روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ثُمَّ اجْعَلْ عَلٰى كُلِّ جَبَلٍ مِّنْهُنَّ جُزْءًا ثُمَّ ادْعُهُنَّ یَاْتِیْنَكَ سَعْیًا | ، پھر( اُن کو مار کر ) ہر ایک پہاڑ پر ان (پرندوں کے گوشت) میں سے ایک ایک ٹکڑا رکھ (بکھیر) دو | ابراہیم ؑ اور اللہ کامکالمہ | 2:260 |
| وَ ذٰلِكَ جَزَآءُ الْمُحْسِنِیْنَ | اوریہی (باغات) محسنین ( اچھائی کرنے والوں) کی جزاہے | عیسایوں کے بارے | 5:85 |
| فَجَزَآءٌ مِّثْلُ مَا قَتَلَ مِنَ النَّعَمِ | توپھر اُس کی سزا ہے اسی طرح کا پالتو جانورجو اس نے مارا ہو | محکم ایت | 5:95 |
| اَلْیَوْمَ تُجْزَوْنَ عَذَابَ الْهُوْنِ | اس دن تمہیں ذلت کا عذاب دیا جائے گا | ظالمین (نافرمانبرداروں) کی موت | 6:93 |
| سَیَجْزِیْهِمْ بِمَا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ | وہ(اللہ) اُن کو جزا (سزا)دے گا اس وجہ سے جو وہ من گھڑت(جھوٹ) کیا کرتے تھے | مشرکین | 6:138 |
| ١ؕ سَیَجْزِیْهِمْ وَصْفَهُمْ | وہ (اللہ) ان کو ان کے کرتوتوں کا بدلہ دے گا | مشرکین | 6:139 |
| ذٰلِكَ جَزَیْنٰهُمْ بِبَغْیِهِمْ | وہ(ایسا ہونا)، ہم نے اُن کو اُن کی بغاوت (نافرمانی) کی سزا دی تھی | حلال و حرام | 6:146 |
| سَنَجْزِی الَّذِیْنَ یَصْدِفُوْنَ عَنْ اٰیٰتِنَا | جو لوگ ہماری آیات سے پھرتے ہیں | قرآن الحکیم | 6:157 |
| وَ كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُجْرِمِیْنَ | اور اسطرح ہم مجرمین کو جزا(بدلہ) دیتے ہیں | آیت کا کذب اور تکبر | 7:40 |
| ١ؕ هَلْ یُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ | کیا اُنہیں بدلہ دیا جائے گا ماسوائے کہ جو وہ(عمل) کرتے تھے؟ | جنکو اللہ اپنی آیات سے پھیر دیتا ہے | 7:146 |
| وَ كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُفْتَرِیْنَ | اور اسی طرح ہم جھوٹ گھڑنے والوں کو بدلہ دیتے ہیں | قوم موسی، بچھڑا | 7:152 |
| ١ؕ سَیُجْزَوْنَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ | ں اُن کو سزا دی جائے گی جو وہ (ایسا)کرتے ہیں | محکم آیت | 7:180 |
| جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ | جزا (سزا) ہو گی اُس وجہ سے جو وہ کمایا (یعنی عمل کیا)کرتے تھے | منافقین | 9:82 |
| جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ | ایک جزا (سزا) ہے اُس وجہ سے جو وہ(عمل) کمایا کرتے تھے | جہاد سے بھاگنے والے | 9:95 |
| لِیَجْزِیَهُمُ اللّٰهُ اَحْسَنَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ | تاکہ اللہ اُن کو اچھی جزا دے جو وہ عمل کرتے تھے | جہاد کے بارے میں | 9:121 |
| لِیَجْزِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ بِالْقِسْطِ١ؕ | تاکہ وہ اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں انصاف سے جزا دے | شان الہی | 10:4 |
| ا١ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِی الْقَوْمَ الْمُجْرِمِیْنَ | اسی طرح ہم مجرم لوگوں کو جزا(سزا)دیتے ہیں | موجودہ لوگوں | 10:13 |
| جَزَآءُ سَيِّئَةٍ ۢ بِمِثۡلِهَا ۙ | ، تو برائی کی جزا اُسی کی طرح(کی برائی) ہے،؛ | برائی کرنے والے | 10:27 |
| هَلۡ تُجۡزَوۡنَ اِلَّا بِمَا كُنۡتُمۡ تَكۡسِبُوۡنَ | کیا تمہیں جزا (سزا)دی جا رہی ہے ماسوائے اس وجہ سے جو تم کمایا(کیا) کرتے تھے | مجرمین سے | 10:52 |
