اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-86 ایت نمبر

فَلَوْ لَاۤ اِنْ كُنْتُمْ غَیْرَ مَدِیْنِیْنَۙ
آسان اُردو پھرکیوں، اگر تم (ہماری) بغیر غلامی میں ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اگر تمہارا حساب کتاب ہونے والا نہیں ہے تو ایسا کیوں نہیں ہوتا۔
ابو الاعلی مودودی اب اگر تم کسی کے محکوم نہیں ہو اور اپنے اِس خیال میں سچے ہو،
احمد رضا خان تو کیوں نہ ہوا اگر تمہیں بدلہ ملنا نہیں
احمد علی پس اگر تمہارا حساب کتاب ہونے والا نہیں ہے
فتح جالندھری پس اگر تم کسی کے بس میں نہیں ہو
طاہر القادری پھر کیوں نہیں (ایسا کر سکتے) اگر تم کسی کی مِلک و اختیار میں نہیں ہو،
علامہ جوادی پس اگر تم کسی کے دباؤ میں نہیں ہو اور بالکل آزاد ہو
ایم جوناگڑھی پس اگر تم کسی کے زیرفرمان نہیں
حسین نجفی پس اگر تمہیں کوئی جزا و سزا ملنے والی نہیں ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Wherefore then, if ye are not to be requited
M.M.Pickthall: Why then, if ye are not in bondage (unto Us),
Saheeh International: Then why do you not, if you are not to be recompensed,
Shakir: Then why is it not-- if you are not held under authority--
Yusuf Ali: Then why do ye not,- If you are exempt from (future) account,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کی عظمت اور سچائی کے بارے میں