روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ مُتَبَّرٌ مَّا هُمْ فِیْهِ | بے شک یہ( لوگ) ، جس (طریقہ عبادت )میں وہ ہیں تباہ کر دیا جائے گا | قوم موسی | 7:139 |
| وَّ لِیُتَبِّرُوْا مَا عَلَوْا تَتْبِیْرًا | ،اور تاکہ وہ تباہ و بربادکر دیں جو(چیز) قبضہ کریں ایک بڑی تباہی(کریں) | بنی اسرائیل | 17:7 |
| وَ كُلًّا ضَرَبْنَا لَهُ الْاَمْثَالَ وَ كُلًّا تَبَّرْنَا تَتْبِیْرًا | اور ہر کسی کو، ہم نے اُس کو مثالیں دیں،، اور (پھر) ہر کسی کو ہم نے بالکل غارت کر دیا | ظالمین | 25:39 |
| وَ لَا تَزِدِ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا تَبَارًا۠ | اور ظالمین (نافرمانبرداروں) کو ماسوائے بربادی کے کچھ مزید (اور)نہ دے | نوح ؑ | 71:28 |