اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 14-پارہ نمبر              Al-Hijr-15 سورت الحجر         Ayah No-64 ایت نمبر

وَ اَتَیْنٰكَ بِالْحَقِّ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ
آسان اُردو اور ہم آپ کے پاس سچائی سے آئے ہیں اور بے شک! ہم واقعی سچ کہتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ہم آپ کے پاس اٹل فیصلہ لے کر آئے ہیں، اور یقین رکھیے کہ ہم سچے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی ہم تم سے سچ کہتے ہیں کہ ہم حق کے ساتھ تمہارے پاس آئے ہیں
احمد رضا خان اور ہم آپ کے پاس سچا حکم لائے ہیں اور ہم بیشک سچے ہیں،
احمد علی اور ہم تیرے پاس پکی بات لائے ہیں اوربے شک ہم سچ کہتے ہیں
فتح جالندھری اور ہم آپ کے پاس یقینی بات لے کر آئے ہیں اور ہم سچ کہتے ہیں
طاہر القادری اور ہم آپ کے پاس حق (کا فیصلہ) لے کر آئے ہیں اور ہم یقیناً سچے ہیں،
علامہ جوادی اب ہم وہ برحق عذاب لے کر آئے ہیں اور ہم بالکل سچے ہیں
ایم جوناگڑھی ہم تو تیرے پاس (صریح) حق ﻻئے ہیں اور ہیں بھی بالکل سچے
حسین نجفی اور ہم آپ کے پاس حق (عذاب) لے کر آئے ہیں اور بلاشبہ ہم بالکل سچے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And we have brought unto thee the truth, and verily we say sooth.
M.M.Pickthall: And bring thee the Truth, and lo! we are truth-tellers.
Saheeh International: And we have come to you with truth, and indeed, we are truthful.
Shakir: And we have come to you with the truth, and we are most surely truthful.
Yusuf Ali: "We have brought to thee that which is inevitably due, and assuredly we tell the truth.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
جن کو بھیجا گیا تھا وہ ابرہیم ؑ کے بعد لوط ؑ کے گھر والوں کے پاس آے
ایت نمبر 77 تک یہ موضوع ہے