اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ یَشْتَرُوْنَ بِهٖ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ۙ اُولٰٓئِكَ مَا یَاْكُلُوْنَ فِیْ بُطُوْنِهِمْ اِلَّا النَّارَ اور اس (عمل) سے ایک قلیل فاہدہ خریدتے (یعنی حاصل کرتے )ہیں، یہی (وہ لوگ )ہیں جو اپنے پیٹوں میں نہیں کھاتے ماسوائے آگ کے کتاب الہی کا علم چھپانا 2:174
اِذْ قَالَتِ امْرَاَتُ عِمْرٰنَ رَبِّ اِنِّیْ نَذَرْتُ لَكَ مَا فِیْ بَطْنِیْ مُحَرَّرًا فَتَقَبَّلْ مِنِّیْ١ۚ جب عمران کی بیوی نے کہا: میرے رب! بے شک میں تیری نذر کرتی ہوں جو میرے پیٹ میں ہے ایک خالص(تیری عبادت کے لیے) پس تُو اُسے میری طرف سے قبول فرما منفرد آیت 3:35
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْا بِطَانَةً مِّنْ دُوْنِكُمْ لَا یَاْلُوْنَكُمْ خَبَالًا١ؕ اے ایمان والو! اپنوں کے سوا رازدان(دوست) نہ بناﺅ وہ تمہاری تباہی سے باز نہیں آئیں گے؛ منفرد ایت 3:118
اِنَّمَا یَاْكُلُوْنَ فِیْ بُطُوْنِهِمْ نَارًا١ؕ وَ سَیَصْلَوْنَ سَعِیْرًا۠ وہ صرف اپنے پیٹوں میں آگ ہی کھاتے ہیں، اور اُن کو آگ کے شعلوں میں جلایا جائے گا محکم ایت 4:10
وَ ذَرُوْا ظَاهِرَ الْاِثْمِ وَ بَاطِنَهٗ١ؕ اورترک کر دو گناہ کا ظاہر اور اس کا باطن منفرد و محکم آیت 6:120
وَ قَالُوْا مَا فِیْ بُطُوْنِ هٰذِهِ الْاَنْعَامِ اور وہ(مشرکین) کہتے ہیں: جوان مویشیوں کے پیٹ میں ہے مشرکین 6:139
مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَ مَا بَطَنَ١ۚ جو اُس(فحاشی) سے ظاہر ہو اور جوچھپا ہواہو ا حرام کردہ چیز 6:151
مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَ مَا بَطَنَ جو اُس میں سے ظاہر یاجو (اُس میں سے) چھپی(پوشیدہ) ہو اور فحاشی 7:33
١ؕ نُسْقِیْكُمْ مِّمَّا فِیْ بُطُوْنِهٖ مِنْۢ بَیْنِ فَرْثٍ وَّ دَمٍ . ہم تمہیں پینے کے لیے دیتے ہیں اُس سے جو اُن کے پیٹوں میں ہے، گوبر اور خون کے درمیان میں سے شان الہی 16:66
١ؕ یَخْرُجُ مِنْۢ بُطُوْنِهَا شَرَابٌ . اُن(شہد کی مکھیوں) کے پیٹوں سے ایک مشروب نکلتا ہے شہد 16:69
وَ اللّٰهُ اَخْرَجَكُمْ مِّنْۢ بُطُوْنِ اُمَّهٰتِكُمْ اور اللہ نے تمہیں تمہاری ماؤں کے پیٹوں سے باہر نکالا (یعنی پیدا کیا) شان الہی 16:78
یُصْهَرُ بِهٖ مَا فِیْ بُطُوْنِهِمْ وَ الْجُلُوْدُؕ اُس (اُبلتے پانی) سے پگل جائے گا جو اُن کے پیٹوں میں ہے، اور کھالیں (چمڑیاں) بھی(گل جائیں گی) کافرین کے بارے 22:20
