُنْتُمْ تُشْرِكُوْنَۙ
|
پھر اُن کو کہا جائے گا: کہاں ہیں (وہ سب) جن کو تم (اللہ کی بادشاہی میں) شریک بنایا کرتے تھے
|
کتاب سے کذب کرنا
|
40:73
|
|
ثُمَّ اسْتَوٰۤى اِلَى السَّمَآءِ وَ هِیَ دُخَانٌ
|
پھر وہ آسمان کی طرف متوجہ ہوا، اور یہ (ایک) دھواں تھا،
|
سامان کی تخلیق
|
41:11
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللّٰهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوْا
|
بے شک! وہ لوگ جو کہتے ہیں: ہمارا رب اللہ ہے، اور پھر(اس پر) استقامت(پکے رہنے) والے ہوتے ہیں
|
استقامت
|
41:30
|
|
قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ كَانَ مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ ثُمَّ كَفَرْتُمْ بِهٖ مَنْ اَضَلُّ مِمَّنْ هُوَ فِیْ شِقَاقٍۭ بَعِیْدٍ
|
(آپﷺ) کہیں: کیا تم نے دیکھا، کہ اگر یہ (قرآن) اللہ کی طرف سے ہے پھر تم اس سے کفر(انکار) بھی کرتے ہو۔۔۔۔ تو اُس سے زیادہ گمراہ اور کون ہو سکتا ہے جو دُور کے شک میں ہو؟
|
قرآن کے متعلق
|
41:52
|
|
لِتَسْتَوٗا عَلٰى ظُهُوْرِهٖ ثُمَّ تَذْكُرُوْا نِعْمَةَ رَبِّكُمْ اِذَا اسْتَوَیْتُمْ عَلَیْهِ
|
تاکہ تم اُن کی پشتوں پر بیٹھو اور پھر اپنے رب کی نعمتوں کا ذکر کرو جب تم اُن پر سواری کرو
|
شان باری تعالی
|
43:13
|
|
ثُمَّ تَوَلَّوْا عَنْهُ وَ قَالُوْا مُعَلَّمٌ مَّجْنُوْنٌۘ
|
پھر اُنہوں نے اُس (رسول) سے منہ موڑ لیا تھا اور کہا تھا: کہ (دوسروں کا) ایک پڑھایا ہوا اور ایک پاگل ہے؟
|
عذاب کے بارے
|
44:14
|
|
ثُمَّ صُبُّوْا فَوْقَ رَاْسِهٖ مِنْ عَذَابِ الْحَمِیْمِؕ
|
پھر اُس کے سر پر اُبلتے ہوئے پانی کا عذاب ڈالو
|
زیقم کے درخت سے کھانے والا
|
44:48
|
|
یَّسْمَعُ اٰیٰتِ اللّٰهِ تُتْلٰى عَلَیْهِ ثُمَّ یُصِرُّ مُسْتَكْبِرًا كَاَنْ لَّمْ یَسْمَعْهَا١ۚ
|
وہ اللہ کی آیات کو سنتا ہے(جو) اُس پر پڑھی جاتی ہیں پھر وہ تکبر کرتے ہوئے ضد کرتا ہے جیسے کہ اُس نے وہ سنی ہی نہیں ہیں.
