روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَحَاقَ بِالَّذِیْنَ سَخِرُوْا مِنْهُمْ | پھر اُن میں سے جو لوگ جس (چیز)کے بارے مذاق کیا کرتے تھے | کافرین کے بارے | 6:10 |
| وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ۠ | ،اور جس (عذاب) سے یہ مذاق کرتے ہیں(وہی) اُن کو گھیرلے گا | موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کے کافر | 11:8 |
| وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ | اور وہ جس (عذاب) سے وہ مذاق کیا کرتے تھے اُسی سے وہ (آخرکار) گھیر لیے گے | مشرکین کے بارے | 16:34 |
| فَحَاقَ بِالَّذِیْنَ سَخِرُوْا مِنْهُمْ | پس ان میں سے ان (لوگوں) کو اسی سے گھیر لیا گیا | آپﷺ کے بارے | 21:41 |
| وَ لَا یَحِیْقُ الْمَكْرُ السَّیِّئُ اِلَّا بِاَهْلِهٖ١ؕ | ؛ اور برائی کی تدبیر نہیں پکڑتی ماسوائے اُس کے کرنے والوں کوہی | مشرکین | 35:43 |
| وَ بَدَا لَهُمْ سَیِّاٰتُ مَا كَسَبُوْا وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ | اور اُن کو نظر آئیں گی برائیاں جو اُنہوں نے کماہیں (کیں)، اور اُن کو گھیر لے گا(عذاب) جس سے وہ مذاق کیا کرتے تھے | ظالمین کے بارے | 39:48 |
| فَوَقٰهُ اللّٰهُ سَیِّاٰتِ مَا مَكَرُوْا وَ حَاقَ بِاٰلِ فِرْعَوْنَ سُوْٓءُ الْعَذَابِۚ | چنانچہ اللہ نے اُس (شخص) کو برائیوں سے بچا لیا جو اُنہوں نے تدبیریں کیں،اور فرعون کے لوگوں کو ایک بد ترین عذاب نے گھیر لیا | قوم موسیؑ کے بارے | 40:45 |
| وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ | . اور وہ جس (عذاب) کا وہ مذاق بنایا کرتے تھے، اُسی نے اُن کو گھیر لیا | پہلے والے لوگ | 40:83 |
| وَ بَدَا لَهُمْ سَیِّاٰتُ مَا عَمِلُوْا وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ | اور نظر آنے لگیں گی اُن کو برائیاں جو وہ کرتے تھے اور اُن کو گھیر لے گا (عذاب)جس سے وہ مذاق کیا کرتے تھے | یوم قیامت | 45:33 |
| اِذْ كَانُوْا یَجْحَدُوْنَ١ۙ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ | جب وہ اللہ کی آیات سے انکار کرتے تھے؛ اور جس (عذاب) کا وہ مذاق کیاکرتے تھے اُس نے ہی اُن کو گھیر لیا تھا. | عاد کے متعلق | 46:26 |