روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَاَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ | پھر زلزلے نے اُن کو جکڑ لیا | صالح کے بارے | 7:78 |
| فَاَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ | پھرزلزلے نے اُن کو جکڑ لیا | شعیب کے بارے میں | 7:91 |
| فَلَمَّاۤ اَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ | پھرجب اُن کو زلزلے نے آ جکڑا | قوم موسی، بچھڑا | 7:155 |
| فَكَذَّبُوْهُ فَاَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَاَصْبَحُوْا فِیْ دَارِهِمْ جٰثِمِیْنَ | پھر اُنہوں نے اُسے جھٹلایا، پھر ایک خوفناک زلزلے نے اُن کو جکڑ لیا، پھر صبح کو وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے پائے گے | شعیبؑ کے بارے | 29:37 |
| لَئِنْ لَّمْ یَنْتَهِ الْمُنٰفقُوْنَ وَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ وَّ الْمُرْجِفُوْنَ فِی الْمَدِیْنَةِ | اگر منافقین اور وہ لوگ جن کے دل میں بیماری ہے اور شرپسند شہر میں باز نہ آئے، | تاریخی آیت | 33:60 |
| یَوْمَ تَرْجُفُ الْاَرْضُ وَ الْجِبَالُ وَ كَانَتِ الْجِبَالُ كَثِیْبًا مَّهِیْلًا | (اُس) دن جب زمین اور پہاڑ کانپ جائیں گے، اور پہاڑ اُڑتی ریت کا ڈھیر بن جائیں گے | یوم قیامت | 73:14 |
| یَوْمَ تَرْجُفُ الرَّاجِفَةُۙ | جس دن کپکاپانے والی کپکپا جاے گی | قیامت کے اثار | 79:6 |