اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ مَنْ یَّقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا اور جو(انسان) ایک مومن کو ارادہ (نیت ) کر کے قتل کرے ارادتاََ قتل 2:93
وَ مَنْ قَتَلَهٗ مِنْكُمْ مُّتَعَمِّدًا ور جس (انسان) نے تم میں سے جان بوجھ کر اس(جانور) کومار دیا محکم ایت 5:95
اَللّٰهُ الَّذِیْ رَفَعَ السَّمٰوٰتِ بِغَیْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَهَا اللہ ہی ہے جس نے آسمانوں کو ستونوں کے بغیر اوپر اُٹھایا ہوا ہے تم ان کو دیکھتے ہو اللہ باری تعالی کی شان اقدس 13:2
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ بِغَیْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَهَا اُس نے آسمانوں کو بغیر (ایسے) ستونوں کے پیدا کیا تم اُس کو دیکھتے ہو شان باری تعالی 31:7
وَ لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ فِیْمَاۤ اَخْطَاْتُمْ بِهٖ١ۙ وَ لٰكِنْ مَّا تَعَمَّدَتْ قُلُوْبُكُمْ١ؕ اور تم پر گناہ نہیں ہے اگر تم سے کوئی اس بارے میں (نہ چاہتے ہوئے) خطا ہو جائے، لیکن جو تمہارے دلوں نے ارادہ کر کے کی ہو (اُس پر گناہ ہے) احکامات 33:5
اِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِ۪ۙ ارم(شہر) بلند ستونوں والا قوم عاد 89:7
فِیْ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ۠ لمبے لمبے ستونوں میں الحطمہ 104:9