|
جھوٹا بندہ
|
45:8
|
|
مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِهٖ١ۚ وَ مَنْ اَسَآءَ فَعَلَیْهَا ثُمَّ اِلٰى رَبِّكُمْ تُرْجَعُوْنَ
|
جو (انسان) نیک عمل کرتا ہے توپھر اُسی کی جان کے لیے ہے، اور جو بُرائی کرتا ہے، پھر اُسی پر ہی (وبال) ہے.پھر تمہارے رب کی طرف تمہیں واپس لایا جائے گا
|
جزا و سزا
|
45:15
|
|
ثُمَّ جَعَلْنٰكَ عَلٰى شَرِیْعَةٍ مِّنَ الْاَمْرِ فَاتَّبِعْهَا وَ لَا تَتَّبِعْ اَهْوَآءَ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
پھر ہم نے آپﷺ کوحکم کی شریعت(طریقہ) پر مقرر کیا؛ پس اسی کی پیروی کریں، اور اُن لوگوں کی خواہشات کی پیروی نہ کریں جو کچھ جانتے نہیں ہیں
|
بنی اسرائیل پر اللہ کے فضل کے بعد
|
45:18
|
|
قُلِ اللّٰهُ یُحْیِیْكُمْ ثُمَّ یُمِیْتُكُمْ
|
(آپﷺ اُن سے) کہیں. اللہ ہی تمہیں زندگی دیتا ہے، پھر وہی تمہیں موت دیتا ہے
|
شان باری تعالی
|
45:26
|
|
ثُمَّ یَجْمَعُكُمْ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ لَا رَیْبَ فِیْهِ
|
، پھر وہی تمہیں قیامت کے دن کی طرف جمع کر لے گا اُس میں شک نہیں ہے،
|
شان باری تعالی
|
45:26
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللّٰهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوْا فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَۚ
|
بے شک! وہ لوگ جو کہتے ہیں: ہمارا رب اللہ ہے، پھر (ایسا کہنے پر) استقامت(پکے رہتے) رکھتے ہیں پس نہ ہی اُن پر خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غم زدہ ہوں گے
|
اللہ پر توکل
|
46:13
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ثُمَّ مَاتُوْا وَ هُمْ كُفَّارٌ فَلَنْ یَّغْفِرَ اللّٰهُ لَهُمْ
|
بے شک! جو لوگ کفر (انکار) کرتے ہیں اور اللہ کی راہ سے (لوگوں کو) روکتے ہیں پھر مر جاتے ہیں اور وہ کافر ہی ہوتے ہیں، پھراللہ اُن کو ہر گزمعاف نہیں کرے گا
|
یعنی اللہ کی ہدایت کو نظر اندازکرنے والے
|
47:33
|
|
وَ اِنْ تَتَوَلَّوْا یَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَیْرَكُمْ١ۙ ثُمَّ لَا یَكُوْنُوْۤا اَمْثَالَكُمْ۠
|
اور اگر تم (اللہ کے حکم سے)منہ موڑتے ہو تو وہ تمہیں کسی اور لوگوں سے تبدیل کر لے گا، پھر وہ لوگ تم جیسے نہیں ہوں گے
|
ایمان والوں کو حکم
|
47:38
|
|
وَ لَوْ قٰتَلَكُمُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَوَلَّوُا الْاَدْبَارَ ثُمَّ لَا یَجِدُوْنَ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًا
|
اور اگر تم سے لڑائی کرتے ہیں وہ جو کفر کرتے ہیں تو واقعی وہ پیٹھ موڑ لیں گے پھر وہ(کافرین)نہ کوئی بچانے والا دوست(ولی) اور نہ کوئی مددگار پائیں گے
|
ایک اصول
|
48:22
|
|
اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ ثُمَّ لَمْ یَرْتَابُوْا
|
مومنین صرف وہ ہیں جو اللہ اور اُس کے رسول پر ایمان لاتے ہیں پھر وہ ہر گز(اللہ کی دی گئی ہدایت، احکامات میں)شک و شبہ نہیں کرتے
|
مومنین کے اوصاف
|
49:15
|
|
ثُمَّ دَنَا فَتَدَلّٰىۙ
|
پھر وہ نزدیک ہوا پھر نیچے آ گیا
|
(جبرایل امین ؑ)
|
53:8
|
|
ثُمَّ یُجْزٰهُ الْجَزَآءَ الْاَوْفٰىۙ
|
پھر اس (انسان)کوبدلہ دیا جائے گا پورا بدلہ؛
|
(شخص) کو دیکھا جو پھرگیا
|
53:41
|
|
ثُمَّ اِنَّكُمْ اَیُّهَا الضَّآلُّوْنَ الْمُكَذِّبُوْنَۙ
|
پھر بے شک تم! اے گمراہو جھٹلانے والو
|
پہلے اور آخری وقت کے لوگ
|
56:51
|
|
ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ
|
؛ پھر وہ عرش پر قائم ہوا
|
شان باری تعالی
|
57:4
|
|
ثُمَّ یَهِیْجُ فَتَرٰهُ مُصْفَرًّا ثُمَّ یَكُوْنُ حُطَامًا١ؕ
|
پھر وہ خشک ہو جائے اور تم اُس کو زرد ہوتا دیکھو پھر وہ چورا چورا ہو جائے.
