روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَرَاغَ اِلٰۤى اٰلِهَتِهِمْ فَقَالَ اَلَا تَاْكُلُوْنَۚ | پھر وہ اُن (لوگوں) کے معبودوں کی طرف متوجہ ہوا پھر اُس نے کہا: کیا تم کھاو گے نہیں؟ | ابراہیمؑ کے بارے | 37:91 |
| فَرَاغَ عَلَیْهِمْ ضَرْبًۢا بِالْیَمِیْنِ | پھر وہ اُن پر ٹوٹ پڑا دائیں ہاتھ سے ضرب لگاتے ہوے۔ | ابراہیمؑ کے بارے | 37:93 |
| فَرَاغَ اِلٰۤى اَهْلِهٖ فَجَآءَ بِعِجْلٍ سَمِیْنٍۙ | پھر وہ (ابراہیم ؑ) اپنے گھر والوں کی طرف گیا پھر ایک(بھنا ہوا) موٹابچھڑا لے آئے | تاریخی آیت | 51:26 |
| : |