اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
یَّتَجَرَّعُهٗ وَ لَا یَكَادُ یُسِیْغُهٗ وہ (ظالم) اُس (پیپ پانی)کا گھونٹ لے گا اور اُس کو نگل نہیں سکے گا ظالم (جبار) سرکش 14:17
لَّبَنًا خَالِصًا سَآئِغًا لِّلشّٰرِبِیْنَ ، گوبر اور خون کے درمیان میں سے، خالص دودھ، پینے والوں کے لیے مزے دار ہے شان الہی 16:66
١ۖۗ هٰذَا عَذْبٌ فُرَاتٌ سَآئِغٌ شَرَابُهٗ وَ هٰذَا مِلْحٌ اُجَاجٌ١ؕ :یہ تو تازہ میٹھا، اُس کا پانی ذائقہ دار، اور یہ (دوسرا) کڑوا نمکین ہے دونوں سمندروں کے بارے 35:12