اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَقَدْ وَ قَعَ اَجْرُهٗ عَلَى اللّٰہ تواُس(انسان) کا اجر اللہ پر لازم ہو جاتا ہے فی سبیل اللہ مہاجر 4:100
اِنَّمَا یُرِیْدُ الشَّیْطٰنُ اَنْ یُّوْقِعَ بَیْنَكُمُ شیطان تو صرف چاہتا ہے تمہارے درمیان اہل ایمان کو حکم 5:91
قَالَ قَدْ وَ قَعَ عَلَیْكُمْ مِّنْ رَّبِّكُمْ رِجْسٌ س ( ھود ؑ) نے کہا: واقعی تمہارے رب کی طرف سے دہشت اور غضب تم پر پہلے ہی پڑچکا ہے ھود ؑ کے بارے 7:71
فَوَقَعَ الْحَقُّ وَ بَطَلَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ پھر حق ثابت ہو ا اور باطل(غلط) ہواجو کچھ وہ (جادوگر)کر رہے تھے موسی اور فرعون 7:118
وَ لَمَّا وَقَعَ عَلَیْهِمُ الرِّجْزُ اور جب اُن پر عذاب پڑتاتو وہ کہتے قوم فرعون 7:134
وَّ ظَنُّوْۤا اَنَّهٗ وَاقِعٌۢ بِهِمْ١ۚ اور وہ خیال کرنے لگے کہ بے شک وہ (پہاڑ) اُن پر گرنے والا تھا قوم موسی 7:171
اَثُمَّ اِذَا مَا وَقَعَ اٰمَنۡتُمۡ بِهٖؕ کیا پھر جب وہ (عذاب) واقع ہو گاتم اس پر ایمان لاﺅ گے مجرمین سے سوال 10:51
فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِیْنَ ، پھر اُس کے لیے سجدہ کرتے ہوئے،گر جانا بشر کی تخلیق 15:29
وَ رَاَ الْمُجْرِمُوْنَ النَّارَ فَظَنُّوْۤا اَنَّهُمْ مُّوَاقِعُوْهَا اور مجرمین آگ دیکھیں گے پھرسوچیں گے(کہ) بے شک وہ اس میں گرنے والے ہیں، حساب کتاب کا دن 18:53
وَ یُمْسِكُ السَّمَآءَ اَنْ تَقَعَ عَلَى الْاَرْضِ اِلَّا بِاِذْنِهٖ١ؕ اور وہ آسمان کو تھامے ہوا ہے کہ زمین پر(نہ) گر جائے ماسوائے اُس (اللہ) کے حکم سے شان باری تعالی 22:65
وَ اِذَا وَقَعَ الْقَوْلُ عَلَیْهِمْ اور جب ان (لوگوں) پر(عذاب کا) لفظ واقع (یعنی پورا) ہوجائے گا قرب قیامت 27:82
وَ وَقَعَ الْقَوْلُ عَلَیْهِمْ بِمَا ظَلَمُوْا فَهُمْ لَا یَنْطِقُوْنَ اور اُن پر (عذاب کا) لفظ واقع ہو جائے گا اُس وجہ سے جو وہ ظلم (نافرمانی) کرتے تھے پھروہ بول بھی نہیں سکیں گے قیامت کے دن 27:85
فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِیْنَ پھر جب میں اُسے مکمل کر لوں اور اُس (انسان) میں اپنی روح میں سے کچھ پھونک دوں، تو پھر اُس کے سامنے سجدے میں گر جانا بشر کی تخلیق 38:72
تَرَى الظّٰلِمِیْنَ مُشْفِقِیْنَ مِمَّا كَسَبُوْا وَ هُوَ وَاقِعٌۢ بِهِمْ١ؕ تم ظالمین (نافرمانبرداروں) کو خوف زدہ دیکھو گے اُس وجہ سے جو اُنہوں نے کمایا ہو گا اور وہ(عذاب) اُن پر پڑ کر رہے گا شرک 42:22
وَّ اِنَّ الدِّیْنَ لَوَاقِعٌؕ اور بے شک! حساب کتاب ضرور واقع ہو گا۔ حقیقت 51:6
اِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعٌۙ بے شک! آپﷺ کے رب کا عذاب ضرور واقع ہو گا؛ سب چیزوں کی قسم کے بعد ایک حقیقت 52:7
اِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُۙ جب واقعہ واقع ہو جائے۔۔۔ (یعنی ہو جانے والی چیز ہو جائے) قیامت کا 56:1
لَیْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌۘ اُس کے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ نہیں ہے۔۔ قیامت کا 56:2
فَلَاۤ اُقْسِمُ بِمَوٰقِعِ النُّجُوْمِۙ پھرنہیں، میں ستاروں کی جگہ کی قسم کھاتا ہوں۔۔ قرآن کی سچائی 56:75
فَیَوْمَئِذٍ وَّقَعَتِ الْوَاقِعَةُۙ پھر اُس دن واقعہ واقع ہو جائے گا قیامت کے بارے 69:15
سَاَلَ سَآئِلٌۢ بِعَذَابٍ وَّاقِعٍۙ ایک سوال کرنے والے نے ہونے والے عذاب کے متعلق سوال کیا سوال 70:1
اِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ لَوَاقِعٌؕ بے شک جو تم سے وعدہ کیا گیا ہے ضرور واقع ہو گا قسم 77:7/a>