روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ثُمَّ هُمْ یَصْدِفُوْنَ | پھر وہ (کافرین) پھرجاتے ہیں | منفرد آیت | 6:46 |
| وَ صَدَفَ عَنْهَا١ؕ | اور اُن سے پھرتا ہے؟ | قرآن الحکیم | 6:157 |
| سَنَجْزِی الَّذِیْنَ یَصْدِفُوْنَ عَنْ اٰیٰتِنَا | جو لوگ ہماری آیات سے پھرتے ہیں | قرآن الحکیم | 6:157 |
| سُوْٓءَ الْعَذَابِ بِمَا كَانُوْا یَصْدِفُوْنَ | و بُرے عذاب کی جزاءدیں گے اُس وجہ سے جو وہ پھرتے ہیں | قرآن الحکیم | 6:157 |
| حَتّٰۤى اِذَا سَاوٰى بَیْنَ الصَّدَفَیْنِ قَالَ انْفُخُوْاؕ | حتی کہ جب اُس نے پہاڑوں کے درمیان خلا کو برابر کر دیا اُس نے کہا: جلاؤ آگ! | ذی القرنین | 18:96 |
| اَللّٰهُ یَصْطَفِیْ مِنَ الْمَلٰٓئِكَةِ رُسُلًا وَّ مِنَ النَّاسِ١ؕ | اللہ، فرشتوں سے اور انسانوں میں سے رسولوں کو چُن (منتخب کر)لیتا ہے. | ایک اصول | 22:75 |