روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ | پھر اب چکھو عذاب اُس وجہ سے جو تم کفر کیا کرتے تھے | تفرقہ اور اختلاف کرنے والوں کے لیے | 3:106 |
| وَّ نَقُوْلُ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِیْقِ | اور ہم کہیں گے: جلنے کا عذاب چکھو! | منفرد ایت | 3:181 |
| كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ١ؕ | ہر جاندار موت کا مزہ چکھے گا | منفرد ایت | 3:185 |
| بَدَّلْنٰهُمْ جُلُوْدًا غَیْرَهَا لِیَذُوْقُوا الْعَذَابَ | ہم اُن کو دوسری کھالوں سے بدل دیں گے تاکہ وہ عذاب چکھیں | اللہ کی آیات سے کفر کرنے والے | 4:56 |
| اَوْ عَدْلُ ذٰلِكَ صِیَامًا لِّیَذُوْقَ وَ بَالَ اَمْرِهٖ | یا اس کے برابر روزے( رکھے) ، تاکہ وہ اپنے کام کی سزا چکھے | محکم ایت | 5:95 |
| قَالَ فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ | پھر عذاب چکھو اُس وجہ سے جو تم کفر(انکار)کیا کرتے تھے | قرآن کے انکاری مشرکین کے لیے | 6:30 |
| اَوْ یَلْبِسَكُمْ شِیَعًا وَّ یُذِیْقَ بَعْضَكُمْ بَاْسَ بَعْضٍ١ؕ | یا تمہیں فرقوں (گروہوں) میں الجھا د ے اور تم سے بعض( لوگوں) کو بعض کا غضب چکھائے د | شان باری تعالی | 6:65 |
| حَتّٰى ذَاقُوْا بَاْسَنَا | حتی کہ اُنہوں نے ہمارے غصے کو چکھا | مشرکین | 6:148 |
| فَلَمَّا ذَاقَا الشَّجَرَةَ | ا پھر جب اُنہوں نے درخت چکھا، | آدم اور ابلیس | 7:22 |
| فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَ | ، پس عذاب کو چکھو اُس کی وجہ سے جو تم (عمل) کمایا کرتے تھے | کافرین جنوں اور انسانوں سے | 7:39 |
| ذٰلِكُمْ فَذُوْقُوْهُ وَ اَنَّ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابَ النَّارِ | وہ (سزا ہے)، چنانچہ اس کو چکھو، اور کہ بے شک! کافرین کے لیے آگ کا عذاب ہے | جنگ بدر | 8:14 |
| فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ | چنانچہ عذاب کو چکھو اس وجہ سے جو تم کفر کرتے ہو | (کافرین) کی نماز | 8:35 |
| وَ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِیْقِ | ،اور (کہتے:کہ) جلنے کا عذاب چکھو! | جنگ بدر | 8:50 |
| فَذُوْقُوْا مَا كُنْتُمْ تَكْنِزُوْنَ | پس (سزا) چکھو (اس وجہ سے) جو تم ذخیرہ (جمع) کرتے تھے | سونے چاندی کو خرچ نہ کرنا | 9:35 |
| وَ اِذَاۤ اَذَقْنَا النَّاسَ رَحْمَةً مِّنْۢ بَعْدِ ضَرَّآءَ مَسَّتْهُمْ | اور جب ہم لوگوں کو رحمت(خوشی) چکھاتے ہیں اس کے بعد کہ ان کو تکلیف لگ چکتی ہے | انسانی فطرت | 10:21 |
| ذُوۡقُوۡا عَذَابَ الۡخُـلۡدِۚ | : (اب) دائمی عذاب چکھو کیا تمہیں | مجرمین سے | 10:52 |
| ثُمَّ نُذِيۡقُهُمُ الۡعَذَابَ الشَّدِيۡدَ | پھر ہم اُن کو شدید عذاب چکھائیں گے | مشرکین | 10:70 |
| وَ لَئِنْ اَذَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنَّا رَحْمَةً | اور اگر ہم انسان کو اپنی طرف سے ایک رحمت (نعمت) چکھاتے ہیں | انسان کی فطرت | 11:9 |
