روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَجَعَلۡنٰهَا حَصِيۡدًا كَاَنۡ لَّمۡ تَغۡنَ بِالۡاَمۡسِ ؕ | پھرہم اس( زمین) کو کٹی ہوئی فصل(کی طرح) بنا دیتے ہیں جیسے کہ (گزرے ہوئے)کل پھلی پھولی نہیں تھی ا | دنیاوی زندگی کا مثال | 10:24 |
| فَاِذَا الَّذِی اسْتَنْصَرَهٗ بِالْاَمْسِ یَسْتَصْرِخُهٗ١ؕ | پھر جب وہ جس نے گزرے دن میں اُس (موسی ؑ) کی مدد مانگی تھی، پھر اُس (موسی ؑ) کی مدد مانگتا ہے | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:18 |
| ١ۙ قَالَ یٰمُوْسٰۤى اَتُرِیْدُ اَنْ تَقْتُلَنِیْ كَمَا قَتَلْتَ نَفْسًۢا بِالْاَمْسِ | تو اُس نے کہا: اے موسی ؑ! کیا تُوچاہتا ہے کہ مجھے بھی قتل کرے جیسے کہ تُو نے کل ایک جان کا قتل کیا تھا. | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:19 |
| وَ اَصْبَحَ الَّذِیْنَ تَمَنَّوْا مَكَانَهٗ بِالْاَمْسِ یَقُوْلُوْنَ | اور صبح کو وہ لوگ جو کل تک اُس (قارون) کے مقام (حثیت) کی تمنا کر رہے تھے یہ کہہ رہے تھے | (قارون) | 28:82 |