اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
الظّٰلِمِیْن ظُلُمٰتٍ مَنْ اَظْلَمُ اَظْلَمَ








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ تَرَكَهُمْ فِیْ ظُلُمٰتٍ لَّا یُبْصِرُوْنَ اور ان کو اندھیرے میں چھوڑ دیتا ہے (جہاں) وہ دیکھ نہیں سکتے ہیں منافقین کے بارے میں 2:17
اَوْ كَصَیِّبٍ مِّنَ السَّمَآءِ فِیْهِ ظُلُمٰتٌ وَّ رَعْدٌ وَّ بَرْقٌ١ۚ یا (اُن کی مثال) جیسے آسمان سے ایک بارشی طوفان( ہو) ،اس میں اندھیرا اورگرج اور بجلی ہے منافقین 2:19
كُلَّمَاۤ اَضَآءَ لَهُمْ مَّشَوْا فِیْهِ١ۙۗ وَ اِذَاۤ اَظْلَمَ عَلَیْهِمْ قَامُوْا اور جب وہ (یعنی برق) ان (منافقین) پر اندھیرا کر دیتی ہے ، وہ کھڑے ہو جاتے ہیں منافقین کے بارے میں 2:20
وَ لَا تَقْرَبَا هٰذِهِ الشَّجَرَةَ فَتَكُوْنَا مِنَ الظّٰلِمِیْن اور اس درخت کے قریب نہ آنا (ورنہ)پھر تم ظالمین(نافرمانبرداروں) میں سے ہو جاﺅگے اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ 2:35
وَ اِذْ وٰعَدْنَا مُوْسٰۤى اَرْبَعِیْنَ لَیْلَةً ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِنْۢ بَعْدِهٖ وَ اَنْتُمْ ظٰلِمُوْنَ اور جب ہم نے(حضرت) موسیؑ سے چالیس راتوں کا وعدہ کیا پھر تم نے اُس کے بعد بنی اسرائیل کو یاد کروانا 2:51
یٰقَوْمِ اِنَّكُمْ ظَلَمْتُمْ اَنْفُسَكُمْ بِاتِّخَاذِكُمُ الْعِجْلَ اے میری قوم! بے شک! تمہارے بچھڑے کو (معبود) چننے سے تم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے بنی اسرائیل کو یاد کروانا 2:54
وَ مَا ظَلَمُوْنَا وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اوراُنہوں نے (نافرمانی کر کے) ہمارے ساتھ تو ظلم نہیں کیا لیکن وہ اپنے آپ سے ہی ظلم کرتے تھے قوم موسی کو حکم 2:57
وَ مَا ظَلَمُوْنَا وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَ اوراُنہوں نے (نافرمانی کر کے) ہمارے ساتھ تو ظلم نہیں کیا لیکن وہ اپنے آپ سے ہی ظلم کرتے تھے قوم موسی کو حکم 2:57
فَبَدَّلَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا قَوْلًا غَیْرَ الَّذِیْ قِیْلَ لَهُمْ پھر جو ظلم( نافرمانی )کرتے تھے ، جو لفظ اُن کو کہا گیا تھا(کسی) دوسرے (لفظ) سے بدل(تبدیل کر) دیا قوم موسی کو حکم 2:59
فَبَدَّلَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا قَوْلًا غَیْرَ الَّذِیْ قِیْلَ لَهُمْ پھر جو ظلم( نافرمانی )کرتے تھے ، جو لفظ اُن کو کہا گیا تھا(کسی) دوسرے (لفظ) سے بدل(تبدیل کر) دیا قوم موسی کو حکم 2:59
فَاَنْزَلْنَا عَلَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا رِجْزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ۠ پھر ہم (اللہ) نے نازل کیا اُن پرجو ظلم(نافرمانی) کرتے تھے آسمان سے عذاب(رجز) کیوں کہ وہ فسق (برائیاں) کرتے تھے قوم موسی کو حکم 2:59
فَاَنْزَلْنَا عَلَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا رِجْزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ۠ پھر ہم نے نازل کیا اُن پرجو ظلم کرتے تھے آسمان سے عذاب کیوں کہ وہ فسق کرتے تھے قوم موسی کو حکم 2:59
ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِنْۢ بَعْدِهٖ وَ اَنْتُمْ ظٰلِمُوْنَ ، پھر تم نے اس (موسی ؑ) کے بعد بچھڑے کو ( اپنا خدا) چن لیا اور تم ظالم(نافرمانبردار) تھے بنی اسرائیل کے بارے 2:92
وَ لَنْ یَّتَمَنَّوْهُ اَبَدًۢا بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالظّٰلِمِیْنَ جو اُن کے ہاتھوں نے آگے روانہ کیا اللہ ظالموں(نافرمانبرداروں) کو جاننے والا ہے بنی اسرائیل کے بارے 2:95
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ مَّنَعَ مَسٰجِدَ اللّٰهِؕ.... اور اُس سے بڑھا ظلم(نافرمانبرداری) اور کون کرتا ہے جو اللہ کی مسجدوں کو منع کرے(یعنی ممانعت کرے) کہ؟ مسجدوں کا احترام 2:114
:
:
قَالَ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ١ؕ قَالَ لَا یَنَالُ عَهْدِی الظّٰلِمِیْن اُس (ابراہیم ؑ)نے کہا(پُوچھا): اور (کیا)میری اولاد میں سے بھی(امام ہو گا)؟ اُس (رب) نے کہا: کہ میراعہد ظالمین کو نہیں پہنچتا ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:124
وَ لَئِنِ اتَّبَعْتَ اَهْوَآءَهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ١ۙ اِنَّكَ اِذًا لَّمِنَ الظّٰلِمِیْنَۘ اور اگر آپؐ نے اُن (اہلِ کتاب) کی خواہشات کی پیروی کی اس کے بعد کہ آپؐ کے پاس علم آچکا ہے، تب بے شک آپؐ واقعی ظالموں (نافرمانبرداروں)میں سے ہوں گے قبلہ کی تبدیلی 2:145
لِئَلَّا یَكُوْنَ لِلنَّاسِ عَلَیْكُمْ حُجَّةٌ اِلَّا الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْهُمْ ا کہ لوگوں کے لیے تمہارے خلاف کوئی حجت نہ رہے،ماسوائے اُن کے جو اُن (لوگوں)میں سے ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں قبلہ کی تبدیلی 2:150
فَاِنِ انْتَهَوْا فَلَا عُدْوَانَ اِلَّا عَلَى الظّٰلِمِیْنَ پھر اگر وہ باز آ جائیں، تو پھر دشمنی نہیں کرنی ماسوائے ظالمین(نافرمانبرداروں) پر لڑائی کے بارے میں 2:193
وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالظّٰلِمِیْن اوراللہ ظالموں(نافرمانبرداروں) کو جانتا ہے بنی اسرائیل کے بارے میں 2:246
اَللّٰهُ وَلِیُّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۙ یُخْرِجُهُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ اللہ ولی (بچانے والا دوست ) ہے ان لوگوں کاجو ایمان لاتے ہیں وہ اُن (لوگوں) کو تاریکی (ظلمت) سے نکال کر روشنی (نور) کی طرف لاتا ہے اللہ تبارک تعالی 2:257
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَوْلِیٰٓئُهُمُ الطَّاغُوْتُ١ۙ یُخْرِجُوْنَهُمْ مِّنَ النُّوْرِ اِلَى الظُّلُمٰتِ١ؕ اور جو لوگ کفر (انکار)کرتے ہیں اُن کے دوست جھوٹے معبود(طاغوت) ہیں وہ اُن کو روشنی سے نکال کر تاریکی(ظلمت) کی طرف لے جاتے ہیں کفر کرنے والے 2:257
وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَۚ اور اللہ ظالم(نافرمانبردار) قوم کو ہدایت نہیں دیتا ہے تاریخی واقعہ ابراہیم ؑ کا 2:258
وَ مَاۤ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ نَّفَقَةٍ اَوْ نَذَرْتُمْ مِّنْ نَّذْرٍ فَاِنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُهٗ١ؕ وَ مَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارٍ اورجو (چیز) بھی تم خرچے سے خرچ کرتے ہو یا نذر سے نذر کرتے ہو، پھربے شک! اللہ اُس(چیز) کو جانتا ہےاور ظالمین (نافرمانبرداروں) کے لیے کوئی مددگار نہیں ہے خرچ یا نذر 2:270
١۫ وَ وُفِّیَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ اورپورا ادا کر دیا جائے گا ہر نفس (جاندار) کو جو اُس نے کمایا (عمل کیا )ہو گا ، اور وہ کوئی ظلم (ناانصافی) نہیں پائیں گے جن کوکتاب کاحصہ دیاگیا 3:25
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ كَتَمَ شَهَادَةً عِنْدَهٗ مِنَ اللّٰهِ١ؕ..... اور اس سے بڑھا ظلم(نافرمانی)اور کون کرتا ہے جو گواہی کوچھپاتا ہے جو اُس کے پاس اللہ سے( وصول کی ہوئی )ہے اہل کتاب کو جواب 2:140
تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ فَلَا تَعْتَدُوْهَا١ۚ وَ مَنْ یَّتَعَدَّ حُدُوْدَ اللّٰهِ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ یہ اللہ کی (بنائی ہوئی )حدود ہیں پس ان کو نہ توڑواور جو کوئی اللہ کی (بنائی ہوئی)حدود کو توڑتا ہے: پھر یہی (لوگ) وہی ظالم(نافرمانبردار ہوتے) ہیں طلاق کے بارے 2:229
وَ الْكٰفِرُوْنَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ اور نہ ماننے والے(کافرین) ہی ہیں جو ظالم (نافرمانبردار) ہیں محکم ایت خرچ کرنے کے بارے 2:253
وَّ لَا تُمْسِكُوْهُنَّ ضِرَارًا لِّتَعْتَدُوْا١ۚ وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَهٗ اُن کو تکلیف پہنچانے کی خاطر نہ روکو تاکہ تم زیادتی کروجو کوئی بھی وہ (سلوک) کرے گا پھروہ(انسان) اپنی جان پر ظلم کرے گا طلاق کے بارے میں 2:231
١ؕ وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ خَیْرٍ یُّوَفَّ اِلَیْكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تُظْلَمُوْنَ اور جو (چیز)تم مال سے خرچ کرو گے ، یہ تمہاری طرف لوٹا دی جائے گئی، اور تمہارا(اس سلسلے میں) نقصان نہیں کیا جائے گا صدقات کے بارے 2:272
