اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرًا تو بے شک! جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اُس کو جانتا ہے میاں بیوی کی ناچاقی 2:128
فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرًا تو پھر بے شک! جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اُس کو اچھی طرح سے جانتا ہے منفرد آیت انصاف کے بارے 2:135
وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ اور اللہ جو کچھ تم کرتے ہو اُس سے باخبر ہے بیوہ کے بارے میں 2:234
وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ اور اللہ ، جو تم کرتے ہو اُس سے باخبر ہے صدقات کے بارے 2:271
وَ اللّٰهُ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ اوراللہ جانتا ہے اُس کوجو تم کرتے ہو جنگ احد 3:153
وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌۧ ، اور اللہ جو تم کرتے ہواُس سے باخبر ہے منفرد ایت 3:180
اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِیْمًا خَبِیْرًا بےشک! اللہ جاننے والا(اور) خبررکھنے والاہے میاں بیوی کے درمیان ثالثی 4:35
اِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرًا بے شک اللہ اُس سے باخبر ہے جو کچھ تم کرتے ہو جنگ کے اصول 4:94
اِنَّ اللّٰهَ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بے شک! اللہ اُس سے باخبر ہے جو تم کرتے ہو انصاف عدل کے بارے 5:8
١ؕ وَ هُوَ الْحَكِیْمُ الْخَبِیْرُ اور وہ عقلمند جاننے والا ہے شان الہی 6:18
١ؕ وَ هُوَ الْحَكِیْمُ الْخَبِیْرُ اور وہ عقلمند (حکیم اور)خبیر (ہر چیز کوجاننے والا )ہے شان باری تعالی 6:73
وَ هُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ اور وہ نرم طبیت(لطیف اور) جاننے والا (خبیر)ہے حمد باری تعالی 6:103
وَ اللّٰهُ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ اوراللہ باخبر ہے اُس سے جو تم کرتے ہو مومنین اور مشرکین کی جنگ 9:16
قَدْ نَبَّاَنَا اللّٰهُ مِنْ اَخْبَارِكُمْ١ؕ (کیوں کہ) اللہ نے ہمیں (اب )تمہاری خبریں بتا دی ہیں اورا جہاد سے بھاگنے والے 9:94
مِنْ لَّدُنْ حَكِیْمٍ خَبِیْرٍۙ عقلمند (اور) جاننے والے کی طرف سے تفصیل کر دی گئی ہیں قرآن کے متعلق 11:1
اِنَّهٗ بِمَا یَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ بے شک! وہ اُس سے باخبر ہے جو وہ(کام) کرتے ہیں کتاب موسیؑ میں اختلاف 11:111
وَ كَفٰى بِرَبِّكَ بِذُنُوْبِ عِبَادِهٖ خَبِیْرًۢا بَصِیْرًا اور آپؐ کا رب اپنے بندوں کے گناہوں کو جاننے(اور) دیکھنے کے لیے کافی ہے۔ سنت الہی 17:17
اِنَّهٗ كَانَ بِعِبَادِهٖ خَبِیْرًۢا بَصِیْرًا بے شک! وہ اپنے بندوں سے باخبر(اور اُن کو) دیکھنے والاہے رزق کے بارے 17:29
اِنَّهٗ كَانَ بِعِبَادِهٖ خَبِیْرًۢا بَصِیْرًا . بے شک! وہ اپنے بندوں سے باخبر(اور) دیکھنے والاہے لوگوں کا قران کا انکار 17:96
وَ كَیْفَ تَصْبِرُ عَلٰى مَا لَمْ تُحِطْ بِهٖ خُبْرًا اور کسطرح تم(موسٰیؐ) صبر کر سکتے ہواُس (چیز)پر صبر جس کی خبر (علم) کا تم احاط نہیں کر سکتے؟ موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:67
كَذٰلِكَؕ وَ قَدْ اَحَطْنَا بِمَا لَدَیْهِ خُبْرًا ایسا ہی تھا. اورہم خبر کااحاطہ کیئے ہوئے تھے جو کچھ اُس کے پاس تھا (یعنی ہم اس کے بارے میں سب جانتے تھے.) ذی القرنین 18:91
