روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ١ۚ فَاِنْ اَرَادَا فِصَالًا عَنْ تَرَاضٍ مِّنْهُمَا وَ تَشَاوُرٍ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِمَا١ؕ | ور اگر وہ (ماں باپ) باہمی رضامندی اور مشورے سے بچے کا دودھ چھڑانا چاہیں تو اُن دونوں پر کوئی گناہ نہیں ہے | بچے کی پرورش, ایت طلاق | 2:233 |
| فَاعْفُ عَنْهُمْ وَ اسْتَغْفِرْ لَهُمْ وَ شَاوِرْهُمْ فِی الْاَمْرِ١ۚ | پس آپؐ اُن سے در گزر کریں اور اُن کے لئے مغفرت مانگیں اور اُن سے معاملات (کاموں)میں مشورہ کریں | جنگ احد کے بعد نبی ﷺ کو حکم | 3:159 |
| فَاَشَارَتْ اِلَیْهِؕ | پھر اُس (مریم ؑ) نے اُس (بچے) کی طرف اشارہ کیا | مریم ؑ کے بارے میں | 19:29 |
| وَ اَمْرُهُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ١۪ وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَۚ | اور ان کے معاملات اُن کے درمیان مشورے سے (طے ہوتے) ہیں، اور جو (رزق)ہم نے اُن کودیا ہے وہ اُس میں سے خرچ کرتے ہیں | جو ایمان لاتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں | 42:38 |