١ۚ لَا تَظْلِمُوْنَ وَ لَا تُظْلَمُوْنَ ظلم(ناانصافی) نہ کرو ، اور تم پر ظلم نہیں کیا جائے گا سود کے بارے 2:279
١۫ۗ ثُمَّ تُوَفّٰى كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ۠ پھر ہرجاندار(نفس) کو جو (اچھا یا برا) اُس نے کمایا ہو گا پور ادا کر دیا جائے گا ، اور وہ (اس حساب میں) ظلم(ناانصافی) نہیں پائیں گے سود کے بارے 2:281
وَ اللّٰهُ لَا یُحِبُّ الظّٰلِمِیْنَ اور اللہ ظالمین(نافرمانبرداروں) کو پسند نہیں کرتا عیسی کے بارے میں 3:57
وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْن اور اللہ ظالم( نافرمانبردار) قوم کو ہدایت نہیں دیتا ہے منفرد ایت 3:86
فَمَنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَؐ پھرجو (انسان) اس کے بعد بھی اللہ پر ایک جھوٹ ایجاد کرئے (بنائے) گا، پھر یہی(لوگ) ہیں، وہ ظالمین (نافرمانبردار) ہوں گے بنی اسرائیل اور حلال حرام 3:94
وَ مَا اللّٰهُ یُرِیْدُ ظُلْمًا لِّلْعٰلَمِیْنَ اور اللہ جہانوں(تمام مخلوق) کے لیے ظلم (ناانصافی) نہیں چاہتا ہے تفرقہ اور اختلاف کرنے والوں کے لیے 3:108
فِیْهَا صِرٌّ اَصَابَتْ حَرْثَ قَوْمٍ ظَلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ فَاَهْلَكَتْهُ١ؕ اُس(آندھی) میں سخت ٹھنڈ ہے ، لگتی ہے ایسی قوم کی کھیتی کو جو اپنے پرظلم کرتے ہیں پھر وہ(آندھی) اُس(کھیتی) کو برباد کر دیتی ہے کفر کرنے والے 3:117
وَ مَا ظَلَمَهُمُ اللّٰهُ وَ لٰكِنْ اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَ اوراللہ اُن سے ظلم نہیں کرتا بلکہ وہ ( اللہ کے احکامات نہ مان کر) اپنے پر ظلم کرتے ہیں کفر کرنے والے 3:117
لَیْسَ لَكَ مِنَ الْاَمْرِ شَیْءٌ اَوْ یَتُوْبَ عَلَیْهِمْ اَوْ یُعَذِّبَهُمْ فَاِنَّهُمْ ظٰلِمُوْنَ آپؐ کو معاملے میں سے کسی چیز کا اختیارنہیں ( کہ) یا وہ (اللہ) اُن (کافرین)پر رحم کرے یا اُن کو عذاب دے؛ پھر بے شک وہ ظالمین (نافرمانبردار) ہیں کافرین کے بارے 3:128
وَ الَّذِیْنَ اِذَا فَعَلُوْا فَاحِشَةً اَوْ ظَلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ ذَكَرُوا اللّٰہ جو(یعنی متقین)، جب ایک غلط(فحش) کام کرتے ہیں یا اپنے پر ظلم کر تے ہیں تو اللہ کو یاد کرتے ہیں سود کے تناظر میں متقین کی تعریف 3:135
وَ اللّٰهُ لَا یُحِبُّ الظّٰلِمِیْنَۙ اوراللہ ظالمین(نافرمانبرداروں) کو پسند نہیں کرتا ہے: ایمان والوں کو بتانا 3:140
وَ مَاْوٰهُمُ النَّارُ١ؕ وَ بِئْسَ مَثْوَى الظّٰلِمِیْنَ اور اُن(کافرین) کا ٹھکانہ آگ ہے، اور ظالمین(نافرمانبرداروں) کا ٹھکانہ بہت ہی بُرا ہے کافرین کے بارے 3:151
ثُمَّ تُوَفّٰى كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ پھر ہر نفس(جاندار )کو پورا لوٹا دیا جائے گا جو اس نے( عمل) کمایا ہو گا؛ اور وہ (جاندار) ظلم (ناانصافی ) نہیں پائیں گے جنگ اُحد کے بعد اصول 3:161
ذٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْكُمْ وَ اَنَّ اللّٰهَ لَیْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِۚ پچھلی ایت سے تسلسل 3:182
وَ مَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارٍ اور ظالمین (نافرمانبرداروں) کے لیے کوئی مدد گار نہیں ہیں اولوالباب 3:192
اِنَّ الَّذِیْنَ یَاْكُلُوْنَ اَمْوَالَ الْیَتٰمٰى ظُلْمًا بے شک! وہ(لوگ)جو یتیموں کا مال ناجائز (ظلم کرکے) کھاتے ہیں محکم ایت 4:10
وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ عُدْوَانًا وَّ ظُلْمًا اور جو (انسان) دشمنی (زیادتی) اور ظلم (نا انصافی )سے وہ(کام) کرے گا قتل کرنے کے بارے 4:30
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ١ۚ بے شک! اللہ تو ایک ذرا بھر بھی ظلم(انصافی) نہیں کرتا؛ محکم ایت 4:40
١ؕ بَلِ اللّٰهُ یُزَكِّیْ مَنْ یَّشَآءُ وَ لَا یُظْلَمُوْنَ فَتِیْلًا نہیں! اللہ جسے چاہے پاک کر دیتا ہے، اور وہ معمولی (کھجور کی چھال برابر بھی) نا انصافی نہیں پائیں گے اپنے آپ کو پاکیزہ 4:49
وَ لَوْ اَنَّهُمْ اِذْ ظَّلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ جَآءُوْكَ اور اگر واقعی وہ(منافقین)، جب وہ اپنی جانوں سے ظلم کر ہی بیٹھے تھے وہ (منافقین)آپؐ کے پاس آتے منافقین کے بارے 4:64
الَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اَخْرِجْنَا مِنْ هٰذِهِ الْقَرْیَةِ الظَّالِمِ اَهْلُهَا١ۚ جو کہتے(پکارتے) ہیں : ہمارے رب! ہمیں اس بستی (شہر، ملک )سے نکال لے جس کے مالک(رہنے والے) ظالم ہیں! اللہ کی راہ میں لڑائی 4:75
وَ لَا تُظْلَمُوْنَ فَتِیْلًا اور تم(لوگ) ذرہ (یعنی کھجور کی گھٹلی کے) برابر بھی ظلم(نا انصافی) نہیں پاﺅگے اللہ کی راہ میں لڑائی 4:77
اِنَّ الَّذِیْنَ تَوَفّٰهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُ ظَالِمِیْۤ اَنْفُسِهِمْ بے شک! وہ لوگ جو اپنی جانوں پر ظلم کر رہے ہوتے ہیں اور فرشتے ان کو فوت کرتے ہیں منفرد آیت 4:97
وَ مَنْ یَّعْمَلْ سُوْٓءًا اَوْ یَظْلِمْ نَفْسَهٗ جو کوئی (انسان)برائی (گناہ) کرلے یا اپنے پر ظلم کرلے، ایک اصول 4:110
فَاُولٰٓئِكَ یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ وَ لَا یُظْلَمُوْنَ نَقِیْرًا ، پس ایسے ہی لوگ جنت میں داخل ہوں گے، اور اُن کے ساتھ کھجور کے چھلکے کے برابربھی ناانصافی نہیں ہوگی جنت میں داخلہ 2:124
لَا یُحِبُّ اللّٰهُ الْجَهْرَ بِالسُّوْٓءِ مِنَ الْقَوْلِ اِلَّا مَنْ ظُلِمَ اللہ کسی بات کا برائی سے چرچا کرنا پسند نہیں کرتا ماسوائے(اُس انسان کے) کہ جس سے ناانصافی کی گئی ہو منفرد آیت 4:148
فَاَخَذَتْهُمُ الصّٰعِقَةُ بِظُلْمِهِمْ١ۚ پھر آسمانی بجلی نے اُن کو اُن کے ظلم(نافرمانی) کی وجہ سے جکڑ لیا تھا اہل کتاب کو 4:153
فَبِظُلْمٍ مِّنَ الَّذِیْنَ هَادُوْا پھریہودیوں کے ظلم (غلط کام، نافرمانی) کرنے کی وجہ سے، اہل کتاب کے بارے 4:160
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ ظَلَمُوْا بے شک! جو لوگ کفر(انکار) اور ظلم (غلط کام یا نافرمانی) کرتے ہیں منفرد آیت 4:168
وَ یُخْرِجُهُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ بِاِذْنِهٖ اور وہ(اللہ) اپنے حکم سے اُن(ایسے لوگوں) کو ظلمت ( تاریکیوں ، اندھیروں) سے نور کی طرف نکالتا ہے، اہل کتاب کو بتانا 5:16
وَ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُا الظّٰلِمِیْنَۚ اور ظالمین (نافرمانبرداروں)کی یہی جزا ہے آدم کے دو بیٹے 5:29
فَمَنْ تَابَ مِنْۢ بَعْدِ ظُلْمِهٖ وَ اَصْلَحَ پھر جو(انسان) اپنے ظلم (گناہ) کے بعد توبہ کر لے اور اصلاح کر لے چور کی سزا 5:38
فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ پھر یہی(لوگ) ہیں(کہ) وہ ظالمین (نافرمانبردار) ہیں تورات 5:45
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ بے شک! اللہ ظالم (نافرمانبردار)لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا ہے یہود نصاری کو دوست 5:51
وَ مَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارٍ اور ظالمین (نافرمانبرداروں) کے لیے کوئی مددگار نہیں ہو گا عیسی کا پیغام 5:72
وَ مَا اعْتَدَیْنَاۤ١ۖ٘ اِنَّاۤ اِذًا لَّمِنَ الظّٰلِمِیْنَ اور ہم نے زیادتی (نا انصافی) نہیں کی ہے ، بے شک پھر ہم تو ظالمین(نافرمانبرداروں) میں سے ہوں گے وصیت کے سلسلے گواہی 5:107
وَ جَعَلَ الظُّلُمٰتِ وَ النُّوْرَ اور اندھیرا اور روشنی بنائی حمد باری تعالی 6:1
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا اَوْ كَذَّبَ بِاٰیٰتِهٖ اوراُس سے بڑھا ظلم کون کرتا ہے جو (انسان) اللہ پرایک جھوٹ(خود) گھڑلیتا ہے یا اُس (اللہ) کی آیات (احکامات) کو جھٹلاتا ہے منفرد آیت 6:21
اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ بےشک! وہ ظالمین (نافرمانبرداروں) کو کامیاب نہیں کرتا۔ منفرد آیت 6:21
وَ لٰكِنَّ الظّٰلِمِیْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ یَجْحَدُوْنَ لیکن ظالمین (نافرمانبردار) اللہ کی آیات سے حکم عدولی(نافرمانبرداری) کرتے ہیں آپﷺکے بارے 6:33
صُمٌّ وَّ بُكْمٌ فِی الظُّلُمٰتِ١ؕ وہ اندھیرے میں بہرے اور گونگے ہی منفرد آیت 6:39
فَقُطِعَ دَابِرُ الْقَوْمِ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا١ؕ پھر جڑ کاٹ دی گئی اُن لوگوں کی جنہوں نے ظلم(نافرمانی) کی تھی اُپﷺسےپہلے والے لوگ 6:45