| وَ لَئِنْ اَذَقْنٰهُ نَعْمَآءَ بَعْدَ ضَرَّآءَ مَسَّتْهُ | اور اگر ہم اُس(انسان) کو نعمت چکھاتے ہیں تکلیف کے بعد جو اس کو لگتی ہے | انسان کی فطرت | 11:10 |
| وَ تَذُوْقُوا السُّوْٓءَ بِمَا صَدَدْتُّمْ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ۚ | اور تم تکلیف(برائی) چکھو اس وجہ سے جو تم نے (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکا | محکم آیت | 16:94 |
| فَاَذَاقَهَا اللّٰهُ لِبَاسَ الْجُوْعِ وَ الْخَوْفِ بِمَا كَانُوْا یَصْنَعُوْنَ | پھر اللہ اُس(بستی) کو بھوک اور خوف کا لباس چکھا (یعنی ڈال)دیا اُس وجہ سے جووہ(لوگ)کیا کرتے تھے | ایک بستی کی مثال | 16:112 |
| اِذًا لَّاَذَقْنٰكَ ضِعْفَ الْحَیٰوةِ وَ ضِعْفَ الْمَمَاتِ | تب تو واقعی ہم آپؐ کو زندگی کی دگنی (سزا) اور مرنے کی بھی دگنی (سزا) چکھاتے | آپﷺ کے متعلق | 17:75 |
| كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِؕ | ہر نفس (جاندار) موت کا مزہ چکھے گا، | ایک حقیقت | 21:35 |
| لَهٗ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ وَّ نُذِیْقُهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عَذَابَ الْحَرِیْقِ | اُس کے لئے دنیا میں ذلت ہے اور قیامت کے دن ہم اُس کو جلنے کا عذاب چکھائیں گے | شان باری تعالی | 22:9 |
| ١ۗ وَ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِیْقِ۠ | اور(کہا جائے گا کہ): جلنے کے عذاب کو چکھتے رہو | کافرین کے بارے | 22:22 |
| ١ؕ وَ مَنْ یُّرِدْ فِیْهِ بِاِلْحَادٍۭ بِظُلْمٍ نُّذِقْهُ مِنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ۠ | ؛ اور جو (شخص) اُس (مسجد الحرام) میں ظلم سے طرفداری کرنا چاہتا ہے تو ہم اُس کو ایک درد ناک عذاب سے چکھائیں گے | کافرین کے بارے | 22:25 |
| ١ۚ وَ مَنْ یَّظْلِمْ مِّنْكُمْ نُذِقْهُ عَذَابًا كَبِیْرً | . اور جو کوئی بھی تم میں سے ظلم (نافرمانی) کرے گا، ہم اُس کو بہت بڑا عذاب چکھائیں گے | اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت | 25:19 |
| وَ یَقُوْلُ ذُوْقُوْا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ | اور وہ (اللہ) کہے گا: چکھو(مزہ) جو تم کیا کرتے تھے | عذاب کے بارے | 29:55 |
| كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ١۫ ثُمَّ اِلَیْنَا تُرْجَعُوْنَ | ہر نفس (جاندار)نے موت کو چکھنا ہے. پھر ہماری طرف تم لوٹائے جاؤ گے | ایک اٹل حقیقت | 29:57 |
| ثُمَّ اِذَاۤ اَذَاقَهُمْ مِّنْهُ رَحْمَةً اِذَا فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ بِرَبِّهِمْ یُشْرِكُوْنَۙ | پھرجب وہ(لوگ) اُس (اللہ)سے رحمت (نعمت) چکھتے ہیں، تب اُن میں ایک گروہ (فریق) اپنے رب سے شرک کرتا ہے | انسان کی فطرت | 13:33 |