|
دنیاوی زندگی
|
57:20
|
|
ثُمَّ قَفَّیْنَا عَلٰۤى اٰثَارِهِمْ بِرُسُلِنَا
|
پھر ہم نے اُن کے نقش قدم پر اپنے رسولوں کو بھیجا؛
|
رسولوں کا سلسلہ
|
57:27
|
|
ثُمَّ یَعُوْدُوْنَ لِمَا قَالُوْا فَتَحْرِیْرُ رَقَبَةٍ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّتَمَآسَّا
|
پھر وہ واپس اُس پر جاتے ہیں جو کہ اُنہوں نے کہا ہو؛پھر ایک غلام آزاد کرنا ہے اس سے پہلے کہ وہ ایک دوسرے کو چُھوہیں.
|
میاں بیوی کے تعلقات
|
58:3
|
|
ثُمَّ یُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ
|
؛ پھر قیامت کے دن، وہ اُن کو بتائے گا اُس بارے میں جو وہ کرتے تھے
|
شان باری تعالی
|
58:7
|
|
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ نُهُوْا عَنِ النَّجْوٰى ثُمَّ یَعُوْدُوْنَ لِمَا نُهُوْا عَنْهُ
|
کیا تم نہیں دیکھا اُن کی طرف جن کو خفیہ سرگوشیوں (کھسر پھسر) سے منع کر دیا گیا تھا پھر وہ واپس اس کی طرف جاتے ہیں جس سے اُن کو منع کیا گیا تھا
|
تاریخی آیت
|
58:8
|
|
وَ لَئِنْ نَّصَرُوْهُمْ لَیُوَلُّنَّ الْاَدْبَارَ١۫ ثُمَّ لَا یُنْصَرُوْنَ
|
اور اگر واقعی اُنہوں نے اُن کی مدد کی بھی تو وہ (منافق)پیٹھ موڑ کر بھاگ جائیں گے، اور پھر ان (منافقین)کی مدد نہیں ہو گی
|
اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین
|
59:12
|
|
مَثَلُ الَّذِیْنَ حُمِّلُوا التَّوْرٰةَ ثُمَّ لَمْ یَحْمِلُوْهَا كَمَثَلِ الْحِمَارِ یَحْمِلُ اَسْفَارًا١ؕ
|
مثال اُن کی جن پر تورات کا بوجھ ڈالا گیا، پھر اُنہوں نے اُسے نہ اُٹھایا (یعنی اُس پرعمل نہ کیا)، جیسے گدھے کی مثال ہے اُس نے کتابیں اُٹھائی ہوئی ہوں
|
مثال
|
62:5
|
|
ثُمَّ تُرَدُّوْنَ اِلٰى عٰلِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
|
پھرتم غیب اور حاضر کے جاننے والے کی طرف لوٹا دئیے جاؤ گے، پھر وہ تمہیں اُس بارے بتائے گا جو تم (دنیاوی زندگی میں) کیا کرتے تھے
|
یہودیوں کی خام خیالی
|
62:8
|
|
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ اٰمَنُوْا ثُمَّ كَفَرُوْا فَطُبِعَ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ فَهُمْ لَا یَفْقَهُوْنَ
|
وہ (اس لئے) کہ بے شک وہ ایمان لائے، پھر اُنہوں نے کفر کیا، پس اُن کے دلوں پر مہر لگا دی گئی (یعنی بند کر دیا گیا) ہے پھر وہ سمجھتے نہیں ہیں
|
منافقین
|
63:3
|
|
١ؕ قُلْ بَلٰى وَ رَبِّیْ لَتُبْعَثُنَّ ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَّ بِمَا عَمِلْتُمْ
|
(آپﷺ) کہیں: ہاں! میرے رب کی قسم! کہ تم ضرور دوبارہ کھڑے کئے جاؤ گے اور پھر تمہیں بتایا جائے گا اُس بارے میں جو تم نے (دنیاوی زندگی میں) کیا تھا
|
کفر کرنے والے
|
64:7
|
|
ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَیْنِ یَنْقَلِبْ اِلَیْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَّ هُوَ حَسِیْرٌ