هَلْ یُهْلَكُ اِلَّا الْقَوْمُ الظّٰلِمُوْنَ تو کیا ظالم (نافرمانبردار) لوگوں کے سوا بھی کوئی ہلاک ہو گا؟ منفرد آیت 6:47
فَتَطْرُدَهُمْ فَتَكُوْنَ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ تو پھر آپؐ بھی ظالمین(نافرمانبرداروں) میں سے ہوں گے نبی اکرمﷺ کے بارے 6:52
وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِالظّٰلِمِیْنَ اور اللہ ظالمین (نافرمانبرداروں) سے باخبر ہے باری تعالی کی قدرت 6:58
وَ لَا حَبَّةٍ فِیْ ظُلُمٰتِ الْاَرْضِ اور نہ ہی کوئی دانہ زمین کی تاریکی میں (گرتا ہے) شان باری تعالی 6:59
قُلْ مَنْ یُّنَجِّیْكُمْ مِّنْ ظُلُمٰتِ الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ (آپؐ) کہیں: کون تمہیں خشکی اور سمندری اندھیروں سے نجات دیتاہے؟ شان باری تعالی 6:63
فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّكْرٰى مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ ، تو پھر آپؐ یاد آنے کے بعد (ایسے) ظالم (نافرمانبردار) لوگوں کے ساتھ نہ بیٹھی آیات الہی سے کھلواڑ کرنے والوں سے 6:68
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ لَمْ یَلْبِسُوْۤا اِیْمَانَهُمْ بِظُلْمٍ جو(لوگ) ایمان لاتے ہیں اور اپنے ایمان کو ظلم ( نافرمانی) سے خراب نہیں کرتے ہیں شرک اور ایمان 6:82
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا اوراُس (انسان) سے بڑھا ظلم کون کرتا ہے جو اللہ پر ایک جھوٹ گھڑتا ہے ظالم کے اوصاف 6:93
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذِ الظّٰلِمُوْنَ فِیْ غَمَرٰتِ الْمَوْتِ اوراگرتم دیکھ سکتے کہ جب ظالمین(نافرمانبردار) موت کے درد میں ہوتے ہیں ظالم کے اوصاف 6:93
لِتَهْتَدُوْا بِهَا فِیْ ظُلُمٰتِ الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ١ؕ تاکہ تم ان سے بحر و بر (زمین اور سمندر) کی تاریکیوں میں( رستے کی ) راہنمائی پاﺅ حمد باری تعالی 6:97
كَمَنْ مَّثَلُهٗ فِی الظُّلُمٰتِ ، اُس (انسان) کی طرح ہے کہ اُس کی مثال تاریکی میں ہو سوالیہ آیت 6:122
وَ كَذٰلِكَ نُوَلِّیْ بَعْضَ الظّٰلِمِیْنَ بَعْضًۢا اوراسطرح ہم بعض ظالمین(نافرمانبرداروں) کو بعض کی طرف موڑ دیتے ہیں انسان اور جنات 6:128
مُهْلِكَ الْقُرٰى بِظُلْمٍ وَّ اَهْلُهَا غٰفِلُوْنَ کہ وہ بستیوں کو ظلم سے ہلاک (برباد) کر دے اور اُن(بستیوں) کے رہنے والے غافل ہوں انسان اور جنات 6:131
اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ بے شک! ظالمین(نافرمانبردار) تو کامیاب نہیں ہوں گے منفرد آیت 6:135
فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا پھر اُس سے بڑا ظلم اور کون کرتا ہے جو اللہ پر ایک جھوٹ گھڑتا ہے، حلال و حرام 6:144
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ بے شک! اللہ ظالم (نافرمانبردار)لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا ہے حلال و حرام 6:144
فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ كَذَّبَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ پھراُس سے بڑھا (اب) ظلم کون کرتا ہے جو اللہ کی آیات کو جھٹلاتا ہے قرآن الحکیم 6:157
فَلَا یُجْزٰۤى اِلَّا مِثْلَهَا وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ ا تو پھر اُس کوجزاء(سزا) نہیں دی جائے گی ماسوائے کہ اس( برائی) کی طرح کی؛ اور وہ ناانصافی نہیں پائیں گے محکم آیت 6:160
اَنْ قَالُوْۤا اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ کہ وہ کہتے: بے شک! ہم ہی ظالمین (نافرمانبردار) تھے بستییوں کی تباہی 7:5
بِمَا كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا یَظْلِمُوْنَ ا اس وجہ سے جو وہ ہماری آیات سے ظلم(ناانصافی) کیا کرتے تھے جن کا وزن اعمال ہلکا ہوگا 7:9
فَتَكُوْنَا مِنَ الظّٰلِمِیْنَ پھر تم ظالمین (نافرمانبرداروں) سے ہو جاﺅ گے آدم ؑ 7:19
قَالَا رَبَّنَا ظَلَمْنَاۤ اَنْفُسَنَا اُنہوں نے کہا: ہمارے رب! ہم نے اپنی جانوں سے ظلم کیا ہے آدم کی دعا 7:23
فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا پھراُس سے بڑھا ظلم کون کرتا ہے جو اللہ پر جھوٹ گھڑتا ہے 7:37
١ؕ وَ كَذٰلِكَ نَجْزِی الظّٰلِمِیْنَ اور اسطرح ہم ظالمین کو جزا(بدلہ) دیتے ہیں آیت کا کذب اور تکبر 7:41
فَاَذَّنَ مُؤَذِّنٌۢ بَیْنَهُمْ اَنْ لَّعْنَةُ اللّٰهِ عَلَى الظّٰلِمِیْنَۙ پھراُن کے درمیان ایک پکارنے والا پکارتاہے کہ ظالمین (نافرمانبرداروں) پر اللہ کی لعنت ہے، اصھاب الجنت اور اصحاب النار 7:44
قَالُوْا رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ وہ کہتے ہیں: ہمارے رب! تُوہمیں ظالمین (نافرمانبردار)لوگوں کے ساتھ نہ رکھنا قیامت کے دن 7:47
اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ فَظَلَمُوْا بِهَا١ۚ فرعون اور اُس کے سرداروں کی طرف بھیجا، پھر اُنہوں نے اُن (نشانیوں) سے ظلم کیا علمی آیت 7:103
اِتَّخَذُوْهُ وَ كَانُوْا ظٰلِمِیْنَ (لیکن) اُنہوں نے اُس کو(معبود) چن لیا، اور وہ ظالمین(نافرمانبردار) تھے قوم موسی 7:148
وَ لَا تَجْعَلْنِیْ مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ اور نہ ہی مجھے ظالمین(نافرمانبرداروں) کے ساتھ رکھ! قوم موسی 7:150
وَ مَا ظَلَمُوْنَا وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَ اُنہوں نے (نافرمانی سے )ہمارا تو نقصان نہ کیالیکن وہ اپنی ہی جانوں کا نقصان کرتے تھے قوم موسی 7:160
فَبَدَّلَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْهُمْ قَوْلًا پھراُن لوگوں نے جو اُن میں سے ظالم (نافرمان) تھے قوم موسی 7:162
بِمَا كَانُوْا یَظْلِمُوْنَ اُس وجہ سے جو وہ ظلم (نافرمانی) کرتے تھے قوم موسی 7:162
وَ اَخَذْنَا الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا بِعَذَابٍۭ بَئِیْسٍۭ ، اورہم نے ان کو جو ظلم (نافرمانی) کرتے تھے ایک خوف ناک عذاب سے جکڑ لیا قوم موسی 7:165
وَ اَنْفُسَهُمْ كَانُوْا یَظْلِمُوْنَ اوراپنی جانوں پر وہ ظلم کرتے رہتے ہیں آیات الہی سے بھاگنے والا 7:177
لَّا تُصِیْبَنَّ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْكُمْ خَآصَّةً جو تم میں سے ظالمین (نافرمانبرداروں) پر ہی خاص طور نہیں پڑ سکتی محکم آیت 8:25
وَ اَنَّ اللّٰهَ لَیْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِۙ اور کہ اللہ اپنے بندوں کے لیے ظالم نہیں ہے جنگ بدر 8:51
وَ اَغْرَقْنَاۤ اٰلَ فِرْعَوْنَ١ۚ وَ كُلٌّ كَانُوْا ظٰلِمِیْنَ ر ہم نے فرعون کے لوگوں کو سمندر میں غرق کر دیا اور سب ظالمین (نافرمانبردار) تھے کافرین کا 8:54
یُوَفَّ اِلَیْكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تُظْلَمُوْنَ وہ(چیز)تمہاری طرف لوٹا دی جائے گی، اور تمہیں نقصان نہیں دیا جائے گا جنگی تیاری کی پالیسی 8:60
١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَۘ اور اللہ ظالمین(نافرمانبرداروں) کی قوم کو ہدایت نہیں دیتا ہے ایک اصول 9:19
وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ جو (شخص) تم میں سے اُن کو اپنا دوست بناتا ہے، پھریہی(لوگ) ہیں(کہ) وہ ظالمین(نافرمانبردار) ہیں باپ اور بھائیوں کے بارے 9:23
فَلَا تَظْلِمُوْا فِیْهِنَّ اَنْفُسَكُمْ پس تم ان( مہینوں )میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کیا کرو حرمت والے مہینوں میں 9:36
وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالظّٰلِمِیْنَ اور اللہ ظالمین (نافرمانبرداروں)کو جانتا ہے تاریخی آیت 9:47
فَمَا كَانَ اللّٰهُ لِیَظْلِمَهُمْ پھر اللہ کے لیے تو نہیں ہے کہ وہ ان پر ظلم کرتا منافقین کے بارے 9:70
وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَ بلکہ وہ(نافرمان بن کر) اپنی جانوں پرظلم کرتے تھے منافقین کے بارے 9:70
١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ اور اللہ ظالمین(نافرمانبردار) لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا ہے مسجد کے اوصاف 9:109
وَ لَقَدْ اَهْلَكْنَا الْقُرُوْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَمَّا ظَلَمُوْا١ۙ اور واقعی ہم نے تم سے پہلی نسلوں کو ہلاک کر دیا جب انہوں نے ظلم کیا موجودہ لوگوں 10:13
فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا پھراُس سے بڑھا ظلم(نافرمانی) کون کرتا ہے جو اللہ پر ایک جھوٹ گھڑتا ہے قرآن 10:17