نُسْقِیْكُمْ مِّمَّا فِیْ بُطُوْنِهَا ہم تمہیں پلاتے ہیں اُس سے جو اُن (جانوروں) کے پیٹوں میں (دودھ) ہے اور شان الہی 23:21
فَمِنْهُمْ مَّنْ یَّمْشِیْ عَلٰى بَطْنِهٖ پھر اُن (جانداروں) میں سے ہے جو اپنے پیٹ (کے بل) پرچلتا ہے اور شان باری تعالی 24:45
وَ اَسْبَغَ عَلَیْكُمْ نِعَمَهٗ ظَاهِرَةً وَّ بَاطِنَةً١ؕ اور تم پر اپنی کھلی اور چھپی ہوئی نعمتوں کو نچھاور کیا ہے؟ سبحان اللہ 31:20
فَاِنَّهُمْ لَاٰكِلُوْنَ مِنْهَا فَمَالِئُوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَؕ پھر بے شک! وہ (ظالمین) واقعی اسی (درخت) میں سے کھائیں گے پھر پیٹوں کو اُسی سے بھریں گے۔ زیقم درخت 37:66
لَلَبِثَ فِیْ بَطْنِهٖۤ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَۚ تو وہ واقعی اُس (مچھلی) کے پیٹ میں ہی رہتا اُس دن تک جب وہ زندہ اُٹھائے جاتے ؛ یونسؑ 37:144
١ؕ یَخْلُقُكُمْ فِیْ بُطُوْنِ اُمَّهٰتِكُمْ خَلْقًا مِّنْۢ بَعْدِ خَلْقٍ فِیْ ظُلُمٰتٍ ثَلٰثٍ١ؕ .وہ تمہیں تمہاری ماؤں کے پیٹوں سے پیدا کرتا ہے تخلیق (ایک حالت) کے بعد تخلیق(حالت)، تین تاریکیوں (اندھیروں)میں. سبحان اللہ 39:6
كَالْمُهْلِ١ۛۚ یَغْلِیْ فِی الْبُطُوْنِۙ جیسے پگھلا ہوا تانبہ، پیٹوں میں کھولے (اُبلے) گا زیقم کا درخت 44:45
وَ هُوَ الَّذِیْ كَفَّ اَیْدِیَهُمْ عَنْكُمْ وَ اَیْدِیَكُمْ عَنْهُمْ بِبَطْنِ مَكَّةَ اور وہ وہی ہے جس نے مکہ کی وادی میں اُن کے ہاتھوں کو تم (مسلمانوں)سے روکے رکھا،اور تمہارے ہاتھوں کو اُن (کافرین)سے روکے رکھا تاریخی آیت 48:24
وَ اِذْ اَنْتُمْ اَجِنَّةٌ فِیْ بُطُوْنِ اُمَّهٰتِكُمْ ،اور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹوں کے اندر بھی چھپے ہوئے تھے شان باری تعالی 53:32
مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى فُرُشٍۭ بَطَآئِنُهَا مِنْ اِسْتَبْرَقٍ١ؕ وَ جَنَا الْجَنَّتَیْنِ دَانٍۚ گدوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے جن کے غلاف ریشمی کپڑے سے ہوں گے، اور دونوں باغوں کا پھل قریب ہو گا جنتیں 55:54
فَمَالِئُوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَۚ پھر اس سے اپنے پیٹوں کو بھرو گے؛ پہلے اور آخری وقت کے لوگ 56:53
هُوَ الْاَوَّلُ وَ الْاٰخِرُ وَ الظَّاهِرُ وَ الْبَاطِنُ وہ اول اور آخر ہےاور ظاہر اور باطن ہے شان باری تعالی 57:3
١ؕ بَاطِنُهٗ فِیْهِ الرَّحْمَةُ وَ ظَاهِرُهٗ مِنْ قِبَلِهِ الْعَذَابُؕ ، اُس کے اندراُس میں رحمت ہے، اور اس کی باہر کی طرف اس کے سامنے عذاب ہے یوم حساب 57:13