|
پھر آنکھ موڑیں؛ دو دفعہ، آپﷺ کی نظر آپﷺ کی طرف کمزور ہو کر واپس آ ئے گی اور وہ (نظر) مدہم ہو گی
|
شان الہی
|
67:4
|
|
ثُمَّ الْجَحِیْمَ صَلُّوْهُۙ
|
پھر اُس کو جلتی آگ میں ڈال دو
|
قیامت کے بارے
|
69:31
|
|
ثُمَّ فِیْ سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُوْنَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوْهُؕ
|
پھر ایک زنجیر میں جس کی لمبائی ستر ہاتھ(گز) ہے پس اس کو جکڑ دو
|
قیامت کے بارے
|
69:32
|
|
ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِیْنَ٘ۖ
|
پھر ہم واقعی اُس سے شہ رگ ہی کاٹ ڈالتے
|
قرآن کے بارے
|
69:46
|
|
وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا١ۙ ثُمَّ یُنْجِیْهِۙ
|
اور زمین میں سب کچھ جو بھی ہے (دینا چاہے گا)، پھر یہ اُس کی نجات کروا دے
|
قیامت کے دن
|
70:14
|
|
ثُمَّ اِنِّیْ دَعَوْتُهُمْ جِهَارًاۙ
|
پھر بے شک! میں نے اُن کو زور دار آواز میں بھی پکارا
|
نوح ؑ
|
71:8
|
|
ثُمَّ اِنِّیْۤ اَعْلَنْتُ لَهُمْ وَ اَسْرَرْتُ لَهُمْ اِسْرَارًاۙ
|
پھربے شک! میں نے اُن کے لئے اعلانیہ کہا، اور میں نے اُن کے لئے خفیہ بھی کہا، ایک راز کے طور پر
|
نوح ؑ
|
71:9
|
|
ثُمَّ یُعِیْدُكُمْ فِیْهَا وَ یُخْرِجُكُمْ اِخْرَاجًا
|
پھر وہ تمہیں اُس (زمین) میں واپس کر دیتا ہے اور وہ تمہیں ایک(نئے)نکالنے کے طور پر دوبارہ نکالے گا؛
|
نوح ؑ
|
71:18
|
|
ثُمَّ یَطْمَعُ اَنْ اَزِیْدَۗۙ
|
پھر بھی وہ لالچ کرتا ہے کہ میں اُس کو اور دوں
|
انسان کو
|
74:15
|
|
ثُمَّ قُتِلَ كَیْفَ قَدَّرَۙ
|
پھر ہلاک ہو، کیسا اُس نے اندازہ لگایا(تدبیر کی)
|
انسان کو
|
74:20
|
|
ثُمَّ نَظَرَۙ
|
پھر اُس نے دیکھا
|
انسان کو
|
74:21
|
|
ثُمَّ عَبَسَ وَ بَسَرَۙ
|
پھر اُس نے تیوری چڑھائی اور ناپسندیدگی کا اظہار کیا
|
انسان کو
|
74:22
|
|
ثُمَّ اَدْبَرَ وَ اسْتَكْبَرَۙ
|
پھر پیٹھ پھیری اور تکبر کیا
|
انسان کو
|
74:23
|
|
ثُمَّ اِنَّ عَلَیْنَا بَیَانَهٗؕ
|
پھر بے شک! اس کی تشریح (بیان) کرنا بھی ہم پر(ذمہ) ہے
|
قرآن کے بارے
|
75:19
|
|
ثُمَّ ذَهَبَ اِلٰۤى اَهْلِهٖ یَتَمَطّٰىؕ
|
پھر اپنے گھر والوں کی طرف اکڑتا ہوا چلا گیا
|
مرنے والے نے
|
75:33
|
|
ثُمَّ اَوْلٰى لَكَ فَاَوْلٰىؕ
|
پھر بھی تیرے لئے(اے انسان) نزدیک، نزدیک ہے
|
مرنے والے نے
|
75:35
|
|
ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوّٰىۙ
|
پھر وہ ایک لوتھڑا تھا؛ پھر (اللہ نے) پیدا کیا پھر ٹھیک کیا
|
انسان کے بارے
|
75:38
|
|
وَ اِذَا رَاَیْتَ ثَمَّ رَاَیْتَ نَعِیْمًا وَّ مُلْكًا كَبِیْرًا
|
اور جب تم دیکھو گے، وہاں تم نعمتیں اور ایک بڑی سلطنت دیکھو گے
|
نیکوکار
|
76:20
|
|
ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْاٰخِرِیْنَ
|
پھر ہم نے بعد والوں کو اُن کے پیچھے چلایا؟ (یعنی ان کو بھی تباہ کر دیا)
