روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَاَصْبَحَ هَشِیْمًا تَذْرُوْهُ الرِّیٰحُؕ | پھر خشک چُورا بن جاتی ہے اُس کو تیز ہوا بکھیر دیتی ہے | دنیاوی زندگی کی مثال | 18:45 |
| اِنَّاۤ اَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ صَیْحَةً وَّاحِدَةً فَكَانُوْا كَهَشِیْمِ الْمُحْتَظِرِ | بے شک! ہم نے اُن پر ایک (خوفناک) چیخ ارسال کی، پھر وہ تھے جیسے کہ باڑ والے کی سوکھی باڑ | ثمود کے بارے | 54:31 |
| : | |||
| : |