قِطَعًا مِّنَ الَّيۡلِ مُظۡلِمًا ‌ؕ اندھیری رات کے ایک ٹکڑے سے برائی کرنے والے 10:27
فَانْظُرۡ كَيۡفَ كَانَ عَاقِبَةُ الظّٰلِمِيۡنَ پھر دیکھیں کہ ظالمین (نافرمانبرداروں) کا انجام کیا ہوا قرآن کی سچائی 10:39
اِنَّ اللّٰهَ لَا يَظۡلِمُ النَّاسَ شَيۡــًٔا بے شک! اللہ انسانوں(لوگوں) سے کسی چیز کا ظلم نہیں کرتا؛ آپﷺ کے بارے 10:44
وَّلٰـكِنَّ النَّاسَ اَنۡفُسَهُمۡ يَظۡلِمُوۡنَ ؛ لیکن انسان( لوگ خود نافرمان ہو کر) اپنی جانوں سے ظلم کرتے ہیں آپﷺ کے بارے 10:44
وَهُمۡ لَا يُظۡلَمُوۡنَ‏ اور وہ کوئی زیادتی (ظلم ، ناانصافی) نہیں پاتے ایک اصول 10:47
ثُمَّ قِيۡلَ لِلَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡا پھر کہا جائے گا اُن (لوگوں) کو جو ظلم(نافرمانی) کرتے ہیں: مجرمین سے 10:52
وَلَوۡ اَنَّ لِكُلِّ نَفۡسٍ ظَلَمَتۡ اور اگر ہر ظالم (نافرمانبردار) نفس(انسان) کے لیے ہو ظالم نفس 10:54
وَقُضِىَ بَيۡنَهُمۡ بِالۡقِسۡطِ‌ وَهُمۡ لَا يُظۡلَمُوۡنَ اور اُن کے درمیان انصاف سے فیصلہ ہو گا اوروہ ناانصافی نہیں پائیں گے ظالم نفس 10:54
١ۚ رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَۙ ہمارے رب! ہمیں ظالم لوگوں کے لیے ایک فتنہ (تختہ مشق، آزمائش) نہ بنا؛ موسی ہارون 10:85
فَاِنْ فَعَلْتَ فَاِنَّكَ اِذًا مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ پھر اگر آپؐ نے ( اللہ کے علاوہ کسی اور کو پکارنا) کیا پھر آپؐ تب ظالمین (نافرمانبرداروں) میں سے ہوں گے آپﷺ کو حکم 10:106
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا١ؕ اور اس (انسان)سے بڑھا ظلم اور کون(انسان) کرتا ہے جو اللہ پر جھوٹ گھڑتا ہے؟ سوال کیا گیا ہے 11:18
١ۚ اَلَا لَعْنَةُ اللّٰهِ عَلَى الظّٰلِمِیْنَۙ کیاظالمین (نافرمانبرداروں) پر اللہ کی لعنت نہیں ہے قیامت کے دن 11:18
اِنِّیْۤ اِذًا لَّمِنَ الظّٰلِمِیْنَ بے شک! تب تو (ایسا کہنے پر) میں واقعی ظالمین(نافرمانبرداروں) میں سے ہوں گا نوحؑ کا قوم کو جواب 11:31
وَ لَا تُخَاطِبْنِیْ فِی الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا١ۚ اور مجھ سے بات نہ کرنا ان لوگوں کے بارے میں جو ظلم (نافرمانی )کرتے ہیں نوحؑ کے بارے میں 11:37
وَ قِیْلَ بُعْدًا لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ اور کہا گیا: ظالمین (نافرمانبرداروں)کی قوم کے لیے (دفعہ) دور ی نوحؑ کے بارے 11:45
وَ اَخَذَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوا الصَّیْحَةُ اور اُن لوگوں کو جنہوں نے ظلم(نافرمانی ) کی (ہولناک) چیخ نے جکڑ لیا، ثمود اور حضرت صالحؑ 11:67
وَ مَا هِیَ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ بِبَعِیْدٍ۠ ) اور وہ (پتھر) ظالمین (نافرمانبرداروں)سے دور نہیں ہیں لوطؑ کے بارے 11:83
وَ اَخَذَتِ الَّذِیْنَ ظَلَمُوا الصَّیْحَةُ ؛ اور اُن(لوگوں) جو ظلم(نافرمانی) کرتے تھے ایک چیخ نے جکڑ لیا شعیبؑ کے بارے میں 11:94
وَ مَا ظَلَمْنٰهُمْ وَ لٰكِنْ ظَلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ اورہم نے اُن (لوگوں)سے ظلم نہیں کیا تھا بلکہ وہ اپنی جانوں سے( خود ) ظلم کرتے تھے؛ گذشتہ دور کی بستیاں 11:101
وَ هِیَ ظَالِمَةٌ١ؕ اِنَّ اَخْذَهٗۤ اَلِیْمٌ شَدِیْدٌ وہ(بستیوں کے لوگ)ظلم(نافرمانی) کر رہے ہوتے ہیں بے شک! اُس کی پکڑ درد ناک شدید ہے گذشتہ دور کی بستیاں 11:102
وَ لَا تَرْكَنُوْۤا اِلَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا اور نہ مائل (راغب) ہونا اُن لوگوں کی طرف جو ظلم(نافرمانی) کرتے ہیں آپﷺ اور مومنین کو حکم 11:113
وَ اتَّبَعَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مَاۤ اُتْرِفُوْا فِیْهِ وَ كَانُوْا مُجْرِمِیْنَ اُن (لوگوں) نے جو ظلم(نافرمانی) کرتے تھے(انہی چیزوں کی) جن میں وہ عیش کرتے تھے ، اور وہ مجرم تھے ایک سوال کیا گیا ہے 11:116
١ؕ اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ بے شک! ظالمین (نافرمان) کامیاب نہیں ہوتے ہیں یوسفؑ کی کہانی 12:23
١ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِی الظّٰلِمِیْنَ اسطرح ہی ہم ظالمین (نافرمانبرداروں) کو سزا دیتے ہیں یوسفؑ کی کہانی 12:75
١ۙ اِنَّاۤ اِذًا لَّظٰلِمُوْنَ۠ ؛ بے شک تب تو ہم ظالمین ہوں گے یوسفؑ کی کہانی 12:79
وَ اِنَّ رَبَّكَ لَذُوْ مَغْفِرَةٍ لِّلنَّاسِ عَلٰى ظُلْمِهِمْ١ۚ اوربے شک! آپ ؐ کا رب لوگوں کے لیے اُن کی نافرمانی(ظلم) پر بھی بے حد معاف کرنے والا ہے، شان باری تعالی 13:6
اَمْ هَلْ تَسْتَوِی الظُّلُمٰتُ وَ النُّوْرُ١ۚ۬ ( آپؐ) کہیں: کیا اندھا اوردیکھنے والا برابر ہے، سوال ہے 13:16
لِتُخْرِجَ النَّاسَ مِنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ تاکہ آپؐ لوگوں کواندھیرے سے روشنی کی طرف نکالیں، کتاب الہی کا مقصد 14:1
اَنْ اَخْرِجْ قَوْمَكَ مِنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ١ۙ۬ کہ اپنے لوگوں کو اندھیرے سے روشنی کی طرف نکالو. موسیؑ کے بارے میں 14:5
فَاَوْحٰۤى اِلَیْهِمْ رَبُّهُمْ لَنُهْلِكَنَّ الظّٰلِمِیْنَۙ پھر اُن (رسولوں) کے رب نے اُن کی طرف وحی کی:(کہ) ہم واقعی! ظالمین (نافرمانبرداروں) کو ہلاک کر دیں گے پہلے والے رسولوں کے بارے 14:13
اِنَّ الظّٰلِمِیْنَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ . بے شک! ظالمین (نافرمانبردار)، انکے لیے درد ناک عذاب ہے اللہ کا فیصلہ حساب کتاب کے دن 14:22
١ۚ وَ یُضِلُّ اللّٰهُ الظّٰلِمِیْنَ١ۙ۫ وَ یَفْعَلُ اللّٰهُ مَا یَشَآءُ۠ ، اور اللہ ظالمین(نافرمانبرداروں) کو گمراہ کر دیتا ہے. اور اللہ کرتا ہے جو وہ چاہتا ہے ایک اصول 14:27
اِنَّ الْاِنْسَانَ لَظَلُوْمٌ كَفَّارٌ۠ۧ بے شک! انسان واقعی ظالم(نافرمانبردار اور) کافر (ناشکر، انکاری) ہے شان و تعریف الہی 14:34
وَ لَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا یَعْمَلُ الظّٰلِمُوْنَ١ؕ۬ اور اللہ کو غافل(بے خبر) نہ جانواُس سے جو ظالم(نافرمان) کرتے ہیں. ابراہیم ؑ کی دعا 14:42
فَیَقُوْلُ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا پھر وہ لوگ جو ظلم(نافرمانی) کرتے ہیں کہیں گے: عذاب آنے پر 14:44
وَّ سَكَنْتُمْ فِیْ مَسٰكِنِ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ اور تم اُن (لوگوں) کے گھروں (زمین) میں بسے تھے جنہوں نے اپنے پر ظلم کیا تھا عذاب آنے پر ظالم لوگوں سے کہنا 14:45
وَ اِنْ كَانَ اَصْحٰبُ الْاَیْكَةِ لَظٰلِمِیْنَۙ اور درختوں (کی بستی) کے رہنے والے واقعی ظالمین (نافرمانبردار)تھے درختوں کی بستی 15:78
الَّذِیْنَ تَتَوَفّٰهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُ ظَالِمِیْۤ اَنْفُسِهِمْ١۪ وہ (لوگ)ہیں اُن کو فرشتے فوت کرتے ہیں تووہ اپنے پر ظلم (یعنی نافرمانی)کر رہے ہوتے ہیں (یہ کافر) 16:28
وَ مَا ظَلَمَهُمُ اللّٰهُ وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَ اللہ نے اُن سے ظلم نہیں کیا تھالیکن وہ اپنی جانوں سے ظلم کیا کرتے تھے مشرکین کے بارے 16:33
وَ الَّذِیْنَ هَاجَرُوْا فِی اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مَا ظُلِمُوْا اور جن لوگوں نے اللہ (کے مقصد) میں ہجرت کی اس کے بعد کہ جو اُن پرظلم ہوا اصول الہی 16:41
وَ لَوْ یُؤَاخِذُ اللّٰهُ النَّاسَ بِظُلْمِهِمْ اوراگر اللہ لوگوں کو ان کے ظلم(نافرمانی کی وجہ)سے (فوراَ) پکڑے اللہ باری تعالی کا اصول 16:61
وَ اِذَا رَاَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوا الْعَذَابَ اور جب وہ لوگ جنہوں نے ظلم (نافرمانی) کی ہو گی عذاب دیکھیں گے قیامت کے دن کافرین 16:85
وَ تُوَفّٰى كُلُّ نَفْسٍ مَّا عَمِلَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ اور ہر نفس کو(بدلہ) ادا کر دیا جائے گا جو اُس نے کیا ہو گا، اور وہ ناانصافی نہیں پائیں گے حساب کتاب کا دن 16:111
فَاَخَذَهُمُ الْعَذَابُ وَ هُمْ ظٰلِمُوْنَ ا پھر اُن (لوگوں) کو عذاب نے جکڑ لیا اور وہ ظالم (نافرمان) تھے ایک بستی کی مثال 16:113
وَ مَا ظَلَمْنٰهُمْ وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَ اور ہم نے ان پر کوئی ظلم نہیں کیا بلکہ وہ خود اپنی جانوں پر ظلم ڈھاتے رہے یہودیوں کے بارے 16:118