| وَ كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ | اور اسطرح ہی ہم محسنین (اچھائی کرنے والوں) کو اجر دیتے ہیں | یوسفؑ کی کہانی | 12:22 |
| ١ؕ لِكُلِّ بَابٍ مِّنْهُمْ جُزْءٌ مَّقْسُوْمٌ | اور ہر دروازے کے لیے اُن (گمراہ لوگوں) میں سے ایک تقسیم حصہ ہے | (جہنم) | 15:44 |
| فَاِنَّ جَهَنَّمَ جَزَآؤُكُمْ جَزَآءً مَّوْفُوْرًا | پھربے شک! جہنم ہی تمہاری جزاہو گی، ایک مکمل جزا | اللہ باری تعالی اور ابلیس کا مکالمہ | 17:63 |
| ذٰلِكَ جَزَآؤُهُمْ بِاَنَّهُمْ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِنَا | یہ اُن کی جزا (سزا)ہے کیوں کہ بے شک وہ ہماری آیات سے کفر کرتے تھے | قرآن کے منکر | 17:98 |
| وَ اَمَّا مَنْ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَلَهٗ جَزَآءَ الْحُسْنٰىۚ | اور جو کوئی ایمان لائے گا اور نیک اعمال کرے گا، پس اُس کی جزا اچھی ہو گی، | ذی القرنین | 18:88 |
| ذٰلِكَ جَزَآؤُهُمْ جَهَنَّمُ بِمَا كَفَرُوْا | وہ اُن کا اجر (بدلہ) ہے: جہنم: کیوں کہ اُنہوں نے انکار (کفر) کیا | اعمال کا خسارہ | 18:106 |
| وَ كَذٰلِكَ نَجْزِیْ مَنْ اَسْرَفَ وَ لَمْ یُؤْمِنْۢ بِاٰیٰتِ رَبِّهٖؕ | اسطرح ہم جزا (بدلہ) دیتے ہیں (اُس انسان کو) جو حد سے گذر جاتا ہے اور اپنے رب کی آیات پر ایمان نہیں لاتا ہے؛ | اللہ کی کتاب سے رد گردانی کرنے والوں کی طرح | 20:127 |
| هَلْ تُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ | . (اور کہا جائے گا) کیا تمہیں بدلہ دیا جا رہا ہے ماسوائے کہ جو تم کیا کرتے تھے؟ | قیامت کے دن | 27:90 |
| وَ كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ | اور اسی طرح ہم اچھائی کرنے والوں (محسنین) کو اجر دیتے ہیں | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:14 |
| قَالَتْ اِنَّ اَبِیْ یَدْعُوْكَ لِیَجْزِیَكَ اَجْرَ مَا سَقَیْتَ لَنَا | . اُس نے کہا: بے شک میرا باپ تجھے بلاتا ہے،تاکہ وہ تمہیں اجر (بدلہ) دے جو تم نے ہمارے لیے پانی پلاپا ہے | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:25 |
| وَ مَنْ جَآءَ بِالسَّیِّئَةِ فَلَا یُجْزَى الَّذِیْنَ عَمِلُوا السَّیِّاٰتِ اِلَّا مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ | ؛ اور جو (شخص) برائی لائے گاپھرجو لوگ برائی کرتے ہیں تو اُن کوبدلہ نہیں ملے گا ماسوائے کہ جو اُنہوں نے کیا تھا | آخرت میں | 28:84 |
| وَ لَنَجْزِیَنَّهُمْ اَحْسَنَ الَّذِیْ كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ | اور واقعی ہم اُن کو اُس سے اچھا بدلہ دیں گے جو وہ کیا کرتے تھے | اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، | 29:7 |
| لِیَجْزِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنْ فَضْلِهٖ١ؕ | تاکہ وہ (اللہ) اپنے فضل میں سے اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں جزا (بدلہ) دے. | یوم قیامت | 30:45 |
| وَ جَعَلُوْا لَهٗ مِنْ عِبَادِهٖ جُزْءًا١ؕ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَكَفُوْرٌ مُّبِیْنٌؕ۠ | اور وہ (لوگ) اُس (اللہ) کے لیے اُس کے بندوں میں سے ایک حصہ (شریکوں کے طور پر) بناتے ہیں! بے شک! انسان واقعی ہی ایک واضح ناشکرا (منکر) ہے | انسان کی فچرت | 43:15 |