الف
ب
پ
ت
ٹ
ث
ج
چ
ح
خ
د
ڈ
ذ
ر
ڑ
ز
س
ش
ص
ض
ط
ظ
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
و
ہ
ی
ے
اُردو لفظ: مجبور
| عربی لفظ: | روٹ الفاظ | متبادل الفاظ | |
|---|---|---|---|
| یَجْرِمَنَّكُمْ | ج ر م |
| وَ لَا یَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ | اور ایک قوم کی دشمنی | مومنین کو ہدایت | 5:2 |
| وَ لَا یَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ عَلٰۤى اَلَّا تَعْدِلُوْا١ؕ | اور کسی قوم کی دُشمنی تمہیں اس(بات) پر مجبور نہ کرے کہ تم عدل نہ کرو | انصاف عدل کے بارے | 5:8 |
| وَ لِتَسْتَبِیْنَ سَبِیْلُ الْمُجْرِمِیْنَ | اور تاکہ مجرمین (گناہ گاروں) کا رستہ صاف ظاہر جائے | پچھلی آیت کا تسلسل | 6:55 |
| وَ كَذٰلِكَ جَعَلْنَا فِیْ كُلِّ قَرْیَةٍ اَكٰبِرَ مُجْرِمِیْهَا | اور اسطرح ، ہم نے ہر بستی میں بڑوں کو اس (بستی) کامجرم بنایا | آیت کا تسلسل | 6:123 |
| سَیُصِیْبُ الَّذِیْنَ اَجْرَمُوْا | جو لوگ جرم کرتے ہیں اُن کو عنقریب ملے گا | مکر کرنے والے (کافرین ) | 6:124 |
| وَ لَا یُرَدُّ بَاْسُهٗ عَنِ الْقَوْمِ الْمُجْرِمِیْنَ | اور اُس کا غضب (غصہ) مجرم لوگوں سے تو دور نہیں ہو گا | آپﷺ کو حکم | 6:147 |