Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                            Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  ›Ayah No-17 ایت نمبر
| وَ مَا تِلْكَ بِیَمِیْنِكَ یٰمُوْسٰى |
| آسان اُردو | اور اے موسی ؑ، تیرے دائیں ہاتھ میں کیا ہے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور موسیٰ یہ تمہارے دائیں ہاتھ میں کیا ہے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اے موسیٰؑ، یہ تیرے ہاتھ میں کیا ہے؟" |
| احمد رضا خان | اور یہ تیرے داہنے ہاتھ میں کیا ہے اے موسیٰ |
| احمد علی | اور اے موسیٰ تیرے دائیں ہاتھ میں کیا ہے |
| فتح جالندھری | اور موسی یہ تمہارے داہنے ہاتھ میں کیا ہے |
| طاہر القادری | اور یہ تمہارے داہنے ہاتھ میں کیا ہے اے موسی، |
| علامہ جوادی | اور اے موسٰی یہ تمہارے داہنے ہاتھ میں کیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اے موسیٰ! تیرے اس دائیں ہاتھ میں کیا ہے؟ |
| حسین نجفی | اور اے موسیٰ! تمہارے دائیں ہاتھ میں کیا ہے؟ |
| M.Daryabadi: | And what is that in thy right hand, O Musa! |
| M.M.Pickthall: | And what is that in thy right hand, O Moses? |
| Saheeh International: | And what is that in your right hand, O Moses?" |
| Shakir: | And what is this in your right hand, O Musa! |
| Yusuf Ali: | "And what is that in the right hand, O Moses?" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
موسی ؑ کی کہانی