اِنَّ اللّٰهَ لَطِیْفٌ خَبِیْرٌۚ بے شک اللہ! واقعی نرم مزاج (لطیف اور)خبر رکھنے والا ہے شان باری تعالی 22:63
ذٰلِكَ اَزْكٰى لَهُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ خَبِیْرٌۢ بِمَا یَصْنَعُوْنَ یہ (ایسا کرنا) اُن کے لئے پاکیزہ (بات) ہے. بے شک! اللہ باخبر ہے اُس سے جو وہ (مومنین)کرتے ہیں معاشرتی اداب 24:30
اِنَّ اللّٰهَ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بے شک اللہ باخبر ہے اُس سے جو تم کرتے ہو ہدایت سے پھرنے والے 24:53
١ؕ وَ كَفٰى بِهٖ بِذُنُوْبِ عِبَادِهٖ خَبِیْرَا .اور وہ (باری تعالی) اپنے بندوں کے گناہوں سے باخبر ہونے کے لیے کافی ہے آپﷺ کے بارے۔ تبلیغ کا اجر 25:58
ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ١ۛۚ اَلرَّحْمٰنُ فَسْئَلْ بِهٖ خَبِیْرًا پھر عرش پر قائم ہوا. رحمان! پھر کسی جاننے والے سے اُس کے بارے میں پُوچھیں شان باری تعالی 25:59
سَاٰتِیْكُمْ مِّنْهَا بِخَبَرٍ میں اُس سے تمہیں کوئی خبر لاوں گا موسیؑ کے بارے 26:7
اِنَّهٗ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَفْعَلُوْنَ بے شک! وہ باخبر ہے اُس سے جو تم کرتے ہو اللہ کی تخلیق 27:88
لَّعَلِّیْۤ اٰتِیْكُمْ مِّنْهَا بِخَبَرٍ اَوْ جَذْوَةٍ مِّنَ النَّارِ لَعَلَّكُمْ تَصْطَلُوْنَ ؛ تاکہ میں اُس سے تمہارے پاس کوئی خبر لاؤں یا آگ سے ایک انگارہ تاکہ تم تاپ سکو موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:29
اِنَّ اللّٰهَ لَطِیْفٌ خَبِیْرٌ بے شک! اللہ نرم مزاج (اور ہر چیز سے)باخبر ہے شان باری تعالی 31:16
وَّ اَنَّ اللّٰهَ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ ؛ اور کہ اللہ، اُس سے باخبر ہے جو تم کرتے ہو؟ سبحان اللہ 31:29
اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌ خَبِیْرٌ . بے شک! اللہ علیم(جاننے والا باخبر ہے سبحان اللہ 31:34
اِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرًاۙ بے شک! اللہ،جو تم کرتے ہو اُس سے باخبر ہے آپﷺ کو حکم 33:2
اِنَّ اللّٰهَ كَانَ لَطِیْفًا خَبِیْرًا . بے شک! اللہ نرم مزاج (اور ہر چیز کا)جاننے والاہے نبی اکرمﷺ کی بیویاں 33:34
وَ لَهُ الْحَمْدُ فِی الْاٰخِرَةِ١ؕ وَ هُوَ الْحَكِیْمُ الْخَبِیْرُ وراسی کی تعریف آخرت میں بھی ہے. اور وہ عقلمند(اور ہر چیزکو) جاننے والاہے شان باری تعالی 34:1
وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یَكْفُرُوْنَ بِشِرْكِكُمْ١ؕ وَ لَا یُنَبِّئُكَ مِثْلُ خَبِیْرٍ اور قیامت کے دن وہ تمہارے شرک سے انکار کر دیں گے. کوئی بھی آپﷺ کو جاننے والے (یعنی اللہ) کی طرح بتا نہیں سکتا ہے اللہ کے سوا دوسروں کا پکارنے والا 35:14
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِعِبَادِهٖ لَخَبِیْرٌۢ بَصِیْرٌ بے شک! اللہ اپنے بندوں سے باخبر (اور) دیکھنے والاہے قرآن کے بارے 35:31
اِنَّهٗ بِعِبَادِهٖ خَبِیْرٌۢ بَصِیْرٌ . بے شک! وہ اپنے بندوں سے باخبردیکھنے والا ہے رزق کا اصول، شان باری تعالی 42:27
وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ حَتّٰى نَعْلَمَ الْمُجٰهِدِیْنَ مِنْكُمْ وَ الصّٰبِرِیْنَ١ۙ وَ نَبْلُوَاۡ اَخْبَارَكُمْ اور واقعی ہم تمہارا امتحان لیں گے حتی کہ ہم جان لیں تم میں سے مجاہدین کو اور صبر کرنیوالوں کو بھی، اور ہم تمہاری خبروں (حالات) کی آزمائش کر لیں جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں 47:31
١ؕ بَلْ كَانَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرًا نہیں، اللہ اُس سے باخبر ہے جو تم کرتے ہو جنگ میں نہ جانے والے 48:11
اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ اَتْقٰكُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌ خَبِیْرٌ بے شک! اللہ کے نزدیک تم سے عزت والا وہ ہے جو تم میں سے بہترین طور پر نیک کام کرنے والا ہے. بے شک! اللہ جانتا(اور)خبر رکھتا ہے (چاہے وہ کسی قوم اور قبیلے سے ہو) 49:13
١ؕ وَ كُلًّا وَّعَدَ اللّٰهُ الْحُسْنٰى١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ اورہر کسی سے اللہ نے اچھائی کا وعدہ تو کیا ہے. اور اللہ اُس سے باخبر ہے جو تم کرتے ہو جنگ اور قتال میں خرچ 57:11
ذٰلِكُمْ تُوْعَظُوْنَ بِهٖ١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ . تمہیں اس سے خبردار کیا جاتا ہے؛ اور اللہ جو تم کرتے ہو اُس سے باخبر ہے میاں بیوی کے تعلقات 58:3
١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ .اور اللہ، جو تم کرتے ہو اُس سے باخبر ہے احکامات 58:11
وَ اللّٰهُ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ اور اللہ، جو تم کرتے ہو اُس سے باخبر ہے احکامات 58:13
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ اور اللہ سے ڈرو. بے شک! اللہ، اُس سے باخبر ہے جو تم کرتے ہو احکامات 59:18
وَ لَنْ یُّؤَخِّرَ اللّٰهُ نَفْسًا اِذَا جَآءَ اَجَلُهَا١ؕ وَ اللّٰهُ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ اور اللہ کسی جاندار (نفس) کو مہلت ہر گزنہیں دیتا ہے جب اُس (جاندار) کا مقررہ وقت آ جاتا ہے، اور اللہ، اُس سے باخبر ہے جو تم کرتے ہو ایک حقیقت 63:11
فَاٰمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ النُّوْرِ الَّذِیْۤ اَنْزَلْنَا١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ چنانچہ اللہ، اُس کے رسولﷺ اور جو نور(قرآن) ہم نے نازل کیا ہے اُس پر ایمان لے آؤ.اور اللہ، اُس سے باخبر ہے جو تم کرتے ہو احکامات 64:8
١ۚ فَلَمَّا نَبَّاَهَا بِهٖ قَالَتْ مَنْ اَنْۢبَاَكَ هٰذَا١ؕ قَالَ نَبَّاَنِیَ الْعَلِیْمُ الْخَبِیْرُ اور جب اُس (نبی اکرمﷺ) نے اُس (بیوی) کو اُس (بات) کے بارے میں بتایا تو اُس نے کہا: کس نے یہ آپﷺ کو بتایا ہے؟ تو اُس (نبی اکرمﷺ) نے کہا: مجھے بتایا ہے جاننے والے خبر رکھنے والے نے نبی اکرمﷺ کی بیویاں 66:3
اَلَا یَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ١ؕ وَ هُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ۠ کیا وہ نہیں (اُسے)جانتا جو اس نے پیدا کیا؟ اور وہ بہت نرم مزاج (اور)باخبر ہے شان باری تعالی 67:14
یَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَهَاۙ اُس دن وہ اپنی خبریں بیان کر دے گی قیامت کی ابتدا 99:4
اِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ یَوْمَئِذٍ لَّخَبِیْرٌ۠ بے شک! اُن کا رب اُن کے بارے میں اُس دن واقعی خوب جاننے والا ہو گا۔ انسان سے سوال 100:11