١ؕ وَ مَنْ قُتِلَ مَظْلُوْمًا فَقَدْ جَعَلْنَا لِوَلِیِّهٖ سُلْطٰنًا .اورجس کو مظلوم (بے گناہ) قتل کر دیا گیا تو پھرہم نے اُس (مقتول) کے وارث کے لیے اختیار بنایا ہے محکم آیت 17:33
اِذْ یَقُوْلُ الظّٰلِمُوْنَ اِنْ تَتَّبِعُوْنَ اِلَّا رَجُلًا مَّسْحُوْرًا جب ظالمین کہتے ہیں:کہ تم نہیں پیروی کرتے ہو ماسوائے ایک شخص کی جس پر جادو کر دیا گیا ہے آخرت پر ایمان نہ رکھنے والے اور قرآن 17:47
وَ اٰتَیْنَا ثَمُوْدَ النَّاقَةَ مُبْصِرَةً فَظَلَمُوْا بِهَاؕ . اور ہم نے ثمود کو اونٹنی دی۔۔۔ ایک واضح نشانی۔۔۔ نشانیوں کو 17:59
وَ لَا یُظْلَمُوْنَ فَتِیْلًا اور وہ دھاگے برابر بھی ناانصافی نہیں پائیں گے حساب کتاب کا دن 17:71
وَ لَا یَزِیْدُ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا خَسَارًا اور وہ ظالمین کو زیادہ نہیں کرتا (دیتا)ماسوائے (کہ) خسارہ قرآن کے متعلق 17:82
فَاَبَى الظّٰلِمُوْنَ اِلَّا كُفُوْرًا . پھر (بھی)ظالم (نافرمانبردار)انکار کرتے ہیں ماسوائے کفر کے قرآن کے منکر 17:99
فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًاؕ پھر اس سے بڑھا ظلم اور کون کرتا ہے جو (شخص)اللہ پر جھوٹ گھڑتا ہے؟ اصحاب الکہف 18:15
اِنَّاۤ اَعْتَدْنَا لِلظّٰلِمِیْنَ نَارًاۙ اَحَاطَ بِهِمْ سُرَادِقُهَا بے شک! ہم نے ظالمین(نافرمانبرداروں) کے لیے آگ تیار کی ہے. اُس (آگ)کی چاردیواری اُن کو گھیر لے گی آپﷺ کو حکم 18:29
كِلْتَا الْجَنَّتَیْنِ اٰتَتْ اُكُلَهَا وَ لَمْ تَظْلِمْ مِّنْهُ شَیْــٴًـاۙ دونوں باغوں میں سے ہر ایک(باغ) اپنا پھل دیتا اور اس(پھل دینے) سے کسی شئے کی کمی نہ کرتا دو آدمیوں کی مثال 18:33
وَ دَخَلَ جَنَّتَهٗ وَ هُوَ ظَالِمٌ لِّنَفْسِهٖۚ اور وہ اپنے باغ میں داخل ہوا اور وہ اپنی جان کے لیے ایک ظالم تھا. دو آدمیوں کی مثال 18:35
وَ لَا یَظْلِمُ رَبُّكَ اَحَدًا۠ اور آپؐ کا رب کسی ایک سے بھی ناانصافی نہیں کرے گا یوم حشر اور اعمال کی کتاب 18:49
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ ذُكِّرَ بِاٰیٰتِ رَبِّهٖ اور اس (شخص)سے بڑھا ظلم اور کون کرتا ہے کہ جس کو اُس کے رب کی آیات یاد دالوائی جائیں اور وہ ان سے منہ موڑ لے 18:57
وَ تِلْكَ الْقُرٰۤى اَهْلَكْنٰهُمْ لَمَّا ظَلَمُوْا اوریہ بستیاں! ہم نے اُن کوہلاک(تباہ) کیاجب وہ ظلم(نافرمانی) کر رہی تھیں اللہ کا اصول 18:59
قَالَ اَمَّا مَنْ ظَلَمَ فَسَوْفَ نُعَذِّبُهٗ اُس نے کہا: جو ظلم (نافرمانی) کرے گا تو ہم اُس کو عذاب (سزا) دیں گے، ذی القرنین 18:87
لٰكِنِ الظّٰلِمُوْنَ الْیَوْمَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ ! لیکن ظالمین (نافرمانبردار) آج توواضح گمراہی میں ہیں عیسی ؑ کی سچائی سے کفر کرنے والے 19:38
فَاُولٰٓئِكَ یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ وَ لَا یُظْلَمُوْنَ شَیْــٴًـاۙ . پس ایے لوگ جنت میں داخل ہوں گے اور اُن کا کسی چیز کا نقصان نہیں ہو گا۔ اپنی خواہشات کی پیروی نہیں کرے گا 19:60
وَّ نَذَرُ الظّٰلِمِیْنَ فِیْهَا جِثِیًّا اور ظالمین (نافرمانبرداروں) کو اُس(جہنم) میں گھٹنوں کے بل چھوڑ دیں گے۔ یوم حشر 19:72
وَ قَدْ خَابَ مَنْ حَمَلَ ظُلْمًا اور واقعی ناکام(برباد) ہو جائے گا جس نے ظلم(نافرمانی) کا بوجھ اُ ٹھایا ہوا ہو گا قیامت کے دن 20:111
فَلَا یَخٰفُ ظُلْمًا وَّ لَا هَضْمًا اپھر اُس کو نہ ناانصافی اور نہ ہی نقصان کا خوف ہو گا قیامت کے دن 20:112
وَ اَسَرُّوا النَّجْوَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا .اور وہ مشورے چھپاتے ہیں۔۔جو لوگ ظلم(نافرمانی) کرتے ہیں حساب کتاب سے غافل رہنے والے 21:3
وَ كَمْ قَصَمْنَا مِنْ قَرْیَةٍ كَانَتْ ظَالِمَةً اوربستیوں سے کتنی ہم نے غار ت کر دیں جو ظالم(نافرمانبردار) تھیں تاریخی آیت 21:11
قَالُوْا یٰوَیْلَنَاۤ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ اُنہوں نے کہا: اے ہمارے لئے افسوس! بے شک ہم ظالمین (نافرمانبردار) تھے اللہ کے عذاب کے وقت 21:14
كَذٰلِكَ نَجْزِی الظّٰلِمِیْنَ۠ . اسطرح ہی ہم ظالمین (نافرمانبرداروں) کو جزادیتے ہیں عزت والے بندوں میں سے جو 21:29
لَیَقُوْلُنَّ یٰوَیْلَنَاۤ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ تو وہ واقعی کہیں گے: ہائے ہماری بد قسمتی! بے شک! ہم ظالمین (نافرمانبردار) تھے کافرین کو 21:46
فَلَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَیْــٴًـاؕ پھر کسی جاندار سے کسی چیز کی ناانصافی نہیں ہو گی قیامت کے دن 21:47
قَالُوْا مَنْ فَعَلَ هٰذَا بِاٰلِهَتِنَاۤ اِنَّهٗ لَمِنَ الظّٰلِمِیْنَ اُنہوں نے کہا: کس نے ہمارے معبودوں سے یہ (سلوک) کیا ہے؟ بے شک! واقعی وہ ظالمین میں سے ہے ابراہیمؑ کے بارے میں 21:59
فَرَجَعُوْۤا اِلٰۤى اَنْفُسِهِمْ فَقَالُوْۤا اِنَّكُمْ اَنْتُمُ الظّٰلِمُوْنَۙ پھر وہ(لوگ) اپنے آپ کی طرف لوٹے پھر اُنہوں نے کہا: بے شک! تم، تم ہی ظالم (نافرمانبردار) ہو ابراہیمؑ کے بارے میں 21:64
فَنَادٰى فِی الظُّلُمٰتِ اَنْ لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنْتَ سُبْحٰنَكَ پھر اُس نے تاریکی میں آواز دی، کہ نہیں ہے کوئی معبود ماسوائے کہ تُو ہی(اور).تُو (باری تعالی)، پاک ہے! پیغمبر 21:87
اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَۚۖ بےشک میں ہی ظالمین (نافرمانبرداروں) میں سے ہوں پیغمبر 21:87
یٰوَیْلَنَا قَدْ كُنَّا فِیْ غَفْلَةٍ مِّنْ هٰذَا بَلْ كُنَّا ظٰلِمِیْنَ (کہیں گے)ائے ہمارے لئے افسوس! واقعی ہم اس (وقت) سے غفلت میں تھے. نہیں ہم توظالمین (نافرمانبردار) تھے قیامت کے دن 21:97
ذٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ یَدٰكَ وَ اَنَّ اللّٰهَ لَیْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِ۠ (یہ کہا جائے گا):یہ(آگ میں جلنا)اُس وجہ سے ہے جو تیرے ہاتھوں نے آگے روانہ کیا تھا، اور بےشک ! اللہ تو اپنے بندوں کے لئے ظالم نہیں ہے بغیر علم اللہ کے بارے بحث کرنے والا 22:10
١ؕ وَ مَنْ یُّرِدْ فِیْهِ بِاِلْحَادٍۭ بِظُلْمٍ نُّذِقْهُ مِنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ۠ ؛ اور جو (شخص) اُس (مسجد الحرام) میں ظلم سے طرفداری کرنا چاہتا ہے تو ہم اُس کو ایک درد ناک عذاب سے چکھائیں گے کافرین کے بارے 22:25
اُذِنَ لِلَّذِیْنَ یُقٰتَلُوْنَ بِاَنَّهُمْ ظُلِمُوْا١ؕ اجازت ہے ان لوگوں کے لئے جو لڑائی کرتے ہیں اس وجہ سے وہ ظلم(ناانصافی)کاشکار ہوئے، ایک اصول 22:39
فَكَاَیِّنْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَهْلَكْنٰهَا وَ هِیَ ظَالِمَةٌ پھرکتنی ہی بستیوں میں سے(بستی) تھی، اُس کو ہم نے ہلاک کر دیا اور وہ ظالم (نافرمان)) تھی آپﷺ کے بارے 22:45
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَمْلَیْتُ لَهَا وَ هِیَ ظَالِمَةٌ ثُمَّ اَخَذْتُهَا١ۚ اور کتنی ہی(بستیوں) میں سے ایک بستی، اُس کو میں مہلت دیتا رہا اور وہ ظالم(نافرمان) تھی پھر میں نے اُس کو پکڑ لیا، تاریخی آیت 22:47
وَ اِنَّ الظّٰلِمِیْنَ لَفِیْ شِقَاقٍۭ بَعِیْدٍۙ اور بے شک! ظالمین (نافرمانبردار) واقعی بہت دور کی مخالفت میں ہیں رحمان اور شیطان کی جنگ 22:53
وَ مَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ نَّصِیْرٍ اور ظالمین (نافرمانبرداروں) کے لئے کوئی مدد کرنے والا نہیں ہے اللہ کے سوا عبادت کرنے والے 22:71
وَ لَا تُخَاطِبْنِیْ فِی الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا١ۚ اِنَّهُمْ مُّغْرَقُوْنَ . اورتم مجھ سے اُن لوگوں کے بارے میں بات نہ کرنا جو ظلم(نافرمانی) کرتے ہیں: بے شک! وہ غرق کر دئیے جائیں گے نوحؑ کے بارے 23:27
فَقُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ نَجّٰنَا مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ ، تو پھر کہو: تعریف اللہ ہی کے لئے ہے، جس نے ہمیں ظالمین (نافرمانبرداروں) کی قوم سے نجات دی نوحؑ کے بارے 23:29
١ۚ فَبُعْدًا لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ . پھر ظالمین(نافرمانبرداروں) کی قوم کے لئے دفعہ دوری نوحؑ کے بعد آنے والے رسول 23:41
وَ لَدَیْنَا كِتٰبٌ یَّنْطِقُ بِالْحَقِّ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ اور ہمارے پاس کتاب ہے وہ سچائی سے بولتی ہے اور وہ (لوگ حساب کتاب میں) ناانصافی نہیں پائیں گے ایک اصول 23:62
رَبِّ فَلَا تَجْعَلْنِیْ فِی الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ میرے رب! پھر تُو مجھے ظالمین (نافرمانبرداروں) کی قوم میں نہ کر نا آپﷺ کے بارے 23:94
رَبَّنَاۤ اَخْرِجْنَا مِنْهَا فَاِنْ عُدْنَا فَاِنَّا ظٰلِمُوْنَ ہمارے رب! ہمیں یہاں سے نکال دے! پھراگر ہم دوبارہ (گناہ) کریں پھر بے شک ہم ظالمین (نافرمانبردار) ہوں گے اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:107
اَوْ كَظُلُمٰتٍ فِیْ بَحْرٍ لُّجِّیٍّ یَّغْشٰهُ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِهٖ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِهٖ سَحَابٌ١ؕ یا جیسے گہرے سمندر میں تاریکی اُس کو ایک لہر نے ڈھانپا ہو جس کے اوپر ایک لہر ہو اُس کے اوپر بادل ہو. کفر کرنے والے 24:40
ظُلُمٰتٌۢ بَعْضُهَا فَوْقَ بَعْضٍ١ؕ تاریکی، اُس کے کچھ حصے کے اوپر کچھ اور(تاریکی). کفر کرنے والے 24:40
بَلْ اُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ۠ نہیں، یہی (لوگ) ہیں،(کہ) وہ ظالمین (نافرمانبردار) ہیں ہدایت سے پھرنے والے 24:50
فَقَدْ جَآءُوْ ظُلْمًا وَّ زُوْرًاۚۛ پھر درحقیقت وہ (کافرین) ظلم(نافرمانبرداری) اور جھوٹ لا رہے ہیں قرآن کے متعلق کافرین کا کہنا 25:4
وَ قَالَ الظّٰلِمُوْنَ اِنْ تَتَّبِعُوْنَ اِلَّا رَجُلًا مَّسْحُوْرًا اور ظالمین (نافرمانبردار) کہتے ہیں:کہ تم(مومن) نہیں پیروی کرتے ماسوائے ایک جادو کے مارے ہوئے شخص کے لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض 25:8
١ۚ وَ مَنْ یَّظْلِمْ مِّنْكُمْ نُذِقْهُ عَذَابًا كَبِیْرً . اور جو کوئی بھی تم میں سے ظلم (نافرمانی) کرے گا، ہم اُس کو بہت بڑا عذاب چکھائیں گے اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت 25:19
وَ یَوْمَ یَعَضُّ الظَّالِمُ عَلٰى یَدَیْهِ اور دن(جب) ظالم (نافرمانبردار) اپنے ہاتھوں پر کاٹ کاٹ کھائے گا قیامت کے دن 25:27
وَ جَعَلْنٰهُمْ لِلنَّاسِ اٰیَةً١ؕ وَ اَعْتَدْنَا لِلظّٰلِمِیْنَ عَذَابًا اَلِیْمًاۚۖ اور ہم نے اُن کو (آنے والے) لوگوں کے لیے ایک نشانی (مثال) بنا دیا.اور ہم نے ظالمین (نافرمانبرداروں) کے لیے ایک درد ناک عذاب تیار کر رکھا ہے نوح ؑ کے باے 25:37
وَ اِذْ نَادٰى رَبُّكَ مُوْسٰۤى اَنِ ائْتِ الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَۙ اور جب آپﷺ کے رب نے پکارا،موسی ؑ: کہ ظالمین (نافرمانبرداروں) کی قوم کے پاس جاؤ موسیؑ کے بارے 26:8
ذِكْرٰى١ۛ۫ وَ مَا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ نصیحت کے لیے، اور ہم کبھی بھی ظالم نہیں تھے. ایک اصول 26:209
وَّ انْتَصَرُوْا مِنْۢ بَعْدِ مَا ظُلِمُوْا١ؕ ، اور بدلہ لیتے ہیں اس کے بعد کہ جو اُن کے ساتھ زیادتی(ناانصافی) ہوتی ہے شاعروں کے بارے 26:227
وَ سَیَعْلَمُ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اَیَّ مُنْقَلَبٍ یَّنْقَلِبُوْنَ اور جو لوگ ظلم (گناہ، نا انصافی، نافرمانبرداری) کرتے ہیں، وہ عنقریب جان جائیں گے کہ کس (بُری) طرح کے اُلٹنے کے سے وہ اُلٹ دیئے جائیں گے شاعروں کے بارے 26:227
اِلَّا مَنْ ظَلَمَ ثُمَّ بَدَّلَ حُسْنًۢا بَعْدَ سُوْٓءٍ فَاِنِّیْ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ ماسوائے اُس کے جس نے ظلم(نافرمانی) کی ہو پھر برائی(کرنے)کے بعد (اس برائی کو) نیکی سے بدل لے. پھربے شک! میں معاف درگزر کرتا ہوں موسی ؑ کے بارے 27:11
وَ جَحَدُوْا بِهَا وَ اسْتَیْقَنَتْهَاۤ اَنْفُسُهُمْ ظُلْمًا وَّ عُلُوًّا١ؕ اور اُنہوں نے اُن(نشانیوں) سے، ظلم(نافرمانی) اوربغاوت سے انکار کیااور اُن کے دلوں نے اُن (نشانیوں) کو تسلیم بھی کیا. موسی ؑ کے بارے 27:14
قَالَتْ رَبِّ اِنِّیْ ظَلَمْتُ نَفْسِیْ . اُس(ملکہ) نے کہا: میرے رب!بے شک! میں نے اپنی جان پر ظلم کیا ہے، ا ملکہ سبا 27:44
فَتِلْكَ بُیُوْتُهُمْ خَاوِیَةًۢ بِمَا ظَلَمُوْا١ؕ پھر یہ ہیں اُن کے گرے پڑے گھر اُس وجہ سے جووہ ظلم(نافرمانی) کرتے تھے صالحؑ ور ثمود 27:52
اَمَّنْ یَّهْدِیْكُمْ فِیْ ظُلُمٰتِ الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ کیاجو خشکی اور سمندر کی تاریکیوں میں تمہیں ہدایت دیتا ہے، سوال کیا گیا ہے 27:63
وَ وَقَعَ الْقَوْلُ عَلَیْهِمْ بِمَا ظَلَمُوْا فَهُمْ لَا یَنْطِقُوْنَ اور اُن پر (عذاب کا) لفظ واقع ہو جائے گا اُس وجہ سے جو وہ ظلم (نافرمانی) کرتے تھے پھروہ بول بھی نہیں سکیں گے قیامت کے دن 27:85
قَالَ رَبِّ اِنِّیْ ظَلَمْتُ نَفْسِیْ فَاغْفِرْ لِیْ فَغَفَرَ لَهٗ١ؕ اُس (موسی ؑ) نے کہا: میرے رب! بے شک میں نے اپنی جان پر ظلم کر لیا ہے، پس مجھے معاف فرما دے. چنانچہ اُس (کے رب) نے اُس کو معاف فرما دیا. موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:16
قَالَ رَبِّ نَجِّنِیْ مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ .اُس نے کہا: میرے رب! مجھے ظالمین (نافرمانبرداروں) کی قوم سے نجات دے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:21
قَالَ لَا تَخَفْ نَجَوْتَ مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ تو اُس نے کہا: نہ ڈرو! تُو ظالمین کی قوم سے بچ آئے ہو موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:25
اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ بے شک! ظالمین (نافرمانبردار) کامیاب نہیں ہوں گے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:37
١ۚ فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الظّٰلِمِیْنَ . پس دیکھوکہ ظالمین(نافرمانبرداروں) کا انجام کیسا ہوا موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:40
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ بے شک! اللہ ظالمین(نافرمانبرداروں) کی قوم کو ہدایت نہیں دیتا ہے (یعنی قرآن اور موسیؑ کی کتاب) 28:50
وَ مَا كُنَّا مُهْلِكِی الْقُرٰۤى اِلَّا وَ اَهْلُهَا ظٰلِمُوْنَ اور کبھی بھی ہم نے بستیاں برباد نہیں کی ہیں ماسوائے کہ اُن کے رہنے والے ظالم(نافرمانبردار) ہوتے ہیں سنت الہی 28:59
١ؕ فَاَخَذَهُمُ الطُّوْفَانُ وَ هُمْ ظٰلِمُوْنَ ؛پھر طوفان نے اُن (لوگوں) کو جکڑ لیا، اور وہ ظالم (نافرمانبردار) تھے نوحؑ کی کہانی 29:14
اِنَّ اَهْلَهَا كَانُوْا ظٰلِمِیْنَۚۖ بے شک اُس (بستی)کے رہنے والے ظالمین (نافرمانبردار) ہیں ابراہیمؑ کے بارے 29:31
وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیَظْلِمَهُمْ وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَ یہ اللہ کے لیے نہیں کہ اُن پر ظلم کرتا لیکن وہ اپنے آپ سے ظلم کرتے تھے فرعون، قارون، ہامان 29:40
وَ لَا تُجَادِلُوْۤا اَهْلَ الْكِتٰبِ اِلَّا بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ١ۖۗ اِلَّا الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْهُمْ اور اہل کتاب سے جھگڑالو بحث نہ کرو ماسوائے اُس (طریقے) سے جو کہ اچھا ہو، ماسوائے اُن میں سے اُن لوگوں کے جو ظلم (ناانصافی) کریں مومنین کو ہدایت 29:46
وَ مَا یَجْحَدُ بِاٰیٰتِنَاۤ اِلَّا الظّٰلِمُوْنَ اور کوئی ہماری آیات سے کفر(انکار) نہیں کرتاماسوائے ظالمین (نافرمانبرداروں) کے قرآن کی حفاظت 29:49
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا اُس سے بڑھا اور ظلم کون کرتا ہے ا جو اللہ پر ایک جھوٹ گھڑتا ہے، مشرکین 29:68
فَمَا كَانَ اللّٰهُ لِیَظْلِمَهُمْ وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَؕ . پھر اللہ کے لیے نہیں کہ اُن سے ظلم (نانصافی)کرتا لیکن وہ اپنے آپ پر خود ظلم کرتے تھے لوگوں سے سوال 30:9
فَمَا كَانَ اللّٰهُ لِیَظْلِمَهُمْ وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَؕ . پھر اللہ کے لیے نہیں کہ اُن سے ظلم (نانصافی)کرتا لیکن وہ اپنے آپ پر خود ظلم کرتے تھے لوگوں سے سوال 30:9
بَلِ اتَّبَعَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اَهْوَآءَهُمْ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ۚ نہیں، جولوگ ظلم(نافرمانبرداری) کرتے ہیں وہ، بغیر علم کے اپنی خواشات کی پیروی کرتے ہیں. ایک حقیقت 30:29
فَیَوْمَئِذٍ لَّا یَنْفَعُ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مَعْذِرَتُهُمْ وَ لَا هُمْ یُسْتَعْتَبُوْنَ پھراُس دن اُن کی معذرتیں فاہدہ نہیں دیں گی اُن لوگوں کو جنہوں نے ظلم (نافرمانی) کی تھی اور نہ ہی اُن کو توبہ (اصلاح) کرنے کی اجازت دی جائے گی یوم بعثت 30:57
بَلِ الظّٰلِمُوْنَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ . نہیں، ظالمین (نافرمانبردار) تو واضح گمراہی میں ہیں آیت نمبر 10 31:11
یٰبُنَیَّ لَا تُشْرِكْ بِاللّٰهِ اِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِیْمٌ اے میرے بیٹے! اللہ سے شرک نہ کرنا. بے شک! شرک واقعی ایک عظیم ظلم (نافرمانبرداری) ہے تاریخی آیت 31:13
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ ذُكِّرَ بِاٰیٰتِ رَبِّهٖ ثُمَّ اَعْرَضَ عَنْهَا١ؕ اور اُس(شخص) سے زیادہ ظلم (نافرمانی)اور کون کرتاہے جس کو اُس کے رب کی آیات سے نصیحت کی جائے پھر وہ اُن (آیات)سے منہ موڑ لے؟ فاسقین کے بارے 32:22
هُوَ الَّذِیْ یُصَلِّیْ عَلَیْكُمْ وَ مَلٰٓئِكَتُهٗ لِیُخْرِجَكُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ١ؕ وہی ہے جو تم پر رحمت کرتا ہے، اوراُس کے فرشتے بھی، تاکہ وہ تمہیں تاریکوں سے روشنی کی طرف نکالے ایمان والوں کو 33:43
اِنَّهٗ كَانَ ظَلُوْمًا جَهُوْلًاۙ بے شک! وہ (انسان) ایک ظالم اور بیوقوف ہے انسان 33:72
فَقَالُوْا رَبَّنَا بٰعِدْ بَیْنَ اَسْفَارِنَا وَ ظَلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ پھر اُن (یعنی اہل سبا) نے کہا: ہمارے رب! ہمارے سفروں کے درمیان لمبائی(طُول) کر دے. اور اُنہوں نے اپنے پر ظلم کیا اہل سبا 34:19
١ؕ وَ لَوْ تَرٰۤى اِذِ الظّٰلِمُوْنَ مَوْقُوْفُوْنَ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۖۚ اوراگر تم دیکھو جب ظالمین (نافرمانبردار) اپنے رب کے ہاں لائے جائیں گے، قرآن پر ایمان 34:31
١ؕ وَ نَقُوْلُ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ذُوْقُوْا عَذَابَ النَّارِ الَّتِیْ كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ اور ہم ظالمین (نافرمانبرداروں) سے کہیں گے: (اب) آگ کے عذاب کو چکھو جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے قیامت کے دن 34:42
وَ لَا الظُّلُمٰتُ وَ لَا النُّوْرُۙ اور نہ ہی تاریکی (اندھیرا) اور نہ ہی روشنی (برابر ہے) ایک اصول 35:20
فَمِنْهُمْ ظَالِمٌ لِّنَفْسِهٖ١ۚ وَ مِنْهُمْ مُّقْتَصِدٌ١ۚ ، پھر اُن (بندوں)میں سے کچھ ہیں جو اپنی جان کے لیے ظالم ہیں کتاب الہی 35:32
فَذُوْقُوْا فَمَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ نَّصِیْرٍ چنانچہ اب (عذاب کو) چکھو! پھرظالمین (نافرمانبرداروں) کے لیے کوئی مددگار نہیں ہے کافرین کے لیے 35:37
بَلْ اِنْ یَّعِدُ الظّٰلِمُوْنَ بَعْضُهُمْ بَعْضًا اِلَّا غُرُوْرًا نہیں! ظالمین (نافرمانبردار)، ان میں بعض بعض سے وعدہ نہیں کرتے ماسوائے دھوکے کے تمام انسانوں کو 35:40
وَ اٰیَةٌ لَّهُمُ الَّیْلُ١ۖۚ نَسْلَخُ مِنْهُ النَّهَارَ فَاِذَا هُمْ مُّظْلِمُوْنَۙ اور رات ان کے لیے ایک نشانی ہے. ہم اس (رات) سے دن کو کھینچ لیتے ہیں پھر تب! وہ اندھیرے میں رہ جاتے ہیں لوگوں کے لیے سبق 36:37
فَالْیَوْمَ لَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَیْئًا وَّ لَا تُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ پس اس دن کسی نفس (جاندار)سے کسی چیز کی ناانصافی (زیادتی) نہیں ہو گی؛ اور نہیں تمہیں بدلہ دیا جائے گا ماسوائے اس کے کہ جو تم کیا کرتے تھے قیامت کے دن 36:54
اُحْشُرُوا الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا وَ اَزْوَاجَهُمْ وَ مَا كَانُوْا یَعْبُدُوْنَۙ اکھٹا کرواُن لوگوں کو جنہوں نے ظلم(نافرمانی) کی ہو گی اور اُن کی بیویوں کو (بھی)، اور جن کی یہ عبا دت کیا کرتے تھے(اُن کو بھی) قیامت کے دن 37:22
اِنَّا جَعَلْنٰهَا فِتْنَةً لِّلظّٰلِمِیْنَ بے شک! ہم نے اس (درخت) کو ظالمین (نافرمانبرداروں) کے لیے ایک آفت (آزمائش) بنایا ہے۔ زیقم درخت 37:63
وَ مِنْ ذُرِّیَّتِهِمَا مُحْسِنٌ وَّ ظَالِمٌ لِّنَفْسِهٖ مُبِیْنٌ۠ اور اُن دونوں کی نسلوں میں سے کوئی تو محسن (نیکی کرنے والا) ہے، اور کوئی اپنی جان کے لیے واضح ظالم (نافرمابردار) ہے ابراہیمؑ کے بارے 37:113
قَالَ لَقَدْ ظَلَمَكَ بِسُؤَالِ نَعْجَتِكَ اِلٰى نِعَاجِهٖ١ؕ اس(داؤدؐ) نے کہا:بے شک! اُس نے اپنی دنبیوں کی طرف (کرنے کے لیے) تیری دنبی کے مطالبے (سوال)سے تم سے ناانصافی کی ہے داودؑ کے بارے 38:24
١ؕ یَخْلُقُكُمْ فِیْ بُطُوْنِ اُمَّهٰتِكُمْ خَلْقًا مِّنْۢ بَعْدِ خَلْقٍ فِیْ ظُلُمٰتٍ ثَلٰثٍ١ؕ .وہ تمہیں تمہاری ماؤں کے پیٹوں سے پیدا کرتا ہے تخلیق (ایک حالت) کے بعد تخلیق(حالت)، تین تاریکیوں (اندھیروں)میں. سبحان اللہ 39:6
١ؕ وَ قِیْلَ لِلظّٰلِمِیْنَ ذُوْقُوْا مَا كُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَ اور ظالمین (نافرمانبرداروں) سے کہا جائے گا: کہ چکھو جو تم کمایا (یعنی کیا)کرتے تھے یوم قیامت 39:24
فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ كَذَبَ عَلَى اللّٰهِ وَ كَذَّبَ بِالصِّدْقِ اِذْ جَآءَهٗ١ؕ پھر اس سے بڑھا ظلم کون کرتا ہے جو اللہ پر ایک جھوٹ بولتا ہے،اور سچائی کو جھٹلاتا ہے جب یہ اُس کے پاس آ چکی اللہ پر ایک جھوٹ بولتا،اور سچائی کو جھٹلاتا 39:32
وَ لَوْ اَنَّ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مَا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا اور اگربے شک اُن لوگوں کے لیے جو ظلم(نافرمانی) کرتے ہیں جو زمین سب کچھ ہے ہو ظالمین کے بارے 39:47
١ؕ وَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْ هٰۤؤُلَآءِ سَیُصِیْبُهُمْ سَیِّاٰتُ مَا كَسَبُوْا . اور جو لوگ ظلم(نافرمانی) ان میں سے بھی کرتے ہیں اُن کو بھی پڑ جائیں گی برائیاں جو وہ کرتے ہیں او ظالمین کے بارے 39:51
وَ جِایْٓءَ بِالنَّبِیّٖنَ وَ الشُّهَدَآءِ وَ قُضِیَ بَیْنَهُمْ بِالْحَقِّ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ اور انبیا ء کرام اور گواہ لائے جائیں گے، اور ان (لوگوں)کے درمیان انصاف سے فیصلہ ہو گا، اور وہ نا انصافی نہیں پائیں گے یوم قیامت 39:69
لَا ظُلْمَ الْیَوْمَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ اس دن کوئی ظلم (ناانصافی) نہیں ہے. بے شک! اللہ حساب کا بہت تیز ہے قیامت کے دن 40:17
مَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ حَمِیْمٍ وَّ لَا شَفِیْعٍ یُّطَاعُؕ ، ظالمین (نافرمانبرداروں) کے لیے کوئی دوست اورکوئی شفاعت کرنے والا نہیں ہو گا، جس کی بات سنی جا سکے قیامت کے دن 40:18
وَ مَا اللّٰهُ یُرِیْدُ ظُلْمًا لِّلْعِبَادِ اور اللہ تو اپنے بندوں کے لیے ظلم (انصافی) نہیں چاہتا ہے قوم موسیؑ کے بارے 40:31
یَوْمَ لَا یَنْفَعُ الظّٰلِمِیْنَ مَعْذِرَتُهُمْ وَ لَهُمُ اللَّعْنَةُ وَ لَهُمْ سُوْٓءُ الدَّارِ (اس)دن جب ظالمین (نافرمانبرداروں) کو اُن کی معذرتیں فاہدہ نہیں دیں گی، اور اُن کے لیے لعنت ہے،اور اُن کے لیے بدترین گھر ہے ایک اصول 40:51
وَ مَا رَبُّكَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِ .اور آپﷺ کا رب بندوں سے ظالم نہیں ہے قرآن کے متعلق 41:46
١ؕ وَ الظّٰلِمُوْنَ مَا لَهُمْ مِّنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیْرٍ اور ظالمین (نافرمانبردار)، اُن کے لیے نہ کوئی دوست اور نہ ہی کوئی مدد گار ہے (مشرکین) 42:8
١ؕ وَ اِنَّ الظّٰلِمِیْنَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ .اور بے شک! ظالمین (نافرمانبردار)، اُنکے لیے ایک درد ناک عذاب ہے شرک 42:21
تَرَى الظّٰلِمِیْنَ مُشْفِقِیْنَ مِمَّا كَسَبُوْا وَ هُوَ وَاقِعٌۢ بِهِمْ١ؕ تم ظالمین (نافرمانبرداروں) کو خوف زدہ دیکھو گے اُس وجہ سے جو اُنہوں نے کمایا ہو گا اور وہ(عذاب) اُن پر پڑ کر رہے گا شرک 42:22
اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الظّٰلِمِیْنَ .بے شک! وہ ظالمین (نافرمانبرداروں) کو پسند نہیں کرتا ہے برائی کے بدلے برائی کرنے کی بجاے 42:40
وَ لَمَنِ انْتَصَرَ بَعْدَ ظُلْمِهٖ فَاُولٰٓئِكَ مَا عَلَیْهِمْ مِّنْ سَبِیْلٍؕ اور جو کوئی بدلہ لیتا ہے اس کے بعد کہ اُس پر ظلم (زیادتی) ہوئی ہے۔۔۔ پھر یہی(لوگ) ہیں کہ ان پر کوئی پکڑ (الزام) نہیں ہے برائی کے بدلے برائی کرنے کی بجاے 42:41
اِنَّمَا السَّبِیْلُ عَلَى الَّذِیْنَ یَظْلِمُوْنَ النَّاسَ وَ یَبْغُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ١ؕ پکڑ(الزام )صرف اُن لوگوں پر ہے جولوگوں پر ظلم (زیادتی)کرتے ہیں اور زمین میں بغیر کسی جواز (حق) کے بغاوت کر دیتے ہیں برائی کے بدلے برائی کرنے کی بجاے 42:42
