اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
ثُمَّ لَنُحْضِرَنَّهُمْ حَوْلَ جَهَنَّمَ جِثِیًّاۚ پھر ہم اُن کو جہنم کے ارد گرد گھٹنوں کے بل حاضر کریں گے یوم حشر 19:68
وَّ نَذَرُ الظّٰلِمِیْنَ فِیْهَا جِثِیًّا اور ظالمین (نافرمانبرداروں) کو اُس(جہنم) میں گھٹنوں کے بل چھوڑ دیں گے۔ یوم حشر 19:72
وَ تَرٰى كُلَّ اُمَّةٍ جَاثِیَةً١۫ كُلُّ اُمَّةٍ تُدْعٰۤى اِلٰى كِتٰبِهَا١ؕ اور تم دیکھو گے ہر اُمت گھٹنوں کے بل ہو گی، ہر اُمت کو اُس کے ریکارڈ (کتاب) کی طرف بلایا جائے گا یوم قیامت 45:28
:
: