روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ عَسٰۤى اَنْ تَكْرَهُوْا شَیْئًا وَّ هُوَ خَیْرٌ لَّكُمْ١ۚ وَ عَسٰۤى اَنْ تُحِبُّوْا شَیْئًا وَّ هُوَ شَرٌّ لَّكُمْ١ؕ | "اور ہو سکتا ہے کہ تم ایک چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے لیے بہتر ہو، اور ہو سکتا ہے کہ تم ایک چیز کو پسند کرو اور وہ تمہارے لیے بُری ہو | محکم ایت، قتال کے بارے | 2:216 |
| قَالَ هَلْ عَسَیْتُمْ اِنْ كُتِبَ عَلَیْكُمُ الْقِتَالُ اَلَّا تُقَاتِلُوْا١ؕ | اُس (نبی) نے کہا: کیا ہو سکتا ہے کہ تم ،اگر تم پر لڑائی کرنا فرض کر دیا گیا کہ تم لڑائی نہ کرو؟ | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:246 |
| عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّكُفَّ بَاْسَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ | ہو سکتا ہے کہ اللہ طاقت روک دے اُن لوگوں کی جوکفر کرتے ہیں | اللہ کی راہ میں لڑائی | 4:84 |
| فَاُولٰٓئِكَ عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّعْفُوَ عَنْهُمْ١ؕ | پس ایسے لوگوں کو، ہو سکتا ہے کہ اللہ اُن کو معاف فرما دے | اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے | 4:99 |
| ١ؕ قَالَ عَسٰى رَبُّكُمْ اَنْ یُّهْلِكَ عَدُوَّكُمْ | ہو سکتا ہے کہ تمہارا رب تمہارے دشمن کو ہلاک (برباد) ا | موسی اور فرعون | 7:128 |
| وَّ اَنْ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ قَدِ اقْتَرَبَ اَجَلُهُمْ١ۚ | اور کہ ہو سکتا ہے کہ اُن (لوگوں) کی مدت (اجل) قریب ہی آ چکی ہو | یعنی میری آیات کو جھٹلانے والوں | 7:185 |
| عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّتُوْبَ عَلَیْهِمْ | ہو سکتا ہے کہ اللہ اُن پر رحم فرما ئے | منافقین میں سے | 9:102 |
| اَكْرِمِیْ مَثْوٰهُ عَسٰۤى اَنْ یَّنْفَعَنَاۤ اَوْ نَتَّخِذَهٗ وَلَدًا١ؕ | اسکو عزت و تکریم سے رکھو ہو سکتا ہے کہ وہ ہمیں فاہدہ دے اور یا ہم اُسے ایک بیٹا بنا لیں | یوسفؑ کی کہانی | 12:21 |
| عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّاْتِیَنِیْ بِهِمْ جَمِیْعًا١ؕ | ہو سکتا ہے اﷲ کہ اُن کو اکھٹا میرے پاس لے آئے | یوسفؑ کی کہانی | 12:82 |
| عَسٰى رَبُّكُمْ اَنْ یَّرْحَمَكُمْ١ۚ | و سکتا ہے تمہارا رب تم پر رحم کر ے، | بنی اسرائیل | 17:8 |
| ١ؕ قُلْ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ قَرِیْبًا | (آپؐ) کہیں: ہو سکتا ہے کہ یہ بہت جلد ہو؛ | (مشرکین، ظالمین) | 17:51 |
| عَسٰۤى اَنْ یَّبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَّحْمُوْدًا | ہو سکتا ہے کہ آپؐ کا رب آپؐ کو ایک تعریف کئے گے مقام پر اُٹھا دے | محکم آیت | 17:79 |
| وَ قُلْ عَسٰۤى اَنْ یَّهْدِیَنِ رَبِّیْ لِاَقْرَبَ مِنْ هٰذَا رَشَدًا | اور کہیں: ہو سکتا ہے کہ میرا رب مجھے اس سیدھے رستے کے بھی قریب ترین کے لیے ہدایت دے دے | اصحاب الکہف | 18:24 |
| فَعَسٰى رَبِّیْۤ اَنْ یُّؤْتِیَنِ خَیْرًا مِّنْ جَنَّتِكَ | پھر ہو سکتا ہے میرا رب کہ وہ مجھے تیرے باغ سے بہتر دے، | دو آدمیوں کی مثال | 18:40 |
| وَ اَدْعُوْا رَبِّیْ ﳲ عَسٰۤى اَلَّاۤ اَكُوْنَ بِدُعَآءِ رَبِّیْ شَقِیًّا | اور میں اپنے رب کو ہی پکاروں گا.شاید میں اپنے رب سے دعاؤں سے مایوس (محروم) نہیں ہوں گا | ابراہیمؑ | 19:48 |
| قُلْ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ رَدِفَ لَكُمْ بَعْضُ الَّذِیْ تَسْتَعْجِلُوْنَ | (آپﷺ) کہیں: ہو سکتا ہے کہ جس (عذاب) کی تم جلدی چاہتے ہو اُس کا کچھ (حصہ) تمہارے پیچھے ہی ہو.(یعنی نزدیک ہی ہو). | جزا و سزا کا وعدہ | 27:72 |
| ١ؕ لَا تَقْتُلُوْهُ١ۖۗ عَسٰۤى اَنْ یَّنْفَعَنَاۤ اَوْ نَتَّخِذَهٗ وَلَدًا | . اُس کو قتل نہ کرنا. ہو سکتا ہے کہ وہ ہمیں فاہدہ دے، یا ہم اُس کو ایک بیٹا بنا لیں | موسی ؑ اور فرعون | 28:9 |
| قَالَ عَسٰى رَبِّیْۤ اَنْ یَّهْدِیَنِیْ سَوَآءَ السَّبِیْلِ | اُس نے کہا:ہو سکتا ہے کہ میرا رب مجھے سیدھے راستے کی ہدایت دے گا | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:22 |
| فَعَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ مِنَ الْمُفْلِحِیْنَ | پھر ہو سکتا ہے کہ وہ کامیاب ہونے والوں میں سے ہو جائے | مشرکین قیامت کے دن | 28:67 |
| فَهَلْ عَسَیْتُمْ اِنْ تَوَلَّیْتُمْ اَنْ تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِ وَ تُقَطِّعُوْۤا اَرْحَامَكُمْ | پھر کیاتم سے عجیب ہے اگر تم (اللہ کے احکامات سے) منہ موڑتے ہو کہ تم زمین میں فساد کرو اور اپنی رشتہ داری کا احترام بھی توڑو؟ | ایمان والوں کو حکم | 47:22 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا یَسْخَرْ قَوْمٌ مِّنْ قَوْمٍ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنُوْا خَیْرًا مِّنْهُمْ | اے ایمان والو! ایک قوم کسی قوم سے مذاق نہ کرے، ہو سکتا ہے کہ وہ (جن سے مذاق کیاجا رہا ہے) اُن (مذاق کرنے والوں) سے بہتر ہوں، ا | ایمان والوں کو ہدایت | 49:11 |
| وَ لَا نِسَآءٌ مِّنْ نِّسَآءٍ عَسٰۤى اَنْ یَّكُنَّ خَیْرًا مِّنْهُنَّ | ، اور نہ ہی عورتیں عورتوں سے (کسی کا مذاق کریں)ہو سکتا ہے کہ وہ (عورتیں جن سے مذاق کیاجا رہا ہو) اُن (مذاق کرنے والی عورتوں) سے بہتر ہوں | ایمان والوں کو ہدایت | 49:11 |
| عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّجْعَلَ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَ الَّذِیْنَ عَادَیْتُمْ مِّنْهُمْ مَّوَدَّةً | ہو سکتا ہے اللہ، کہ وہ تمہارے درمیان اور اُن لوگوں کے درمیان جن سے ان (کافرین)میں سے تمہاری دشمنی ہے، محبت بنا دے | دوستی کا معیار | 60:7 |