|
ایک سوال
|
77:17
|
|
ثُمَّ كَلَّا سَیَعْلَمُوْنَ
|
پھرنہیں، وہ (لوگ)جان جائیں گے
|
عظیم خبر
|
78:5
|
|
ثُمَّ اَدْبَرَ یَسْعٰى٘ۖ
|
پھر وہ(فرعون) پیٹھ موڑ گیا کہ کوشش کرے
|
موسی ؑ کی کہانی
|
79:22
|
|
ثُمَّ السَّبِیْلَ یَسَّرَهٗۙ
|
پھر راستہ، اُس کو آسان کر دیا
|
انسان
|
80:20
|
|
ثُمَّ اَمَاتَهٗ فَاَقْبَرَهٗۙ
|
پھر اُس کو مار دیتا ہے پھر اُس کو دفن کروا دیتا ہے؛
|
انسان
|
80:21
|
|
ثُمَّ اِذَا شَآءَ اَنْشَرَهٗؕ
|
پھر، جب چاہے گا، وہ اُس کو اُٹھا کھڑا کرے گا
|
انسان
|
80:22
|
|
ثُمَّ شَقَقْنَا الْاَرْضَ شَقًّاۙ
|
پھر ہم زمین کو پھاڑ دیتے ہیں، ٹکڑے ٹکڑے
|
انسان کی توجہ
|
80:26
|
|
مُّطَاعٍ ثَمَّ اَمِیْنٍؕ
|
اطاعت کرانے والا وہاں (اور) امانت دار؛
|
رسول کریم فرشتہ
|
81:21
|
|
ثُمَّ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا یَوْمُ الدِّیْنِؕ
|
پھرآپﷺ کو کیا خبر، جزا کا دن کیا ہے
|
قیامت کے دن
|
82:17
|
|
ثُمَّ اِنَّهُمۡ لَصَالُوا الۡجَحِيۡمِؕ
|
پھر بے شک وہ!واقعی، جہنم میں جلیں گے
|
حد سے بڑھنے والا اور (گنہگار)
|
83:16
|
|
ثُمَّ يُقَالُ هٰذَا الَّذِىۡ كُنۡتُمۡ بِهٖ تُكَذِّبُوۡنَؕ
|
پھر (اُن سے) کہا جائے گا: یہی وہ ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے
|
حد سے بڑھنے والا اور (گنہگار)
|
83:17
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ ثُمَّ لَمْ یَتُوْبُوْا
|
بے شک! وہ لوگ جومومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیتے ہیں پھر توبہ بھی نہیں کرتے ہیں
|
جہنم کا عذاب
|
85:10
|
|
ثُمَّ لَا یَمُوْتُ فِیْهَا وَ لَا یَحْیٰىؕ
|
پھر وہ اس (آگ) میں نہ مرے گا اورنہ وہ جیئے گا
|
بد بخت جو ذکر سے بھاگے
|
87:13
|
|
ثُمَّ اِنَّ عَلَیْنَا حِسَابَهُمْ۠
|
پھر بے شک اُن کا حساب کرنا ہم پر ہی (واجب)ہے
|
(نصیحت سے)
|
88:26
|
|
ثُمَّ كَانَ مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ وَ تَوَاصَوْا بِالْمَرْحَمَةِؕ
|
پھر اُن میں ہونا جو ایمان لاتے ہیں اور وہ صبر کی تلقین کرتے ہیں اور مہربانی (شفقت) کی تلقین کرتے ہیں
|
بلندی کے لیے
|
90:17
|
|
ثُمَّ رَدَدْنٰهُ اَسْفَلَ سٰفِلِیْنَۙ
|
پھر ہم نے اس کو ذلیل ترینوں میں سے بھی ذلیل کر دیا
|
انسان کی تخلیق
|
95:5
|
|
ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَؕ
|
پھر نہیں! تم جان جاو گے
|
کثرت حاصل کرنے والے
|
102:4
|
|
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَیْنَ الْیَقِیْۙنِ
|
پھر تم اُس(جہنم) کو واقعی یقین والی آنکھ سے دیکھو گے
|
کثرت حاصل کرنے والے
|
102:7
|
|
ثُمَّ لَتُسْئَلُنَّ یَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِیْمِ۠
|
پھر اُس دن تم سے واقعی نعمت (عیاشی) کے بارے میں پوچھا جاے گا۔
|
کثرت حاصل کرنے والے
|
102:8
|