اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Emissaries-77 سورت المرسلت Ayah No-21 ایت نمبر

فَجَعَلْنٰهُ فِیْ قَرَارٍ مَّكِیْنٍۙ
آسان اُردو پھر ہم نے اُس(منی کے قطرے) کو ایک محفوظ جگہ میں رکھا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر ہم نے اسے ایک مضبوط قرار کی جگہ میں رکھا۔
ابو الاعلی مودودی اور ایک مقررہ مدت تک،
احمد رضا خان پھر اسے ایک محفوظ جگہ میں رکھا
احمد علی پھر ہم نے اس کو ایک محفوظ ٹھکانے میں رکھ دیا
فتح جالندھری اس کو ایک محفوظ جگہ میں رکھا
طاہر القادری پھر اس کو محفوظ جگہ (یعنی رحمِ مادر) میں رکھا،
علامہ جوادی پھر اسے ایک محفوظ مقام پر قرار دیا ہے
ایم جوناگڑھی پھر ہم نے اسے مضبوط ومحفوظ جگہ میں رکھا
حسین نجفی پھر ہم نے اس کو ایک محفوظ مقام (رحمِ مادر) میں رکھا۔
=========================================
M.Daryabadi: Which We placed in a depository safe.
M.M.Pickthall: Which We laid up in a safe abode
Saheeh International: And We placed it in a firm lodging
Shakir: Then We placed it in a secure resting-place,
Yusuf Ali: The which We placed in a place of rest, firmly fixed,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت