اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَا یَزَالُوْنَ یُقَاتِلُوْنَكُمْ حَتّٰى یَرُدُّوْكُمْ عَنْ دِیْنِكُمْ اِنِ اسْتَطَاعُوْا١ؕ اور وہ (کافرین) تم (مسلمانوں) سے لڑائی کرنے سے بازنہیں ِآئیں گئے حتی کہ وہ تمہیں تمہارے دین سے پھیر دیں اگر وہ کر سکتے ہوں لڑائی اور کافرین کی کوشش 2:217
وَ لَا تَزَالُ تَطَّلِعُ عَلٰى خَآئِنَةٍ مِّنْهُمْ اور اُن(بنی اسرائیل) میں سے دھوکے بازی کی اطلاع آپﷺ کو ملنی ختم ہی نہیں ہوتی میثاق بنی اسرائیل 5:13
لَا یَزَالُ بُنْیَانُهُمُ الَّذِیْ بَنَوْا رِیْبَةً فِیْ قُلُوْبِهِمْ ان کی عمارت جو اُنہوں نے (تقوی اور اللہ کی رضا کے بغیر)بنائی ہے اُن کے دلوں شک ختم نہیں کرے گی مسجد کے اوصاف 9:110
فَزَيَّلۡنَا بَيۡنَهُمۡ‌ پھر ہم اُن کے درمیان علیحدگی کریں گے شرک کے بارے 10:28
وَّ لَا یَزَالُوْنَ مُخْتَلِفِیْنَۙ اور(پھر بھی) وہ اختلاف کرنے سے باز(تو) نہ آتے اختلاف انسانی فطرت 11:118
وَ لَا یَزَالُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا اور جو لوگ کفر(انکار) کرتے ہیں (ان کے لیے ) ایمان والوں کو بتانا 13:31
فَمَا زَالَتْ تِّلْكَ دَعْوٰهُمْ حَتّٰى جَعَلْنٰهُمْ حَصِیْدًا خٰمِدِیْنَ پھر اُن (نافرمانبرداروں)کی یہ پکار ختم نہ ہوئی حتی کہ ہم نے اُن کو کاٹی ہوئی فصل بنا دیا وہ ملیا میٹ ہو گئے اللہ کے عذاب کے وقت 21:15
وَ لَا یَزَالُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ مِرْیَةٍ مِّنْهُ اور کفر کرنے (نہ ماننے) والے اس (پیغام) کے شک میں باز نہیں آئیں گے حتی رحمان اور شیطان کی جنگ 22:55
فَمَا زِلْتُمْ فِیْ شَكٍّ مِّمَّا جَآءَكُمْ بِهٖ١ؕ ،پھر تم اُس(چیز) میں شک کرنے میں باز نہ آئے جو وہ تمہارے پاس لایا تھا. قوم موسیؑ کے بارے 40:34
لَوْ تَزَیَّلُوْا لَعَذَّبْنَا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا ۔ اگر وہ (مومنین اور کافرین) الگ الگ ہوتے تو ہم واقعی عذاب دیتے اُن کو جواُن میں سے کفر کرتے تھے ایک درد ناک عذاب تاریخی آیت 48:25