وَ تَرَى الظّٰلِمِیْنَ لَمَّا رَاَوُا الْعَذَابَ یَقُوْلُوْنَ هَلْ اِلٰى مَرَدٍّ مِّنْ سَبِیْلٍۚ اور آپﷺ ظالمین (نافرمابرداروں) کودیکھیں گے کہ جب وہ عذاب کو دیکھیں گے،تو وہ کہیں گے: کیا واپسی کی طرف کوئی رستہ ہے؟ ایک اصول 42:44
١ؕ اَلَاۤ اِنَّ الظّٰلِمِیْنَ فِیْ عَذَابٍ مُّقِیْمٍ . کیا نہیں،بے شک! ظالمین (نافرمانبردار) ایک مستقل عذاب میں ہوں گے؟ (ظالمین) 42:45
وَ لَنْ یَّنْفَعَكُمُ الْیَوْمَ اِذْ ظَّلَمْتُمْ اَنَّكُمْ فِی الْعَذَابِ مُشْتَرِكُوْنَ اور اس دن(یہ کہنا تو) تمہیں ہر گز فاہدہ نہیں دے گا،جب تم نے ظلم (نافرمانی) کی تھی، بے شک تم (دونوں)عذاب میں حصہ دار ہو گے یوم قیامت 43:39
فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْ عَذَابِ یَوْمٍ اَلِیْمٍ پھر افسوس کریں اُن لوگوں کے لیے جو ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں ایک درد ناک دن کے عذاب کا عیسی کے بارے 43:65
وَ مَا ظَلَمْنٰهُمْ وَ لٰكِنْ كَانُوْا هُمُ الظّٰلِمِیْنَ ہم نے اُن سے ظلم (زیادتی) نہیں کی ہے، لیکن وہی ظالم(نافرمانبردار) تھے یوم قیامت اور مجرمین 43:76
١ؕ وَ اِنَّ الظّٰلِمِیْنَ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍ١ۚ وَ اللّٰهُ وَلِیُّ الْمُتَّقِیْنَ اور بے شک! ظالمین (نافرمانبردار)، اُن میں سے بعض بعضوں کے دوست (ولی) ہیں؛ اور اللہ تو متقین (نیک کام کرنے والوں) کا دوست (ولی) ہے (جو اللہ کی شریعت کی بجائے دوسری چیزوں کی پیروی کرتے ہیں) 45:19
وَ خَلَقَ اللّٰهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ وَ لِتُجْزٰى كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ اور اللہ نے آسمانوں اور زمین کو حق (سچائی) سے پیدا کیا اور تاکہ ہر نفس(جاندار) کو بدلہ دیا جائے جو وہ کماتا(کرتا) ہے اور وہ ناانصافی نہیں پائیں گے کائنات کی تخلیق کا مقصد 45:22
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ بے شک! اللہ ظالمین (نافرمانبرداروں) کو ہدایت نہیں دیتا ہے قرآن کے بارے 46:10
وَ هٰذَا كِتٰبٌ مُّصَدِّقٌ لِّسَانًا عَرَبِیًّا لِّیُنْذِرَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا١ۖۗ وَ بُشْرٰى لِلْمُحْسِنِیْنَۚ ؛ اور یہ (قرآن) تصدیق کرنے والی عربی زبان کی کتاب ہے، تاکہ یہ اُن کو ڈرا ئے جو ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں اور اچھائی کرنے والوں کے لیے خوشخبری دے قرآن کے بارے 46:12
وَ لِكُلٍّ دَرَجٰتٌ مِّمَّا عَمِلُوْا١ۚ وَ لِیُوَفِّیَهُمْ اَعْمَالَهُمْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ اور ہر کسی کے لیے درجات ہوں گے اُس وجہ سے جو وہ (کام)کرتے تھے، اورتاکہ وہ (اللہ) اُن کے اعمال کا اُن کو بدلہ دے!اور وہ ظلم (ناانصافی) نہیں پائیں گے ایک اصول 46:19
وَ مَنْ لَّمْ یَتُبْ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ .اور جو توبہ نہیں کرے گا، پس یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ ظالمین (نافرمانبردار) ہیں ایمان والوں کو ہدایت 49:11
مَا یُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَیَّ وَ مَاۤ اَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِ میر طرف سے کی گئی بات تبدیل نہیں ہوتی اور میں اپنے بندوں کے ساتھ ظالم نہیں ہوں قیامت 50:29
فَاِنَّ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ذَنُوْبًا مِّثْلَ ذَنُوْبِ اَصْحٰبِهِمْ فَلَا یَسْتَعْجِلُوْنِ پھربے شک! ان (لوگوں) کے لئے جو ظلم(نافرمانی) کرتے ہیں ایک باری(نوبت) ہے جیسے کہ ان کے ساتھیوں کے لئے باری تھی؛ پس وہ مجھ سے(اس کے لئے) جلدی نہ کروائیں سبق آموز 51:59
وَ اِنَّ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا عَذَابًا دُوْنَ ذٰلِكَ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ اور بے شک،اُن کے لئے جو ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں، اس کے علاوہ بھی ایک عذاب ہو گا، لیکن اُن میں اکثر(اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں قیامت کے دن 52:47
وَ قَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا هُمْ اَظْلَمَ وَ اَطْغٰىؕ اور نوحؑ کی قوم کو بھی اس سے پہلے، بے شک! وہ بہت ہی ظالم (نافرمان) اور بہت ہی باغی تھے؛ رب کریم کی شان 53:52
هُوَ الَّذِیْ یُنَزِّلُ عَلٰى عَبْدِهٖۤ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ لِّیُخْرِجَكُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ١ؕ وہی ہے جو اپنے بندے پر واضح آیات نازل کرتا ہے، تاکہ وہ (اللہ) تمہیں ظلمت (اندھیروں) سے نکال کر روشنی کی طرف لائے؛ عام حکم 57:9
فَكَانَ عَاقِبَتَهُمَاۤ اَنَّهُمَا فِی النَّارِ خَالِدَیْنِ فِیْهَا١ؕ وَ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُا الظّٰلِمِیْنَ پس ان دونوں کا انجام یہ ہو گا کہ بے شک وہ دونوں (شیطان اور اس کی بات ماننے والا انسان) جہنم کی آگ میں ہیں، وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے، اور ظالمین (نافرمانبرداروں) کی یہی جزا (بدلہ)ہے اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین 59:17
١ۚ وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ اور جو کوئی بھی ان کو دوست بنائے گا پھر یہی(لوگ)ہیں، (کہ)وہی ظالمین (نافرمانبردار) ہوں گے دوستی کا معیار 60:9
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ وَ هُوَ یُدْعٰۤى اِلَى الْاِسْلَامِ اور اُس سے بڑھا ظلم اور کون کرتا ہے جو اللہ پر ایک جھوٹ گھڑ لیتا ہے اور اُس کو اسلام (فرمانبرداری) کی طرف بلایا جاتا ہے؟ ایک سوال 61:7
وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ اور اللہ ظالمین(نافرمانبردار) لوگوں کو تو ہدایت نہیں دیتا ہے ایک حقیقت 61:7
١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ اور اللہ ظالمین (نافرمانبردار) کی قوم کو ہدایت نہیں دیتا ہے مثال 62:5
وَ لَا یَتَمَنَّوْنَهٗۤ اَبَدًۢا بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالظّٰلِمِیْنَ اور وہ (یہودی)کبھی اس (موت) کی خواہش نہیں کریں گے اس وجہ سے جو اُن کے ہاتھوں نے آگے (آنے والی زندگی کے لئے) روانہ کیا ہے، اور اللہ ظالمین (نافرمانبرداروں)سے باخبر ہے یہودیوں کی خام خیالی 62:7
وَ تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ١ؕ وَ مَنْ یَّتَعَدَّ حُدُوْدَ اللّٰهِ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَهٗ١ؕ اور یہ اللہ کی حدود ہیں؛ اور جو بھی (خاوند یا بیوی) اللہ کی حدود کو توڑتا ہے، تو پس وہ اپنی جان پر ہی ظلم کرتا ہے. طلاق اور عدت 65:1
لِّیُخْرِجَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ١ؕ تاکہ وہ (اللہ) اُن لوگوں کو جو ایمان لائے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اندھیرے سے نکال کرنور(روشنی) کی طرف لائے اللہ کی طرف سے نصیحت 65:11
وَ نَجِّنِیْ مِنْ فِرْعَوْنَ وَ عَمَلِهٖ وَ نَجِّنِیْ مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَۙ اور مجھے فرعون اور اُس کے عمل سے بچا اور مجھے ظالمین کی قوم سے نجات دے مثال فرعون کی بیوی کی 66:11
قَالُوْا سُبْحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ اُنہوں نے کہا: ہمارا رب پاک ہے! بے شک! ہم ہی ظالمین (نافرمانبرداروں) تھے باغات والوں کی مثال 68:29
وَ قَدْ اَضَلُّوْا كَثِیْرًا١ۚ۬ وَ لَا تَزِدِ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا ضَلٰلًا اوراُنہوں نے بہت سوں کو گمراہ کر دیا ہے، اور تُو (اے باری تعالی)، ظالمین(نافرمانبرداروں) کو ماسوائے گمراہی کے اور کچھ زیادہ نہ دے نوح ؑ 71:24
وَ لَا تَزِدِ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا تَبَارًا۠ اور ظالمین (نافرمانبرداروں) کو ماسوائے بربادی کے کچھ مزید (اور)نہ دے نوح ؑ 71:28
یُّدْخِلُ مَنْ یَّشَآءُ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ وَ الظّٰلِمِیْنَ اَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا۠ وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کر لیتا ہے، اور ظالمین(نافرمانبردار)، اُس نے اُن کے لئے ایک درد ناک عذاب تیار کیا ہوا ہے شان الہی 76:31/a>