| وَ اِذَاۤ اَذَقْنَا النَّاسَ رَحْمَةً فَرِحُوْا بِهَا١ؕ | اور جب ہم لوگوں کو رحمت (خوشی) چکھاتے ہیں، تو وہ اس سے بہت خوش ہوتے ہیں؛ | انسان کی فطرت | 30:36 |
| لِیُذِیْقَهُمْ بَعْضَ الَّذِیْ عَمِلُوْا لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ | تاکہ وہ (اللہ) اُن (لوگوں) کو چکھائے کچھ (مزہ)جو وہ (لوگ) کرتے ہیں، تاکہ وہ (ہدایت کی طرف)لوٹ آئیں | لوگوں کے کرتوت اور فساد | 30:41 |
| وَّ لِیُذِیْقَكُمْ مِّنْ رَّحْمَتِهٖ وَ لِتَجْرِیَ الْفُلْكُ بِاَمْرِهٖ | اور تاکہ وہ اپنی رحمت سے تمہیں چکھائے، اور تاکہ کشتیاں (بحری جہاز) اُس کے حکم سے چلیں، | شان باری تعالی | 30:46 |
| فَذُوْقُوْا بِمَا نَسِیْتُمْ لِقَآءَ یَوْمِكُمْ هٰذَا١ۚ | چنانچہ (عذاب کو) چکھو! اُس وجہ سے جو تم اس دن کی ملاقات کو بھول چکے تھے، | اللہ باری تعالی کا اٹل فیصلہ | 32:13 |
| اِنَّا نَسِیْنٰكُمْ وَ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْخُلْدِ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ | بے شک! ہم بھی تمہیں (آج) بھلا دیتے ہیں. اور ہمیشہ رہنے والا عذاب چکھو اس وجہ سے جو تم (دنیاوی زندگی میں) کیا کرتے تھے | اللہ باری تعالی کا اٹل فیصلہ | 32:13 |
| وَ قِیْلَ لَهُمْ ذُوْقُوْا عَذَابَ النَّارِ الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ | اور اُن کو کہا جائے گا: کہ آگ کا عذاب چکھو جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے | فاسقین | 32:20 |
| وَ لَنُذِیْقَنَّهُمْ مِّنَ الْعَذَابِ الْاَدْنٰى دُوْنَ الْعَذَابِ الْاَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ | اور واقعی ہم اُن(فاسقین) کو، بڑے عذاب کے علاوہ، ادنی عذاب سے چکھاتے رہتے ہیں تاکہ وہ (ہدایت کی طرف) واپس ہو سکیں | فاسقین کے بارے | 32:21 |
| وَ مَنْ یَّزِغْ مِنْهُمْ عَنْ اَمْرِنَا نُذِقْهُ مِنْ عَذَابِ السَّعِیْرِ | اور اُن (جنوں)میں سے جو ہمارے حکم سے پھرتا، ہم اُس کو جلتی آگ سے عذاب چکھاتے | سلیمنؑ کے بارے | 34:12 |
| ١ؕ وَ نَقُوْلُ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ذُوْقُوْا عَذَابَ النَّارِ الَّتِیْ كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ | اور ہم ظالمین (نافرمانبرداروں) سے کہیں گے: (اب) آگ کے عذاب کو چکھو جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے | قیامت کے دن | 34:42 |
| فَذُوْقُوْا فَمَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ نَّصِیْرٍ | چنانچہ اب (عذاب کو) چکھو! پھرظالمین (نافرمانبرداروں) کے لیے کوئی مددگار نہیں ہے | کافرین کے لیے | 35:37 |
| فَحَقَّ عَلَیْنَا قَوْلُ رَبِّنَاۤ١ۖۗ اِنَّا لَذَآئِقُوْنَ | پس، ہمارے رب کالفظ ہم پر ثابت ہو چکا ہے. بے شک! ہم واقعی(عذاب کو) چکھنے ہی والے ہیں | اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے | 37:31 |
| اِنَّكُمْ لَذَآئِقُوا الْعَذَابِ الْاَلِیْمِۚ | بے شک! (اب) تم واقعی درد ناک عذاب کو چکھو۔۔۔ | اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے | 37:38 |
| بَلْ هُمْ فِیْ شَكٍّ مِّنْ ذِكْرِیْ١ۚ بَلْ لَّمَّا یَذُوْقُوْا عَذَابِؕ | نہیں، وہ (کافرین)میری نصیحت (ذکر) میں شک میں ہیں؛ نہیں، اُنہوں نے ابھی میرا عذاب نہیں چکھا ہے | کافرین کے متعلق | 38:8 |
| هٰذَا١ۙ فَلْیَذُوْقُوْهُ حَمِیْمٌ وَّ غَسَّاقٌۙ | یہ ہے، پس اس کو اُنہیں چکھنے دیں اُبلتا ہوا پانی اور پیپ (یا یخ ٹھنڈا پانی) | سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے | 38:56 |
| ١ؕ وَ قِیْلَ لِلظّٰلِمِیْنَ ذُوْقُوْا مَا كُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَ | اور ظالمین (نافرمانبرداروں) سے کہا جائے گا: کہ چکھو جو تم کمایا (یعنی کیا)کرتے تھے | یوم قیامت | 39:24 |
| فَاَذَاقَهُمُ اللّٰهُ الْخِزْیَ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ | پھر اللہ نے اُن کو دنیاوی زندگی میں رسوائی چکھائی | سبق اموز | 39:26 |
| لِّنُذِیْقَهُمْ عَذَابَ الْخِزْیِ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ؕ | تاکہ ہم انہیں دنیاوی زندگی میں ہی رسوائی کاعذاب چکھائیں | عاد ثمود | 41:16 |
| فَلَنُذِیْقَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا عَذَابًا شَدِیْدًا١ۙ | پھر واقعی ہم اُن لوگوں کو جوکفر (انکار) کرتے ہیں ایک شدید عذاب چکھائیں گے | قرآن کے کافرین | 41:27 |
| وَ لَئِنْ اَذَقْنٰهُ رَحْمَةً مِّنَّا مِنْۢ بَعْدِ ضَرَّآءَ مَسَّتْهُ لَیَقُوْلَنَّ هٰذَا لِیْ١ۙ | اور واقعی اگر ہم اُس(انسان) کو اپنی طرف سے آرام (رحمت) چکھاتے ہیں اس کے بعد کہ اُسے تکلیف لگ چکی ہوتی ہے، تو وہ واقعی کہتا ہے: یہ تو میری ہی ہے | انسان کی فطرت | 41:50 |
| فَلَنُنَبِّئَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِمَا عَمِلُوْا وَ لَنُذِیْقَنَّهُمْ مِّنْ عَذَابٍ غَلِیْظٍ | ۔پھر ہم واقعی بتائیں گے ان (لوگوں) کو جو کفر کرتے ہیں اُس بارے میں جو اُنہوں نے کیا ہو گا، اور واقعی ہم اُن کو ایک سخت عذاب سے چکھائیں گے | انسان کی فطرت | 41:50 |
| وَ اِنَّاۤ اِذَاۤ اَذَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنَّا رَحْمَةً فَرِحَ بِهَا١ۚ | اور بے شک! جب ہم انسان کو اپنی طرف سے ایک رحمت چکھاتے ہیں تو وہ اس سے بہت خوش ہوتاہے | آپﷺ کے بارے | 42:48 |
| ذُقْ١ۙۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْكَرِیْمُ | (یہ کہتے ہوئے) چکھو! بے شک! تم، تُو طاقتورعزت والا ہوا کرتا تھا | زیقم کے درخت سے کھانے والا | 44:49 |
| لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْهَا الْمَوْتَ اِلَّا الْمَوْتَةَ الْاُوْلٰى١ۚ وَ وَقٰهُمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِۙ | اُن کو اُن (باغات) میں موت نہیں آئے گی، ماسوائے پہلی موت کے(جو پہلے ہی آ چکی). اور اُس (اللہ) نے اُن کو جہنم کے عذاب سے بچالیا ہے | متقین کا مقام | 44:56 |
| قَالُوْا بَلٰى وَ رَبِّنَا١ؕ قَالَ فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ | وہ کہیں گے: ہمارے رب کی قسم! ہاں (حقیقت ہے). وہ (اللہ) کہے گا: پھر چکھو عذاب اس وجہ سے جو تم کفر (انکار) کیا کرتے تھے | کافرین سے | 46:34 |
| ذُوْقُوْا فِتْنَتَكُمْ١ؕ هٰذَا الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تَسْتَعْجِلُوْنَ | (اور یہ اُن سے کہا جائے گا) چکھو اپنی آزمائش (کے عذاب)کو. یہ وہ (چیز) ہے جس کی تمہیں جلدی تھی | مفروضے اور اندازے لگانے والے | 51:14 |
| وَ لَقَدْ رَاوَدُوْهُ عَنْ ضَیْفِهٖ فَطَمَسْنَاۤ اَعْیُنَهُمْ فَذُوْقُوْا عَذَابِیْ وَ نُذُرِ | اور واقعی اُنہوں نے تو اُس(لوطؑ) سے اس کے مہمانوں کو (بھی ایک بُری خواہش کے لئے) چاہا.پھر ہم نے اُن کی آنکھوں کو اندھا کر دیا (اور کہا):پھر چکھو! میرا عذاب اور میرا ڈرانا | لوطؑ کے بارے | 54:37 |
| فَذُوْقُوْا عَذَابِیْ وَ نُذُرِ | پھرچکھو میرا عذاب اور میرا ڈرانا | لوطؑ کے بارے | 54:39 |
| یَوْمَ یُسْحَبُوْنَ فِی النَّارِ عَلٰى وُجُوْهِهِمْ١ؕ ذُوْقُوْا مَسَّ سَقَرَ | (اُس) دن جب اُن کو اُنکے چہروں کے بل آگ میں گھسیٹا جائے گا : کہ جہنم کے احساس کو چکھو | کافرین کے بارے | 54:48 |
| كَمَثَلِ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ قَرِیْبًا ذَاقُوْا وَبَالَ اَمْرِهِمْ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌۚ | جیسے کہ مثال ہے اُن لوگوں کی جو (ان(منافقین) سے کچھ عرصہ پہلے تھے انہوں نے اپنے کاموں کا مزہ چکھا اور ان کے لئے ایک درد ناک عذاب ہے | اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین | 59:15 |
| فَذَاقُوْا وَبَالَ اَمْرِهِمْ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ | پھر انہوں نے اپنے کاموں کی سزا بھی چکھی، اور اُن کے لئے ایک درد ناک عذاب ہو گا | شان باری تعالی | 64:5 |
| فَذَاقَتْ وَبَالَ اَمْرِهَا وَ كَانَ عَاقِبَةُ اَمْرِهَا خُسْرًا | چنانچہ اُس (بستی) نے اپنے کاموں کی سزا چکھی اور اُس کے کاموں کا انجام خسارہ ہی ہوا | طلاق اور عدت | 65:9 |
| لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْهَا بَرْدًا وَّ لَا شَرَابًاۙ | وہ (سرکش) نہیں چکھیں گے اُس(جہنم) میں ٹھنڈک اور نہ ہی کوئی مشروب | جہنم | 78:24 |
| فَذُوْقُوْا فَلَنْ نَّزِیْدَكُمْ اِلَّا عَذَابًا۠ | پھر چکھو! (اُس کے لئے جو کچھ تم نے کیا تھا). پھر ہر گزہم تمہیں (سرکشوں کو) ماسوائے عذاب کے کچھ اور مزید نہ دیں گے | مجرمین کو | 78:30 |