روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ثُمَّ مِنْ عَلَقَةٍ ثُمَّ مِنْ مُّضْغَةٍ مُّخَلَّقَةٍ وَّ غَیْرِ مُخَلَّقَةٍ لِّنُبَیِّنَ لَكُمْ١ؕ | پھر ایک (جمے ہوے خون کے) لوتھڑے سے، پھر(گوشت کی)ایک شکلی اور بے شکلی بوٹی سے، تاکہ ہم(اس کو) تمہیں واضح کریں. | بعثت | 22:5 |
| فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً | پھر ہم نے لوتھڑے کوایک بوٹی بنائی | انسان کی تخلیق | 23:14 |
| فَخَلَقْنَا الْمُضْغَةَ عِظٰمًا | پھر اُس بوٹی کی ہڈیاں بنائیں، | انسان کی تخلیق | 23:14 |